Dir Ta Pa Chakar Rasha

براول یوسی جان بھٹی بین پائین درب سر ٹلی نار ٹاور نے ایک مرتبہ پھر کام چھوڑ دیا...کل صبح سے لیکر اب تک ٹلی نار کی سگنل غ...
09/03/2022

براول یوسی جان بھٹی بین پائین درب سر ٹلی نار ٹاور نے ایک مرتبہ پھر کام چھوڑ دیا...کل صبح سے لیکر اب تک ٹلی نار کی سگنل غائب ہے...مطلب پھر سے سورج پر منحصر...سورج غروب ہوتے ہی ساتھ سگنل بھی جاتا ہے......دھوپ تو کئی دنوں سے ہے نہیں...سگنل خاک آجائے گا....مطلب کئی دنوں سے موسم خراب ہوچکا ہے....جب دھوپ نہ ہو تو بروقت تیل کا بندوبست کیا جائے......ہفتے میں تین یا چار دن سگنل اور باقی خیر خیریت...بجلی کا لوڈشیڈنگ دیکھا تھا...لیکن سگنل کا لوڈشیڈینگ پہلی با ر دیکھ رہا ہو....یا تو یہ ٹاور یہاں سے اٹھا کر لے جاٶ..تاکہ یہاں کی عوام کے امیدیں نہ ہو کہ پلاں تاریخ پلاں وقت سگنل آجائنگے اور ہم اپنے رشتہ دار اور بیرون ملکوں میں رہنے والے پاکستانيوں کے ساتھ رابطے میں رہنگے... ٹلی نار سگنل سے یہاں کے عوام تنگ آچکے ہیں....اگر دوسری نیٹ ورک والوں نے انٹری کیا اور یہاں کے عوام کو اگر مضبوط نیٹ ورک دے دیا..اس دن اپ کو ٹلی نار سمز گلیوں,ندیوں اور جگہ جگہ میں ٹلی نار کمپنی کی ٹوٹی ہوئی سمز نظر آینگے....اس ماڈرن دور میں دیر اپر انتظامیہ یہاں کے عوام کو صحیح موبائل نیٹ ورک مہیا کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے....آج کل سٹوڈنٹس اے آئی او یو سے انلائن ورکشاپ کی کلاسز لے رہے ہیں..سگنل نہ ہونے کے وجہ سے سٹوڈنٹس مسلسل ورکشاپس کلاسز سے غیر حاضر ہورہے ہیں....
Deputy Commissioner Dir Upper

 #پشاور😥کوچہ رسالدار کی جامع مسجد میں دھماکہ30افراد شہید50افراد زخمی
04/03/2022

#پشاور😥
کوچہ رسالدار کی جامع مسجد میں دھماکہ
30افراد شہید
50افراد زخمی

22/02/2022
22/02/2022

رونے سے نہیں جوابی حملہ کرنے سے آزادی ملتا ہے ✌️✌️😜😜 کیا بات ہے

سوات خوازہ خیلہ سے تعلق رکھنے والے سعید انور نے بختی رحمان کی خواہش پوری کرتے ہوئے انہیں ڈبل اسپیکر والا ٹیپ تحفے میں دی...
20/02/2022

سوات خوازہ خیلہ سے تعلق رکھنے والے سعید انور نے بختی رحمان کی خواہش پوری کرتے ہوئے انہیں ڈبل اسپیکر والا ٹیپ تحفے میں دیا۔۔۔

PTI: the only  party in pakistan talking about meritorious;This young man in photo( Engineer M Nabi) he has been  workin...
20/02/2022

PTI: the only party in pakistan talking about meritorious;
This young man in photo( Engineer M Nabi) he has been working very sincerely for PTI for the last 15 years.
But unfortunately the the political entity does not issue the ticket to him.
Now, he has taken the decision; to elect as an independent Candidate...
Barawal upper .

17/02/2022

ترنوم داسی کیگی حد ئی کلی یار

14/02/2022

khan la dy allah umar warky
A shrmidli

12/02/2022

Our "Apk Share"'s rating increased from 4.561 to 4.565
Now we have 16,262.321 downloads.

You can Also try Dark Theme of this application.
Download it from here:
----------------------------------------------------
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.send.apk.bluetooth.app.share

Thank you dear users for voting us!
We are hard working on usability and stability.
We are trying do best for you!

یہ ایک حقیقی واقعے کی تصویر ہے۔۔۔ اس لیے ہر انسان لازمی پڑھے وہ خود ایک اعلیٰ عہدے پر فائز سرکاری ملازم تھااس کے تین بیٹ...
12/02/2022

یہ ایک حقیقی واقعے کی تصویر ہے۔۔۔ اس لیے ہر انسان لازمی پڑھے

وہ خود ایک اعلیٰ عہدے پر فائز سرکاری ملازم تھا
اس کے تین بیٹے تھے ، تینوں سونے کا چمچ منہ میں لیے پیدا ہوئے اور شاہانہ زندگی گزرتی رہی

وقت تیزی سے گزرا
اور اس کے نام کے ساتھ (ریٹائرڈ ) لگ گیا
عہدے کی مدت ختم ہوئی
ریٹائرڈ ہو گئے اور اب زندگی کا سفر انتہاء کی طرف چل پڑا۔۔۔۔

بیٹوں نے باپ کے عہدے سے خوب لطف اٹھایا..

کہتے تھے ہمیں کیا فکر ہے
ہمارا باپ 22 گریڈ کا افسر ہے...
ہمارے کام خود بخود بنیں گے
اور بنتے بھی رہے
ایک ٹیلی فون کال پر سب کچھ قدموں میں حاضر ہو جاتا تھا

پھر وہ دن آ گیا ۔۔۔۔۔

جب بیٹے یہ بھول گئے کہ یہ وہی باپ ہے
جس کے نام و عہدے کی وجہ سے لوگ ہمیں سر سر کہتے تھے

باپ کسی بیماری کی وجہ سے چلنے پھرنے اور بولنے سے معذور ہو گیا
بیٹے کہنے لگے اب تو باپ کی کمزوری دیکھی نہیں جاتی

ایک بیٹے نے کہا کہ ابا کی جائیداد و مال کی تقسیم کرتے ہیں
نہ جانے کب مر جائے
اب تو شرم آتی ہے بتاتے ہوئے کہ
لوگ کیا کہیں گے
جب دوست آتے ہیں
تو سامنے یہ بوڑھا پڑا ہوتا ہے

چلو ایک نوکر مستقل ان کے ساتھ رہنے کے لیے رکھ لیتے ہیں جو ان کا خیال رکھے
بیس ہزار ماہانہ دے دیں گے

نوکر آ گیا اور اسی گھر کے ایک کمرے میں باپ کو فرش پر گدا لگا دیا گیا
نوکر کو کہا کہ اسکا پورا خیال رکھنا
ہمیں کوئی شکایت نہ ملے
بیٹوں کی شادیاں ہوئیں
ایک نے گرمی کی چھٹیاں گزارنے فرانس کا پروگرام بنایا
اور دوسرے نے لندن
اور تیسرے نے پیرس کا
اور ہر جگہ اپنا تعارف 22 گریڈ کے افسر کے بیٹے ہونے سے شروع کرتے۔
نوکر کو تاکید کی کہ ہماری 3 ماہ بعد واپسی ہوگی
تم بابا کا پورا خیال رکھنا اور وقت پر کھانا دینا
جی اچھا صاحب جی !

سب چلے گئے وہ باپ اکیلا گھر کے کمرے میں لیٹا سانس لیتا رہا
نہ چل سکتا تھا
نہ خود سے کچھ مانگ سکتا

نوکر گھر کو تالا لگا کر بازار سے بریڈ لینے گیا تو اس کا ایکسیڈنٹ ہو گیا لوگوں نے اسے ہاسپٹل پہنچایا
اور وہ قومے سے ہوش میں نہ آ سکا

بیٹوں نے نوکر کو صرف باپ کے کمرے کی چابی دے کر باقی سارے گھر کو تالے لگا کر چابیاں ساتھ لے گئے تھے

ملازم اس کمرے کو تالا لگا کر چابی ساتھ لے کر گیا تھا کہ ابھی واپس آ جاؤں گا
اب بوڑھا ریٹائرڈ سرکاری افسر کمرے میں لاک ہو چکا تھا
اور وہ چل پھر نہیں سکتا تھا
کسی کو آواز نہیں دے سکتا تھا
لہذا
تین ماہ بعد جب بیٹے واپس آئے اور تالا توڑ کر کمرہ کھولا گیا
تو لاش کی حالت وہ ہو چکی تھی جو تصویر میں دکھائی دے رہی ہے

محترم خواتین و حضرات
عبرت کا مقام ہے یہ واقعہ
ہم کس طرح اپنی اولاد کے لئے حلال و حرام کی پرواہ

کئے بغیر ان کا مستقبل سنوارنے کے لئے تن من دھن کھپاتے ہیں
اور زیادہ سے زیادہ دولت جائیدادیں بنا کر ان کا مستقبل محفوظ کرنے کی کوشش کرتے ہیں

اور سوچتے ہیں کہ یہ اولاد کل بڑھاپے میں میری خدمت کرے گی

اعلیٰ ترین غیر ملکی سکولوں میں دنیاوی تعلیم دلواتے ہیں
اور دین اسلام کی تعلیم
دلوانے کو توہین سمجھتے ہیں جس میں سکھایا جاتا ہے کہ والدین کی خدمت میں عظمت ہے

ہر انسان جو بوتا ہے اسی کا ہی پھل پاتا ہے

ہمیں بھی سوچنے سمجھنے کی اشد ضرورت ہے کہ ہم اپنی اولاد کو کیا تعلیم دلوا رہے ہیں
کہیں ہمارا حال بھی ایسا تو نہیں ہونے والا

سوچئے

Get up
10/02/2022

Get up

08/02/2022

Ilyas Sahara Ilyas Sahara Allah dy rata tol umar jwandy lara rora dera mina dar sra larm yar

06/02/2022

بختي رحمان نعت شریف🌻

افسوسناک خبر انا للہ وانا الیہ راجعونبراول بین پائین سے تعلق رکھنے والے غلام سید  کا بیٹا سعید اللہ جبکہ رحمان زادہ,رحما...
06/02/2022

افسوسناک خبر
انا للہ وانا الیہ راجعون
براول بین پائین سے تعلق رکھنے والے غلام سید کا بیٹا سعید اللہ جبکہ رحمان زادہ,رحمان سید اور غلام واحد کا بتھیجہ اسلام باد میں بلڈنگ کے چت سے گر کر وفات پاچکا ہے...
مرحوم کا نماز جنازہ کل بروز پیر بتاریح 7/2/2022 کو صبح 10 بجے بین پائین ڈھیرئ میں ادا کیا جائے گا...
نماز جنازہ میں شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں.
اللہ تعالی مرحوم کو جنت میں اعلی مقام اور لواحقين کو صبر جمیل عطا فرمائے...آمین

 پاکستان خطباء کونسل کے مرکزی جنرل سیکرٹری،خطیب اسلام،فرزندِدیوبند حضرت علامہ مولانامفتی سردار علی حقانی صاحب حفظہ اللہ ...
03/02/2022


پاکستان خطباء کونسل کے مرکزی جنرل سیکرٹری،خطیب اسلام،فرزندِدیوبند حضرت علامہ مولانامفتی سردار علی حقانی صاحب حفظہ اللہ پر مانکی صوابی میں قاتلانہ حملہ ہواہے،جبکہ ملزم آلہ سمیت گرفتار ہواہے۔مفتی صاحب شاہ منصور میڈیکل کمپلیکس منتقل کردئیےگئےہیں۔ الحَمْدُِلله مفتی صاحب کہ حالت خطرے سے باھر ہے۔

ایک بزرگ کے مشہور اقوال😂😂😂
28/01/2022

ایک بزرگ کے مشہور اقوال😂😂😂

Good morning ☀ 🤗🖤دنیا کے سب ہی انسان بہت خوبصورت ہیں 😍😻  ☹😢بدصورتی تو ہمارے رویوں میں ہوتی ہے 😒🤓
26/01/2022

Good morning ☀
🤗🖤دنیا کے سب ہی انسان بہت خوبصورت ہیں 😍😻 ☹😢بدصورتی تو ہمارے رویوں میں ہوتی ہے 😒🤓

د غم خبرد محمد خان لور ،د اسلام الدین خور د محمد نصیر اللہ د ترہ لور او د حاجی محمد دین وریرہ پہ حق د اللہ تعالیٰ ورسیدہ...
25/01/2022

د غم خبر
د محمد خان لور ،د اسلام الدین خور د محمد نصیر اللہ د ترہ لور او د حاجی محمد دین وریرہ پہ حق د اللہ تعالیٰ ورسیدہ نن 2:30 بجی بہ یی پہ لر بن پائیں مدینہ اباد کی جنازہ ادا کیگی
انا للہ و انا الیہ راجعون

📚 👇📕👇 📘👇*📢 خوېندو ته یو اصلاحي پیغام  !**◀ هغه سړی چې درته وایي د سر یو تار ویخته به دې په ټولې نړۍ ورنکړم ..یوه ورځ د ا...
24/01/2022

📚 👇📕👇 📘👇

*📢 خوېندو ته یو اصلاحي پیغام !*

*◀ هغه سړی چې درته وایي د سر یو تار ویخته به دې په ټولې نړۍ ورنکړم ..یوه ورځ د ازمایښت لپاره په خوړو کې ورته د سر ویښته واچوئ بیا وګورئ چې ټوله نړۍ درباندې سور تنور کوي کنه . د چا په خوږو خبرو مه تیروزئ . مینه په خبرو نه بلکې په عمل کې ولټوئ .*

*◀ په دیوال تکیه وکړئ خو په نامرده سړیو نه . دیوال مو که شا پریښوده نو ګچ او ډبرې به مو سر در مات کړي . خو که نامرده سړي پریخودې ، زړه او روح به مو مات شي او ماته ښځه بیا ډبره ګرځي چې نه به وخاندي نه به وژاړي ، هیچاته به زړه ورنکړي او له هیچا به د مینې او احساس تمه ونلري .*

*◀ دې نړۍ ته ښځه راتلل او په دې نړۍ کې ښځه اوسیدل یو تریخ حقیقت دی . ښځه نیمګړې نه ده ، بلکې داسې بشپړ موجود دی چې د نسلونو روزنه پالنه او بدلون پکې نغښتی دی . ښځه یعنی ژوند . ښځه مور❤ .ښځه لور ښځه خور . ښځه ستا د کور رڼا .*

👆 👆 👆 👆 👆 👆 👆 👆
*⫷ن͞ـ꯭͞ـ͞ش͞ر꯭͞ ͞ک꯭͞ــ͞ـ͞و꯭͞ل͞ ꯭ی͊͞ـ꯭͊͞͞ي͞ ꯭͊͞͞ص꯭͞ـ͞د꯭͞ق͞ـ͞ه꯭͞ ꯭͊͞ج͞ـا꯭͞ر꯭͞ی͞ـ͞ه꯭꯭꯭͞ ꯭͞د꯭͊͞͞ه⫸*

ذرا سوچی
20/01/2022

ذرا سوچی

16/01/2022

16..1...2022
براول بازار میں دکاندار نے ظلم شروع کیا انتظامیہ خاموش اسسٹنٹ کمشنر خاموش میں پرزور مطالبہ کر رہا ہوں اپردیر کی جتنا بھی میڈیا والا بھائی ہے میں ان لوگوں سے ریکویسٹ کرتا ہوں کہ پلیز اس ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ علیٰ احکام تک پہنچائیں شکریہ

02/01/2022

دا 2021 کال مشهور متلونه! 😁

(1)توجووو🤗
(2)ډي ته يې که 😜
(3)ايکسلېټر پريږده😂
(4)پاڅوه😉
(5)ومن الله توفيق نظام سقوط😘
(6)مرګه سره ګلونه وړې🥲
(7) طلاقه سړے نيول غواړي🏃
(8) تہ سوک یی چی دہ خبرہ کے 🙄
(9) زہ 22 برابر یم تہ یی 17 گریڈ یی 🤪
🙈

30/12/2021

Yad raky..Friends

30/12/2021

30.12.2021

Tapa
30/12/2021

Tapa

28/12/2021

💖🙏
28..12..2021

ـــــــــــــــــــــــــــــ

د مينې د مذهب هرې قبلې ته احترام
مندر ته احترام لرم کعـــبې ته احترام

د حسن او ښکلا ټولو لفظونو ته ادااب
او بيا مې ستا د سپين مخ سيپارې ته احترام

د ټولو سورتونو تفسيرونو ته درنښت
د ټـــولو اياتــــــونو ترجمې ته احترام

زما د زړه کعبې ته هرکلى د ابابيــــل
او بيا د ابراها هرې ګرجې ته احترام

په ځنې تيروتنو باندې خداى انسان ته ياد شي
ګناء له مې په خوله راځي توبې ته احترام

ما هر وخت پې د خپل ديدن قضاء مونځونه کړي
قربان د جانماز ستا لوپټې ته احترام 🙏

د مينې د مذهب تبليغ کوې دروېش روښانه
اوس ټول ښکلي لري ســـتا عقيدې ته احترم

دروېش روښان

سلطان محمود غزنوی کے پاس ایک شخص ایک چکور لایا جسکا ایک پاوں نہیں تھا۔ جب سلطان نے اس سے چکور کی قیمت پوچھی تو اس شخص نے...
25/12/2021

سلطان محمود غزنوی کے پاس ایک شخص ایک چکور لایا جسکا ایک پاوں نہیں تھا۔ جب سلطان نے اس سے چکور کی قیمت پوچھی تو اس شخص نے اس کی قیمت بہت مہنگی بتائی۔ سلطان نے حیران ہو کر اس سے پوچھا کہ اسکا ایک پاؤں بھی نہیں ہے پھر بھی اس کی قیمت اتنی زیادہ کیوں بتا رہے ہو؟ تو وہ شخص بولا کہ جب میں چکوروں کا شکار کرنے جاتا ہوں تو یہ چکور بھی شکار پر ساتھ لے جاتا ہوں۔ وہاں جال کے ساتھ اسے باندھ لیتا ہوں تو یہ بہت عجیب سی آوازیں نکالتا ہے اور دوسری چکوروں کو بلاتا ہے۔ اس کی آوازیں سن کر بہت سے چکور آ جاتے ہیں اور میں انہیں پکڑ لیتا ہوں۔

سلطان محمود غزنوی نے اس چکور کی قیمت اس شخص کو دے کر چکور کو ذبح کردیا۔ اس شخص نے پوچھا کہ اتنی قیمت دینے کے باوجود اس کو کیوں ذبح کیا؟ سلطان نے اس پر تاریخی الفاظ کہے:

"جو دوسروں کی دلالی کیلئے اپنوں سے غداری کرے اس کا یہی انجام ہونا چاہیے

Nik awlad Sadaqa ejariya  allah dy tolo la warky nik awlad ameen
23/12/2021

Nik awlad Sadaqa ejariya allah dy tolo la warky nik awlad ameen

  for dest Friends.
23/12/2021

for dest Friends.

اپنی گاڑی پر ایسا ترپال نہ ڈالیں جس کے لائٹس بھی واضح نظر آنے لگیی یہ ایک مسیج ہے عقل مندوں کے لئے باقی آپ خود سمجھدار ہ...
23/12/2021

اپنی گاڑی پر ایسا ترپال نہ ڈالیں جس کے لائٹس بھی واضح نظر آنے لگیی یہ ایک مسیج ہے عقل مندوں کے لئے باقی آپ خود سمجھدار ہیں

19/12/2021

Da dasy ksano na dy allah sata

اگر آپ ہر ناانصافی پر کانپتے ہیں تو آپ میرے ساتھی  ہیں ۔  *Che guevara
19/12/2021

اگر آپ ہر ناانصافی پر کانپتے ہیں تو آپ میرے ساتھی ہیں ۔

*Che guevara

حاجي دا دوه دوه ځل حجونه دې خداى مه قبلوه 😢
17/12/2021

حاجي دا دوه دوه ځل حجونه دې خداى مه قبلوه 😢

Address

Riyadh
12211

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir Ta Pa Chakar Rasha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category