Daily Public Times

Daily Public Times Media News

Daily Public Times Sindhi Urdu English Website & Media News Agency & working journalist, Publication and Social Media Youtube F.B & Instagram, Legal Reporter association aslo for public issues Views current affairs & Daily Update 🇵🇰🌍

06/11/2024

یونین آف جرنلسٹ کراچی سے خوشخبری آئے گی ۔

27/10/2024

میڈیا ہاؤسز سے جبری برطرفیاں کسی صورت قبول نہیں-
تنویر عباسی
پاکستان جرنلسٹ کائونسل (فوکل پرسن لیگل)

Court Repoter: Daily Public Times The Honorable Chief Justice of the Sindh High Court has now designated the ADJ-I of ea...
25/10/2024

Court Repoter: Daily Public Times
The Honorable Chief Justice of the Sindh High Court has now designated the ADJ-I of each district in Sindh as the Criminal Court to adjudicate all offenses under the Lawyers Protection Act, 2023.
Pak Sindh Medias SINDH TV NEWS سنڌ ٽي وي نيوز

وڏا منڇي اتان 10 سبسڪرائب موڪل ته 1 موڪل 100 تي 10 😂😂😂😂
25/10/2024

وڏا منڇي اتان 10 سبسڪرائب موڪل ته 1 موڪل
100 تي 10 😂😂😂😂

25/10/2024
24/10/2024

اختیارات اور عہدے کا خوبصورت استعمال یہی ہے کہ ضرورت مند آپکے دفتر سے باہر جاکر آپکو گالی کے بجائے دُعائیں دے!

24/10/2024
22/10/2024

اڳتي هلي ٽي سينيئر ترين جج چيف ٿيڻ ۽ عهدي تي رهڻ لاءِ سياستدانن جي درن تي ائين حاضريون ڀريندا جيئن اڄ ڪلھ پوسٽنگ وٺڻ لاءِ ڊپٽي ڪمشنر ۽ سيڪريٽري ڀريندا آهن.

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت محکمہ محنت کا اہم اجلاس۔صوبے بھر میں مزدوروں کی رجسٹریشن مہم اور غیر قانونی ...
22/10/2024

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت محکمہ محنت کا اہم اجلاس۔

صوبے بھر میں مزدوروں کی رجسٹریشن مہم اور غیر قانونی لیبر کالونیوں سے قبضہ جات کے خاتمے کے احکامات

کراچی، 22 اکتوبر 2024

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت محکمہ محنت و انسانی وسائل کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں سیکریٹری محنت محمد رفیق قریشی، سیکریٹری ورکرز ویلفیئر بورڈ سعید صالح جمانی، اور کمشنر سیسی سمیت دیگر اہم عہدیداروں نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران، چیف سیکریٹری نے صوبے بھر میں مزدوروں کی رجسٹریشن مہم شروع کرنے کا حکم دیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اس مہم میں نہ صرف فیکٹری ورکرز بلکہ گھریلو ملازمین کو بھی شامل کیا جائے، تاکہ تمام مزدوروں کو ان کے حقوق اور فوائد تک رسائی حاصل ہو سکے۔ انہوں نے سیکریٹری امپلیمنٹیشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ (SGA&CD) کو ہدایت کی کہ وہ تمام ڈپٹی کمشنرز کو لکھیں کہ وہ محکمہ لیبر سے اس حوالے سے تعاون کریں۔

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے فیکٹری مالکان کی جانب سے محکمہ محنت کے ساتھ رجسٹریشن نہ کروانے کے مسئلے پر تشویش کا اظہار کیا اور اس بات کا اعادہ کیا کہ سندھ حکومت مزدوروں کے حقوق کے تحفظ اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزدوروں کو ان کے حقوق سے محروم نہیں ہونے دیا جائے گا اور اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ حکومت مزدوروں کی معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گی۔

اجلاس میں سیکریٹری محنت نے محکمے کی رہائشی کالونیوں پر غیر قانونی قبضہ کے بارے میں آگاہی دی۔ انہوں نے بتایا کہ شہید بے نظیر آباد میں 100 کوارٹرز اور حیدرآباد میں 128 فلیٹس پر غیر قانونی قبضہ ہے۔ اس پر چیف سیکریٹری نے دو ماہ کی مہلت دی کہ محکمہ محنت ضلعی انتظامیہ کے مل کر ان تمام غیر قانونی قبضوں کو ختم کرے اور ان فلیٹس اور کوارٹرز کو مستحق مزدوروں کے حوالے کرے۔

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ غیر قانونی تجاوزات کے خاتمے کے لیے محکمہ محنت کے ساتھ تعاون کریں۔ انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ مزدوروں کو ان کی سہولتوں سے مستفید کرنے کے لیے آگاہی مہم بھی چلائی جائے گی، جس میں مزدوروں کو رجسٹریشن کے عمل اور ان کے حقوق کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں گی۔ مزید برآں، چیف سیکریٹری نے محکمہ محنت کے مسائل کو وفاقی حکومت اور کراچی الیکٹرک (KE) کے سامنے پیش کرنے کا عزم ظاہر کیا اور مزدور کالونی کراچی میں بجلی کی فراہمی کے لیے کے الیکٹرک کو ایک خط لکھنے کا فیصلہ کیا۔

22/10/2024
کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینئر قانون دان منیراے ملک نے کہا کہ آئینی ترمیم کو کسی صورت درست نہیں سمجھا ج...
22/10/2024

کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینئر قانون دان منیراے ملک نے کہا کہ آئینی ترمیم کو کسی صورت درست نہیں سمجھا جاسکتا ہے۔ترمیم منظورکرنےوالےچاہےکچھ بھی کہتے رہیں۔ ہم آئینی بینچ کو آئینی عدالت ہی کہیں گے، اس ترمیم کے ذریعے آئین کا بنیادی ڈھانچہ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ عامر نواز وڑائچ نےکہا آئینی بینچ ہمیں کسی سےمنظور نہیں ہیں،اس ترمیم پر عمل ہوا تو ججز کی توجہ انصاف پر نہیں بلکہ حکمرانوں کو خوش کرنے پر ہوگی، وکلا رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ملک کی تمام بار ایسوسی ایشن اس ترمیم کے خلاف سڑکوں پر نکلیں گی

22/10/2024

اے زمین اور آسمانوں کے بادشاہ
ہمارے قبلہ اوّل مسجد اقصٰی کی حفاظت فرما
آمین 🤲🏻🌼

22/10/2024

72 فرقن واري حديث سڀني کي ياد آھي،
پر فرقن کان منع ڪرڻ واري آيت ڪنهن کي ياد ناھي۔

22/10/2024

اسان پاڻ کي بچايو يا توهان کي ؟
جيڪب آباد ۾ پوليس جي ھٿيارن سان ڀريل گاڏي ڦر ٿي وئي

22/10/2024

ترمیم سے سپریم کورٹ میں کیس کرنے کی فیس 50 ہزار سے 10 لاکھ کر دی گئی، اب 80 فیصد پبلک کوئی حق لے کر دکھائے ـ

جنهن رفتار سان اهي ٻئي لڳا آهن انھي مان لڳي ٿو ته 2050 تائين قومي اسيمبليءَ ۾ انهن جي اڪثريت هوندي.
22/10/2024

جنهن رفتار سان اهي ٻئي لڳا آهن انھي مان لڳي ٿو ته 2050 تائين قومي اسيمبليءَ ۾ انهن جي اڪثريت هوندي.

Address

Karachi

Telephone

+923332549592

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Public Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Public Times:

Videos

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Karachi

Show All