کرک سٹی چاندرات کا منظر پلیز شیٸر کریں
کرک۔صحت کے شعبہ میں سب سے بڑے اور رجسٹرڈ ادارے لواغر انسٹیوٹ آف میڈیکل ساٸنس چوکارہ میں ویلکم فیٸرپارٹی کا انعقاد چیف گیسٹ سابقہ شیشن جج اور موجودہ چیٸرمین BOG MTI بنوں عبدالراوف اور اے سی تحصیل تحت نصرتی فقیر حسین نے شرکت کی اور مہمانان گرامی اور کالج ایم ڈی وزیر نواب خٹک نے کامیاب طلبا۶ و طالبات میں ڈگریاں اور دیگر انعامات تقسیم کٸے اس موقع پر زبردست کلچر شو کا انعقاد کیا گیا تھا آحر میں مہمان حصوصی اور کالج ایم ڈی وزیر نواب خٹک نے تقریب سے حطاب کٸے۔
کرک پی ٹی آٸی کے لیے مزید گیرا تنگ پکڑ دھکڑ شروع۔۔ *شعبہ تعلقات عامہ کرک پولیس۔۔۔ پریس ریلیز مورخہ: 05 فروری 2024*
کرک۔ تحصیل تحت نصرتی میں پُر تشدد جلسہ و مظاہرہ کرنے اور سرکاری گاڑیوں کو نقصان پہنچانے والوں کیخلاف مقدمہ درج، ملوث کرداروں اور قصورواروں کیخلاف سخت کاروائی کرکے ہر صورت قانون کے شکنجے میں لایا جائے گی۔ ڈی پی او کرک وقاص خان
تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز 4 فروری کو تحصیل تحت نصرتی کے علاقہ کڑاپی گراؤنڈ میں ایک پُر تشدد جلسے کا انعقاد ہوا جبکہ جلسے کے منتظمین کو ڈی آر او کی جانب سے جلسہ کی اجازت نہ ملنے کے نوٹس کے باوجود وہ پُر تشدد جلسہ کرنے پر بضد تھے۔ پُر تشدد جلسے کے مشتعل مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کرکے پولیس کے متعدد گاڑیوں کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔ ڈی پی او کرک وقاص خان نے اپنے ایک پیغام میں بتایا کہ 4 فروری کے واقعے پر باقاعدہ ایف آئی آر درج کر لیا گیا ہے چونکہ اس پرتشدد جلسے سے پولیس کے گاڑیوں کو بہت زیادہ اور ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔ واقعے میں ملوث افراد، کرداروں اور تصاویر و ویڈیو فوٹیج سے شناخت کی جا رہی ہے۔ جن کیخلاف کریک ڈاؤن کرکے گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈی پی او نے مزید بتایا کہ اس واقع میں ملوث کرداروں کو قرار واقعی سزا دلائی جائے گی اور قوم وملک کا نقصان کرنے اور پولیس ک
کرک۔پروفیسر نعمت اللہ خٹک کے فرزند ارجمند ارمغان خٹک ایڈوکیٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ھوگٸے ولیمہ اور بارات میں دوستوں رشتہ داروں سیاسی سماجی اور عوام علاقہ کی بھر پور شرکت۔ھماری طرف سے مبارکباد اور نیک حواہشات۔جمشید خٹک ایکزیکٹیو باڈی ممبر پریس کلب کرک