کراچی: رمضان کے مبارک مہینے میں بے رحم ڈاکو آزاد،
بینک سے رقم نکلوا کر آنے والے شہری کو ڈاکوئوں کو بے دردی سے گولی ماردی،
سی سی ٹی وی وڈیو ہونے کے باوجود ڈاکو آزاد
9 سالہ بچی کی ریپ کی کوشش ناکام، ملز م پولیس کی پہنچ سے باہر
کیا یہ ہے ریاست مدینہ، جہاں 9 سال کی بچی کو موٹرسائیکل سوار جنسی ہراساں کر رہا ہے
عمران خان نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ پاکستان میں ریپ کی بڑی وجہ عورت کا لباس ہے، کیا اس بچے کے لباس سے آپ کو لگ رہا ہے کہ اس نے اس مرد کو شہوت دلائی ہوگی
ایک خاتون نے دوسری خاتون کو تیسری منزل سے دھکا دے دیا
کراچی : لیاقت آباد سندھی ہوٹل کے قریب 2 خواتین کا جھگڑا
ایک خاتون نے دوسری خاتون کو تیسری منزل سے دھکا دے دیا
تیسری منزل سے گرنے کے باعث خاتون جاں بحق، ملزمہ اہل خانہ سمیت فرار ہوگئی
درخشاں میں والدین کا 190 تولے سونا ہڑپ کرنے کیلئے میاں بیوی کا ڈکیتی کا مقدمہ ڈرامہ نکلا، ساوتھ پولیس
ڈیفنس فیز 6 خیابان حافظ کے رہائشی اصغر نے 20 مارچ کو گھر کے باہر ڈکیتی کا مقدمہ درج کرایا۔ پولیس
گھر میں شادی کی تیاری تھی، بینک لاکر میں رکھے فیملی کے زیورات نکلوائے تھے، مدعی اصغر
خیابان حافظ پر گھر کے باہر پہنچے تو موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان نے زیورات اور نقدی لوٹ لی، مقدمہ
مدعی کی جانب سے فراہم کردہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں واردات ہوتے دکھائی دے رہی تھی۔ پولیس
ایف آئی آر نمبر 21/234 کی سائنسی بنیادوں پر تفتیش کی گئی تو شکوک و شبہات سامنے آئے۔
واردات کے وقت علاقے کی جیو فینسنگ اور موبائل فون کے ٹیکنیکل ڈیٹا نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ پولیس
کچھ عرصہ قبل والدین نے اصغر خالق کو اپنے زیورات بینک لاکرز میں رکھنے کے لیے دیے تھے۔
اصغر نے بیوی سے مل کر بہن بھائیوں کا مشترکہ سونا دو سال میں مختلف اوقات میں بیچ دیا، پولیس
بھائی کی شادی کے موقع پر بھائیوں نے لاکر سے زیورات نکلوا کر لانے کا تقاضہ شروع کردیا۔ پولیس
کافی مقدار میں زیورات بیچ چکا تھا، تو کہاں سے لاتا؟ ڈکیٹی کی جعلی واردات کا منصوبہ بنایا۔ پولیس
ملزم نے اپنی بیوی کے کزن فائق علی سے ڈرامے میں کردار ڈاکو کا کردار نبھانے کا کہا۔ پولیس
مقامی یونیورسٹی میں ک
KARACHI BUILDING COLLAPSE
کراچی:اورنگی نالے پر آپریشن کے دوران تین منزلہ عمارت گرگئی
کراچی:عمارت گرنے سے4 افراد ملبے تلے فدب گئے
کراچی:3 افراد کو نکال لیاگیا
کراچی:واقعہ اورنگی ٹاون سیکٹر 9سی میں پیش آیا
کراچی:کے ایم سی کے ناتجربہ کار عملے کی غفلت کے باعث تین منزلہ عمارت گری
کراچی:منزلہ عمارت کو افرادی قوت کی مدد سے توڑا جارہا تھا
کراچی:ریسکیو ٹیمیں پہنچ گئی
کراچی:ملبے سے ایک مزدور کو نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے
تھانہ عزیز آباد کی حدود میں پولیس کے جوانوں کی کارروائی ایک ملزم کو دوران گشت پسٹل سمیت گرفتار کرلیا،
جبکہ CCTV فوٹچ میں واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ مشکوک جانتے ہوئے پولیس گشت پر مامور اہلکاروں نے روکا تو پولیس پارٹی پر جان سے ماردینے کی نیت سے ملزم نے پستول نکالا۔
ایسے پولیس اہلکاروں کی حوصلہ آفزائی کی جائے تاکہ ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہو
پاکستان کرکٹ بورڈ کو پاکستان کا سب سے بہترین لیک اسپنر شاہ زیب احمد کیوں نظر نہیں آتا،
پاکستان کا سب سے اچھا لیگ اسپنر ہونے کے باوجود ٹیم سے باہر
آخر کیوں پاکستان میں ٹیلنٹ کی قدر نہیں ہے،
*کراچی سندھ پولیس کی خواتین اہلکار بھی ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگی*۔
سندھ پولیس تھانہ شاہ لطیف ٹاوّن اینٹی انکروچمنٹ میں تعینات خاتون اہلکار اپنے انصاف کے لئے میدان میں آگئی۔
خاتون اہلکار کا کہنا ہے کہ گذشتہ ڈیرھ سال سے میری تختواء اور دیگر الاوّنس نہیں مل رہے
اکاونٹینٹ شرجیل اور دیگر ساتھی مختلف بہانوں سے تنگ کرتے ہیں۔ خاتون اہلکار۔
میں سندھ دھرتی کی باعزت بیٹی ہوں ان کی گندی خواہشات کو پورا نہیں کرسکتی۔ ان لوگوں کے باعث میرے گھر کی حالت بھِی بہت خراب ہوتی جارہی ہے۔۔ خاتون اہلکار۔
خاتون اہلکار کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری۔ سی ایم سندھ اور دیگر اداروں سے اپیل کی گئی ہے کے ان اہلکاروں کے خلاف قانونی اور مکحماتی ایکشن لیا جائے۔
شاهہ لطیف ٿھانے کے سب انسپيکٹر ممتاز عامر رشوت لیتے ہوئے گرفتار،
شاهہ لطیف ٿھانے کے سب انسپيکٹر ممتاز عامر رشوت لیتے ہوئے گرفتار،
ملير کے انور بلوچ هوٹل پر چاليس هزار رشوت لیتے ہوئے اینثی کرپشن ملیر کے سرکل آفيسر اسد لله شيخ اور مئجسٹريٹ کے سامنے پئسوں سميت گرفتار کرلیا گی