Hum Sub Ki Awaz

Hum Sub Ki Awaz ہم سب کی آواز
ہم عوام کے مسلے مسائل اور شکایات کو سوشل میڈیا کی زینت بنائیں گے اور ان کو اعلیٰ حکام تک پہنچانے کی بھرپور کوشش کریں گے۔

یہ پیج آپ سب کے لئے ہے یہ سب کا پیج ہے
یہاں پر ہر ایک بندے کی آواز بلند کی جائے گی۔
یہ پیج آپ لوگوں کو ایک بہترین پلیٹ فارم مہیا کرے گا ۔
ہم سب کے لیے اسٹینڈ لے گئے کسی کے ساتھ ناجائز نہیں ہونے دیں گے ۔
جس کسی کو بھی اپنے انٹرویو کروانا ہو یا انٹرویو دینا چاہتا ہوں وہ ہم سے کانٹیکٹ کریں چاہے وہ کوئی بھی ہو ۔
ہم ہر خاص و عام امیر غریب سیاست دان گورنمنٹ ایمپلائی
کوئی بھی شخص ہو ہمارے لئے ایک برابر

ہے ۔
ہم ہر ایک کی آواز کو یہاں بلند کریں گے ۔
جس کسی کو بھی اپنی آواز بلند کرنی ہو وہ ہم سے کانٹیکٹ کرے شکریہ ۔

جب بات ختم نبوت کی ہو تو ہم مسلمان اپنی جانوں کا بھی نظرانہ پیش کرنے سے قطرہتے نہیں ہیں اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر ک...
21/02/2024

جب بات ختم نبوت کی ہو تو ہم مسلمان اپنی جانوں کا بھی نظرانہ پیش کرنے سے قطرہتے نہیں ہیں
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔






04/01/2024

باپ پیار کرتا ہے لکین اظہار نہیں کرتا ہے اور جب تک انسان اس بات کو سمجتا ہے تب تک وہ اس دنیا سے چلا گیا ہوتا ہے۔

03/01/2024

بلدیہ ٹاؤن ،اتحاد ٹاؤن کی سطح پر اسطرح بہترین انسٹیٹیوٹ اور وہ بھی مفت کورس یقین نہیں آ رہا تھا لیکن آج اس انسٹیٹیوٹ کا وزٹ کیا اور بچوں سے انسٹیٹیوٹ کے بارے میں سوال کیئے ۔ بلدیہ ٹاؤن والوں کو یہ موقع ضائع نہیں کرنا چاہیے ویڈیو ضرور مکمل دیکھیں اور ایڈمیشن کے لیے اپلائی کریں.















02/01/2024

خصوصی انٹرویو سر محمد سلیم سے۔ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیوں کیا؟
الیکشن لڑنے کا منشور کیا ہے تمام تفصیلات اس انٹرویو میں ۔








10/10/2023

جب اللہ تعالٰی کے نصرت کے نشانیاں ظاہر ہونے لگے تب پتہ چلتا ہے کہ یہ دنیاوی قوت کے اعتبار سے کمزور فرزندان توحید دنیا کے طاقتور قوت سے کیسے ٹکرا رہے ہیں ۔
فضائے "بدر" پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو
اتر سکتے ھیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی۔

‏یہ ہے جرمن الیکٹرک انجینیر فرینک شمیڈٹجنرل مشرف دور میں اسے کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کا چیئرمین بنایا گیا اس کو س...
22/09/2023

‏یہ ہے جرمن الیکٹرک انجینیر فرینک شمیڈٹ
جنرل مشرف دور میں اسے کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کا چیئرمین بنایا گیا اس کو سب سے پہلا ٹاسک بجلی چوری کو روکنے کا دیا گیا کہ دیکھا جائے کہ بجلی چوری میں کون لوگ ملوث ہیں
اس نے تین مہینے میں رپورٹ وفاقی حکومت کو بھجوا دی۔ اس کے رپورٹ کے مطابق 50 فیصد حکومتی ادارے بجلی چوری میں، 40 فیصد صنعت کار
اور 10 فیصد کراچی کی کچی آبادیاں اور غریب طبقہ بجلی چوری میں ملوث پائی گئی ہیں لیکن حکومت چاہ رہی تھی کہ ابتداء غریب اور کچی آبادیوں سے شروع کی جائے. فرینک شمیڈٹ کہتے ہیں، یہ ظلم ہے کہ 90 فیصد بڑے بجلی چوروں کو چھوڑ کر 10 فیصد غریب اور بنیادی سہولتوں سے محروم عوام کے خلاف خلاف کاروائی کی جائے. میں یہ اپریشن نہیں کر سکتا. اگر 90 فیصد بجلی چوروں سے ریکوری کی جائے تو باقی 10 فیصد غریب لوگوں کو مفت بجلی دی جا سکتی ہے مگر ایسا نہیں ہوا اور وفاقی اور سندھ حکومت نے اس کی بات ماننے سے انکار کردیا ، اگلے روز اس نے کراچی شیرٹن ہوٹل کے کے اپنے کمرے سے سامان باندھا اور کراچی کو خیرباد کر کے واپس جرمنی چلا گیا، اپنے استعفی میں اس نے لکھا
ظلم حکومتی ادارے اور صنعت کار کرتے ہیں رگڑا غریب عوام کو دیا جاتا ہے یہ ملک اس طرح چل نہیں سکتا۔
وقت کی ستم ظریفی دیکھئے آج سارا پاکستان اسی طرح چل رہا ہے، 10 فیصد کو رگڑا دیا جارہا ہے جبکہ باقی 90 فیصد طاقتور اشرافیہ ہے جس کیلئے کوئی قانون نہیں۔

بروز ہفتہ 2 ستمبر 2023 کو انشاءاللہ پورے پاکستان میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ہے۔یہ عوام کے لئے ہی کیا جا رہا ہے اس س...
01/09/2023

بروز ہفتہ 2 ستمبر 2023 کو انشاءاللہ پورے پاکستان میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ہے۔
یہ عوام کے لئے ہی کیا جا رہا ہے اس سے انشاءاللہ نا اہل حکومت اور نا اہل لوگ خود سوچنے پر مجبور ہوں اور پٹرول وغیرہ میں کمی کیا جائیگا ۔
میں پاکستان کی عوام سے گزارش کرتا ہوں کہ اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔
2 ستمبر کو ایک دن کی قربانی دینگے اور نا اہل حکومت کو مجبور کرینگے ۔
پٹرول اور بجلی و باقی اشیا کا مہنگا ہونا قبول نہیں ۔

اورنگی ٹاؤن گلشنِ ضیاء  کراچی کی ایک مسجد میں جمعہ کی نماز میں امام مسجد کو یہ پرچی ملی ہے۔اے اللہ ہمارے حال پر رحم فرما...
26/08/2023

اورنگی ٹاؤن گلشنِ ضیاء کراچی کی ایک مسجد میں جمعہ کی نماز میں امام مسجد کو یہ پرچی ملی ہے۔
اے اللہ ہمارے حال پر رحم فرما دے۔ آمین۔

جب ہم رات کو سکون کی نیند سوتے ہیں تو وہ ایران سے 38 روپے لیٹر پٹرول سمگل کرکے ہمیں 290 پر بھیجتے ہیں
18/08/2023

جب ہم رات کو سکون کی نیند سوتے ہیں
تو وہ ایران سے 38 روپے لیٹر پٹرول سمگل کرکے
ہمیں 290 پر بھیجتے ہیں

‏بھارت کے شہر دہلی میں2000 سے زیادہ کار چارجنگ پوائنٹس ہیں، جہاں نامل چارجنگ ریٹ 3روپے اور فاسٹ چارجنگ ریٹ 7روپے فی یونٹ...
25/02/2023

‏بھارت کے شہر دہلی میں2000 سے زیادہ کار چارجنگ پوائنٹس ہیں، جہاں نامل چارجنگ ریٹ 3روپے اور فاسٹ چارجنگ ریٹ 7روپے فی یونٹ ہے۔ بھارت 2030 تک 80فیصد الیکٹرک کاریں اور بائیکس استمعال کرے گا، جس سے بھارت کو 60 ارب ڈالر کا فیول امپورڈ نہیں کرنا پڑے گا۔
بھارت کے ساتھ مقابلہ ان چیزوں میں کرنا چاہئیے
سیاسی استحکام کے ثمرات۔۔۔ لیکن ہم۔۔۔۔ ہم نے انہیں گھس کے ہی مارنا ہے بس۔۔ ہم نے ان جیسا ٹیکنالوجی میں نہیں ہونا ہے ۔

ایک طرف عظیم لیڈر ہے جواپنی عوام کے لیے قربانیاں دے رہا ہے ۔دوسری طرف ہمارے ملک کے حکمران ہیں جو عوام سے قربانیاں لے رہے...
11/02/2023

ایک طرف عظیم لیڈر ہے جواپنی عوام کے لیے قربانیاں دے رہا ہے ۔
دوسری طرف ہمارے ملک کے حکمران ہیں جو عوام سے قربانیاں لے رہے ہیں۔

تلخ حقیقت۔
10/02/2023

تلخ حقیقت۔

سالانہ کراچی اجتماع کا رات کے پہر کا خوبصورت ترین منظر جسے دیکھ کر روح خوش ہو رہی ہے ماشاء اللہ ، اللہ تعالیٰ تمام لوگوں...
09/02/2023

سالانہ کراچی اجتماع کا رات کے پہر کا خوبصورت ترین منظر جسے دیکھ کر روح خوش ہو رہی ہے ماشاء اللہ ، اللہ تعالیٰ تمام لوگوں کی حفاظت فرمائے اور سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمین۔

ایک اور مہنگائی کا مارا شخص جاتے جاتے حرام کام کر گیا۔۔ حکومت وقت کو تو فکر نہیں خدارا خواتین اپنے مردوں کا خود احساس کر...
09/02/2023

ایک اور مہنگائی کا مارا شخص جاتے جاتے حرام کام کر گیا۔۔ حکومت وقت کو تو فکر نہیں خدارا خواتین اپنے مردوں کا خود احساس کریں,آج کل جو حالات چل رہے ہیں۔ خواتین سے گزارش ہے کہ اپنے گھر کے مردوں سے بلاوجہ نہ الجھیں ان سے بڑی بڑی اور بےجا فرمائش کو ختم کردیں۔ ان پر اتنا بوجھ نہ ڈالیں کہ وہ ذہنی مریض بن جائے خدارا کم کھائیں سادہ پہنیں کمپرومائز کریں اور خوشحال زندگی خود بھی گزرے اور اپنے مردوں کو بھی گزرنے دے۔
شکریہ۔

25/01/2023

یار اس معصوم شہزادی کو دیکھ کر میرا دل بہت ہی اداس ہو گیا اور آنکھ نم ہو گئی ۔ اللّه پاک ہم لوگوں اتنا دے ہم ان لوگوں کی مدت کر سکے ۔ آمین ۔

20/01/2023

Allah ki shan dekho♥😢😢
Beshak Mera Rub kisi insan ko besahara nhi chorta Ha.
Qasem sa yeh dekh ankhy Num ho g*i te.

17/01/2023

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کراچی کے باہر مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدوار اور کارکنان بلدیاتی الیکشن کے رزلٹ کا انتظار کرتے ہوئے موجود امیدواروں کی میڈیا سے گفتگو مزید اس ویڈیو میں ۔

ضلع کیماڑی، یوسی 9 بلدیہ ٹاؤن سے ذیشان تنولی کو جیت  کی بہت مبارک ہو ۔
15/01/2023

ضلع کیماڑی، یوسی 9 بلدیہ ٹاؤن سے ذیشان تنولی کو جیت کی بہت مبارک ہو ۔

15/01/2023

عابدہ آباد یوسی5۔ صدیقی پولنگ اسٹیشن کے تازہ ترین صورتحال ۔ جہاں ووٹ کاسٹ کا عمل 11 بجے ہوا ہے ۔

14/01/2023

پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن اتحاد پینل سے امیدوار برائے چیئرمین اور وائس چیئرمین کا یوسی5، کی عوام کے لیے پیغام ۔

14/01/2023

آزاد امیدوار برائے چیئرمین یو سی 5، سابقہ چیئرمین امان آفریدی کا عوام کے لیے پیغام ۔

14/01/2023

جماعت اسلامی سے نامزد امیدوار برائے چیئرمین یوسی 5، اسرار آفریدی کا عوام کے لئے پیغام ۔

14/01/2023

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے چیئرمین اور وائس چیئرمین کا یوسی 5 کی عوام کیلئے پیغام ۔

کچھ کرنا ہے تو پھر میرے معاشرے کا اصول ہے بےغیرت بننا ہوگا کیونکہ توجہ ناچنے والوں کو ملتی ہے تعلیم یافتہ کو نہیں ۔
01/01/2023

کچھ کرنا ہے تو پھر میرے معاشرے کا اصول ہے بےغیرت بننا ہوگا کیونکہ توجہ ناچنے والوں کو ملتی ہے تعلیم یافتہ کو نہیں ۔

24/11/2022

جامعہ اردو وفاقی یونیورسٹی عبدالحق کیمپس میں سندھی ثقافتی دن منایا جارہا ہے۔
مزید اس ویڈیو میں۔






قطر بازی لے گیا اور مسلسل حیران کر رہا ہے۔کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ کو دعوت اسلام کا ذریعہ بنا دیا آنے والے تمام...
21/11/2022

قطر بازی لے گیا اور مسلسل حیران کر رہا ہے۔کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ کو دعوت اسلام کا ذریعہ بنا دیا آنے والے تمام شائقین کیلئے بہترین عطر کے ساتھ سوغاتی میوے ایک پوٹلی
دنیا بھر سے سینکڑوں علمائے کرام اور سکالرز منگوائے گئے ہیں جو کہ مختلف زبانوں میں تبلیغ کا فریضہ سرانجام دیں گے ۔ دو ہزار مقامی علمائے کرام بھی فٹ ورلڈ کپ کی ڈیوٹی کریں گے ۔ ملک بھر کی مساجد کے مؤذن تبدیل کرکے دلکش آوازوں والے مؤذن مقرر کر دئیے گئے ہیں ۔ تمام مساجد کو اسلامی میوزیم طرز پر پیش کیا جائے گا جہاں کسی بھی وقت کوئی آکر معلومات لے سکے گا ۔ ملک بھر میں قرآنی آیات ۔ احادیث اور تاریخ اسلامی کو نمایاں کرکے فلیکس اور بل بورڈز لگائے گئے ہیں ۔ قرآن مجید کے تراجم ۔ مختلف زبانوں میں ۔ اسلامی تاریخ و سیرت کی کتب بانٹی جا رہی ہیں ۔ ہر اسٹیڈیم میں نماز کی نمایاں جگہ ہو گی اور پہلے دن مشک و عود کے تحائف۔

فخر پاکستان ۔ فخر کراچی ۔ فخر بلدیہ ٹاؤن ( آغا کلیم )  پاکستانی باکسر اور بلدیہ ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے فخر بلدیہ آغا کل...
01/11/2022

فخر پاکستان ۔ فخر کراچی ۔ فخر بلدیہ ٹاؤن ( آغا کلیم )
پاکستانی باکسر اور بلدیہ ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے فخر بلدیہ آغا کلیم جو قزاقستان میں ہونے والی ایشین نومیڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کیا ۔ ہم آغا کلیم اور ان کے استاد اور ماں باپ اور ان کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

06/08/2022

آج کا انٹرویو تعلیم پر ۔
انگلش سیکھنا کیوں ضروری ہے ؟
انگلش سے ہمیں کیا فائدے ہیں ؟
کیا انگلش سیکھنے کے بعد پیسہ کمایا جا سکتاہے ؟
مزید اس ویڈیو میں ۔

Address

SKT
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum Sub Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share