Mezan News Karak

Mezan News Karak This is local News channel for all karak. We put up the voice of poor People.
(1)

تمام سرکاری ملازمین سے گزارش ہے کہ وہ اپنی بھرپور تیاری پکڑ لیں بعد میں ہاتھ ملنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا
25/09/2023

تمام سرکاری ملازمین سے گزارش ہے کہ وہ اپنی بھرپور تیاری پکڑ لیں بعد میں ہاتھ ملنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا

10/09/2023
20/07/2023

میزان نیوز کرک کی جانب سے تمام امت مسلمہ کو نیا اسلامی سال مبارک
🥀❤️✏️

From Meazan News Karak Eid Mubarak to All Muslim
29/06/2023

From Meazan News Karak Eid Mubarak to All Muslim

ریسکیو 1122 کرک، کرک کے تحصیل تخت نصرتی کے علاقے چوکارہ کے ایک گھر میں نامعلوم افراد گھس کر فائرنگ کر دی، ریسکیو 1122کرک...
12/06/2023

ریسکیو 1122 کرک،
کرک کے تحصیل تخت نصرتی کے علاقے چوکارہ کے ایک گھر میں نامعلوم افراد گھس کر فائرنگ کر دی،
ریسکیو 1122

کرک: نامعلوم افراد کے فائرنگ سے باپ اور بیٹی موقع پر جاں بحق ہوگئے،
کرک: ڈیڈ باڈیز کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لئے ریسکیو کے ایمبولینس میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا،
جاں بحق کا نام: ارباب گل عمر 80 سال
مسماتہ بنت ارباب گل،
علاقے کے عوام شدید غم اور غصے میں ہے۔ اور اعلی خکام سے ملزمان کو جلد ازجلد پکڑنے کی پرزور مطالبہ کرتے ہے۔



سرکاری ملازمین کا پرزور مطالبہ
06/06/2023

سرکاری ملازمین کا پرزور مطالبہ

سرکاری ملازمین کا مطالبہ۔
01/06/2023

سرکاری ملازمین کا مطالبہ۔

Public message
27/05/2023

Public message

Journalism is not a Crime!صحافت جرم نہیں ہے
18/05/2023

Journalism is not a Crime!
صحافت جرم نہیں ہے

مشین سے رقم نکلواتے ھوئے اگر چور آجائے  اور آپ کو (اے ٹی ایم ) سے پیسہ لینے کے لۓ مجبور کرے تو بحث نہ کریں یا مزاحمت نہ ...
01/05/2023

مشین سے رقم نکلواتے ھوئے اگر چور آجائے اور آپ کو (اے ٹی ایم ) سے پیسہ لینے کے لۓ مجبور کرے تو بحث نہ کریں یا مزاحمت نہ کریں، آپ کو معلوم نہیں کہ وہ آپ کو کیا کر سکتا ہے. آپ کو کیا کرنا چاہئے اپنے PIN کو (ریورس) میں enter کریں... مثال: اگر آپ کا PIN 1234 ہے تو، آپ کو 4321 enter کرنا ہے. مشین آدھے راستے میں پھنس جائے گی اور مشین چور کے نوٹس کے بغیر پولیس کو خبردار کردے گی. ہر ATM میں یہ خاص طور پر خطرے کی نشاندہی اور مدد کرنے کے لئے یہ Signal بنایا گیا ہے.
ہر کوئی اس سے واقف نہیں ہے. آپ یہ اپنے تمام دوستوں کےساتھ ضرور شیئر کریں

1st May Labour Day
01/05/2023

1st May Labour Day

نیاز خان کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک ہو
21/04/2023

نیاز خان کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک ہو

From Gul shahab khan khattak specially Eid Mubarak to the district karak
21/04/2023

From Gul shahab khan khattak specially Eid Mubarak to the district karak

Eid mubarak
21/04/2023

Eid mubarak

Eid Mubarak To All Muslim2023
21/04/2023

Eid Mubarak To All Muslim
2023

21/04/2023

کرک بازار سے براہراست

20/04/2023

تختی نصرتی سے براہ راست

دو بوتلیں ، دو مختلف تصاویر اور دو مختلف کہانیاں۔۔ ایک جس پر خوش نما سے پھل بنے ہوئے ہیں یہ بوتل پاکستانی مارکیٹوں میں ب...
25/03/2023

دو بوتلیں ، دو مختلف تصاویر اور دو مختلف کہانیاں۔۔
ایک جس پر خوش نما سے پھل بنے ہوئے ہیں یہ بوتل پاکستانی مارکیٹوں میں بیچی جاتی ہے اور دوسری اُسی کمپنی کی جو "یو اے ای" اور "یورپ" کی منڈی میں بکتی ہے اور اس پر کوئی فروٹس نہیں بنے ہوئے ، کیونکہ یہاں قانوں اپنے شہریوں کی صحت کی خود حفاظت کرتا ہے ۔ جو چیزیں پروڈکٹ میں شامل نہیں ہیں ان کی تصاویر لگاکر دھوکہ دینے کا سوچا بھی نہیں جاسکتا ۔ اور مکمل غیر قانونی ہے

23/03/2023 Ramzan ul Mubarak Calander
22/03/2023

23/03/2023 Ramzan ul Mubarak Calander

21/03/2023

Astghafirullah Estimated magnitude 6.8 earthquake
Affected countries: India, Pakistan, and Afghanistan
8 km from Gujrat · 9:49 pm

21/03/2023

ضلع کرک میں زلزلہ کے جھٹکے

14/03/2023

ہمارے ملک میں یہ انگلیاں صرف غریب اور دو وقت کی روٹی مشکل سے کمانے والے لوگوں پر ہی اٹھتی ہیں ۔ قانون کی طاقت کا نشہ تب اترتا ہے جب ان کے سامنے بڑے بڑے لوگ آجاتے ہیں اور ان کو چیلنج کرتے ہیں کہ تمہاری قانون کو ہم پاؤں تلے روند ڈالتے ہیں ، تب یہ انگلیاں اٹھتی نہیں اور اپنے آپ کو کھوسنے کی ہمت بھی نہیں کرسکتے ۔ جتنے بھی بھائی بہنوں کے پاس قانون کی طاقت ہے ان کو آزماتے وقت اللہ کی قہر اور پکڑ کو ضرور خاطر میں لانا ۔۔

کھلا خط بنام!!!!!!!وزیر اعظم پاکستان، وزیر اعلی خیبرپختونخوا ، چیف جسٹس پاکستان ، چیف آف آرمی سٹاف پاکستان ، انسپکٹر جنر...
09/03/2023

کھلا خط بنام!!!!!!!
وزیر اعظم پاکستان، وزیر اعلی خیبرپختونخوا ، چیف جسٹس پاکستان ، چیف آف آرمی سٹاف پاکستان ، انسپکٹر جنرل خیبرپختونخوا ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک، کمشنر کوہاٹ ڈویژن ، ڈپٹی کمشنر کرک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جناب عالی!!!!
گزارش ہے کہ آج سے چند سال پہلے تک ہمارا ضلع کرک پاکستان بھر کا پرامن ترین ضلع تھا۔۔۔۔۔۔۔ہم آدھی رات کو بھی بے خوف گھروں سے باہر گھومتے پھرتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن جناب والا پچھلے چند سالوں سے ہمارے پر امن ضلع کو نہ جانے کس بد نظر کی نظر لگ گئ ہے کہ ہر چند دنوں کے بعد کہیں کسی پل کے نیچے سے تو کہیں کسی برساتی نالوے سے اور کہیں پہاڑوں میں۔۔۔۔۔۔۔ہمارے نوجوانوں کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوتی ہیں۔۔۔۔جس کی تازہ ترین مثال ہمارے ضلع کے تحصیل تخت نصرتی کے علاقے ونکی سراج خیل کے نوجوان محمد باسط کی دو دن پہلے راتوں رات گمشدگی اور اگلی صبح مسخ شدہ لاش کی ایک برساتی نالے سے برآمدگی ہے۔۔۔۔
جناب والا ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارا ضلع کیوں پرامن ترین ضلع تھا؟؟ جی جناب۔۔۔۔ضلع کرک پاکستان بھر کا منفرد ترین ضلع ہے۔۔۔کیونکہ یہاں صرف ایک قوم یعنی خٹک رہتے ہیں۔۔۔۔سب ایک زبان پشتو بولتے ہیں۔۔۔سب ایک ہی سنی فرقے سے تعلق رکھتے ہیں۔۔۔۔تعلیمی لحاظ سے سب سے بلند شرح خواندگی کا حامل ضلع ہے۔۔۔۔اس ضلع کے بہت سارے بیٹے اپنی اعلی تعلیم کی بدولت فوج سے لے کر ہر محکمے میں اعلی ترین عہدوں پر فائز ہیں۔۔۔۔۔۔ہمارے پاس آپس میں ایک دوسرے سے لڑنے کے لیے کوئ وجہ ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔
تو پھر جناب والا کیا وجہ ہے کہ ہمارے ضلع کا امن بتدریج خراب ہوتا جا رہا ہے؟؟؟ جی جناب بتاتے ہیں ہم۔۔۔۔۔۔ملک بھر سے تعلیم کے حصول کے لیے نوجوان ہمارے ضلع کے سکولوں اور کالجز میں داخلے لینے آتے ہیں۔۔۔۔ یعنی ہم نے تعلیم تک رسائ اتنی آسان بنا دی ہے کہ گلی گلی میں سرکاری اور پرائیویٹ سکولز ہیں۔۔۔۔چنانچہ ہم تعلیم یافتہ نوجوان بہت بڑی تعداد میں اس ملک و قوم کو فراہم کر رہے ہیں۔۔۔حتی کہ ہماری بیٹیاں بھی اعلی تعلیم یافتہ ہیں۔۔۔۔۔۔ چنانچہ جب یہ بچے تعلیم سے فارغ ہو کر معاشرے میں نکلتے ہیں تو ان کے لیے باعزت روزگار کا کوئ ذریعہ نہیں ہوتا۔۔۔نتیجتا یہ ڈپریشن اور ناامیدی کا شکار ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔اور بالآخر نشے کی لت میں مبتلا ہو کر بے راہ روی کا شکار ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔یوں یہ ہمارا قیمتی اثاثہ ایک ناسور یعنی کینسر کی شکل اختیار کرکے اپنے ہی لوگوں کو ختم کرنے کے درپے ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب والا اب آپ سوچ رہے ہونگے کہ بے روزگاری تو ہمارا قومی المیہ ہے۔۔۔۔تو جی جناب ہم آپ کے ساتھ متفق ہیں اس بات پر۔۔۔۔۔۔لیکن ٹھہریں!!!! آپ کو ہم بتاتے چلیں کہ ضلع کرک کے پہاڑ نمک سے لے کر کوئلہ اور جپسم جیسے معدنیات سے بھرے پڑے ہیں تو دوسری جانب ہم آپ کو یورینیم جیسا قیمتی دھات بھی مہیا کرتے ہیں۔۔۔۔۔ان سب سے اوپر ہمارا ضلع تیل اور گیس پیدا کرنے والے اضلاع میں سے ایک ہے ۔۔۔۔قصہ مختصر ہمارا ضلع معدنی وسائل سے مالا مال ضلع ہے اور اعلی تعلیم یافتہ افراد کی بھی بھرمار ہے۔۔۔۔۔۔تو جناب عالی ہم آپ سے صرف اپنا حق مانگنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ہمارے پاس کوالیفائیڈ انجینئرز سے لے کر ڈاکٹروں اور PhD ڈاکٹروں کا ایک وسیع ذخیرہ موجود ہے۔۔۔۔تو پھر ان معدنی وسائل کو نکالنے والی کمپنیوں میں ملک کے دوسرے حصوں سے کیوں افراد کو بھرتی کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔ان نوکریوں پر ہمارا حق ہے۔۔۔۔اسی طری یہاں سے نکلنے والی گیس اور تیل پر بھی ہمارا اولین حق بنتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں subsidized ریٹ پر گھر گھر گیس مہیا کرنا آپ سب کی ذمہ داری ہے۔۔۔۔۔۔اس کے ساتھ ساتھ ہمارے ہسپتالوں کی حالت ضلع کرم جیسے پسماندہ ترین ضلع کے ہسپتالوں سے بھی ابتر ہے۔۔۔۔۔یہاں پر ایمرجنسی میں ڈرپ سیٹ تک میسر نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ہمارے پاس زندگی کی بنیادی ضرورت یعنی پانی تک میسر نہیں اور اگر کہیں پر ہے بھی تو اس میں یورینیم کی مقدار بے حد زیادہ ہے جو کینسر جیسے موزی مرض کا سبب بن رہا ہے۔۔۔۔اب آپ کہیں گے کہ آپ کو رائلٹی کی مد میں سرمایہ نقد شکل میں فراہم کیا جاتا ہے تو جناب عالی یہاں بھی ریکارڈ کی درستگی کی خاطر بتاتے چلیں کہ اس ضلع میں نوکریاں کرنے کے لیے اعلی افسران کی باریاں لگی ہوتی ہیں کیونکہ وہ اس پیسے کو جو ہماری فلاح و بہبود کے لیے مقرر کیا گیا ہے دونوں ہاتھوں سے لوٹتے ہیں اور اس کام میں ہمارے مقامی سیاستدان اور معدنیات کو نکالنے والی کمپنیاں ان کے ساتھ برابر کے شریک ہوتے ہیں۔۔۔۔نتیجتا ہمیں ہر سال چند ایک غیر مکمل منصوبے ملتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب عالی اگر ہمیں اپنے معدنی وسائل سے حاصل ہونے والی آمدنی درست انداز میں ملنا شروع ہو جائے اور اس کو ضلع کی تعمیر وترقی کے لیے صحیح معنوں میں استعمال کیا جائے تو یہاں پر بے شمار روزگار کے مواقع بنیں گے اور ہمارے نوجوانوں کو ڈپریشن کا شکار نہیں ہونا پڑے گا جس کے نتیجے میں جرائم پر قابو پانا آسان ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔۔
یہاں ہم آپ کے نوٹس میں ایک بات اور لانا چاہتے ہیں کہ ہمارے جو نوجوان بے راہ روی کا شکار ہو گئے ہیں۔۔۔۔وہ ہماری ہی ماؤں کے چشم و چراغ ہیں۔۔۔۔تو بجائے ان گمراہ نوجوانوں کا قلع قمع کرنے کے انکے لیے باقاعدہ rehabilitation center قائم کیے جائیں اور جب یہ نوجوان وہاں سے نکلیں تو انکے لیے روزگار کا بندوبست کرکے انہیں معاشرے کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کا موقع دیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب عالی ہم خٹک قوم بحثیت ایک قوم آپ سب کے پاس اس کھلے خط کے توسط سے ایک قومی جرگہ کی شکل میں حاضر ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔ہمیں امید ہے کہ آپ تمام ارباب اختیار ہمارے اس پرامن جرگہ کی لاج رکھیں گے اور ہمیں ہمارا امن پورے وقار کے ساتھ لوٹانے میں بخل سے کام نہیں لینگے۔۔۔۔۔۔ہم آپ کی جانب سے مثبت ردعمل کے انتظار میں بیٹھے رہینگے اور وقتاً فوقتاً ایسے ہی کھلے خطوط کے توسط سے اپنا کھویا ہوا امن مانگتے رہیں گے۔۔۔تاآنکہ آپ ہمیں ہمارا امن لوٹا دیں یا پھر ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ

آپکے مثبت جواب کے انتظار میں بیٹھے!!!!

پرامن اہلیان ضلع کرک۔۔۔۔۔۔۔

شئیر کرتے رہو۔
07/03/2023

شئیر کرتے رہو۔

الحمدللہبھائی فضل الرحمن بازیاب سب کو مبارک ہوشوشل میڈیا کا مثبت استمال
06/03/2023

الحمدللہ
بھائی فضل الرحمن بازیاب
سب کو مبارک ہو
شوشل میڈیا کا مثبت استمال

اپکے قیمتی ووٹ کا صحیع حقدار نواب زادہ مخسن علی خان
03/03/2023

اپکے قیمتی ووٹ کا صحیع حقدار نواب زادہ مخسن علی خان

خوشحبری!آپ لوگوں کو پشاور اور اسلام اباد جانے کی ضرورت نہیں۔ اب اپ کے اپنے شہِر کرک میں شارٹ ہینڈ کورس کی محدود نشستوں پ...
23/02/2023

خوشحبری!
آپ لوگوں کو پشاور اور اسلام اباد جانے کی ضرورت نہیں۔ اب اپ کے اپنے شہِر کرک میں شارٹ ہینڈ کورس کی محدود نشستوں پر داخلے جاری ہے۔جس میں اپکو چھ مہینے شارٹ ھینڈ اور ٹائپینگ کورس مہیا کیا جاۓ گا۔جس کے بعد اپ بغیر کسی رشوت اور سفارش گورنمنٹ کی روزگار حاصل کر سکتے ھے۔ سرکاری مخکموں میں سٹینو گرافر کے بہت سے سیٹ خالی رہ جاتے ہے۔ اج ہی اپ فیضان کالج چوکارہ کا وزٹ کرے ۔ شکریہ

23/02/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
محمد جنان عرف بابو صاحب انتقال کر گئے ہیں۔جس کی نمازِ جنازہ کل 23 فروری 2023 بروزِ جمعرات 11.00 بجے تحتِ نصرتی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔۔ آمین ثم آمین

تخت نصرتی (بیورو رپورٹ)مغوی فضل الرحمٰن !                                                   (رات گئی بات گئی )  فرزند تخ...
22/02/2023

تخت نصرتی (بیورو رپورٹ)مغوی فضل الرحمٰن !
(رات گئی بات گئی )
فرزند تخت نصرتی کے دو ھفتے ہونے کو ہے سندھ کے اوباڑو کے اوباشوں نے نواسہ خوشحال خان خٹک کو یر غمال بنا دیا ہے اس مغوی کے گھر والوں سے بھاری بھرکم تاوان کا مطالبہ کرتے ہیں مگر گھر والے بے بسی کی تصویر ثابت ہو رہے ہیں ، مغوی فضل الرحمٰن پر چند دن کیلئے کرک کے نام نہادوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹیں چلاکر خود کو ھمدر جانا ، چند ایک نے آکر فوٹو سیشن کراکے چلے گئے ، لیکن کرک بھر کے سیاسی پنڈتوں نے نہ تو اسمبلی فلور پر یہ بات اٹھائی اور نہ ھی مغوی کے حق کیلئے کسی سیاسی کارندے نے باضابطہ احتجاج ریکارڈ کروایا ، ھم پڑھے لکھے کرک کے نام نہاد سیاسی پنڈتوں ، جملہ افسران سے تو پسماندہ ترین بلوچستان کے " مری قبیلے " کے اس مظلوم خاتون کا قصہ صد درجہ بھتر ھے کہ کم از کم مقتدر اداروں تک سوشل میڈیا کی وساطت سے پہنچایا ، مگر افسوس کی بات یہ ہے اور انتہائی افسوس کیساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ملک خدادا کے ھر کونے میں" فخرے خٹک " فرزند خٹک " کے مختلف ناموں سے موجود خٹک برادری کے افسران ، ذمہ داران و دیگر اداروں میں اعلیٰ سیٹوں پر براجمان خٹک نمائندوں نے اب تک مغوی فضل الرحمٰن یا انکے اہل خانہ کو کوئی مثبت پیغام نہیں پہنچایا اور نہ ھی کسی نے انکی ھمدردی بٹورنے کیلئے کسی پلیٹ فارم پر لب کشائی کی ، تاکہ انکے گھر والے کم از کم ایک دن تو آرام سے گزارے اور انکو تسلی ہو جائے کہ ھمارا ایک ھمدرد تو پیدا ہو گیا ، نہ ھی کرک کے کسی سیاسی یا ذمہ شخص نے انکی گھر کی حال و احوال معلوم کی ، کیونکہ ضمنی انتخاب کا شوشہ چھوڑا گیا ہے تمام سیاسی پنڈت اپنے اپنے شغل میں مگن ہیں کسی کو مغوی فضل الرحمٰن سے کوئی لینا دینا نہیں بس ایک دفعہ پھر وہی بات یاد آگئی کہ " رات گئی بات گئی " اب کرک کے تمام سیاسی جماعتوں کے کرتا دھرتا سے پر زور مطالبہ ہے کہ وہ مغوی فضل الرحمٰن کو اپنا بیٹا سمجھ کر انکے بازیابی کیلئے ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو جائیں اور سندھ کے ان اوباشوں کے چنگل سے فضل الرحمٰن کو آزاد کیا جائے ، کیونکہ یہ مرحوم دادا خوشحال کے روح کیساتھ کھلم کھلا مذاق ہے کہ ھر کونے میں موجود خٹک نام کے قد و قامت رکھنے والے موجود ہیں مگر بے خبر یا پھر بے بس !

ورکرز کنونشن میں شرکت پر تمام پی ٹی آئی ورکرز, ھم خیال دوستوں آور اہل علاقہ کا بہت مشکور ھوں.منجانب!شاہد نواز سینئر نائب...
19/02/2023

ورکرز کنونشن میں شرکت پر تمام پی ٹی آئی ورکرز, ھم خیال دوستوں آور اہل علاقہ کا بہت مشکور ھوں.
منجانب!
شاہد نواز سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف تخت نصرتی

Address

Sadam Chowok Main Bazar Karak. City
Karak
27200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mezan News Karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share