Mazhar Ul Haq

Mazhar Ul Haq Yowai mo

07/08/2024
01/04/2024

سر طور ہو، سر حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی، وہ کہیں سہی.

پیر نصیر الدین نصیر

17/03/2024

اعتراف کا لمحہ عذاب کا لمحا ہوتا ہے"
امر بیل

17/03/2024

اپنے دُکھ میں کسی اور کا دل نہیں دُکھاتے۔

12/03/2024

نوشی گیلانی

اس شہر میں کتنے چہرے تھے کچھ یاد نہیں سب بھول گئے
اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا

12/03/2024

انسان وہاں ضد کرتا ہے، جہاں اسے مان ہوتا ہے کہ اُس کی بات رد نہیں ہوگی، اور اگر ہو جائے تو ، مان ختم، آواز ختم، الفاظ ختم !

یہ کائنات اگر چہ بڑی نہیں پھر بھی جو ایک بار بچھڑ جاۓ پھر نہیں ملتا.
10/03/2024

یہ کائنات اگر چہ بڑی نہیں پھر بھی جو ایک بار بچھڑ جاۓ پھر نہیں ملتا.

10/03/2024

‏مجھے کچھ اس طریقے سے بھی وہ ممتاز کرتا ہے
‏سبھی لوگوں میں بس مجھ کو نظرانداز کرتا ہے.

25/02/2024

سینٹ میں کی گئی سینیٹر عون عباس بپی کی ایک سال قبل یہ تقریر آج بھی اسی ظلم کی داستان کی عکاسی کر رہی ہے۔ ایک سال گزر گیا لیکن حالات نہ بدلے۔

20/02/2024

عوامی مینڈیٹ کا احترام کرنے اور نیچرل لیڈر شپ کو موقع دینے سے ہی بہترین فیصلہ سازی ، استحکام اور ترقی و خوشحالی آ سکتی ہے۔ صدر پاکستان عارف علوی کا خطاب

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mazhar Ul Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share