Urdu Globe

Urdu Globe انٹرنیٹ پر اردو زبان میں موجود سب سے مزیدار معلوماتی نیٹ ورک ☺️ اب دنیا گھومو مزے میں
(1)

ترتیب درست کریں اور کوئی لفظ بنائیںیہ ہے امتحان آپ کے تیز دماغ کو جاننے کاکوشش کیجیے اور بتائیے کتنی دیر میں سلجھا سکے ا...
04/09/2024

ترتیب درست کریں اور کوئی لفظ بنائیں
یہ ہے امتحان آپ کے تیز دماغ کو جاننے کا
کوشش کیجیے اور بتائیے کتنی دیر میں سلجھا سکے اس پہیلی کو؟
کمنٹ دیکھنے سے گریز کریں اپنا سوچا ہوا جواب ہی لکھیں
مزید معلومات کے لیے فالو کریں Urdu Globe

جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں رہنے والے فیلانی ڈلاڈلا سڑک کنارے بیٹھ کر کتابیں پڑھتے ہیں اور کتابوں کے شوقین افراد ان سے...
04/09/2024

جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں رہنے والے فیلانی ڈلاڈلا سڑک کنارے بیٹھ کر کتابیں پڑھتے ہیں اور کتابوں کے شوقین افراد ان سے کتابوں پر ان کے تبصرے جانتے ہیں اس کام کے لیے وہ رقم ادا کرتے ہیں اور پھر انہیں جس کتاب کا تبصرہ پسند آتا ہے لوگ وہ کتاب خرید لیتے ہیں
مزید معلومات کے لیے فالو کریں Urdu Globe
آپ ہمارے واٹس ایپ گروپ میں بھی شمولیت اختیار کر سکتے ہیں لنک کمنٹ باکس میں موجود ہے
ٹیگز #کتاب #مطالعہ

فن لینڈ میں بے گھر افراد کی تعداد میں 40 فیصد کمی آ چکی ہے یہ کمی سال 2019 سے سال 2022 کے دوران آئی ہے جب دو دہائیاں قبل...
01/09/2024

فن لینڈ میں بے گھر افراد کی تعداد میں 40 فیصد کمی آ چکی ہے یہ کمی سال 2019 سے سال 2022 کے دوران آئی ہے جب دو دہائیاں قبل ایسے افراد کی تعداد معلوم کی گئی تو معلوم ہوا کہ 20000 سے کم لوگ ایسے ہیں جو بے گھر ہیں جبکہ یہ تعداد سال 2024 میں کچھ تحقیقات کے مطابق 4000 سے بھی کم رہ گئی ہے
فن لینڈ ایک یورپی ملک ہے جس کی آبادی 55 لاکھ کے لگ بھگ ہے یہ 2022 کے ورلڈ بینک کے اعدادوشمار ہیں ملک کا دارالحکومت ہیلسنکی ہے جو آبادی کے اعتبار سے سب سے بڑا شہر ہے ملک کی سرکاری زبان فنش ہے ملک یورپی اتحاد کے 27 ممالک میں آبادی کے لحاظ سے 19 نمبر پر آتا ہے جبکہ اگر پوری دنیا کے ممالک کی بات کی جائے تو اس ترتیب میں یہ 92 نمبر پر موجود ہے فن لینڈ میں بیرون ممالک سے مقیم افراد کی تعداد 25000 کے آس پاس ہے
فن لینڈ کا رقبہ 338,000 مربع کیلومیٹر ہے یوں یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ اوسطاً ہر کلومیٹر میں دو افراد آباد ہیں ملک کی آبادی کا ایک تہائی حصہ ہیلسنکی میں رہتا ہے
یہ معلومات انٹرنیٹ پر موجود کچھ انگریزی مواد کا اُردو ترجمہ ہیں ان اعدادوشمار میں کمی بیشی ہو سکتی ہے اگر آپ تصحیح کرنا چاہتے ہیں تو کمنٹ میں ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں
ہمیں فیس بک پر فالو کریں Urdu Globe
ہمیں اپنی تجاویز پیش کرنے کے لیے انباکس میں میسیج کریں
#ممالک

عرب ممالک میں انٹرنیٹ کب پہنچا 🤔
15/08/2024

عرب ممالک میں انٹرنیٹ کب پہنچا 🤔

01/08/2024

واٹس گروپ واپس بنانا چاہیے؟
آپکی رائے؟

یہ ہے امتحان آپ کے تیز دماغ کو جاننے کاکوشش کیجیے اور بتائیے کتنی دیر میں سلجھا سکے اسکوکمنٹ دیکھنے سے گریز کریں اپنا سو...
01/08/2024

یہ ہے امتحان آپ کے تیز دماغ کو جاننے کا
کوشش کیجیے اور بتائیے کتنی دیر میں سلجھا سکے اسکو
کمنٹ دیکھنے سے گریز کریں اپنا سوچا ہوا جواب ہی لکھیں
مزید معلومات کے لیے فالو کریں Urdu Globe

اٹلی کی بارے میں چند باتیںاٹلی ایک یورپی ملک ہے اس کی سال 2021 میں آبادی 6 کروڑ کے لگ بھگ تھی اگر رقبے کی بات کی جائے اس...
01/08/2024

اٹلی کی بارے میں چند باتیں
اٹلی ایک یورپی ملک ہے اس کی سال 2021 میں آبادی 6 کروڑ کے لگ بھگ تھی اگر رقبے کی بات کی جائے اس کا رقبہ 3 لاکھ مربع کلومیٹر سے زیادہ ہے یہ دنیا کا پانچواں سب سے ذیادہ گھوما جانے والا ملک ہے اس ملک کے پاس سب سے ذیادہ ثقافتی ورثے کے مقامات ہیں اٹلی کے تینوں مؤثر آتش فشاں پہاڑ بھی اٹلی کے اندر ہی موجود ہیں
اٹلی کا دارالحکومت روم ہے اور روم کی آبادی 25 لاکھ سے زیادہ ہے اٹلی میں سب سے ذیادہ بنگلہ دیشی رہتے ہیں جن کی تعداد 1.5 لاکھ سے زیادہ ہے اس کے بعد فلپائنی مصری اور پاکستانی بھی اٹلی میں مقیم ہیں
سال 2022 کے اعدادوشمار کے مطابق اٹلی میں 134,182 پاکستانی رہتے تھے جو تعداد اب مزید بڑھ چکی ہے
مزید معلومات کے لیے فالو کریں لنک Urdu Globe
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#اٹلی #یورپ #روم

روس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے فالو کریں Urdu Globe
31/07/2024

روس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے فالو کریں Urdu Globe

ملک چھوڑ کر کہاں جاؤ گے 🤔متحدہ عرب امارات یا ریاست ہائے متحدہ امریکہ؟
30/07/2024

ملک چھوڑ کر کہاں جاؤ گے 🤔
متحدہ عرب امارات یا ریاست ہائے متحدہ امریکہ؟

اشارہ؛ یہ نام ہے ایک شہر کا اور ایک ضلعے کا ☺️جلدی سے سوچو اور لکھ دو اپنا جواب اور دیکھو کہ آپ کا جواب ٹھیک ہوتا ہے یا ...
28/07/2024

اشارہ؛ یہ نام ہے ایک شہر کا اور ایک ضلعے کا ☺️
جلدی سے سوچو اور لکھ دو اپنا جواب اور دیکھو کہ آپ کا جواب ٹھیک ہوتا ہے یا غلط
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#معلومات

اور کینیڈا کے بارے میں ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ کینیڈا کی 90 فیصد سے ذیادہ آبادی امریکی سرحد سے ملحقہ 100 میل کے علاقے میں...
28/07/2024

اور کینیڈا کے بارے میں ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ کینیڈا کی 90 فیصد سے ذیادہ آبادی امریکی سرحد سے ملحقہ 100 میل کے علاقے میں رہتی ہے
مزید معلومات کے لیے فالو کریں Urdu Globe

آئیے چین کو گدھے بیچتے ہیں 😂
28/07/2024

آئیے چین کو گدھے بیچتے ہیں 😂

روزانہ اتنی زیادہ درخواستیں موصول ہو رہی ہیں کہ امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ 8 لاکھ سے زیادہ پاسپورٹ ابھی پرنٹ ہونے کے لی...
27/07/2024

روزانہ اتنی زیادہ درخواستیں موصول ہو رہی ہیں کہ امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ 8 لاکھ سے زیادہ پاسپورٹ ابھی پرنٹ ہونے کے لیے منتظر ہیں اس کی وجہ تکنیکی خرابی کو قرار دیا جا رہا ہے
حوالہ: اے آر وائی نیوز
مزید معلومات کے لیے فالو کریں Urdu Globe

Fun Fact Of The DayFor More Facts Follow Up Here Urdu Globe
27/07/2024

Fun Fact Of The Day
For More Facts Follow Up Here Urdu Globe

آپ کے ہاں انٹرنیٹ سپیڈ کیا ہے؟
27/07/2024

آپ کے ہاں انٹرنیٹ سپیڈ کیا ہے؟

آپ کس صوبے میں رہتے ہیں 🤔
27/07/2024

آپ کس صوبے میں رہتے ہیں 🤔

سندھ میں سب سے زیادہ گھوسٹ سکول رکھنے والا ضلع تھر پارکر ہے جہاں سرکاری سکول کی عمارتیں زاتی مقاصد کے لیے استعمال کی جات...
27/07/2024

سندھ میں سب سے زیادہ گھوسٹ سکول رکھنے والا ضلع تھر پارکر ہے جہاں سرکاری سکول کی عمارتیں زاتی مقاصد کے لیے استعمال کی جاتی ہیں یا پھر ویران پڑی ہیں ایسے سکولوں کی ضلع تھر پارکر میں تعداد 1200 سے زیادہ ہے جبکے دوسرے ضلعوں میں سانگھڑ، میرپور خاص، عمرکوٹ اور بدین شامل ہیں جہاں کے بچوں کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے
مزید معلومات کے لیے فالو کریں Urdu Globe

یہ سروے سال 2013 میں کیا گیا تھا جسے اس وقت کے کئی جانے مانے خبر رساں اداروں نے اپنی سرخیوں میں شامل کیا تھامزید معلومات...
27/07/2024

یہ سروے سال 2013 میں کیا گیا تھا جسے اس وقت کے کئی جانے مانے خبر رساں اداروں نے اپنی سرخیوں میں شامل کیا تھا
مزید معلومات کے لیے فالو کریں Urdu Globe

کیا خوبصورت منظر کشی ہے 😍😍😍
26/07/2024

کیا خوبصورت منظر کشی ہے 😍😍😍

یاد دہانی 🌕 روس کی آبادی 2022 میں 144 ملین (14 کروڑ) تھی🌕 زاہدان ایران کا شہر ہے 🌕 سب سے زیادہ پاکستانی تارکین وطن سعودی...
24/07/2024

یاد دہانی
🌕 روس کی آبادی 2022 میں 144 ملین (14 کروڑ) تھی
🌕 زاہدان ایران کا شہر ہے
🌕 سب سے زیادہ پاکستانی تارکین وطن سعودی عرب میں ہیں

آپ کے ہاں کب برسی بارش 🙄ہمارے ہاں تو بارش کا ہی نہیں ہوتی 🥴
24/07/2024

آپ کے ہاں کب برسی بارش 🙄
ہمارے ہاں تو بارش کا ہی نہیں ہوتی 🥴

اور دنیا میں انسان کتنے ہیں۔سوچو؟
22/07/2024

اور دنیا میں انسان کتنے ہیں۔
سوچو؟

21/07/2024

دلچسپ معلومات
کویتی اپنے ہی ملک میں اقلیت میں ہیں

آپ کے علاقے میں سب سے خراب انٹرنیٹ کس موبائل انٹرنیٹ آپریٹنگ کمپنی کا ہے؟
19/07/2024

آپ کے علاقے میں سب سے خراب انٹرنیٹ کس موبائل انٹرنیٹ آپریٹنگ کمپنی کا ہے؟

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Globe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu Globe:

Videos

Share


Other Karachi media companies

Show All