APNA TV

APNA TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from APNA TV, TV Channel, .

سپاہی عبلکریم جو چھٹی پہ تھے ۔گزشتہ روز خوش گاو ڈھونڈے یاسین کی بالاٸی گاٶں۔املست کے پہاڑی سے گرکر جانبحق ھوۓ ۔علاقے مکی...
27/12/2023

سپاہی عبلکریم جو چھٹی پہ تھے ۔گزشتہ روز خوش گاو ڈھونڈے یاسین کی بالاٸی گاٶں۔املست کے پہاڑی سے گرکر جانبحق ھوۓ ۔علاقے مکین نے اپنی مدد اپ کے تحت نعش کو ریسکیو کیا ۔ سماجی و سیاسی شخصیت اسم انقلابی کا کہنا ھے کہ علاقہ مکین دکھ سُکھ میں ھمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ ھی ۔نعش کو ریسکیو کرنے پر شاباش کے مستحق ھیں ۔

پہاڑوں کا عالمی دن اور گلگت بلتستان کے پہاڈ۔تحریر حاکم زادہ تنویر ساٶنپہاڑوں کاعالمی دن (Mountain Day) دنیا بھر میں ہر س...
11/12/2023

پہاڑوں کا عالمی دن اور گلگت بلتستان کے پہاڈ۔
تحریر حاکم زادہ تنویر ساٶن

پہاڑوں کاعالمی دن (Mountain Day) دنیا بھر میں ہر سال 11 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ پہاڑوں کا عالمی دن منانے کا آغاز گیارہ دسمبر 2002ء میں کیا گیا اور یہ دن مناتے ہوئے دنیا بھرمیں پہاڑیوں کی حالت بہتر بنانے اوران کے قدرتی ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے خصوصی اقدامات کی ضرورت پر زوردیا جاتا ہے۔

گلگت بلتستان والوں کے لیے یہ امر قابل اطمینان ہے کہ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو ( 8611 میٹر) اور نو ویں بلد ترین چوٹی نانگا پربت ( 8126میٹر) گلگت بلتستان میں واقع ہیں۔ عالمی سطح پر ہر سال 5 کروڑ سیاح پہاڑی علاقوں کا رخ کرتے ہیں تاہم اس کی قیمت پہاڑی علاقوں میں بڑھتی ہوئی آلودگی کی صورت میں چکانی پڑ رہی ہے۔ گلگت بلتستان پہاڑی دولت سے مالا مال ہے گلگت بلتستان دنیا کا واحد خطہ تصور کیا جاتا ہے، جہاں تین عظیم پہاڑی سلسلے کوہ قراقرم ، کوہِ ہمالیہ اور کوہِ ہندو کش آپس میں جگلوٹ کے مقام پر ملتے ہیں۔
اس عالمی دن کو منانے کا مقصد پہاڑوں کا قدرتی حسن برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کا شعور اجاگرکرنا ہے۔ مگر آفسوس صد آفسوس ہم گلگت بلتستان والے صرف پہاڑوں کے عالمی دن کے موقع پر فیس بُک مباکبادی دینے میں اور پہاڑوں پر چڑھ کر تصاویر نکلنے میں مصروف ہیں جبکہ ہمارے گلگت بلتستان کے پہاڑوں کو ہمارے اجازت کے بغیر لیزز پر دیٸے جاتے ہیں ہماری مرضی کی قدر نہ کرتے ہوۓ ہمارے پہاڑوں کو نسط و نابود کیا جارہا ہے اور سیاحت کے شعبے میں ہمارے پہاڑوں سے اربوں کماۓ جاتے ہیں جس کا ایک فیصد بھی ہمیں نہیں دیا جاتا ہے یعنی کہ پہاڑ ہمارے مرضی کسی اور کی ۔ ضرورت اس امر کی ہے ہمیں سوشل میڈیا سے باہر نکل کے اپنے حق کے لیے کام کرنا ہے ۔
شکریہ ۔

ایس ایچ او گوپس، ایس آئی عالم غذر کے گاؤں بھتریت میں چھاپے کے دوران جام شہادت نوش کر گئے۔ایس پی اپنی ٹیم کے ساتھ ایک ٹیچ...
05/10/2023

ایس ایچ او گوپس، ایس آئی عالم غذر کے گاؤں بھتریت میں چھاپے کے دوران جام شہادت نوش کر گئے۔

ایس پی اپنی ٹیم کے ساتھ ایک ٹیچر کے قاتل کو پکڑنے کے لیے مشتبہ گاؤں میں چھاپہ مار کر تلاشی لے رہے تھے۔

آپریشن کے دوران گھر میں چھپے جرائم پیشہ افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایس آئی عالم شہید ہوگئے۔
ایس ایچ او کا تعلق داریل سے تھا۔

30/09/2023

اینٹی نارکوٹکس فورس کی یاسین میں منشیات فروشی کے خلاف بڑی کارروائی،زمان نامی شخص گرفتار
یاسین (نماٸندہ)اینٹی نارکوٹکس فورس نے
زمان نامی شخص کے گھر پہ چھاپہ مارکر 120 کلوگرام چرس اور بھاری مقدار میں ٹینچو نامی شراب برآمدکرلی ملزم گرفتار۔زمان نامی شخص یاسین طاوس میں کھلے عام منشیات کا دھندا کررھا تھا اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارواٸی کرتے ھوۓ ۔گرفتار کرکے ملزم کو گلگت منتقل کردیا ۔علاقے مکین اور سماجی شخصیات نے اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارواٸی کو سراہا۔علاقے کو منشیات سے پاک کرنے کےلیے ۔سوشل ایکٹیوسٹ اور متعبرین متحرک ۔

منشیات کےفروشوں کے خلافکامیاب کارواٸی ۔یاسین (صدام قریشی) سب ڈیوژن یاسین میں منشیات کے خلاف کارواٸی میں پولیس کی بڑی کام...
29/09/2023

منشیات کےفروشوں کے خلافکامیاب کارواٸی ۔
یاسین (صدام قریشی) سب ڈیوژن یاسین میں منشیات کے خلاف کارواٸی میں پولیس کی بڑی کامیاب ۔یاسین کے گاٶں سندھی دوران چھاپہ 3 لیٹر دیسی شراب برامد ۔ملزم گرفتار ۔
یاسین۔۔
ایس۔ایس۔پی غذر شیر خان (تمغہ شجاعت) کی ھدایت اس وقت ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائ جاری ہے اسی تسلسل میں SHO تھانہ یاسین عیسی خان و عملہ نے اپنے حدود سندھی میں گھر پر چھاپہ لگا کر گھر کے مختلف حصوں سے 13 لیٹر دیسی عرق سمیت عرق کشید کرنے والے آلات بر آمد کر کے ملزم کے خلاف تھانہ یاسین میں حکم امتناع منشیات کا مقدمہ قائم کر کے تفتیش کا آغاذ کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن یاسین اور مجسٹریٹ نواب زادہ اکرام صاحب کے ساتھ پولو ایسوسیشن سب ڈویژن یاسین کا آج اہم میٹنگ ۔جشن ب...
19/05/2023

اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن یاسین اور مجسٹریٹ نواب زادہ اکرام صاحب کے ساتھ پولو ایسوسیشن سب ڈویژن یاسین کا آج اہم میٹنگ ۔
جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ گلگت بلتستان کے لیے ٹیم کے سلیکش اور یاسین میں پولو ٹورنامنٹ کے حوالے سے تفصیلی میٹنگ ہوا۔ ۔
جشن بہاراں پولو کپ ٹورنامنٹ یاسین انشاللہ یکم جون کے بعد شاہی پولو گراؤنڈ یاسین میں انعقاد کیا جائے گا ۔ ۔۔ جشن بہاراں گلگت بلتستان پولو ٹورنامنٹ کے لیے بھرپور تیاری کے ساتھ اپنے سب ڈویژن کا نمائندگی کرے گا ۔
میں اپنے جانب سے اور اپنے پورے کابینہ کے جانب سے اسسٹنٹ کمشنر یاسین اور مجسٹریٹ نواب زادہ اکرام صاحب کا تحہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
منجانب:راجہ محمد اعظم صدر پولو ایسوسیشن سب ڈویژن یاسین ۔

یاسین یاسین پولو A ٹیم اور لالک جان پولو کلب کے مابین ٹراٸل میچ کھیلا گیا ۔جس میں لالک جان کلب نے یاسین پولو A ٹیم کو 1 ...
11/05/2023

یاسین
یاسین پولو A ٹیم اور لالک جان پولو کلب کے مابین ٹراٸل میچ کھیلا گیا ۔جس میں لالک جان کلب نے یاسین پولو A ٹیم کو 1 کے مقابلے 7 گول سےشکست دے کر جشن آزادی پولو کپ گلگت بلتستان کےلیے کولیفاٸی کر لیا۔

09/05/2023
27 رمضان کے پُر مسرت موقع پر بواۓ سکاوٹس ایشویشن  یاسین کی جانب سے یاسین خاص میں نعت رسول مقبول کا ایک  خوبصورت محفل سجا...
18/04/2023

27 رمضان کے پُر مسرت موقع پر بواۓ سکاوٹس ایشویشن یاسین کی جانب سے یاسین خاص میں نعت رسول مقبول کا ایک خوبصورت محفل سجایا گیا ۔ جس میں درجنوں سکاوٹس نے حصہ لیا بہتر کارکردگی دیکھنے والوں میں تعریفی سرٹیفکٹ تقسيم کٸ گٸی۔

بچوں کی پرورش میں فیملی کا کردار۔تحریر : سید صدام حسین ایم فیل طالبعلم قاعداعظم یونیورسٹی اسلام آباد۔اکثر والدین اس خوش ...
16/04/2023

بچوں کی پرورش میں فیملی کا کردار۔
تحریر : سید صدام حسین ایم فیل طالبعلم قاعداعظم یونیورسٹی اسلام آباد۔
اکثر والدین اس خوش فہمی میں مبتلا ہوتے ہے کہ ان کی بچوں کی پرورش کا آغاز سکول میں داخل ہونے کے بعد شروع ہوتا ہے اور ان کی سوچ وفکر کا اندازہ بھی اسکے نتیجے کے بعد معلوم ہوتا ہے لکین حقائق اس کے برعکس ہے ۔ایک دانشور عظیم انسان کا سفر کا آغاز اس کے گھر سے ہوتا ہے تاریخ میں ایسی مثالیں بہت ملتی ہے۔سوال یہ ہے کہ یہ سب کیسے ممکن ہے۔اکثر آپ نے سُنا ہو گا کہ بچے وہ کام کرتے ہیں جو ان کے بڑے کرتے ہے اور ریسرچ سے بھی یہ ثابت ہوا ہے کہ انسان اپنے زندگی کے ابتدائی حاصل کردہ علم کبھی نہیں بھول پاتا ہے وہ اچھا ہو یا برا اور زندگی میں ہر بار اسکو اس ابتدائی تربیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے اگر مثبت تربیت ہوئی ہے تو اسے کامیابی ملتی ہے اگر منفی ہوئی ہے تو ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ایک بچہ کی صحیح معنوں میں کیسی تربیت ہوتی ہے بچہ جو ہی پیدا ہوتا ہے اس کا زہن کام کرنا شروع کر دیتا ہے ہر وہ عمل جو اسکے اردگرد ہوتا ہے وہ اسے زہن نشین کرتا ہے۔یو اسکی تربیت کا آغاز ہوتا ہے آپ اسکی تربیت براہ راست آپ کی نقل و حرکت فعل وقول پہ منحصر ہوتا ہے اسلیے والدین کو چاہیے کہ وہ ان تمام منفی اثرات سے اپنے بچوں کو دور رکھے جن کی وجہ سے ان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے اپنے بچوں سے تخلیقی، ادبی ، ثقافتی ، سیاسی اور مذہبی پہلوں پہ بات کرے اپنے گھر میں جمہوری نظام قیام کرے۔جمہوری نظام سے مراد ہر ہفتہ اپنے گھر میں ایک اجلاس منعقد کرے اور مثبت چیزوں کے حوالے سے گفتگو کرے اس سے ان کے اندر ایک قائدانہ صلاحیت پیدا ہوگی اور وہ ایک بہترین لیڈر بن کے ابھرے گا اور اس کے اندر بات کرنے کی صلاحیت پیدا ہو گی۔

بشکریہ Apnatv

دی نارتھ فٹبال اکیڈمی یاسین کی جانب سے صفاٸی مہم کے سلسلے میں یاسین ریسٹ ھاوس سے آغاخان ڈی جے ھاٸی سکول یاسین تک ریلی نک...
16/04/2023

دی نارتھ فٹبال اکیڈمی یاسین کی جانب سے صفاٸی مہم کے سلسلے میں یاسین ریسٹ ھاوس سے آغاخان ڈی جے ھاٸی سکول یاسین تک ریلی نکالی گٸ ۔اس مہم کا مقصد لوگوں میں اگاہی ھے ۔

اسلم انقلانی چیرمین عوامی ایکشن کمیٹی غذر کے صدر منتخب ۔
12/03/2023

اسلم انقلانی چیرمین عوامی ایکشن کمیٹی غذر کے صدر منتخب ۔

03/03/2023
22 فروری عالمی یوم سکاوٹنگ ۔اس موقع پر دنیا بھر کے سکاوٹس کی رضاکارانہ خدمات قابل تحسین ھے ۔گلگت بلتستان میں سکاوٹنگ کےل...
22/02/2023

22 فروری عالمی یوم سکاوٹنگ ۔
اس موقع پر دنیا بھر کے سکاوٹس کی رضاکارانہ خدمات قابل تحسین ھے ۔
گلگت بلتستان میں سکاوٹنگ کےلیے عمران حسین میر کے خدمات قابل ستاٸش ھیں۔موصوف عرصہ دراز سے سکاوٹنگ میں اپنے خدمات انجام دے رھے ھیں ۔سانحہ عطاآباد جھیل،جلوس محرم الحرم،اور اجتماع۔ھر مجلس میں اپنے خدمات دے رھے ھیں ۔
سلام سکاوٹس✋
سلام عمران حسین میر✋

جشن تخم ریزی یاسین اس سال  مارچ کے پہلے ہفتے منایا جاۓگا ۔جسٹس (ر) راجہ جلال الدین ۔
16/02/2023

جشن تخم ریزی یاسین اس سال مارچ کے پہلے ہفتے منایا جاۓگا ۔جسٹس (ر) راجہ جلال الدین ۔

جیل بھرو تحریک کے اعلان کے ساتھ ہی یاسین غزر میں ایڈیشنل جنرل سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ راجہ جہانگیر نے علامتی طور پر  اپن...
07/02/2023

جیل بھرو تحریک کے اعلان کے ساتھ ہی یاسین غزر میں ایڈیشنل جنرل سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ راجہ جہانگیر نے علامتی طور پر اپنی گرفتاری پیش کردی۔یاد رہے کہ راجہ جہانگیر سابق ممبر جی بی اسمبلی و سینئر رہنما تحریک انصاف گلگت بلتستان راجہ جہانزیب کے فرزند ہے موصوف نے اپنے قائد کے حکم پر لبیک کرتے ہوئے سب سے پہلے اپنی گرفتاری پیش کی ہے۔پورے پاکستان میں جیل بھرو تحریک کا پہلا کھلاڑی راجہ جہانگیر ٹھرے جس سے تحریک انصاف کی تاریخ میں یاد رکھا جائے گا ۔

Job opportunities in different sectors in Pakistan and Gilgit-Baltistan.
22/01/2023

Job opportunities in different sectors in Pakistan and Gilgit-Baltistan.

آج اسلام آباد پولو کلب میں صدر چترال پولو ایسو سی ایشن شھزادہ سکندرالملک صاحب اور صدر جی۔بی پولو ایسو سی ایشن اشرف گل صا...
21/01/2023

آج اسلام آباد پولو کلب میں صدر چترال پولو ایسو سی ایشن شھزادہ سکندرالملک صاحب اور صدر جی۔بی پولو ایسو سی ایشن اشرف گل صاحب کا چترال اور جی۔بی کے ٹیموں کی ایک زبردست ٹاکرا اسلام آباد یا پشاور میں کرانے کے لئے اب تک کی گئی کوششوں پر تبادلہ خیال۔
اس سلسلے میں اب تک ہونے والی مثبت پیش رفت پر دونوں صدور مطمئن۔
وے نیو / گراؤنڈ کی الاٹمنٹ کے لئے دونوں صدور کا high level sources استعمال کرنے پر اتفاق۔

گلگت بلتستان بسین سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبه فائزہ احمد دختر احمد جان نے رِفاہ  انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آبادسے BS...
14/01/2023

گلگت بلتستان بسین سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبه فائزہ احمد دختر احمد جان نے رِفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آبادسے BS in Applied Pshychology میں گولڈ میڈل حاصل کر کے علاقے اور والدین کا نام روشن کیا ہے۔
ہم اپنے ٹیم کی جانب سے ان کی فیملی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

غذر۔۔۔ حکام بالا کہ ھدایات پر سختی سے عمل کرتے ہوئے اس وقت ضلع غذر کے تمام تھانہ جات میں مختلف اوقات میں چیکنگ سمیت چھاپ...
13/01/2023

غذر۔۔۔ حکام بالا کہ ھدایات پر سختی سے عمل کرتے ہوئے اس وقت ضلع غذر کے تمام تھانہ جات میں مختلف اوقات میں چیکنگ سمیت چھاپہ لگا کر ہر قسم کی مشکوک سرگرمیوں پر کڑی نظر شب گزشتہ SHO تھانہ یاسین، حاجی دلبر خان و ایڈشنل SHO سید مرزا حسن نے ہمراہ پولیس ٹیم کے تین مختلف واقعات میں بھاری مقدا ر میں نشہ آور اشیاء سمیت دیگر چوری شدہ مال بر آمد کیا ، اطلاع ملی کہ ایک شخص گھر میں نشہ آور اشیاء رکھ کے فروخت کرتا ہے جس پر تھانہ یاسین کی ٹیم نے گندئے میں چھاپہ لگا کر گھر کے مختلف خانوں سے ٹنگچر تعدای 17 بوتل بر آمد کر کے ملزم شہزاد عالم ساکن ہربن کوہستان کو گرفتار کر کے تھانہ یاسین میں حکم امتناع منشیات کا مقدمہ قائم کر کے تفتیش کا آغاذ کیا جبکہ دوسرے واقع میں تھانہ یاسین کی ٹیم نے ناکہ لگا کر مشکوک شخص کی تلاشی لی تو اس کے قبضے سے 2 بوتل ٹنگچر بر آمد ہوا جس پر ملزم میر تاج ساکن ہمر داس گوپس کے خلاف حکم امتناع منشیات کا مقدمہ قائم کر کے تفتیش کا آغاذ کیا اور تیسرے واقع جو کہ نامعلوم چوری کا پرانا کیس تھا کو تھانہ یاسین کی ٹیم نے بھر پور محنت کے بعد چوری شدہ سامان بر آمد کر کے ملزم شاہ ضمیر ساکن بتھریت کو گرفتار کر کے تفتیش جاری ہے SHO یاسین کی سربراہی میں ٹیم HC سلطان عزیز ، محمد پناہ ، فضل حکیم یورمست نے بھرپور محنت اور جواں مردی کا مظاہرہ کیا ایس۔پی۔ غذر نے عملہ تھانہ یاسین کو شاباش دیتے ہوئے اپنے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کروائ ہے جبکہ عوامی حلقوں نے منشیات کے خلاف غذر پولیس کی بھرپور مہم کو سراہتے ہوئے جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ضلع غذر کے علاقے خلتی لیک کنارے ونٹر سپورٹس فیسٹیول 2023 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ممبر گلگت بلتستان...
10/01/2023

ضلع غذر کے علاقے خلتی لیک کنارے ونٹر سپورٹس فیسٹیول 2023 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ممبر گلگت بلتستان اسمبلی غلام محمد تھے۔
تقریب میں اعلیٰ سرکاری حکام اور عام لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی.
پہلے روز آئس ہاکی کے دو مقابلے ہوئے جس میں خواتین کے مقابلے میں غذر خلتی کلب نے یاسین سنو ونٹر کلب کی خواتین ٹیم کو ہارا دیا. جبکہ مردوں کے مقابلے میں یاسین کی ٹیم نے غزر خلتی کو ہرا کر کامیابی اپنے نام کی.

جی۔بی سکاوٹ میں ایک ساٸکیٹرس کی آسامی خالی ھے۔
09/01/2023

جی۔بی سکاوٹ میں ایک ساٸکیٹرس کی آسامی خالی ھے۔

آسامیاں خالی ھیں
05/01/2023

آسامیاں خالی ھیں

آسامیاں خالی ھیں۔

آسامیاں خالی ھیں۔
05/01/2023

آسامیاں خالی ھیں۔

05/01/2023

گنداۓ نالے کا لیز عوام کی باہمی مشاورت سے کیا جاٸےگا ۔عوام گنداٸے داملگن اور ہلتر متحرک ۔گنداٸی نالہ کا لیز عوام کی باہمی مشاورت پر کیا جاۓگا ۔کوٸی اپنی مرضی سے لیز ڈیل نہیں کرسکتا ۔نالہ عوام کی ملکیت ھے ۔اس نالے پہ گنداۓ کے عوام کا حق ھے ۔
عوام نے میڈیا سے گفتگو کر کے اپنا موقف واضع کیا۔

یاسین ::قائم المقام اسسٹنٹ کمشنر یاسین نواب زادہ اکرام الله نے آج آئس سکیٹنگ گراونڈ کا دورہ کیا اور تمام انتظامات کا جائ...
04/01/2023

یاسین ::
قائم المقام اسسٹنٹ کمشنر یاسین نواب زادہ اکرام الله نے آج آئس سکیٹنگ گراونڈ کا دورہ کیا اور تمام انتظامات کا جائزہ لیا جہاں سہہ روزہ سرمائی کھیلوں کے مقابلے 25 جنوری سے شروع ہونے والے ھیں۔

ایم پی ایل کا فائنل میچ کل مورخہ 4-جنوری-2023 کو بوقت 10 بجئے مرکا 11 بمقابلہ  ماونٹین بادشاہ کے درمیاں کھلا جائے گا میچ...
03/01/2023

ایم پی ایل کا فائنل میچ کل مورخہ 4-جنوری-2023 کو بوقت 10 بجئے مرکا 11 بمقابلہ ماونٹین بادشاہ کے درمیاں کھلا جائے گا میچ کے مہمان خصوصی سابق امیدوار جی بی اسمبلی محمد مدد شاہ عرف (پھردم) ھوگا دونو ٹیموں سے گزارش ھے وقت کا خیال رکھے
شکریہ
مینجمنٹ ساحل برادرز یاسین۔

درخواستیں مطلوب ھیں۔
03/01/2023

درخواستیں مطلوب ھیں۔

Applications required.

Applications required.
03/01/2023

Applications required.

یاسین کے پولو گراونڈ میں پولو کے علاوہ دیگر کھیلوں پر پابندی عاٸد۔
02/01/2023

یاسین کے پولو گراونڈ میں پولو کے علاوہ دیگر کھیلوں پر پابندی عاٸد۔

Address


Telephone

+923135558429

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APNA TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share