𝐒𝐇𝐈𝐆𝐀𝐑 𝐐𝐎𝐌𝐈 𝐌𝐎𝐕𝐄𝐌𝐄𝐍𝐓 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • 𝐒𝐇𝐈𝐆𝐀𝐑 𝐐𝐎𝐌𝐈 𝐌𝐎𝐕𝐄𝐌𝐄𝐍𝐓 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋

𝐒𝐇𝐈𝐆𝐀𝐑 𝐐𝐎𝐌𝐈 𝐌𝐎𝐕𝐄𝐌𝐄𝐍𝐓 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋 آل شگر یوتھ آفیشل ، شگر کی عوام و یوتھ کا ہر دل عزیز تنظیم ، ہر خبر سے باخبر

ال شگریوتھ کے چیرمین رضاناصری  کا ڈپٹی کمشنر  شگر سے   ٹیلی فونک رابطہ  مختلف صورتحال پر خیال  باشہ کی مختلف پروجیکٹ مو ...
15/09/2024

ال شگریوتھ کے چیرمین رضاناصری کا ڈپٹی کمشنر شگر سے ٹیلی فونک رابطہ مختلف صورتحال پر خیال باشہ کی مختلف پروجیکٹ مو جودہ احتجاجی صورتحال دیگر صورتحال پر بھی تبادل خیال کیا موجودہ زمین کے انتقال کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کے جرعت کو خراج
تحسین پیش کیا ڈپٹی کمشنر رضاناصری کو ہمشہ علاقہ کےعوام کے لیے اواز بند کرنے پر خراج تحسین پیش کیا شگر کے عوامی ملکیتی اراضی چراہ گاہ اور مشترکہ زمینوں کے غیر قانونی انتقالات کی منسوخی اور اس گھناونے کھیل میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کا عندیہ انتہائی مثبت اقدام ہے
ڈپٹی کمشنر شگر کے اس دلیرانہ فیصلہ کا حمایت کرتے ہیں
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان سے گزارش ہے کہ ڈپٹی کمشنر شگر کی حوصلہ افزائی کریں اور انہیں مکمل تعاون جاری رکھیں رضاناصری شگر پر مکمل اعتماد کا اعلان.
Ali Raza Nasiri Saisko

راولپنڈی:قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ سے مولانا علی رضا ناصری اور مولانا جواد ناصری  نے ...
14/06/2024

راولپنڈی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ سے مولانا علی رضا ناصری اور مولانا جواد ناصری نے ملاقات کی اور قائد محترم کے داماد سید عبد الحسین مہدی نقوی المعروف سید تہذہب الحسن نقوی مرحوم و مغفور کی رحلت پر تعزیت و تسلیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی قائد محترم سے مختلف امور میں رہنمائی لی
۔
۔
۔

04/06/2024

علاقے میں مسائل روز بہ روز بڑھتا جارہا ہے انتظامیہ کہاں ہیں۔
چیرمین آل یوتھ شگر مولانا علی رضا ناصری

بوائز ہائی سکول ڈوکو سبڑی
03/06/2024

بوائز ہائی سکول ڈوکو سبڑی

09/04/2024

تمام مسلمانوں کو عید الفطر مبارک ہو

Send a message to learn more

23/01/2024

آل شگر یوتھ کے چیرمین مولانا علی رضا ناصری کے جانب سے وزیر تعلیم محترم شہزاد آغا وزیر خزانہ انجینیر اسماعیل چیرمین ہاؤس میں آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں دونوں نے چیرمین کا شکریہ ادا کیا چیرمین ہاؤس میں تفصیل ملاقات کی مختلف آمور پر تبادلہ خیال چیرمین نے اپنے خطاب میں عوامی مسائل کو اجاگر کیا کراچی میں مقیم طلبہ کے لئے ہاسٹل کا مطالبہ کیا جس پر وزیر تعلیم نے تعاون کی یقین دہانیوں کی وزیر خزانہ نے عوامی مسائل کو گورنر سندھ سے ملاقات میں اٹھانے کی بات کی اس موقع ڈی سی پی غلام نبی اور بی ایس ایف کے رہنما جعفر بہشتی اور میڈیا پر سن حسن علی سامپا سی ای او جی بی بول نیوز بھی موجود تھا

Address

09
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐒𝐇𝐈𝐆𝐀𝐑 𝐐𝐎𝐌𝐈 𝐌𝐎𝐕𝐄𝐌𝐄𝐍𝐓 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Media in Karachi

Show All