Khushal Radio

Khushal Radio A public news netwark

04/04/2023

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔

03/04/2023

‏دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات
‎ ‎

اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*‎  ‎
03/04/2023

اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*
‎ ‎

افسوسناک خبر ۔باجوڑ: خار بازار گوڑی منڈی کے قریب برآمدے کی چھت گر گٸی ریسکیو1122باجوڑ: اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 ا...
02/04/2023

افسوسناک خبر ۔

باجوڑ: خار بازار گوڑی منڈی کے قریب برآمدے کی چھت گر گٸی ریسکیو1122

باجوڑ: اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 ایمبولینسں، ڈیزاسٹر وہیکل اور اہلکار موقع پر پہنچ گئی.

باجوڑ: ریسکیو1122 اہلکاروں نے ملبے تلے سے 48 سالہ شخص دوران گل کو نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار منتقل کر دیا۔

باجوڑ: ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے زخمی شخص کو فرسٹ ایڈ فراہم کرتے ہوۓ ہسپتال منتقل کر دیا جہاں پر ڈاکٹرو نے موت کی تصدیق کردی۔

باجوڑ: برامدہ گرنے سے گاڑی کو نقصان پہنچا ریسکیو 1122 ریکوری ٹیم نٕے متاثرہ گاڑی کو ملبے سے ریکور کر لیا۔۔

رات کے تاریکی میں عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرادیا گیا ۔😥پٹرول کی قیمت میں 21  روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، ڈیزل کی...
01/04/2023

رات کے تاریکی میں عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرادیا گیا ۔😥
پٹرول کی قیمت میں 21 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا،

ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا،

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفیکیشن جاری

پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسماپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ ...
31/03/2023

پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم

اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں

اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو 55055۔0800 پر سی ایم ایس کریں یا موبائل ایپ کے ذریعے اطلاع دیں.

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیںتصدیقی م...
29/03/2023

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیں
تصدیقی میسج موصول ہونے کے بعد اپنے علاقے میں قائم آٹا پوائنٹ پر جا کر مفت آٹا حاصل کریں
‎ ‎

28/03/2023

قوموں کی زندگی میں مشکل حالات آتے رہتے ہیں تاہم نظم و ضبط اور صبر و تحمل سے کام لیکر ان کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت مستحق خاندانوں کو ماہِ صیام میں مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ آٹا مراکز پر رش نہ بنائیں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کر کے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

28/03/2023

‏د خېبرپښتونخوا حکومت د روجي په مياشت کښۍ مستحقو کورنیو ته مفت اوړه ورکوي۔

‏د اوړو اخستلو په وخت د انتظامیه سره مرسته اوکړی، د رش جوړولو نه ډډه وکړئی او د ذمہ دار شهري ثبوت ورکړئی
‏⁦‪

25/03/2023

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کا مفت آٹا فراہم کرنے والے سیلز پوائنٹس کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے اس حوالے سے موبائل سافٹ وئیر ایپ کا جائزہ بھی لیا۔ چیف سیکرٹری کے مطابق عوام کی سہولت کیلئے صوبہ بھر کئی فلور ملز میں مفت آٹا فراہم کیا جا رہا ہے

25/03/2023

خیبر پختونخوا میں مفت آٹے کی تقسیم کا سلسلہ جاری

نگران وزیر اعلی اعظم خان کی خصوصی ہدایات پر تقسیم کے عمل کی نگرانی کیلئے انتظامی سیکرٹریوں کو خصوصی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے

25/03/2023

پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" کے آنے والے پروگرام کی مہمان اور خیبر پختونخوا کا ابھرتا ستارہ عائشہ ہیں، جنہوں نے محض 15 سال کی عمر میں واٹر کراس جیپ ریلی میں کامیابی حاصل کرکے اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔

تو دیکھنا نہ بھولیے پروگرام ایسا ہے خیبر پختونخوا ہر ہفتے کی شام 7 بجے، کے پی ٣۶٠ پر

24/03/2023

‏نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال کا نشترآباد میں نابینا بچوں کے سکول کا دورہ!!!

24/03/2023

مارشل آرٹ کے شعبے میں 63 مرتبہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز حاصل کرنے والے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے رہائشی عرفان محسود کو صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ 🇵🇰💪

23/03/2023

‏23 مارچ 1940 ایک تاریخی دن ہے قرارداد پاکستان،جسے قرارداد لاہور بھی کہا جاتا ہے،23 مارچ کو مولوی فضل الحق نے قرارداد پاکستان پیش کی۔جس میں مسلمانوں کے لیے علیحدہ وطن کا مطالبہ کیا گیا تھا آخرکار مسلم رہنماؤں کی مسلسل کوششوں سے پاکستان 14 اگست 1947 کو معرض وجود میں آیا

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی کا نوٹس لے لیا۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں لوگوں ک...
22/03/2023

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی کا نوٹس لے لیا۔

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں لوگوں کے لیے آٹے کی تقسیم کے عمل کو آسان بنایا جائے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

Today, on  , let's commit to protect this precious resource. Access to clean water is a basic human right, yet millions ...
22/03/2023

Today, on , let's commit to protect this precious resource. Access to clean water is a basic human right, yet millions of ppl around the world still lack access. It's time to take action for a sustainable future.

22/03/2023

راځی چی د بدامنۍ او ترهګرے د مخنيوي دپاره کلک ګامونه پورته کړؤ،او د مشکوکو کسانو په ډاګه کولو کښې د سکیورٹی ادارو ملاتړ اوکو اود مشکوکو کسانو اطلاع په دی نمبر ورکولو سرہ دامن پرمختګ کښې خپل کردار ادا کړو
تیلیفون : 1125
واٹس ایپ: 1816106-0336 یا 1855653-0325

22/03/2023

تمام اہل اسلام کو ماہ رمضان مبارک!!!
اللہ تعالی اس با برکت مہینے کے صدقے ہم سب پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔
آمین۔

نگران وزیر / نئی مساجد / سنگ بنیاد نگران وزیر برائے مواصلات و تعمیرات کا سیدوشریف میں 2 نئی مساجد کا سنگِ بنیادمساجد کی ...
21/03/2023

نگران وزیر / نئی مساجد / سنگ بنیاد

نگران وزیر برائے مواصلات و تعمیرات کا سیدوشریف میں 2 نئی مساجد کا سنگِ بنیاد

مساجد کی تعمیر پر کل 49 ملین روپے لاگت آئے گی۔

محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کو جلد از جلد کام شروع کرنے اور مقررہ وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت

نگران وزیر محمد علی شاہ

مردان /ساوتھ ایشیاء پارٹنر شپ/پروگرامسیاسی عمل میں خواتین کی عملی اور موثر شمولیت کے بغیر ملکی ترقی نا ممکن ہےسیاسی جماع...
21/03/2023

مردان /ساوتھ ایشیاء پارٹنر شپ/پروگرام

سیاسی عمل میں خواتین کی عملی اور موثر شمولیت کے بغیر ملکی ترقی نا ممکن ہے

سیاسی جماعتوں کو مشترکہ طور پر آمادہ کیا جائے تاکہ خواتین کو اپنے حصہ کا حق مل سکے

پروگرام میں ضلع مردان کی خواتین شعراء میں ایوارڈ بھی تقسیم کئے گئے

سٹی مئیر مردان

نگران وزیر اعلی نے وفاق سے جڑے صوبے کے مسائل کے حل کے لئے وزیر اعظم پاکستان کو مراسلہ ارسال کردیا۔موجودہ مالی مشکلات کو ...
21/03/2023

نگران وزیر اعلی نے وفاق سے جڑے صوبے کے مسائل کے حل کے لئے وزیر اعظم پاکستان کو مراسلہ ارسال کردیا۔موجودہ مالی مشکلات کو کم کرنے کے لئے وزیر اعظم سے خصوصی تعاون کی درخواست۔صوبے کو بجلی کے خالص منافع کی ادائیگی کا معاملہ مشترکہ مفادات کو اگلے اجلاس میں پیش کیا جائے
نگران وزیر اعلی

21/03/2023

د خېبر پښتونخوا حکومت بې وسه خلکو ته د سهولتونو ورکولو په لړ کښې لوی ګام ۔حکومت به د روجي په مياشت کښۍ مستحقو کورنیو ته مفت اوړه ورکوي

نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کے استعفیٰ سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، یہ محض افواہ ہے، پریس سیکرٹری ...
20/03/2023

نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کے استعفیٰ سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، یہ محض افواہ ہے، پریس سیکرٹری وزیراعلی خیبر پختونخوا
‎ ‎

18/03/2023

پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخواہ" کے آنے والے پروگرام کی مہمان اور خیبر پختونخواہ کا ابھرتا ستارہ یسرا ابرار ہیں جنہوں نے بی ڈی ایس کے امتحانات میں 9 گولڈ میڈل حاصل کر کے اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔
تو دیکھنا نہ بھولیے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخواہ" ہفتہ کی شام 7 بجے۔

جنگلات کے تحفظ کے لئے فائر ڈیٹیکشن ارلی وارننگ سسٹم متعارف۔ڈی ایف او کاغان کے دفتر میں ایک کنٹرول روم قائم کیا جا رہا ہے...
17/03/2023

جنگلات کے تحفظ کے لئے فائر ڈیٹیکشن ارلی وارننگ سسٹم متعارف۔

ڈی ایف او کاغان کے دفتر میں ایک کنٹرول روم قائم کیا جا رہا ہے جسے فائر سیشن کے دوران چھاپہ مار دستہ آپریٹ کرے گا۔ فائر فائٹنگ اور دیگر فیلڈ افسران کی آگاہی کے لیے 17 مارچ کو ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

فائر ڈیٹیکشن ارلی وارننگ سسٹم کے ذریعے سے جنگلات میں آگ لگنے کی فوری اطلاع موصول ہو سکے گی جو جنگلات کے تحفظ میں معاون ثابت ہوگی

پشاور / پتنگ بازی/ پابندی عائد پشاور میں ائیر پورٹ کی حدود میں پتنگ بازی اور کبوتر بازی پر دفعہ  144 کے تحت مکمل پابند ی...
16/03/2023

پشاور / پتنگ بازی/ پابندی عائد

پشاور میں ائیر پورٹ کی حدود میں پتنگ بازی اور کبوتر بازی پر دفعہ 144 کے تحت مکمل پابند ی عائد

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ضلعی انتظامیہ پشاور

16/03/2023

نگران وزیر اطلاعات، اوقاف، مذہبی و اقلیتی امور بیرسٹر فیروز جمال شاہ سے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیر آزاد کی ملاقات

سیکرٹری اوقاف شاہد سہیل اور اعلیٰ حکام بھی شریک ،رمضان المبارک کا چاند دیکھنے سے متعلق اجلاس پر تبادلہ خیال

نگران وزیراعلیٰ کی زیر صدارت صحت کارڈ اسکیم سے متعلق اجلاسوزیراعلیٰ کو صحت کارڈ اسکیم سے متعلق مختلف امور پر بریفنگ اسکی...
15/03/2023

نگران وزیراعلیٰ کی زیر صدارت صحت کارڈ اسکیم سے متعلق اجلاس

وزیراعلیٰ کو صحت کارڈ اسکیم سے متعلق مختلف امور پر بریفنگ

اسکیم کے تحت صوبے کے 97 لاکھ خاندان علاج معالجے کی مفت سہولیات سے مستفید

صحت کارڈ اسکیم پر سالانہ 28 ارب روپے خرچ ہو رہے ہیں۔

‏اجلاس میں شعبہ صحت کے ماہرین پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

کمیٹی قلیل المدتی اقدامات کے لئے ایسی تجاویز پیش کرے گی جو صرف نگران حکومت کے مینڈیٹ میں ہوگی

اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ اس پروگرام کا زیادہ سے زیادہ فائدہ عوام کو پہنچے

نگران وزیراعلیٰ اعظم خان

‏نگراں وزیر نے پشاور میں قائم چینی ثقافتی مرکز چائنہ ونڈو کا دورہ کیا اور ڈیجیٹل میڈیا کورس کے شرکاء میں اسناد تقسیم کیں...
15/03/2023

‏نگراں وزیر نے پشاور میں قائم چینی ثقافتی مرکز چائنہ ونڈو کا دورہ کیا اور ڈیجیٹل میڈیا کورس کے شرکاء میں اسناد تقسیم کیں۔

سی پیک کے طور پر شروع کیا گیا منصوبہ یقیناً ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کرے گا۔

‏رشکئی اکنامک زون پر کام کا آغاز ہو چکا ہے جس میں نہ صرف غیر ملکی بلکہ پاکستانی سرمایہ کار بھی دلچسپی لیں گے

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاک چین دوستی شہد سے میٹھی اور سمندر سے گہری ہے

نگراں صوبائی وزیر بیرسٹر فیروز جمال شاہ

Caretaker Minister for Information and Auqaf & religious affairs Barrister Feroz Jamal Shah Kakakhel in a group photo wi...
15/03/2023

Caretaker Minister for Information and Auqaf & religious affairs Barrister Feroz Jamal Shah Kakakhel in a group photo with the aspirants of Digital Media during his visit to 'China Window' in Peshawar.

"بچوں کو ہم نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں مہیا کرنا بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کے لئے نہایت ضروری ...
15/03/2023

"بچوں کو ہم نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں مہیا کرنا بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کے لئے نہایت ضروری ہے۔"

نگراں معاون خصوصی برائے زکوٰة عشر سماجی بہبود خصوصی تعلیم اور ترقی خواتین سلمیٰ بیگم

13/03/2023

خوبصورت لوگوں کا خوبصورت شہر پشاور !!!

حکومت خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ترکیہ اورشام کےزلزلہ متاثرین کےلیے8 ہزار رضائیاں پورٹ قاسم کے لیےروانہصوبائی حکومت کی ہدا...
13/03/2023

حکومت خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ترکیہ اورشام کےزلزلہ متاثرین کےلیے8 ہزار رضائیاں پورٹ قاسم کے لیےروانہ

صوبائی حکومت کی ہدایت پر20 ہزار معیاری رضائیوں کی خریداری کی گئی ہے

امدادی سامان این ڈی ایم اے کے ذریعے متاثرہ ممالک بھیجے جا رہے ہیں

مزید12ہزار رضائیاں بھی جلدبھیجےجائیں گے

نگراں وزیر مذہبی امور و اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل کا رویت ہلال کمیٹی کے پُر تکلف کھانے کے ٹینڈر کا نوٹس
11/03/2023

نگراں وزیر مذہبی امور و اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل کا رویت ہلال کمیٹی کے پُر تکلف کھانے کے ٹینڈر کا نوٹس

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد/ لٹریچر فیسٹیولضلعی انتظامیہ اور یوتھ آفس ایبٹ آباد کے تعاون سے لٹریچر فیسٹیول کا انعقادلٹریچر فیسٹ...
11/03/2023

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد/ لٹریچر فیسٹیول

ضلعی انتظامیہ اور یوتھ آفس ایبٹ آباد کے تعاون سے لٹریچر فیسٹیول کا انعقاد

لٹریچر فیسٹیول 11 سے 12 مارچ 2023 تک کامسیٹس ایبٹ آباد میں جاری رہے گا۔

سپیکرز کی جانب سے علم و ادب پر ​​لیکچرز کا انعقاد یقینی بنایا جائے گا

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد

Address

Bajaur Khar
Khar

Telephone

+923339805645

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khushal Radio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khushal Radio:

Share


Other Media/News Companies in Khar

Show All