Team Farhan

اک طرف لنڈے کا کنگ ہاتھ میں چاۓ کا کپ🙏🙏🙏دوسری جانب اصل کنگ دنیا کرکٹ کا کنگ ہاتھ بھی ورلڈ کپ ❤❤❤King kholi🔥
01/07/2024

اک طرف لنڈے کا کنگ ہاتھ میں چاۓ کا کپ🙏🙏🙏
دوسری جانب اصل کنگ دنیا کرکٹ کا کنگ ہاتھ بھی ورلڈ کپ ❤❤❤
King kholi🔥

بجلی کے بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھنے کے لیے دو بلوں کا موازنہ200 یونٹس بل  3083201 یونٹس بل  81...
29/06/2024

بجلی کے بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھنے کے لیے دو بلوں کا موازنہ
200 یونٹس بل 3083
201 یونٹس بل 8154
فرق 5071

مطلب ایک یونٹ زیادہ استعمال کرنے کی صورت میں آپ کا بل 5071 روپے زیادہ آسکتا ہے۔ مزید یہ کہ یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا، مطلب ایک یونٹ آپ کو تقریباً 30 ہزار کا پڑتا ہے۔

ہم 75 سال تک کشمیر اور فلسطین کی آزادی کے ٹرک کی بتی کے پیچھے دھواں دار ہوتے رہے، جب کہ ظالمانہ نظام سے آزادی کی سب سے زیادہ ضرورت ہمیں کو ہے
۔

26/06/2024

THE boys 🤣🤣🤣🤣🤣
Team Farhan

ایک جیسی مہنگائی، ایک ہی وقت میں دو مختلف مقامات پر حادثے۔۔۔۔۔۔ تربیت کا فرق دیکھیں۔
25/06/2024

ایک جیسی مہنگائی، ایک ہی وقت میں دو مختلف مقامات پر حادثے۔۔۔۔۔۔ تربیت کا فرق دیکھیں۔

23/06/2024

22/06/2024

نیوز الرٹ:
خوشاب ماڈل بازار جوہر اباد میں کشتی جھولا گرنے سے کئی افراد زخمی ہونے کی اطلاع

دشمنی انسان کا سکون چھین لیتی ھے۔شوق سے بندوق اٹھانے والو جب یہ پکا کندھوں کا بوجھ بن جاتی ہے گلے پڑ جاتی ھے پھر انسان ب...
19/06/2024

دشمنی انسان کا سکون چھین لیتی ھے۔
شوق سے بندوق اٹھانے والو جب یہ پکا کندھوں کا بوجھ بن جاتی ہے گلے پڑ جاتی ھے پھر انسان بھاگتا ھے یہ بوجھ برداشت نہیں ہوتا پھر قسمت والے ہی اس سے بچتے ہیں
یہ جان لے کر یا جان دے کر ہی ساتھ چھوڑتی ہے.
یہ دکھ کسی دشمنی والے سے پوچھیں ۔

بات بات پہ پستول تان لینے والے چھوٹی باتوں کو بڑھاوا دینے والے زندگی کی قیمت قبرستان والوں اور آزادی کی قیمت جیل والوں سے پوچھو کیسے دن رات جیل کی سلاخیں دیکھ دیکھ کہ کیسے جیتے ہیں۔
زندگی جینے کا نام ہے۔
خود بھی جیو دوسروں کو بھی جینے دو
محبتیں بانٹیں، نفرتیں تو پہلے ھی بہت ہیں..! *صرف جانور🐐 ہی قربان مت کریں
عید پر اپنی ضد, انا, حسد اور بدگمانی کو بھی قربان کیجیئے دل صاف کریں تاکہ قربانیاں قبول ہوجائیں۔
شکریہ💞🙏

15/06/2024

بڑی خبرچیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات پاکستانی کرکٹ ٹیم  امریکہ کے ہاتھوں شکست پر تبادلہ خ...
07/06/2024

بڑی خبر
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات
پاکستانی کرکٹ ٹیم امریکہ کے ہاتھوں شکست پر تبادلہ خیال
اس موقع پر سینیٹر محسن نقوی بھی موجود تھے

07/06/2024

پاکستان کی امریکہ سے ہار

انا لله وانا اليه راجعون پیل پدھراڑ میں دو بھائی بجلی گرنے سے جاں بحق اللہ تعالی ان کے وارثین کو صبر جمیل عطا فرمائے امي...
05/06/2024

انا لله وانا اليه راجعون پیل پدھراڑ میں دو بھائی بجلی گرنے سے جاں بحق اللہ تعالی ان کے وارثین کو صبر جمیل عطا فرمائے امين

02/06/2024

01/06/2024

01/06/2024

29/05/2024

‏خاور مانیکا نے آج مار تو کھا لی لیکن وہ مقصد حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ۔!!‏

ڈاکٹر صاحب کو فیصل آباد کی طرف سے فل پیارا محبت بھرا لوو لیٹر۔سموسے والی باندری ہون ارام اے 🤣🤣🤣
29/05/2024

ڈاکٹر صاحب کو فیصل آباد کی طرف سے فل پیارا محبت بھرا لوو لیٹر۔

سموسے والی باندری ہون ارام اے 🤣🤣🤣

28/05/2024

28 مئی کے موقع پر پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے پر   ڈاکٹر عبدالقدیر کا شکریہ
28/05/2024

28 مئی کے موقع پر پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے پر ڈاکٹر عبدالقدیر کا شکریہ

Pllzzz like page...
27/05/2024

Pllzzz like page...

اس تصویر کو شیئر کرو یہ جو انگلی اٹھائے فرعون بنا کھڑا ہے اس کے گھر والے دیکھیں اور شاید اس کی ماں یا باپ اس کو تھوڑی تم...
25/05/2024

اس تصویر کو شیئر کرو یہ جو انگلی اٹھائے فرعون بنا کھڑا ہے اس کے گھر والے دیکھیں اور شاید اس کی ماں یا باپ اس کو تھوڑی تمیز سکھا سکیں۔۔۔صحیح غلط سمجھا سکیں۔۔۔!!!

حضرت سلطان محمد علی صاحب کی قیادت (Leadership) "مسلم انسٹیٹیوٹ" کی ہر پالیسی اور پروگرام میں نظر آتی ہے- آپ اس انسٹیٹیوٹ...
23/05/2024

حضرت سلطان محمد علی صاحب کی قیادت (Leadership) "مسلم انسٹیٹیوٹ" کی ہر پالیسی اور پروگرام میں نظر آتی ہے- آپ اس انسٹیٹیوٹ کے موسسِ اعلیٰ (Founding Father) ہیں اور "مسلم انسٹیٹیوٹ" آپ ہی کے آئیڈیاز، آئیڈیالوجی اور وژن کی پیروی (follow) کرتا ہے- آپ کی قیادت کے اعلیٰ معیار کو اس لحاظ سے بھی پرکھا جا سکتا ہے-

کسی بھی خانقاہ سے اس طرح کے انسٹیٹیوٹ کا قیام اکیسویں صدی میں ہوا ہے لیکن صرف اتنا کہنے سے بات بہت محدود ہو جاتی ہے- اس ادارہ کے قیام کو عالمی تناظر میں دیکھنا چاہئے کہ اس ادارہ کا قیام اس وقت انسانی سماج، دنیائے انسانیت، دنیائے اسلام اور پاکستان کی ضرورت ہے- علاوہ ازیں جس طرح کی تحقیق، نقطہ نظر، فکر اور مستقبل کی جس طرح کی تیاری کی امتِ مسلمہ، پاکستان اور عالمِ انسانیت کو اس وقت ضرورت ہے اس پر "مسلم انسٹیٹیوٹ" اپنا موثر کردار ادا کر رہا ہے اور دنیائے اسلام کا سب سے معتبر اور بڑا آن لائن ڈیبیٹنگ فورم "دی مسلم ڈیبیٹ" اس کی ایک زندہ مثال ہے جس کے متعلق پرنسٹن یونیورسٹی آف امریکہ، آکسفورڈ یونیورسٹی آف یو کے، شکاگو یونیورسٹی آف امریکہ، لندن سکول آف اکنامکس اور دنیا کے بڑے بڑے اداروں کے سینئر سکالرز نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ”دی مسلم ڈیبیٹ بالکل غیر جانبدار اور بہت پرفیکٹ ڈیبیٹنگ فورم ہے اور اس فورم سے یہ اطمینان ملا ہے کہ مسلم دنیا میں اس نوعیت کے تھنک ٹینک (Think Tank)بھی موجود ہیں"- یہ بھی دراصل حضور مرشد کریم کی لیڈر شپ کی پرفیکشن ہے جو انسٹیٹیوٹ اور ڈیبیٹنگ فورم میں دکھائی دیتی ہے-

       fans
23/05/2024


fans

23/05/2024

میں گروپ ایڈمن تمام گروپ سے مخاطب ہوں جس بندے نے بھی صاحبزادہ صاحب کے متعلق گروپ میں پوسٹ کی ہے اس کو یہ نازیبا حرکت نہیں کرنی چاہیے تھی گروپ ایڈمن ہونے کے ناطے میں تمام صاحبزادہ کے چاہنے والوں سے معذرت خواہ ہوں

لوگوں کو قتل کرو، چوری کرو، دل کھول کر شراب پیو،مظلوموں پر ظلم کرو،ناحق زمینوں پر قبضے کروسودکھاؤ، یتیم مسکین کا حق کھا ...
20/05/2024

لوگوں کو قتل کرو، چوری کرو، دل کھول کر شراب پیو،مظلوموں پر ظلم کرو،ناحق زمینوں پر قبضے کرو
سودکھاؤ، یتیم مسکین کا حق کھا کر بنگلے بناؤ، منافقت کرو، جھوٹ بولو، لوگوں پر کالے علم کرو، ان کے گھروں میں جھگڑے ڈالو، گھر برباد کرو ، باقی سارے گناہ کرو.
پر اصلی گھر یہ ہی ہے اور یاد رکھنا جو سزا یہاں ملے گی تم سوچ بھی نہیں سکتے۔😥
اس لئے اب بھی موقع ہے باز آجاؤ اور سچی توبہ کرلو، ورنہ انجام بہت برا ہوگا.۔ اللہ تعالیٰ ھماری قبر اور حشر کی منزلیں آسان فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین..

11/05/2024
04/05/2024

تو سین کچھ یوں ہے۔🚀🛰️

اور پٹواریوں کی رٹ ہے کہ ہم چاند پر پہنچ گئے

28/04/2024

چین میں شہر کے گوانگشی میں تباہ کن ژالہ باری جس میں تقریباً دو گولف بالز کے سائز کے اولے پڑے، جس سے مکانات اور عمارتوں کو نقصان پہنچا 😱

پاک فوج کے کاکول فزیکل ٹریننگ سکول میں سخت تربیتی کیمپ کے بعد سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑی نااہل ہو چکے ہیں۔  اعظم ...
27/04/2024

پاک فوج کے کاکول فزیکل ٹریننگ سکول میں سخت تربیتی کیمپ کے بعد سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑی نااہل ہو چکے ہیں۔ اعظم خان، محمد رضوان اور مڈل آرڈر بلے باز عرفان خان نیازی انجری کے باعث نیوزی لینڈ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ رضوان اور عرفان دونوں کو پہلے کاکول کیمپ کے بعد دو سب سے فٹ کھلاڑی قرار دیا گیا تھا۔ مزید برآں، پاکستانی ٹیم آرمی کے کیمپ سے ٹریننگ حاصل کرنے کے فوراً بعد اپنے ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ سی ٹیم کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ہارنے کے دہانے پر ہے۔
.

Address

Khushab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Farhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Team Farhan:

Videos

Share


Other Khushab media companies

Show All