" وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی جشن آزادی کے سلسلے میں ہیوی بائیک ریلی کو روانہ کرنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو.
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا کنراج لسبیلہ میں عوامی اجتماع سے خطاب۔۔۔۔
(مکمل خطاب)
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سبزل روڈ بائ پاس 3.1 کلومیٹر پہلے فیز کی افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرہاہے۔
#EmergingBalochistan
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا 92 نیوز کی پروگرام نائٹ ایڈیشن میں شازیہ زیشان کے ساتھ خصوصی گفتگو
اپوزیشن والے کبھی بھی عوام دوست نہیں ہوسکتے عوام کو دھوکہ اب ان کی عادت بن چکی ہے اب عوام ہوشیار ہوگیا ہے مزید عوام ان کی باتوں میں نہیں ائگا۔
لسبیلہ والوں یہ وہی ثناء بلوچ صاحب ہیں جس نے بیلہ کے بازار میں کھڑے ہوکر کہا کہ کہ اگر جام صاحب یہاں سو ارب بھی خرچ کریں تو میں کچھ نہیں کہوں گا وعدہ ہے لیکن کوئیٹہ جاکر کیا کہہ رہا ہے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔
اورشیئر ضرور کریں.
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد آئندہ مالی سال کے بجٹ 22-2021 کے دستاویزات پر دستخط کر رہے ہیں۔ صوبائی وزراء بھی موجود ہیں
صالح بھوتانی کی بے بنیاد الزامات اور جھوٹ پر مبنی الزامات۔
ایک طرف صوبہ بلوچستان وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان صاحب کی قیادت میں ترقی و خوشحالی کی طرف گامزن ہے دوسری طرف صالح بھوتانی کی بے بنیاد الزامات جس میں کوئ صداقت نہیں ایسے بے بنیاد الزامات پہلے بھی لوگ جام کمال خان صاحب پر لگاتے لیکن ہمیشہ ناکام ہوے ہیں۔
سچ ہم سب کے سامنے ہیں کہ بلوچستان ان ڈھائی سال میں جام کمال خان صاحب کی قیادت میں کتنا ترقی یافتہ ہوا ہے بہت سارے انقلابی منصوبے مکمل ہوے ہیں بہت اچھے اچھے کام ہوے ہیں لیکن کچھ ناراض لوگ ہمیشہ الزامات لگاتے ہیں اور تنقید کرتے ہیں الزامات لگانے والوں کی کارکردگی ہمیں بخوبی معلوم ہے کہ اپنے حلقے میں کرپشن کی علاوہ کچھ نہیں کیا ہے نا اہل لوگ تنقید ہی کرسکتے ہیں اور کچھ نہیں۔
ایسے بے بنیاد پریس کانفرنس سے بلوچستان کی ترقی روکنے والا نہیں ہے بلکہ بلوچستان اور تیزی کے ساتھ ترقی کی طرف گامزن ہوگا۔ میڈیا کے سامنے بیٹھ کر بے بنیاد الزامات لگا کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہوں عوام سب کچھ جان چکی ہے عوام مزید نا اہل لوگوں کی باتوں میں آنے والا نہیں ہے۔
اس ویڈیو میں صالح بھوتانی کہتا ہے کہ جام کمال خان صاحب نے کوئ کام نہیں کیا ہے آپ سب اس ویڈیو کو آخر تک دیکھے صالح بھوتانی کا ہر جواب ترقیاتی کام سے کیا ہے
B/T road Sanjavi to Loralai under construction
بدل رہاہے اپنا بلوچستان۔
وزیراعلی بلوچستان نواب جام کمال خان عالیانی صاحب کی قیادت میں بلوچستان تیزی کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ جام کمال خان صاحب ایک وژن کے مالک ہے انشاءاللہ بلوچستان ضرور بدلے گا،
#EmergingBalochistan