Digital Optionz

Digital Optionz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digital Optionz, Social Media Agency, Khushi Colony House No 3 Near Abida Asghar Hospital Kali Pul Kasur, Kasur.

WE OFFER NOW:
👉Digital Marketing
👉Web Development
👉Databases
👉Graphic Designing
👉Web Designing
👉DOM
👉Blender
👉Amazon & Daraz
👉SEO Search Engine Optimization
👉Social Media Marketing

کیا آپ اپنے معاشی حالات سے پریشان ہیں۔۔۔؟کیا آپ ایسے ذریعہ معاش کی تلاش میں ہیں جس میں آپ کو کسی کی ماتحتی اختیار نہ کرن...
20/12/2022

کیا آپ اپنے معاشی حالات سے پریشان ہیں۔۔۔؟
کیا آپ ایسے ذریعہ معاش کی تلاش میں ہیں جس میں آپ کو کسی کی ماتحتی اختیار نہ کرنی پڑے۔۔۔؟
کیا آپ آزادانہ کام کرنا چاہتے ہیں۔۔۔؟
اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو فری لانسنگ کا شعبہ آپ کے لیے ہے۔۔۔
مختلف ڈیجیٹل سکلز سیکھیں۔۔۔
یہ سیکھنے کے بعد آپ انٹرنیشنل لیول پر اپنی سکلز کا استعمال کر کے لاکھوں کما سکتے ہیں۔۔۔
اس کام میں اپنے باس آپ خود ہوں گے۔۔۔
آپ وقت کی قید و بند سے آزاد ہو کر کام کر سکتے ہیں۔۔۔
دنیا میں آپ کا ایک نام بن سکتا ہے۔۔۔
اور آپ اپنی معاشی پریشانیوں سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔
یہی سب سکھانے اور ایک کامیاب فری لانسر بنانے کے لیے ہمارا ادارہ لایا ہے آپ کے لیے فری لانسنگ کورس۔۔۔
جس میں آپ کو فری لانسنگ کی مکمل سکل سکھائی جائے گی۔۔۔
آپ کو Upwork اور fiver پہ اسائمنٹس ، پریزینٹیشن اور سلائیڈز بنا کر اپنی سکل کو بیچنا سکھایا جائے گا۔۔۔
اس کورس کو مکمل کرنے کے بعد آپ ایک بہترین فری لانسر بن سکتے ہیں۔۔۔
اور انٹرنیشنل لیول پر لاکھوں کی کمائی حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔۔
تو دیر کس بات کی۔۔۔۔
داخلہ کے لیے ابھی رابطہ کریں۔۔


15/12/2022
15/12/2022
15/12/2022
یہ سکل کا دور ہےاصلی اور جعلی ڈگریوں کا زمانہ گزر چکا ہے۔آج شاہی اسی کی ہے جس کواپنی سکل میں کمال درجے کی مہارت ہے۔کیا آ...
03/09/2022

یہ سکل کا دور ہے
اصلی اور جعلی ڈگریوں کا زمانہ گزر چکا ہے۔
آج شاہی اسی کی ہے جس کو
اپنی سکل میں کمال درجے کی مہارت ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں۔؟؟
یہ ایک ایسی سکل ہے
جو آپ کو شاندار مستقبل دے سکتی ہے۔
شاندار مستقبل کی طرف پہلا قدم ابھی اٹھائیں۔
ایک مہینے کی انٹرن شپ کے ساتھ ایسا موقع ہرجگہ نہیں ملتا۔
انرولمنٹ کے لیے بھی رابطہ کریں۔۔۔


کمرشل ایریا میں فرنٹ کی دکان لینا ایک بڑی کامیابی ہوتی ہے ۔۔۔۔کیونکہ زیادہ تر گاہکوں نے یہیں آنا ہےاس لیے آدھا بزنس آپ ک...
03/09/2022

کمرشل ایریا میں فرنٹ کی دکان لینا ایک بڑی کامیابی ہوتی ہے ۔۔۔۔
کیونکہ زیادہ تر گاہکوں نے یہیں آنا ہے
اس لیے آدھا بزنس آپ کا ہوگیا ۔۔
باقی آدھے کے لیے محنت کریں کوالٹی اچھی کریں اور عیاشی کریں ۔۔۔۔۔
اسی طرح رہائشی علاقوں میں
کارنر والا پلاٹ ایک نعمت ہوتا ہے ۔۔۔
جس کو مل گیا سمجھو زندگی خوشگوار ہوگئی ۔۔۔
ہوا دار روشن گھر ۔۔۔۔آدھی ٹینشن تو گھر میں روشنی اور ہوا سے ختم ہو جاتی ہے ۔۔۔اور باقی آدھی ساس اور بہو کا اتفاق ہو تو ۔۔۔۔اس طرح گھر جنت بن جاتا ہے ۔۔۔۔
آن لائن دنیا میں گوگل کے پہلے پیج پر رینک ہونا ایک نعمت ہے ۔۔۔۔
کیونکہ ۔۔۔۔۔
ہر ویزیٹر (Visitor) پہلے پیج کی ٹاپ ویب سائٹس پر ہی جاتا ہے ۔۔۔
اس طرح آدھا بزنس تو پکا ہو جاتا ہے ۔
گوگل پر رینکنگ آج کے کاروبار کی ضرورت ہے..
اور یہ ضرورت ایک ایس ای او ایکسپرٹ (SEO Expert) ہی پوری کر سکتا ہے ۔۔۔۔
ایس ای او ایک اعلی ہنر ہے جو آپ کو دس دس ڈالر کی جابز کے دائرے سے بہت اوپر لے کر اڑتا ہے ۔۔۔۔
آپ اپنی ویب سائٹس چلائیں یا
اپنا یہ ہنر انٹرنیشنل مارکیٹ میں بیچیں اور بھاری ڈالر کمائیں ۔۔۔یہ آپ کی اپنی صوابدید پر ہے
لیکن ایک بات طے ہے کہ اس دہائی میں ایس ای او ایکسپرٹ کی اہمیت بڑھنا ہے کم نہیں ہونا۔۔۔۔
ہمارے ایس ای او (SEO) ٹریننگ پروگرام میں
آپ سیکھیں گے
ایس ای او (SEO)کے لیے کی ورڈ ریسرچ (Keyword Research)
ایس ای او (SEO) کے حوالے سے ٹیکنیکل فیکٹرز(Technical Factors)
ایس ای او کے لیے بہترین ٹولز (Best SEO Tools)
کم کمپیٹیشن اور زیادہ ٹریفک لانے کے لیے کی ورڈز کی لسٹ
ویب سائٹ پر ٹارگٹڈ ٹریفک لانے کے طریقے
اور بہت کچھ .....
دوستو ویب سائٹ کو رینک کرنا اب کارنر والے پلاٹوں سے زیادہ مہنگا سودا ہے ۔۔۔۔۔
آن لائن دنیا میں قدم رکھیں ۔
ایس ای او ایکسپرٹ بنیں۔
اپنی ایجنسی بنا کر پاکستان میں یہ سروس بیچ کر مال کمائیں
یا فائیور (Fiverr) اور اپ ورک (Upwork) پر انٹرنیشنل کلائینٹس کے لیے کام کر کے ڈالر اپنے ملک میں لائیں ۔۔۔
ایک بار مارکیٹ میں جگہ بنانے کی دیر ہے ۔۔۔
پھر آپ نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھنا ۔۔۔۔
پھر دیر کس بات کی ہے ہمارے کورس SEOکے لیے register ہو کر اور ترقی کی راہ پہ قدم رکھیں۔۔
۔
انرولمنٹ کے لیے بھی رابطہ کریں۔۔۔


3 ماہ میں سیکھ لیں ویب ڈویلپمنٹ اور کریں خوب پریکٹس۔۔۔صرف 3 ماہ کے لیے سب کچھ چھوڑ کر سیکھنے میں وقت لگائیں اور ڈیجیٹل و...
03/09/2022

3 ماہ میں سیکھ لیں ویب ڈویلپمنٹ اور کریں خوب پریکٹس۔۔۔
صرف 3 ماہ کے لیے سب کچھ چھوڑ کر سیکھنے میں وقت لگائیں اور ڈیجیٹل ورلڈ کی وہ سکل سیکھ لیں جو آپ کو ماہانہ لاکھوں دے گی۔۔۔
لیکن لاکھوں میں کھیلنے کے لیے تھوڑی سی محنت تو کرنا پڑے گی نا۔۔۔
ویب ڈیزائننگ اور ویب ڈویلپمنٹ
یہ ایسی سکل ہے جو ڈیجیٹل دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے
آج کل ہر کمپنی کو اپنی برانڈ پرموٹ کرنے کے لیے۔۔۔
اپنی کمپنی کی تشہیر کے لیے ایک ویب سائٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔
تا کہ search کرنے والے کو گھر بیٹھے کمپنی کی تمام معلومات مل جائیں۔۔
کمپنیوں کی تشہیری ویب سائٹ بنا کر لاکھوں کس طرح سے کمانے ہیں
یہ سیکھنے کے لیے آپ ہمارا Web development کا کورس جوائن کریں۔۔۔
یہ کورس جوائن کر کے آپ کو کیا فائدہ ہو گا؟؟؟؟
1۔۔آپ ایک اچھے webiner بن جائیں گے۔
2۔۔کوڈنگ کے طریقہ کار پہ مہارت حاصل کر لیں گے
3۔۔سافٹ وئیر اور ویب پراڈکٹس کے بارے مکمل معلومات حاصل کر لیں گے۔
4۔۔۔ویب ڈیزائننگ اور ویب ڈویلپمنٹ کا فرق جان سکیں گے۔۔
ایک اچھے webiner بن کر آپ کے پاس ترقی کے بے شمار مواقع ہوں گے۔۔
1۔۔۔آپ فائیور اور اپ ورک پہ اپنی سکل بیچ کر ڈالرز کمانے کے قابل ہو جائیں گے۔
2۔۔۔آئی ٹی کمپنیاں ہوں یا ایڈورٹائزنگ کمپنیاں
3۔۔ڈیزائن اسٹوڈیو ہوں یا پبلشنگ ہاؤس
ہر جگہ آپ کو ہاتھوں ہاتھ لیا جائے گا۔۔
پھر دیر کس بات کی ہے ہمارے کورس web development کے لیے register ہو کر اور ترقی کی راہ پہ قدم رکھیں۔۔
۔
انرولمنٹ کے لیے بھی رابطہ کریں۔۔۔


Youtube earning صرف 3 ماہ کے لیے سب کچھ چھوڑ کر سیکھنے میں وقت لگائیں اور ڈیجیٹل ورلڈ کی وہ سکل سیکھ لیں جو آپ کو ماہانہ...
03/09/2022

Youtube earning
صرف 3 ماہ کے لیے سب کچھ چھوڑ کر سیکھنے میں وقت لگائیں اور ڈیجیٹل ورلڈ کی وہ سکل سیکھ لیں جو آپ کو ماہانہ لاکھوں دے گی۔۔۔
لیکن لاکھوں میں کھیلنے کے لیے تھوڑی سی محنت تو کرنا پڑے گی نا۔۔۔



ہر وقت موبائل میں گھسے رہتے ہو؟اور گرافک ڈیزائننگ کا شوق بھی ہے ۔ذہن میں ہر وقت فوٹوز (Photos)ایڈیٹنگیہی سب چلتا رہتا ہے...
03/09/2022

ہر وقت موبائل میں گھسے رہتے ہو؟
اور گرافک ڈیزائننگ کا شوق بھی ہے ۔
ذہن میں ہر وقت فوٹوز (Photos)
ایڈیٹنگ
یہی سب چلتا رہتا ہے ۔
تو ہم لے آئے ہیں آپ کے لیے Graphics Designing Course
ہر طرح کی
گرافک ڈیزائیننگ ( Graphic Designing)
لوگو ڈیزائیننگ (Logo Designing)
فلائیرز (Flyers)
بینرز (Banners)
پوسٹرز (Posters)
سوشل میڈیا پوسٹس
بہت کام ہے مارکیٹ میں
کیونکہ
مستقبل میں ہر کاروبار کو آن لائن آنا ہے
اس لیےGraphics Designing کے ہنر کی بہت زیادہ مانگ ہے ۔
لوکل اور انٹرنیشنل دونوں پلیٹ فارمز پر ہی آپ خوب کما سکتے ہیں ۔
آپ دنیا کے سب سے بڑے فری لانسنگ پلیٹ فارم فائیور(Fiverr) پر یہ سروسز بیچ سکتے ہیں.
آپ اگر اس ہنر کو مکمل سیکھ لیں اور ایک بہترین پورٹ فولیو (Portfolio)کے ساتھ
مارکیٹ میں اتریں
توآپ کو کامیاب ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا ۔
ہمارا (Graphics Designing Course)تین ماہ پر مشتمل ہے.
جس میں آپ کو مکمل ہنر سکھایا جائے گا.
اس لیے نوجوانو! ہمارا مشورہ ہے سوشل میڈیا پر فضول وقت ضائع کرنے کی بجائے Graphics Designing Course سیکھ کر مارکیٹ میں کام کرو۔
جس کام میں دلچسپی ہو وہ آمدنی کا ذریعہ بنا لیں گے تو آپ بہت آسانی سے اپنے تمام شوق پورے کر سکیں گے ۔

تو پھر دیر کس بات کی ہے۔
گرافک ڈیزائننگ کے لیے انرول ہوں۔۔۔
ایک مہینے کی انٹرن شپ کے ساتھ ایسا موقع ہرجگہ نہیں ملتا۔
انرولمنٹ کے لیے بھی رابطہ کریں۔۔۔


آپ سٹوڈنٹ ہیں یا جاب کر رہے ہیں، یا پھر آپ گھر پہ بیٹھی ہوئی صنف نازک ہیں۔لیکن مہنگائی نے جینا دوبھر کر دیا ہے۔ بمشکل خر...
03/09/2022

آپ سٹوڈنٹ ہیں یا جاب کر رہے ہیں،
یا پھر آپ گھر پہ بیٹھی ہوئی صنف نازک ہیں۔
لیکن مہنگائی نے جینا دوبھر کر دیا ہے۔ بمشکل خرچے پورے ہو رہے ہیں۔
آپ اپنے لئے، اور اپنے گھر والوں کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں،
آئیے، آپ کو ایک آسان ذریعہ آمدن بتاؤں جو آپ اپنی جاب اور سٹڈی کے ساتھ بھی کر سکتے ہیں۔
وہ ہے
SOCIAL MEDIA MARKETING


آپ سٹوڈنٹ ہیں یا جاب کر رہے ہیں، لیکن مہنگائی نے جینا دوبھر کر دیا ہے۔ بمشکل خرچے پورے ہو رہے ہیں۔آپ اپنے لئے، اور اپنے ...
03/09/2022

آپ سٹوڈنٹ ہیں یا جاب کر رہے ہیں،
لیکن مہنگائی نے جینا دوبھر کر دیا ہے۔ بمشکل خرچے پورے ہو رہے ہیں۔
آپ اپنے لئے، اور اپنے گھر والوں کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں،
آئیے، آپ کو ایک آسان ذریعہ آمدن بتاؤں جو آپ اپنی جاب اور سٹڈی کے ساتھ بھی کر سکتے ہیں۔
وہ ہے
Digital Marketing
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے ؟؟
یہ ایک ایسا کاروبار ہے جس میں آپ کو نہ کوئی پراڈکٹ خریدنی ہوتی ہے اور نہ ہی خود بیچنی۔
تو آپ کیسے گھر بیٹھے ہی انٹرنیٹ پر Digital Marketing سے لاکھوں کما سکتے ہیں؟؟
تو پھر دیر کس بات کی ہے۔۔
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے لیے انرول ہوں۔۔۔
انرولمنٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں۔۔


کیا آپ بھی باہر جا کر ڈالرز کمانے کا خواب دیکھتے ہیں؟؟؟کیا آپ بھی یورپ  کی سب سے بڑی کمپنی کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں؟؟؟...
03/09/2022

کیا آپ بھی باہر جا کر ڈالرز کمانے کا خواب دیکھتے ہیں؟؟؟
کیا آپ بھی یورپ کی سب سے بڑی کمپنی کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں؟؟؟؟
بالکل آپ یہ سب چاہتے ہوں گے تا کہ اپنے معاشی حالات کو بہتر کر سکیں۔۔۔
لیکن اب آپ باہر جائے بنا ان کی سب سے بڑی کمپنی کے ساتھ کام کر کے ڈالرز کمانے اور اپنے معاشی حالات اچھے کرنے کا خواب اپنے گھر بیٹھ کر بھی پورا کر سکتے ہیں۔۔۔
انرولمنٹ کے لیے بھی رابطہ کریں۔۔۔


کیا آپ اپنے معاشی حالات سے پریشان ہیں۔۔۔؟کیا آپ ایسے ذریعہ معاش کی تلاش میں ہیں جس میں آپ کو کسی کی محتاجی اختیار نہ کرن...
02/09/2022

کیا آپ اپنے معاشی حالات سے پریشان ہیں۔۔۔؟
کیا آپ ایسے ذریعہ معاش کی تلاش میں ہیں جس میں آپ کو کسی کی محتاجی اختیار نہ کرنی پڑے۔۔۔؟
کیا آپ آزاد طور پہ کام کرنا چاہتے ہیں۔۔۔؟
اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو فری لانسنگ کا شعبہ آپ کے لیے ہی ہے۔۔۔
خود کو ایک chance تو دیں۔۔
سولہ سال پڑھ کر تین سال تک نوکری ڈھونڈ سکتے ہو؟
بےروزگاری کے ہاتھوں ذلیل ہوسکتے ہو
دل لگا کر محنت نہیں کر سکتے؟
ایک بار سمندر میں کود کر تو دیکھیں
کامیابی ہمت سے ملتی ہے نہ کہ صرف سوچنے اور باتیں کرنے سے باتیں کرنے سے صرف مشورے ملتے ہیں کامیابی نہیں
مختلف آنلائن سکلز سیکھیں۔۔۔
یہ سیکھنے کے بعد آپ انٹرنیشنل لیول پر اپنی سکلز کا استعمال کر کے لاکھوں کما سکتے ہیں۔۔۔
اس کام میں اپنے بوس آپ خود ہوں گے۔۔۔
آپ وقت کی قید و بند سے آزاد ہو کر کام کر سکتے ہیں۔۔۔
دنیا میں آپ کا ایک نام بن سکتا ہے۔۔۔
اور آپ اپنی معاشی پریشانیوں سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔
یہی سب سکھانے اور ایک کامیاب فری لانسر بنانے کے لیے ہمارا ادارہ لایا ہے آپ کے لیے فری لانسنگ کورسز۔۔۔
جس میں آپ کو فری لانسنگ کی مکمل سکلز سکھائی جائے گی۔جو بھی آپ سیکھنا چاہے گے۔
جو کے درج ذیل ہیں:
Digital Marketing
SEO
Graphic designing
Web Development
Web designing
Social Media Marketing
YouTube Earning
Amazon and Daraz
Game designing
3D Modeling
Short Hand

آپ کو fiverr اور Upwork پہ اسائمنٹس ، پریزینٹیشن اور سلائیڈز بنا کر اپنی سکل کو بیچنا سکھایا جائے گا۔۔۔
ان کورسز کو مکمل کرنے کے بعد آپ ایک بہترین فری لانسر بن سکتے ہیں۔۔۔
اور انٹرنیشنل لیول پر لاکھوں کی کمائی حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔۔
تو دیر کس بات کی۔۔۔۔
داخلہ کے لیے ابھی رابطہ کریں۔۔

Call or Whatsapp: 0321 6586336
Facebook: Digital Optionz
Instagram: Digital optionz
Twitter: Digital Optionz
LinkedIn: Digital Optionz

LOGO ANIMATION
25/08/2022

LOGO ANIMATION


Happy Independence Day from Digital Optionz team🇵🇰❣️
13/08/2022

Happy Independence Day from Digital Optionz team🇵🇰❣️

Quote of the Day🥰
06/08/2022

Quote of the Day🥰


02/08/2022



Address

Khushi Colony House No 3 Near Abida Asghar Hospital Kali Pul Kasur
Kasur
55050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Optionz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Kasur

Show All