PukhTooN TV

PukhTooN TV فَاصبِر عَلٰی مَا یَقُولُون

12/10/2024

پختونخوہ وطن کے ذخائر

1) کرک سے گزشتہ 11 ماہ میں 85 لاکھ 43 ہزار بیرل تیل برآمد کیا گیا ہے۔
2) سوات میں بہترین زمرود کے 70 ملین قیراط ہیں اور مارکیٹ میں 220 قیراط کی قیمت 4000 سے 6000 ڈالر تک ہے۔
3) اس سال خیبر سے 40 ٹن فلورائٹ برآمد کیا گیارہ۔
4) 11 ماہ میں کرک سے 65000 ملین ایم سی ایف گیس برآمد کی گئی ہے۔
5) مہمند میں اس سال 1935 ٹن نیفرائٹ نکالا گیا۔
6) مالاکنڈ میں 200 ملین ٹن، صوابی بلاک میں 100 ملین ٹن ماربل ہے۔
7) مہمند میں 1,360,000 ٹن ماربل برآمد کیا جاتا ہے۔
😎 چترال، جنوبی وزیرستان اور جنوبی پختونخوا میں سالانہ 640,000 کلو چھلغوزہ پیدا ہوتا ہے جس کی قیمت چین میں 18,000 روپے فی کلو ہے۔
9) کوہاٹ ٹنل سے روزانہ 30,000 سے 35,000 گاڑیاں گزرتی ہیں اور ہر گاڑی کا کرایہ 80 سے 450 روپے ہے اور اس کا کنٹرول فوجی کمپنی NLC کے پاس ہے۔
10) جنوبی پختونخوا کے ڈھاکہ ضلع سے روزانہ 5000 ٹن کوئلہ برآمد کیا جاتا ہے۔
11) درہ آدم خیل سے ہر سال 350,000 ٹن کوئلہ نکلتا ہے۔
12) بونیر اور مردان میں 2 ارب ٹن ماربل موجود ہے۔
13) چترال میں ایک ارب ٹن ماربل موجود ہے۔
14) صرف کورما میں 20 لاکھ ٹن کوئلہ موجود ہے، اس کے ساتھ لوہے کی گیس اور اچھا ماربل بھی ہے۔
15) بالائی وزیرستان کے پیر گھر میں تانبے اور سونا کی بڑی مقدار موجود ہے۔
16) گومل کے پہاڑوں میں کوئلے کا بڑا ذخیرہ موجود ہے۔
17) باجوڑ میں ہر سال 85000 ٹن ماربل، اور 1550 ٹن کرومائیٹ برآمد کیا جاتا ہے۔
18) پختونحوہ اور بلوچستان میں 700 کروڑ کے جواہرات ہیں جو ہماری سوچ سے بھی زیادہ قیمتی ہیں۔
19) عرب ممالک میں تیل کا ہر دس میں سے ایک کنواں کامیاب ہوتا ہے اور وزیرستان میں ہر تیسرا کنواں کامیاب ہوتا ہے۔میران شاہ میں اتنا تیل ہے جو پاکستان کی 40 سال کی تمام ضروریات پوری کرتا ہے۔
20) شمالی وزیرستان میں 36000 ملین ٹن تانبا موجود ہے ایک ٹن تانبے کی قیمت 7000 ڈالر ہے۔
21) تربیلا ڈیم سے 4000 سے 5000 میگاواٹ بجلی پیدا ہوتی ہے، اسے 250 بڑی فیکٹریوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے اور تربیلا ڈیم سے پختونحوہ اربوں ڈالر کما سکتے ہیں۔
22) لکی مروت بٹنی کی ویلی آئل فیلڈ سے 1,000 سے 3,000 بیرل تیل اور 1 سے 5 ملین مکعب فٹ گیس برآمد کی جاتی ہے۔
23) ملاکنڈ کے دریاؤں سے 30 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے جس کی قیمت 1 سے 2 روپے فی یونٹ ہے۔

🔴جرگہ ڈیٹا کے مطابق 57 لاکھ لوگ IDPs ہوئے ہیں جن میں 23 لاکھ آج بھی دربدر پھر رہے ہیں!🔴 جرگہ ڈیٹا کے مطابق آج تک بم دھ م...
12/10/2024

🔴جرگہ ڈیٹا کے مطابق 57 لاکھ لوگ IDPs ہوئے ہیں جن میں 23 لاکھ آج بھی دربدر پھر رہے ہیں!

🔴 جرگہ ڈیٹا کے مطابق آج تک بم دھ ماکوں سے 76584 پختون شہ ید ہوچکے ہیں.

🔴جرگہ ڈیٹا 6700 پشتون لاپتہ افراد کی لسٹ موجود ہے! جرگہ ڈیٹا

🔴جرگہ ڈیٹا کے مطابق تین لاکھ ستر ہزار گھر و مساجد مسمار ہوئے ہیں۔ جن میں ڈیڑھ لاکھ صرف جنوبی وزیرستان میں ہیں۔

🔴جرگہ ڈیٹا پورے فاٹا میں ایک ہزار تک مساجد و مدارس شہ*ید ہوئے ہیں۔ !

🔴جرگہ رپورٹ و فاٹا ریسرچ سنٹر کے مطابق اس جنگ میں 1738 پشتون مشرانوں کو ذب*ح کیا گیا۔

🔴ضلع کرم میں شعیہ اور سنی کی آپس میں لڑائی سے 4100 لوگ مر چکے ہیں.! جرگہ رپورٹ

🔴جرگہ ڈیٹا کے مطابق قبائلی پشتون بیلٹ میں 35 بڑے بازار مسمار کئے گئے۔ جنکا ازالہ آج تک نہیں ہوا۔

🔴جرگہ رپورٹ کے مطابق 7538 پشتون شہری بارودی سرنگوں کی وجہ سے معذور ہوئے.

🔴جرگہ ڈیٹا کے مطابق قبائلی پشتون بیلٹ میں 35 بڑے بازار مسمار کئے گئے۔ جنکا ازالہ آج تک نہیں ہوا۔

🔴27000 عورتین بیوا ہو چکی ہیں اس جنگ میں ۔
جرگہ رپورٹس

🔴پختون سرزمین پر 9237 بڑے دھماکے ، 23 لاکھ بے گھر اور 2 لاکھ سے زیادہ کے شناختی کارڈز بلاک ہیں
(خیبر قومی جرگہ)

🔴ڈیٹا کے مطابق صرف وزیرستان میں 2000 علماء کرام شہ*ید کیئے گئے ہیں.

🔴آج ڈیٹا کے مطابق پختونوں کی 25 ہزار دکانیں تباہ ہوچکی ہیں.

🔴ڈیٹا کے مطابق پختونخوا میں 7 گاوں مکمل طور پر تباه هوچکے هیں جن کا نام ونشان بھی موجود نهیں.

🔴کوئٹہ سے لیکر سوات تک 10 لاکھ ایکڑ زمین قبضہ ہوچکا ہیں.

🔴پولیو کمپین کے دوران پولیو ٹیم کی 213 خواتین شہید ہوچکی ہیں( خیبر قومی جرگہ )

🔴سائکٹرسٹ و سائکالوجی ڈیپاڑٹمنٹس سے لئے گئے ڈیٹا کے مطابق ہر تیسرا پشتون قبائلی ذھنی بیماریوں کا شکار ہے۔ جرگہ ڈیٹا

🔴قبائلی پٹی پر مسلط جنگ سے سب سے زیادہ متاثر عورتیں اور بچے ہیں۔ جن میں ذھنی بیماریوں کا تناسب دو گنا ہے۔ جرگہ ڈیٹا

🔴آج ڈیٹا کے مطابق 7 دھماکے چھوٹے بچوں پر ہوئے ہیں.

🔴خیبر جرگہ میں آج ڈیٹا کے مطابق 200 دھماکے ہمارے مسجدوں پر ہوئے ہیں.

ان لوگوں کو پہچان لو جس کو لاکھوں پشتونوں نے عزت دی آج ان لوگوں نے اپنی پشتون کے لئے آواز تک نہیں اٹھائے ان سب کا بائیکا...
12/10/2024

ان لوگوں کو پہچان لو جس کو لاکھوں پشتونوں نے عزت دی آج ان لوگوں نے اپنی پشتون کے لئے آواز تک نہیں اٹھائے ان سب کا بائیکاٹ کرلو
Jamshed Burki
Tahir Khan
Afsar Afghan
Kabir Khan Afridi

11/10/2024
کل ہی ذاکر نائیک نے کہا تھا آج سچ ثابت ہوا۔لکی مین بازار میں کسی آدمی نے اس بچے سے مرغی خرید کر نقلی نوٹ دیا اور نکل گئ...
07/10/2024

کل ہی ذاکر نائیک نے کہا تھا آج سچ ثابت ہوا۔
لکی مین بازار میں کسی آدمی نے اس بچے سے مرغی خرید کر نقلی نوٹ دیا اور نکل گئے بچے نے بولا کے دو جوان لڑکے تھے
پوسٹ کا مطلب یہ ہے کہ انسان اتنا گھٹیا بھی ہوسکتا ہے ۔اس حد تک گِر سکتا ہیں کے ایک چھوٹے بچے کو لوٹ لیا ۔اپکی جوانی کو سُرخ سلام۔گوڈ💔
کل یہ بھی دعویٰ کریگا کہ میں سچا اور مخلص مسلمان ہو
تیری جوانی پر صرف افسوس کی سکتی ہیں

کے پی کے پولیس شیم شیمپنجابه بخت ته دې حېران یمورونړه زمــــا دي سر پۀ تـــا قربانوینه
02/10/2024

کے پی کے پولیس شیم شیم
پنجابه بخت ته دې حېران یم
ورونړه زمــــا دي سر پۀ تـــا قربانوینه

02/10/2024

Pakistan is a Terrorist Sponsored State.
inshALLAH
11 October
PukhTooN_CourT

‏اسی وقت خیبر پختونخوا پولیس نے خیبر جرگہ گراونڈ کے انتظامی خیموں، بستروں اور سامان کو آگ لگا دیا ہے۔‏اب پختون وطن کے لئ...
02/10/2024

‏اسی وقت خیبر پختونخوا پولیس نے خیبر جرگہ گراونڈ کے انتظامی خیموں، بستروں اور سامان کو آگ لگا دیا ہے۔
‏اب پختون وطن کے لئے ڈائریکٹ آگ لگانے کی پالیسی ہے۔
‏چند دن پہلے میرعلی میں حتی کہ جانوروں اور سبزی منڈی کو بھی آگ میں جلا دئے تھے۔

کل میرعلی وزیرستان میں پا۔کستانی فوج کی طرف سے بازار میں پھینکا گیا فاسفورس بم۔۔۔۔۔ فاسفورس بم یک ایسا ہتھیار ہے جس میں ...
26/09/2024

کل میرعلی وزیرستان میں پا۔کستانی فوج کی طرف سے بازار میں پھینکا گیا فاسفورس بم۔۔۔۔۔

فاسفورس بم یک ایسا ہتھیار ہے جس میں سفید فاسفورس کا استعمال کیا جاتا ہے۔ سفید فاسفورس ایک انتہائی جلنے والا کیمیکل ہے جو ہوا کے ساتھ رابطے میں آنے پر فوری طور پر آگ پکڑ لیتا ہے۔ فاسفورس بم کا استعمال جنگی میدان میں آگ لگانے یا دشمن کو نقصان پہنچانے کے لیے کیا جاتا ہے۔

خصوصیات:
جلنے کی صلاحیت:
فاسفورس بم جب پھٹتا ہے تو سفید فاسفورس وسیع علاقے میں پھیل کر آگ لگا دیتا ہے۔
جلانے والا اثر:
اس سے شدید جسمانی جلن اور زخم پیدا ہو سکتے ہیں، اور یہ پانی میں بھی جلتا رہتا ہے۔
دھواں پیدا کرنا:
فاسفورس دھویں کے پردے کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے تاکہ انسان کی نقل و حرکت چھپائی جا سکے۔
استعمال:
فاسفورس بم کو عام طور پر دشمن کے آلات، گاڑیاں، اور انفراسٹرکچر کو تباہ کرنے یا فوجیوں کو ڈر اور خوف میں مبتلا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
بین الاقوامی قوانین کے تحت، شہری آبادی کے خلاف اس کا استعمال ممنوع ہے۔
فاسفورس بم انتہائی تباہ کن اور انسانیت کے خلاف استعمال ہونے والے ہتھیاروں میں شمار ہوتا ہے
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
اب ان علامات سے میرعلی والے خود اندازہ لگائے ۔۔۔۔ 🙏

عارف مومند۔۔۔۔

18/09/2024

سفارت کار ننگا کرکے حوالے کردو تو سفارتی اقدار کے منافی نہیں
لیکن ترانے پر کھڑا ہونا عین اخلاقیات اور اقدار کے مطابق ہے۔

15/09/2024

د آئين سره زنا کوي.
نکاح ېي په مولا کوي.

منظور که تاته نامنظور دې🥀مه ته منظور دې زه یې سترګې خکوله ومه🥀
12/09/2024

منظور که تاته نامنظور دې🥀
مه ته منظور دې زه یې سترګې خکوله ومه🥀

10/09/2024


پختون نوجوان کا زبردست چھکا 💪

10/09/2024


نصیر مروت کا زبردست چھکا 💪
لکی مروت پولیس کا آرمی کے خلاف دھرنا۔
انڈس ہائی صبح سے بند ہے۔گاڑیوں کی لمبی قطاریں کھڑی ہیں۔
ڈیوٹیاں چھوڑ دئیے ہیں۔

کرک میں جرگہ کو جلسہ میں تبدیل ،کرک میں ہزاروں لوگ مشر منظور پشتین کی قیادت میں اس وقت جرگے میں شریک ہے۔خٹک قوم نے گیلام...
04/09/2024

کرک میں جرگہ کو جلسہ میں تبدیل ،
کرک میں ہزاروں لوگ مشر منظور پشتین کی قیادت میں اس وقت جرگے میں شریک ہے۔
خٹک قوم نے گیلامن شہید کے بعد وطن کیلئے لڑنے کا ارادہ کیا ہے۔
جب بھی قوم میں اتفاق پیدا ہو جاتا ہے تو کوئ طاقت بھی اس کو ہار نہیں کرسکتے ہیں ۔

چارلي چاپلین 88 کاله ژوند وکړ.هغه موږ ته 4 جملې پریښودې.(۱) په دنیا کې هیڅ شی تل نه وي. حتی زموږ ستونزې.(2) زه په باران ...
31/08/2024

چارلي چاپلین 88 کاله ژوند وکړ.

هغه موږ ته 4 جملې پریښودې.
(۱) په دنیا کې هیڅ شی تل نه وي. حتی زموږ ستونزې.
(2) زه په باران کې د قدم وهلو سره مینه لرم ځکه هیڅوک زما اوښکې نشي ودرولی.
(3) د ژوند تر ټولو ضایع شوې ورځ هغه ده چې موږ پکې ونه خاندو.

(4) د نړۍ شپږ غوره ډاکټران...
1لمر
خوب 2
3 سپورت
4 ښه خوراک
5 عزت،سا اخستل
6ملګری
#ترجمه

نه هیریږي نه به هېر شې
26/07/2024

نه هیریږي نه به هېر شې

26/07/2024

‏اسلام آباد کا گوگل میپ ڈاون لوڈ کر کے چلیں
اسلام آباد میں داخل ھو کے گوگل میپ کے زریعے پیدل راستوں سے ڈی چوک پہنچ جائیں

اوس دې یادونه افسانې ښکاري😪
22/07/2024

اوس دې یادونه افسانې ښکاري😪

‏د ازادي اذان یـــې کـــــــــــــــړیراځئ چې وتړو منظور پسې نیتونه
22/07/2024

‏د ازادي اذان یـــې کـــــــــــــــړی
راځئ چې وتړو منظور پسې نیتونه

Address

Karak

Telephone

+923326569671

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PukhTooN TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PukhTooN TV:

Videos

Share

Nearby media companies