آج ایک قابلِ مذمت واقعہ درپیش ہوا۔
ایک بندہ *(ساجد رند)* پوری پیپلزپارٹی سے بڑا ہوگیا۔
ساجد رند کے بقول نوتعمیر شدہ منگھوپیر فٹبال اسٹیڈیم خاص طور پر، *منگھوپیر اسٹار، شاہین کلب اور سہون شاہ فٹبال کلب* کے لیے بلکل نہیں ہیں، یہ ٹیمیں یہاں کسی صورت نہیں کھیلیں گی۔
*مہراللہ اور ساجد رند* نے پیپلزپارٹی کے منتخب نمائندوں اور عہدیداروں کی موجودگی میں یہ تک کہا کہ *یہ گراونڈ پیپلزپارٹی نے نہیں بلکہ میں نے زاتی طور پر بنوایا ہے* اور یہ میرے اکیلے کی محنت ہے، ساجد رند کے اس دعوے کے دوران پیپلزپارٹی کے *یوسی چئیرمین یونس مینگل، صدر پیپلز یوتھ عبدالرؤف کاچھیلو اور پیپلزپارٹی کے کارکنان* بھی گراونڈ میں موقع پر موجود تھے۔
ساجد رند اور مہراللہ نے سیدھا سیدھا پیپلزپارٹی کو نیچا دکھایا ہے، گراونڈ میں پریکٹس کرنے والے منگھوپیر اسٹار کے پلئیرز سے بد زبانی کی، علاقہ معززین سے بھی زبان درازی اور بدمعاشی دکھائی۔
فرد واحد(ساجد رند) نے گراونڈ کو اپنی زاتی ملکیت اور خود کو اس کا اکیلا مالک سمجھ لیا ہے، ہماری پیپلزپارٹی کے اعلیٰ عہدیداروں سے دست بستہ گزارش ہے کہ اس واقعے کی مذمت کریں اور ایک فرد واحد کی گراونڈ پر اجارہ داری کو ختم کریں۔
گراونڈ بلا تفریق منگھوپیر کے تمام لوگوں کا ہے اور سب کا اس پر برابر حق ہے۔
Finalty Kick
.....Goal
Manghopir Star VS Hasan Aulia
Alhamdullillah Win Match
From Hasan Aulia FC by 1-0
Tournament Manghopir Ground
Manghopir Star VS Hasan Aulia
Video Clip
Manghopir Star VS Young D Salwa Match Clip
Manghopir Football Ground