Hafsa saleem

Hafsa saleem Social media marketing expert

14/06/2023

مثبت رہیں، انرجیٹک رہیں اور مسکرا کر آگے بڑھتے رہیں۔۔یہی کامیابی کا کلیہ ہے❣️

11/06/2023

سب سے طاقتور غلامی سوچ کی غلامی ہے. نہ آگے بڑھنے دیتی ہے نہ خوف سے لڑنے دیتی ہے.

اِس غلامی کو توڑ کے ہی انسان کامیاب ہو سکتا ہے پر سوال یہاں یہ پیدا
ہوتا ہے کہ انسان کیسے اِس زنجیر کو توڑے ، کیسے خوف کے بلند پہاڑ کے اس پار دیکھ پائے.

میرے نزدیک اس کا واحد حَل پریکٹیکل ہے . ہر وہ چیز تب تک ہی مشکل ہے جب تک آپ اس کو کر نہیں لیتے ، چاہے وہ تجربہ ہو یا کوئی عملی قدم .

مجھ سے سوال پوچھا جاتا ہے، یہ فیلڈ کیسی رہے گی، وہ اسکل کیسی ہے، سر کیا میں کامیاب ہو جاؤں گا؟

ارے بھائی, مجھے کیا معلوم . ہاں البتہ مجھے یہ ضرور پتہ ہے کہ
ڈرنا کیسا ، جو کرنا ہے کرو پر کرو تو سہی . . . .

یاد رکھنا . . .

تھکنا نہیں ، جمے رہو
ڈرنا نہیں ، ڈٹے رہو
کامیاب ہو جاؤ گے . . .
ہاں دیر سویر اپنی جگہ . . . .


11/06/2023

جنہیں خواب دیکھنا پسند ہو
انہیں راتیں چھوٹی لگتی ہے
اور
جنہیں خواب پورے کرنا پسند ہو
انہیں دن چھوٹے لگتے ہیں

خواب وہ نہیں جو سونے میں آئے
خواب وہ ہوتے ہیں جو سونے نہ دیں

طیبہ سلیم
Saleem

06/06/2023

کہیں پر ضبط کرتی ہوں
کہیں پر بول دیتی ہوں۔۔۔
میں اک دریا کے جیسی ہوں
جو اپنی دھن میں چلتی ہوں۔۔۔۔
بپھر جاوں جو مستی میں
تو کنارے توڑ دیتی ہوں۔۔۔۔۔
میں دل کی کرچیاں لے کر کہاں در در پھروں تنہا
دل اگر ٹوٹ جائے تو میں خود ہی جوڑ لیتی ہوں ۔۔۔۔
محبت کے تقاضوں میں بہت خودار سی ہوں میں
وفاداری-پہ آؤں تو حدیں سب توڑ دیتی ہوں--

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafsa saleem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share