باجوڑ۔۔۔۔
منتخب نمائندگان سے بنانے کی امید میں کئی سالوں سے کھنڈر پڑا ہوا سڑک آخر کار لوگ اپنے مدد اپ بنانے میں مصروف۔۔۔۔
باجوڑ کے ھیڈ کوارٹر خار عادل چوک میں روڈ کئی سالوں کھنڈر پڑا تھا جس کے وجہ سے گاڑیوں کے ساتھ ساتھ پیدل چلنے والوں کو بھی شدید مشکلات تھی تو آخر کار علاقہ مکین تنگ آکر اپنے مدد اپ چندے سے روڈ بنانے فیصلہ کیا۔۔۔۔
#باجوڑ_ریحان زیب خان کا منظر عام پر آنے والی cctv فوٹیج
#باجوڑ_ریحان زیب خان کا منظر عام پر آنے والی cctv فوٹیج
باجوڑ خار میں پبلک لیٹرین کو دوکانوں کیلئے مسمار کیا جا رہا ہے۔۔۔
ریحان زیب شہید کے میت ابائی گاؤں روانہ۔۔۔
ریحان زیب شہید کے میت آبائی گاؤں ورانہ کر دیا گیا۔۔
مہنگائی بےروزگاری سے عام لوگ مایوس ہو چکے ہیں
باجوڑ۔۔۔
رات کے اندھیرے میں غیر قانونی طور پر بننے والے دوکانات کے خلاف تاجر برادری کا احتجاجی مظاہرہ۔۔۔
مظاہرین سے عنایت کلے بازار کے صدر عمران ماہر خطاب کر رہے ہیں
باجوڑ۔۔۔
رات کے اندھیرے میں غیر قانونی طور پر بننے والے دوکانات کے خلاف تاجر برادری کا احتجاجی مظاہرہ۔۔۔
مظاہرین سے واجد علی خطاب کر رہے ہیں
باجوڑ۔۔۔
رات کے اندھیرے میں غیر قانونی طور پر بننے والے دوکانات کے خلاف تاجر برادری کا احتجاجی مظاہرہ۔۔۔
مظاہرین سے خار بازار کے صدر حاجی خان بہادر خطاب کر رہے ہیں۔۔۔۔
باجوڑ میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے رجسٹریشن کے خلاف منعقدہ جرگہ سے پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما ملک حاجی خان بہادر اظہار خیال کررہے ہیں
#Pakistan #publicspeaking #Gaza