*کراچی: ایم اے جناح روڈ*
*پر رمپا پلازہ میں آگ لگ گئی*
#karachitoday #khitoday
یہ فوج بھی ہماری ہے یہ ملک بھی ہمارا ہے 💝👑
#ShareThisPost #Karachi #karchitoday #reelsviralfb #funnyvideos #funnyreels #funnyreelsvideo
کراچی میں ٹریفک پولیس کی کارکردگی ذرا ملحائزہ فرمائیے شھری کے ساتھ کس طرح غیر قانونی اور غیر آئینی عمل کیا جا رہا ہے ملحائزہ فرمائیے اس ویڈیو میں
کراچی میں خونی ڈمپر آزادانہ عوام کو سڑکوں پر ڈیلی سینکڑوں کی تعداد میں کچلنے لگے وہاں ٹریفک پولیس کی کارکردگی بالکل صفر ٹریفک پولیس اور سندھ حکومت کی کرپشن کی گٹ جوڑ زندہ آباد
#karachitoday #khitoday
کراچی بولٹن مارکیٹ میں اتش زدگی کے بعد دکانوں کا دردناک منظر اللہ تعالی ساری دکانداروں کو رزق میں ایمان میں عمر میں خیر و برکت عطا فرما امین ثم امین
Diwali in Karachi
#karachitoday #khitoday #diwali #diwali2024 #diwalicelebration #diwalispecial
احتیاط کریں ، ایسا بھی ہو سکتا ہے ... 🤔
این او سی ملنے کے بعد ہوائی جہاز بحریہ ٹائون اور ڈی ایچ اے سٹی کراس کرتا ہوا حیدرآباد کی جانب گامزن۔
#karachitoday #khitoday
کراچی میں تھانے میں شکایت درج کروانے آنے والے شخص کی موٹرسائیکل پولیس تھانے کے اندر سے ہی چوری ہوگئی۔۔یہ واقعہ کورنگی تھانہ میں پیش آیا.. ملزم کی تلاش جاری
Video: ARY News
#karachitoday #share #khitoday #ShareThisPost #karachi #SindhPolice #ARYNews
This morning near Ahbab e Sadiq / Dakkan Ground / Madni Bakery, A490s lane in Block D
#karachitoday #rozkascene #karachi #shameful #karachidiaries
یہ ڈکیت شاہراۓ فیصل کے بینک اے ٹی ایم میں لوگوں کو لوٹتے ہیں ان کو کوئ دیکھے تو فوراً مددگار 15 پر کال کریں یا پھر تھانہ ٹیپو سلطان میں اطلاع دے👆👆
Ya Allah Reham 🥹 Sindhi Muslim Society Right now.
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب بارود سے بھری موٹر سائیکل ٹینکر سے ٹکرانے کے بعد پاک فضائیہ کا ایک آئل ٹینکر پھٹ گیا، زرائع
پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی 3 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا جو اسکارٹ کر رہی تھیں۔ زرائع
متعدد ہلاکتوں کی اطلاع ہے۔
(مقامی ذرائع)
ٹینکر بلاسٹ نہیں حملہ ہے
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو کارڈن آف کر کے جائے واردات کا معائنہ شروع کر دیا
عوام سے درخواست ہےhr دور رہیں مزید کچھ بھی ہوسکتا ہے
*کراچی ائر پورٹ پر غیر ملکیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے* ...
آج چائینز کی دو فلائیٹ نے لینڈ کیا ہے۔
آئیر چائنا میں 44 چائینز سوار تھے۔۔
تھائی آئر بیس ای جی 341 میں 17 چائینز سوار تھے۔hr۔
61 چائینز میں سی پیک ، نان سی پیک شامل ہے۔۔