قوال عارف فروز چمبہ
شاہ برخودار بھدر(ضلع گجرات) سے براہ راست
🌹🥀#9وال_سالانہ_عرس_مبارک.🥀🌹
🌹 2نومبر پیر سائیں فیض الحق چشتی قادری 🥀
🌹 بمقام::::آستانہ عالیہ بھدر شریف تحصیل کھاریاں ضلع گجرات.
رمضان آفر
آلو 5 کلو 250 روپے
پیاز 5 کلو 600 روپے کلو
ٹینڈی 50 روپے کلو
کدو 70 روپے کلو
بیگن 80 روپے کلو
کریلہ 150 روپے کلو
ٹماٹر 120 روپے
گوبھی 100 روپے کلو
خربوزہ 200 روپے کلو
یونین کونسل بھدر کی غریب آپ کی لیے یہ آفر ہے بھدر اڈا پر چوہدری چکن شاپ پر یہ سب دستیاب ہے انشااللہ لالہ موسی منڈی والے ریٹ پر ملے گی
سلسلہ شادی خانہ آبادی
محمد توصیف خلیل کتوار
بانی محفل محد ادریس کتوار ، محمد علی شان خلیل ، خاور خلیل
جامع مسجد کتوار سے براہ راست محفل پاک
براۓ ایصال ثواب محمدبشارت کالے وامت محمدیہ
ڈاکٹر خادم حسین خورشید الازہری ( سیالکوٹ)
کا خطاب جامع مسجد کتوار سے براہ راست
حاجی محمد اشفاق ساقی کے بڑے بھائی حاجی محمد ریاض صاحب منڈہر کا ختم قل جامع مسجد کتوار سے براہ راست
خصوصی خطاب پیرسید منظر بخاری صاحب
حاجی محمد اشفاق ساقی کے بڑے بھائی حاجی محمد ریاض صاحب منڈہر کا ختم قل جامع مسجد کتوار سے براہ راست
بھدر میلہ اس دفعہ اس طرح کامیلہ نہیں لگا جس طرح پہلے لگتا تھا
بھدر میلہ
اس دفعہ اتنا میلہ نہیں لگا جس طرح پہلے لگتا تھا
محفل میلاد مصطفی انوار مدینہ مسجد کتوار سے براہ راست 2022
محفل میلاد مصطفی انوار مدینہ مسجد کتوار سے براہ راست 2022
محفل میلاد مصطفی رحمانیہ مسجد بھدر سے براہ راست 2022
جامع غوثیہ مسجد بٹوڑ سے براہ راست سالانہ محفل پاک
خصوصی خطاب محمد زاہد محمود نعمانی جلالی صاحب خطیب اعظم لاہور
جامع غوثیہ مسجد بٹوڑ سے براہ راست سالانہ محفل پاک
نور مسجد بھدر موڑ سے براہ راست سالانہ محفلِ میلادِ مصطفٰی 2022
تیسری سالانہ سیرت سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس🌹🌹
بمقام کتوار ضلع گجرات نزد بھدر🌹🌹
خصوصی خطاب حضرت مولانا محمد معاویہ اعظم صاحب
الداعی الی الخیر سادات برادران کتوار 🌹🌹
۔
یا اللہ ہمارے ملک پر رحم فرما آمین
.
ڈنگہ روڈ کھاریاں نزد B.Store بس والے نے موٹر سائیکل پر سوار عورت کو کچل دیا۔ ڈنگہ روڈ پر چلنے والی یہ بسیں پہلے بھی آپس میں ریسیں لگاتے کافی حادثات کا باعث بن چکی ہیں۔ جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے۔ آج پھر کسی کا گھر اجڑ گیا اور ڈرائیور فرار😿😿
#khariannews
.
گلگت: نلتر میں بچے کی جان بچانے والی سیاح ڈاکٹر قرت العین اور ان کے شوہر کو بانی و چیرمین چوہدری رحمت علی فاونڈیشن چوہدری منیر احمد گجر کا شاندار الفاظ میں خراج تحسین!
نلتر گلگت میں بروقت ہنگامی طبی امداد دے کر بچے کی جان بچانے والی سیاح ڈاکٹر قرت العین اور ان کے شوہر کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے بانی و چیرمین چوہدری منیر احمد گجر نے کہا کہ ان کا یہ عظیم کارنامہ انتہائی قابل ستائش اور لائق تحسین ہے۔ بروقت ہنگامی طبی امداد دے کر ڈاکٹر قرت العین اور ان کے شوہر نے ایک قیمتی جان بچائی۔ اس عظیم کارنامہ پر پورے پاکستان کے لوگ ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
.
عامر لیاقت حسین پوری رات کیا کہتے رہے؟ عامر لیاقت کے ملازم نے کیا بتایا؟