12/01/2024
ایم پی اے علی اکبر جتوئی صاحب کا ایس ایم گروپ کے ممبران کے ساتھ میٹنگ جس میں ایس ایم گروپ کے تمام ممبران اور ٹی ایل پی کے ایم پی اے ایم این اے اور ان کے ساتھی شرکت لائے جس میں علاقے کے مسائل پر غور اور ایس ایم گروپ کو ٹی ایل پی میں شرکت کی دعوت بھی دی گئی جیسا کہ اپ سب جانتے ہیں کہ ہم ایسے ہم گروپ والے سوشل ورکر ہیں ہم کسی سیاسی پارٹی یا تنظیم سے تعلق نہیں رکھتے لیکن علاقے کے مسائل علاقے کے حقوق کے لیے ہم ہر ہر جدوجہد میں شامل ہوتے ہیں