AliDost offical

AliDost offical Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AliDost offical, Digital creator, Karachi.

کوئی مردہ خانے میں پڑا ہوا ہےکوئی قبر میں سورہاہےکوئی بستر پر ہےکوئی منصوعی مشینوں سے سانس لے رہا ہے
22/09/2024

کوئی مردہ خانے میں پڑا ہوا ہے
کوئی قبر میں سورہاہے
کوئی بستر پر ہے
کوئی منصوعی مشینوں سے سانس لے رہا ہے

*_قبرستان نوجوانوں سے بھرا جا رہا ہے_**اور لوگ سوچ رہے ہے ہم بڑھاپے میں توبہ کریں گے."😭🥹*                      ...
25/08/2024

*_قبرستان نوجوانوں سے بھرا جا رہا ہے_*

*اور لوگ سوچ رہے ہے ہم بڑھاپے میں توبہ کریں گے."😭🥹*















   #صلی‌الله‌علیه‌وسلم نماز کے بعد کے اذکار اللہ پاک ہم سب کو پانچ وقت نماز کے پابند بننے کے توفیق عطا فرمائے آمین ❤️اس ...
24/08/2024


#صلی‌الله‌علیه‌وسلم
نماز کے بعد کے اذکار
اللہ پاک ہم سب کو پانچ وقت نماز کے پابند بننے کے توفیق عطا فرمائے آمین ❤️
اس پیغام کو ثواب کے نیت سے شیئر کریں شکریہ















کشتی کا پانی میں ہونا ایک فطری چیز ہے- مگر پانی کا کشتی میں ہونا خطرے کی بات ہے-اس لیے دنیا کے دل میں رہیں مگر دنیا کو ا...
23/08/2024

کشتی کا پانی میں ہونا ایک فطری چیز ہے-
مگر پانی کا کشتی میں ہونا خطرے کی بات ہے-
اس لیے دنیا کے دل میں رہیں
مگر دنیا کو اپنے دل مت رکھیں ❤️💯















   #صلی‌الله‌علیه‌وسلم قران پاک ترجمہ کی ساتھ پڑھا کریں بیشک رب کائنات اس دل کو نرم کرتا ہے اور عذاب نہیں دیگا❤️   ...
22/08/2024

#صلی‌الله‌علیه‌وسلم
قران پاک ترجمہ کی ساتھ پڑھا کریں
بیشک رب کائنات اس دل کو نرم کرتا ہے اور عذاب نہیں دیگا❤️















قسم ہے چاشت کے وقت کی- قسم ہے رات کی جب چھا جائے - نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وہ بیزار ہو گیا ہے- ❤️❤️😍  ...
21/08/2024

قسم ہے چاشت کے وقت کی- قسم ہے رات کی جب چھا جائے - نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وہ بیزار ہو گیا ہے- ❤️❤️😍















رویوں کو نرم رکھیں، اگر کہیں فاصلہ محسوس ہو تو خود نزدیک ہو جائیں، سبب پوچھ لیں،کوئی خاموش لگے تو خود بات کا آغاز کر لیں...
08/08/2024

رویوں کو نرم رکھیں، اگر کہیں فاصلہ محسوس ہو تو خود نزدیک ہو جائیں، سبب پوچھ لیں،
کوئی خاموش لگے تو خود بات کا آغاز کر لیں،
ہو سکتا ہے جسے آپ دوسرے شخص کی اَنا سمجھ رہے ہوں وہ اس کی ڈپریشن ہو،
جس خاموشی کو قطع تعلقی سمجھ رہے ہیں وہ خود سے شکست ہو
پہل کر لیں تعلق جوڑنے میں، رابطہ کرنے میں، مسکرانے میں، کسی کو زندگی میں واپس لانے میں۔
کیا بھروسا ہے زندگی کا جی رہے ہیں آج کپڑے بدل بدل کر ,ایک دن ایسا آئے گا ایک کپڑے میں لےجائیں گے لوگ کندھے بدل بدل کر۔
خوش رہيں اورخوشياں بانٹيں

11/07/2024

اے ایمان والو! تم اللہ کی خاطر حق پر قائم ہو جاؤ ، راستی اور انصاف کے ساتھ گواہی دینے والے بن جاؤ کسی قوم کی عداوت تمہیں خلاف عدل پر آمادہ نہ کر دے عدل کیا کرو جو پرہیز گاری کے زیادہ قریب ہے ، اور اللہ تعالٰی سے ڈرتے رہو ، یقین مانو کہ اللہ تعالٰی تمہارے اعمال سے باخبر ہے ۔ قرآن کریم

05/07/2024

" ہمارا عروج یہ تھا کہ خلیفہ وقت سے بھی سوال ہوتا تھا اضافی چادر کہاں سے آئی..!!

زوال یہ ہے کہ سوال اٹھاؤگے تو اٹھا لیے جاؤگے

ساغر صدیقی کہ والد نے ساغر کی پسند کو یہ کہ کر ٹھکرا دیا تھا کہ ہم خاندانی لوگ ھیں کسی تندور والے کی بیٹی کو اپنی بہو نہ...
04/07/2024

ساغر صدیقی کہ والد نے ساغر کی پسند کو یہ کہ کر ٹھکرا دیا تھا کہ ہم خاندانی لوگ ھیں کسی تندور والے کی بیٹی کو اپنی بہو نہیں بنا سکتے غصہ میں اس لڑکی کہ گھر والوں نے لڑکی کی شادی پنجاب کہ ایک ضلع حافظ آباد میں کردی تھی جو کامیاب نہ ہوئی
لیکن ساغر اپنے گھر کی تمام آسائش و آرام
چھؤڑ چھاڑ کر لاھور رہنے لگا

جب اسکی محبوبہ کو پتا چلا ساغر داتا دربار ہے۔ تو وہ داتا صاحب آ گئی کافی تلاش کہ بعد آ خر تاش کھیلتے ھوئے ایک نشئیوں کہ جھڑمٹ میں ساغر مل ہی گیا
اس نے ساغر کو اپنے ساتھ چلنے کو کہا اور یہ بھی بتایا کہ مجھے میرے خاونذ نے ھاتھ تک نہیں لگایا اور ہماری داستان محبت سن کر مجھے طلاق دیدی ھے اب اگر تم چاہو تو مجھے اپنا لو

ساغر نے کہا
*بندہ پرور کوئی خیرات نہیں
ھم وفاؤں کا صلہ مانگتے ھیں*

غربت، ڈپریشن، ٹینشن کی وجہ سے ساغر صدیقی کے آخری چند سال نشے میں گزرے اور وہ بھیک مانگ کر گزارہ کیا کرتے تھے گلیوں میں فٹ پاتھ پر سویا کرتے تھے لیکن اس وقت بھی انھوں نے شاعری لکھنا نہ چھوڑی۔

میری غربت نے میرے فن کا اڑا رکھا ہے مزاق۔۔
تیری دولت نے تیرے عیب چھپا رکھے ہیں

زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانےکس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
لوگ کہتے ہیں کہ *ساغر* کو خدا یاد نہیں۔

*ساغر صدیقی ۔ ۔ ۔*

کہتے ہیں کہ جب جنرل ایوب خان صاحب پاکستان کے صدر تھے تو ان دنوں جنرل ایوب خان صاحب کو بھارت میں ایک مشاعرے میں مہمان خصوصی کے طور پر بلایا گیا جب مشاعرہ سٹارٹ ہوا تو ایک شاعر نے ایک درد بھری غزل سے اپنی شاعری کا آغاز کیا۔
جب وہ شاعر شاعری کر کے فارغ ہوا تو جنرل صاحب اس شاعر کو کہتے ہیں کہ محترم جو غزل آپ نے سٹارٹ میں پڑھی بہت درد بھری غزل تھی یقینا" کسی نے خون کے آنسووں سے لکھی ہو گی اور داد دیتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت پسند آئی ہے تو وہ شاعر بولے جناب عالی اس سے بڑی آپ کے لئے خوشخبری اور حیرت کی بات یہ ہے کہ اس غزل کا خالق، اس کو لکھنے والا لکھاری یعنی شاعر آپ کے ملک پاکستان کا ہے، جب جنرل صاحب نے یہ بات سنی تو آپ دھنگ رہ گے اتنا بڑا ہیرہ میرے ملک کے اندر اور مجھے پتہ ہی نہیں جب آپ نے اس شاعر سے اس غزل کے لکھاری یعنی شاعر کا نام پوچھا تو اس نے کہا جناب عالی اس درد بھرے شاعر کو ساغر صدیقی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
جب جنرل صاحب پاکستان واپس آئے اور ساغر صدیقی صاحب کا پتہ کیا تو کسی نے بتایا کہ جناب عالی وہ لاہور داتا صاحب کے قریب رہتے ہیں تو جنرل صاحب نے اسی وقت اپنے چند خاص آدمیوں پہ مشتمل وفد تحائف کے ساتھ لاہور بھیجا اور ان کو کہا کہ ساغر صدیقی صاحب کو بڑی عزت و تکریم کے ساتھ میرے پاس لاو اور کہنا کہ جنرل ایوب خان صاحب آپ سے ملنا چاہتے ہیں۔
جب وہ بھیجا ہوا وفد لاہور پہنچا تو انہوں نے اپنا تعارف نہ کرواتے ہوئے داتا دربار کے سامنے کھڑے چند لوگوں سے شاعر ساغر صدیقی کی رہائش گاہ کے متعلق پوچھا تو ان کھڑے چند لوگوں نے طنزیہ لہجوں کے ساتھ ہنستے ہوئے کہا کہ کیسی رہائش؟؟ کون سا شاعر؟؟ ارے آپ اس چرسی اور بھنگی آدمی سے کیا توقع رکھتے ہیں اور پھر کھڑے ان چند لوگوں نے اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ دیکھیں سامنے پڑا ہے چرسیوں اور بھنگیوں کے جھرمٹ میں، جب وہ جنرل ایوب خان صاحب کا بھیجا ہوا وفد ساغر صدیقی صاحب کے پاس گیا اور ان کو جنرل صاحب کا پیغام دیا تو ساغر صدیقی صاحب کہنے لگے جاو ان سے کہہ دو کہ ساغر کی کسی کے ساتھ نہیں بنتی اسی لئے ساغر کسی سے نہیں ملتا (جب ساغر صدیقی نے یہ بات کہی تو بشمول ساغر نشے میں مست وہاں موجود ہر نشئی ایک زور دار قہقہے کے ساتھ کچھ دیر کے لئے زندگی کے دیے غموں کو بھول گیا) بہرحال بےپناہ اسرار (ترلوں) کے باوجود وہ وفد واپس چلا گیا اور سارے احوال و حالات سے جنرل صاحب کو آگاہ کیا۔
کہتے ہیں کہ جنرل ایوب خان صاحب پھر خود ساغر صدیقی صاحب سے ملنے کے لئے لاہور آئے اور جب ان کا سامنا ساغر صدیقی صاحب سے ہوا تو ساغر صدیقی صاحب کی حالت زار دیکھ کر جنرل صاحب کی آنکھوں سے آنسووں کی اک نہ رکنے والی جھڑی لگ گئ اور پھر انہوں نے ہاتھ بڑھاتے ہوئے غم سے چور اور نشے میں مست ساغر صدیقی سے جب مصافحہ کرنا چاہا تو ساغر صدیقی صاحب نے یہ کہتے ہوئے ان سے ہاتھ پیچھے ہٹا لیا
کہ

جس عہد میں لٹ جائے غریبوں کی کمائی،،،
اس عہد کے سلطاں سے کوئی بھول ہوئی ہے

04/07/2024

‏گناہ انسان کا سکون ختم کر دیتے ہیں عبادت کی لذت چھین لیتے ہیں، چہرے کا نور ختم کر دیتے ہیں گناہ کو معمولی نہ سمجھا کریں یہی گناہ آپکی آخرت تباہ کر سکتے ہیں
اللّٰه کو وہ انسان بہت پسند ھـــ͜ـــے جو اپنی جوانی اللّٰه کی عبادت میں گزارتا ھـــ͜ـــے....!!🧡

کتنا رویا ہوگاکتنا چیخا ہوگاکتنا پیاس نے ستایا ہوگاکتنا درد ہوگاتھا تو جانور ہی نہبس اے میرے اللہ سبحان و تعالئ کسی کو ب...
02/07/2024

کتنا رویا ہوگا
کتنا چیخا ہوگا
کتنا پیاس نے ستایا ہوگا
کتنا درد ہوگا
تھا تو جانور ہی نہ
بس اے میرے اللہ سبحان و تعالئ کسی کو بھی بے بسی کی موت نا دینا آمین-😐😑‎























*‏تمہیں دفن کر دیا جائے گا  خواہ تمہاری  کتنی ہی اہمیت ہو اور تمہیں یوں بھلا دیا جائے گا  گویا کہ تم تھے ہی نہیں 🍂🥀*🥲🥺‎ ...
01/07/2024

*‏تمہیں دفن کر دیا جائے گا خواہ تمہاری کتنی ہی اہمیت ہو اور تمہیں یوں بھلا دیا جائے گا گویا کہ تم تھے ہی نہیں 🍂🥀*🥲🥺‎





















Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AliDost offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share