Weather News PK

Weather News PK Weather News brings latest Weather Warnings, Forecast, Weather Events, Temperatures, Rainfall, Wind
(31)

09/12/2024

#کراچی شہر قائد میں رواں سیزن کی سرد ترین رات کراچی ایئرپورٹ پر کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

  cricket stadium the iconic home of cricket is blanketed in
05/12/2024

cricket stadium the iconic home of cricket is blanketed in

02/12/2024

#کراچی
بدھ سے شہر کے درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان گزشتہ رات شہر میں کم سے کم درجہ حرات 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

29/11/2024
29/11/2024

پیشگوئی کے عین مطانق کوئٹہ میں اس وقت موسم سرما کی پہلی بارش جاری ہے

29/11/2024

بلوچستان کے شمال مغربی حصوں سے #بارش کی اطلاعت

26/11/2024

جمعہ سے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمال مغربی حصوں میں موسم سرما کی پہلی بارش کا امکان

15/11/2024

#کراچی شہر میں آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ آئندہ 2-3 روز کے دوران رات کے درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان

26/10/2024

#کراچی
شہر کے مختلف علاقوں میں آج درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے

17/10/2024

شہر قائد میں اکتوبر کے دوران غیر معمولی گرمی کا زور برقرار مختلف علاقوں میں محسوس کی جانے والی گرمی 48-50 ڈگری سینٹی گریڈ

08/10/2024

#پشاور #بارش شہر کے مختلف علاقوں میں بارش

07/10/2024

آئندہ دس روز تک شہر قائد کا موسم گرم رہے گا آج شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35-36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیئے جانےکاامکان

27/09/2024

میں اب سے کچھ دیر قبل طوفانی #بارش کا منظر

ویڈیو: محمد بشارت

26/09/2024

اسلام آباد - شہر کے مختلف علاقوں میں طو فانی #بارش

19/09/2024

🔴 29 ستمبر سے 25 نومبر کے دوران ہماری دنیا کی کشش ثقل کی گرفت میں آکے ایک کشودرگرہ یعنی asteroid دنیا کے گرد 1 چکر لگائے گا تاہم یہ انتہائی وقتی طور پر ہوگا اور اسکے بعد اس کشودرگرہ کی مدار واپس سے سورج کے گرد ہوجائے گی۔

🔴 سائنسی زبان میں اس کشودرگرہ کا نام 2024 PT5 ہے اور تقریبا 33 فٹ بڑا ہوگا۔

🔴 سیارہ کے گرد کسی بھی گھومنے والی چیز کو سائنسی زبان میں چاند کہا جاتا ہے۔

🔴 A rare astronomical event would happen as an asteroid code named 2024 PT5 will revolve around earth as a temporary moon between 29th sept till 25th nov.

 #کراچیشہر قائد کا موسم اس وقت انتہائی خوشگوار آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں اور جنوب مغرب سے تیز ہواؤں کا سلسلہ جار...
13/09/2024

#کراچی
شہر قائد کا موسم اس وقت انتہائی خوشگوار آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں اور جنوب مغرب سے تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے شدت 4.5 ریکارڈ
09/09/2024

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے شدت 4.5 ریکارڈ

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather News PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share