ISB Pakistan

ISB Pakistan We welcome you to the official page of ISP
This page has been launched to provide an open and inter
(76)

20/09/2024

چلتی ٹرین سے نقلی ٹرین ڈرائیور گرفتار
گزشتہ دو سال سے جھوٹ کی بناہ پر اپنی گرل فرینڈ کو انجنوں میں کسی ٹرین ڈرائیور کی سپورٹ سے گھماتا رہا 😱
بہاودین زکریا ایکسپریس سے گرفتار ملزم صادق آباد سے روہڑی ریلوے ڈرائیور کا نقلی یونیفارم پہن کر جا رہا تھا ۔
ااس کا ساتھی ریلوے کا اپنا ہی اسسٹنٹ ڈرائیور نکلا

08/06/2024

Nabeeha Khan hits Chahat

08/04/2024

گلیوں میں کھڑے ہو کر محلے کی لڑکیوں کو چھیڑنے کا انجام

26/03/2024

اسرائیل کو تباہ ہوتے دیکھ کر الحمدللہ کہیں اللہ مجاہدین کو سلامت رکھے اور فتح نصیب کرے۔ آمین

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














23/03/2024

شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں مسلح افواج کی روایتی پریڈ

21/03/2024

دنیا کی مصروف ترین قوم پاکستانی کوئٹہ میں ریلوے پھاٹک سے ایک ٹرین گزارنے کا منظر

جاہلوں کی کوئی کمی نہیں ایک ڈھونڈو تو ہزار ملتے ہیں زیر نظر تصویر میں نظر آنے والی خاتون کو ہجوم نے اس لئے گھیر رکھا تھا...
26/02/2024

جاہلوں کی کوئی کمی نہیں ایک ڈھونڈو تو ہزار ملتے ہیں زیر نظر تصویر میں نظر آنے والی خاتون کو ہجوم نے اس لئے گھیر رکھا تھا کہ انہیں لگتا تھا کہ اس خاتون نے قرآنی آیات والا لباس زیب تن کررکھا ہے

اور اگر پولیس موقع پر نا پہنچ پاتی تو شاید اب تک اس خاتون کو مار بھی چکے ہوتے مگر کسی کو یہ توفیق نا ہوئی کہ معلومات کرلے کہ یہ سوٹ دراصل قرآنی آیات نہیں بلکہ عربی کیلیگرافی والا ڈیزائن ہے جو سعودیہ میں عام ملتا ہے

اور اس کے اوپر عربی لفظ حلوہ لکھا ہوا ہے جس کے معنی حسین، خوبصورت اور سویٹ ہے۔ اس قوم کے حال پر رونا بنتا ہے۔۔ سوچ سمجھ کر یہ لفظ لکھا گیا ہے یہ آیات نہیں عربی زبان کاعام لفظ متعدد بار لکھا ہوا ہے "حلوة/حلوہ"
اس کا اردو ترجمہ ہے خوبصورت، پیارا، پیاری ہے
یہ سعودیہ میں متعدد اشیاء پر تعریف کے لیے لکھا ہوتا ہے اب ہر عریبک چیز قرآن نہیں ہوتی۔

پاک فوج پر دہشت گردوں کا حملہدھرتی ماں کے 23 جوان اپنی ماں کی حفاظت کرتے ہوئے قربان ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے حم...
13/12/2023

پاک فوج پر دہشت گردوں کا حملہ
دھرتی ماں کے 23 جوان اپنی ماں کی حفاظت کرتے ہوئے قربان

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے حملے میں 23 جوان شہید ہوگئے
اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی عمارت سے ٹکرائی عمارت گرنے سے نقصان زیادہ ہوا
شہداء میں لانس نائیک حیات،لانس نائیک اسحاق,لانس حوالدار ریاست ،نائیک مختیار،سپاہی فیاض ،سپاہی عمران ،سپاہی نصیر ،سپاہی امیر حسین ،سپاہی عدنان ،سپاہی صغیر،سپاہی رحمن شاہ ،سپاہی مرتضیٰ ،سپاہی صادق امین ،سپاہی اسد ،سپاہی جمیل ،سپاہی شھاب،سپاہی شبیر گل ،سپاہی رشید گل ،سپاہی فضل سبحان،سپاہی داؤد شاہ ،سپاہی وقار ،سپاہی ذوالفقار ،نرسنگ یارا سعید شامل ہے
اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

01/12/2023

ایک بچی نے آرمی چیف کو وڈیرے کی شکایت کر دی آرمی چیف کا فوری ایکشن
‏ایک وڈیرا جان بوجھ کر ہماری زمینوں میں پانی چھوڑ دیتا ھے
یار وڈیرے کو پیغام بھیجو کہ تمہارا پانی اب کہیں اور پہنچ جائے گا، جنرل عاصم منیر❤️🇵🇰

بریکنگ نیوزلیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم کور کمانڈر کوئٹہ تعینات
24/11/2023

بریکنگ نیوز
لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم کور کمانڈر کوئٹہ تعینات

لوئر وزیرستان وانا سے 4کلومیٹر اعظم ورسک کی طرف بمقام گومل پبلک اسکول دزہ غونڈے ایک دوکان میں ملک اسلم نور پر آئی ڈی کا ...
23/11/2023

لوئر وزیرستان وانا سے 4کلومیٹر اعظم ورسک کی طرف بمقام گومل پبلک اسکول دزہ غونڈے ایک دوکان میں ملک اسلم نور پر آئی ڈی کا دھمکاہ ہوا ۔
جس میں 2022 کےصدراتی ایوارڈ یافتہ ملک اسلم نور وزیر جانبق اس کا کم عمر بیٹا سمیت ایک دوکاندار موقع پر جانبحق ملک اسلم نور کا ایک ذاتی گن مین بھی زخمی ہوا ہے۔
سر۔ملک اسلم نور کا بڑا بھائی مرحوم خادین جو کہ 2004 سے لکیر 2007 تک غیر ملکی دہشت گردوں کے خلاف ہمیشہ لڑتے رہے جس میں ملک خادین پر کئی آئی ڈی کے دھماکہ ہوئے جس میں وہ سخت زخمی ہوئے اس کا ایک بیٹا اس کے ساتھ 2007 میں مارا گیا 2007 میں وانا بازار امن چیک پوسٹ کے ساتھ ملک خادین پر ایک اور آئی ڈی کا دھمکاہ ہوا جس کوایک موٹر سائیکل میں سیٹ کیا ہوا تھا جس میں ملک خادین جانبق جبکہ ایک عام شہری بھی اس میں جانبق ہوا ۔
جس کے بعد ملک اسلم نور کو اپنے بھائی ملک خادین کا جانثار بنایا گیا۔
ملک اسلم نور پر کئی بار آئی ڈی کے دھماکہ ہوئے جس میں وہ بھی شدید زخمی ہوئے ۔

بیس ہزار یا تیس ہزار پر کوئی جان نہیں دیتا ۔۔۔۔۔ بس یہ وطن کا عشق ہوتا اور جذبہ شہادت 💚جو ہمارے جانبازوں میں پایا جاتا ا...
22/11/2023

بیس ہزار یا تیس ہزار پر کوئی جان نہیں دیتا ۔۔۔۔۔ بس
یہ وطن کا عشق ہوتا اور جذبہ شہادت 💚

جو ہمارے جانبازوں میں پایا جاتا

ایمان , تقوی , جہاد فی اسبیل اللہ کے جذبے سے سرشار ہماری
افواج الحمد اللہ 🤲🇵🇰🥲

20/11/2023

یہ سپہ سالار کی ذمہ داری نہیں ھے لیکن پھر بھی وہ بچوں کی ھوصلہ افزائی کے لئے پیش پیش ھیں❤️
Today on World Children’s Day we strengthen our resolve to create a safer future for every child.

has always put the education and wellbeing of children FIRST.



Every child has the right to equal opportunities and grow up in a safe environment

It is the responsibility of every individual to protect children from abuse and exploitation

20/11/2023

پیر آباد کے علاقے میں پولیس کی وردی میں ملبوس افراد کی واردات

16 سے زائد مسلحہ افراد گھر سے کڑوڑوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

بدقسمتی سے پاکستان ایسی جگہ واقع ہے جہاں دونوں طرف سے پڑوسیوں کے رونے کی آوازیں آ رہی ہیں 😁😜
20/11/2023

بدقسمتی سے پاکستان ایسی جگہ واقع ہے جہاں دونوں طرف سے پڑوسیوں کے رونے کی آوازیں آ رہی ہیں 😁😜

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISB Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ISB Pakistan:

Share


Other News & Media Websites in Karachi

Show All