Bajaur tv

Bajaur tv سلیم میڈیا نیٹورک باجوڑ آفیشل پیج

13/01/2025

میرے پروردگار ہمیں تین چیزیں سے دور کر دیں
بیماری ، جہنم کی آگ اور عذاب قبر
اور ہمیں تین عطا فرما: خوشی ، صحت اور جنت
آمین ثم آمین

13/01/2025

عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار موخر کر دیا اب فیصلہ 17 جنوری کو سنایا جائے گا۔جج صاحب نے اپنی مرضی سے فیصلہ موخر کردیا،
بیرسٹر گوہر خان

13/01/2025

باجوڑ کے لیے اعزاز
کراچی میں جاری 🥊 باکسنگ مقابلوں میں ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والا روح اللہ نے سوات کے سرتاج کو شکست دے کر فائنل جیت لیا

12/01/2025

باچا خان اور خان عبدالولی خان کی برسی کے موقع پر عظیم الشان جلسہ عام
عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کے زیر اہتمام 22 جنوری کو باجوڑ میں ایک عظیم الشان جلسہ عام منعقد ہوگا۔

جلسے میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان خصوصی شرکت کریں گے اور اہم خطاب کریں گے۔

عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری کی جانب سے تمام کارکنان اور عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ جلسے میں بھرپور شرکت کریں اور اس تاریخی موقع کو کامیاب بنائیں۔
آئیں، باچا خان اور خان عبدالولی خان کے فکر اور نظریے کو آگے بڑھانے کے لیے اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں۔

جلسہ عام کی تفصیلات:
📅 تاریخ: 22 جنوری
📍 مقام: باجوڑ

عوامی نیشنل پارٹی - باجوڑ خار سکول گراؤنڈ

12/01/2025

‏ وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ °
اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے
صبح بخیر

11/01/2025

‏کرک واقعہ
شاہد خٹک کی ہسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو

11/01/2025

‏مذاکرات کے حوالے سے حکومت کے مختلف دعوے آ رہے ہیں، اس حوالے سے بات کرنا چاہتا ہوں.خواجہ آصف اور مریم نواز جس طرح بات کر رہے ہیں، ان کی کوشش ہے کہ ہر ممکن طریقے سے مذاکرات کو ناکام بنایا جائے.پھر کہا جاتا ہے کہ عمران خان ٹویٹ کر رہے ہیں.ہم مظلوم پارٹی ہیں، ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے.26 نومبر کو ہمیں اپنے بنیادی حق سے روکا گیا، نہتے شہریوں پر گولیاں چلائی گئیں.9 مئی کے حوالے سے جو رویہ رکھا گیا، اس حوالے سے بھی ہم مظلوم ہیں.ہمارے لوگوں کو ملٹری کورٹس میں سزائیں دی گئیں.سویلین کو کسی صورت ملٹری کورٹس سے سزائیں نہیں ہو سکتیں.اس سب کے باوجود عمران خان پر الزام لگایا جا رہا ہے.اس سب کے باوجود ہمارے جو تحفظات اور مطالبات تھے، ان میں کمی کی تاکہ ملک آگے بڑھے.ملک جن حالات میں چل رہا ہے، آپ کے سرحدات کی جو صورتحال ہے.ملکی معیشت کے جو حالات ہیں، ملک میں مایوسی ہے.ہم نے پاکستان کی خاطر ایک قدم آگے بڑھنے کی کوشش کی.میں واضح کرنا چاہتا ہوں، نہ ہم کسی خوف میں مبتلا ہیں، نہ ہم کسی سے ڈر رہے ہیں.اگر ہم نے اپنے تحفظات کو پیچھے کیا ہے تو صرف پاکستان کی خاطر,حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ عمران خان سے ہماری ملاقات کرائی جائے گی.l

11/01/2025

کرک۔انڈس ہائی وئے پر امبیری کلہ چوک میں ٹرالر حادثہ
مسافر کوچ ٹرالر کے نیچے آگئی
خاتون اور بچوں سمیت 8 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ،
جاں بحق اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ریسکیو1122

11/01/2025

امریکہ میں آگ بجھانے کےلئے جہاز اڑان بھرتے
ساتھ ہی گر کر تباہ ہو گیا 10 جنوری 2025..

تلاش گمشدگی نام: فضل ولدیت: گل اکبر پتہ: گاوں چنارگو ترخوشاہ پشت ڈاکخانہ پشت بازار تحصیل سلارزئے ضلع باجوڑ خیبر پختونخوا...
11/01/2025

تلاش گمشدگی
نام: فضل
ولدیت: گل اکبر
پتہ: گاوں چنارگو ترخوشاہ پشت ڈاکخانہ پشت بازار تحصیل سلارزئے ضلع باجوڑ خیبر پختونخواہ
پیشہ: مزدورئ
دماغی توازن درست نہیں ہے پچھلے نومبر 2024کے 4 تاریخ کو کوئٹہ کاسی روڈ قلندر مکان سے لاپتہ ہے جسکی مسنگ رپورٹ پولیس سٹیشن قائداباد کوئٹہ میں اسکے بھائی سبحان اللہ نے درج کروایا ہے مہرابانی فرما کر کچھ دن پہلے اس بندے نے ساہیوال تحصیل ہسپتال سے ایک ویڈیو بنا کر شئیر کیا کہ یہ بندہ جسکا ایکسیڈنٹ ہوا ہے جو ساہیوال ہسپتال میں ھم لے ایا ہے اسکا علاج کروا لیا ہے اور یہ ویڈیو شئیر کرو اسکے خاندان والا مل جائے کوئی نمبر وغیرہ نہیں دیا ہے اس بندے نے پلیز ساہیوال والے بھائیوں سے گزارش ہے یہ بندہ اگر ساہیوال میں دیکھ لیا یا اس ویڈیو بنانے والا بندے کا کوئی معلومات یا نمبر ملا تو ہم سے نیچھے دئیےہوئے نمبر پر رابطہ ضرور کروانا ۔شکریہ
بھائی سبحان کا نمبر 03015598292

10/01/2025

ضلع باجوڑ ۔
خیر خواہ فاؤنڈیشن کے طرف سے غریب خاندان کے ساتھ تعاون.
دیکھئے اکرام کے رپورٹ
اگر کوئی بھائی بہن صدقہ کرنا چاہتے ہیں تو کرسکتے ہیں
عارف اللہ بھائی جیز کیش 03038264800
عباس علی بھائی ایزی پیسہ 03089093994

۔

۔

۔

۔
۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔

...




۔
۔
۔
۔

۔
۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

10/01/2025

تحفظ قرآن کمیٹی باجوڑ جو کہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ضعیف قرآن پاک مقدس اوراق کے خدمت کے ساتھ ساتھ ہر قسم بے ادبی بے حرمتی کے روک تھام کیلئے کام کر رہا ہے
ائے تحفظ قرآن کمیٹی کے ساتھ آپنا تعاون جاری رکھے تاکہ قرآن پاک بے حرمتی سے بچ سکے۔۔ شکریہ ۔ رابطہ نمبر۔
03059024071
03459818922

۔

۔

۔

۔
۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔

...




۔
۔
۔
۔

۔
۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

10/01/2025

اپڈیٹ ۔
لکی مروت۔۔۔
جرگہ کے دوران دو فریقین میں فائرنگ ۔4 افراد جاں بحق

لکی مروت ۔
گنڈی چوک کے مقام
الناصر ہوٹل جرگہ میں دو وزیر اقوام میں فائرنگ 4 افراد جاں بحق کئی زخمی

لکی مروت۔
گنڈی چوک کے مقام پر الناصر ہوٹل میں دو فریقین کے مابین فائرنگ 4 افراد جاں بحق کئی زخمی۔

لکی مروت ۔
جان بحق زخمیوں کو نورنگ اسپتال
منتقل کردیا گیا۔ابتدائی اطلاعات

10/01/2025

امریکہ کے شہر لاس اینجلس کی موجودہ صورتحال

10/01/2025

‏جس طرح مرنے والوں کے ساتھ ہمارے رویئے مثبت ہو جاتے ہیں ،کاش جینے والوں کے ساتھ بھی ہو جائیں تو دنیا جنت بن جائیں
جمعہ مبارک

09/01/2025

اوورسیز پاکستانیوں حاص کر خیبرپختونخوا مسافر آئی جی پولیس خیبرپختونخوا اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے حصوصی اپیل

Address

Bajaur Khar
Khar
18650

Telephone

+923469855755

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bajaur tv:

Videos

Share

Category