سرکاری ھسپتالوں کی نجکاری کا #کالا_قانون ایم ٹی آئی ایکٹ کو اگر موجودہ حکومت فیڈرل میں ختم کرے گی جسکا واحد مقصد سرکاری ملازمین کی سرکاری حیثیت کو ختم کر کے سرکاری ھسپتالوں کو body corporate بنا کر سرمایہ داروں،ٹھیکیداروں اور سیٹھوں کو بیچ کر ملازمین کو بیروزگار کرنا اور عام عوام سے علاج کی بنیادی سہولتیں چھین کر امیر کو امیر تر کرنا تھا
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سب سے زیادہ مریضوں کیلئے بھاری ثابت ہوئی،،،،پی ٹی آئی کے دور میں ادویات کی قیمتوں میں 400 گنا تک اضافہ ہوا۔ساڑھے تین سالوں میں مجموعی طور پر 13 بار ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ کینسر کےمریض دوائی کیلئے سراپا احتجاج بنے رہے،
خیبرپختونخوا کے بڑے استپالوں میں بچوں کے لئے انتہائی نگہداشت کا وارڈ اور وینٹی لیڑز نہ ہونے کی وجہ سے ان بچوں کی زندگیوں کو ہمیشہ خطرہ لاحق رہتا ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہےکہ صوبے میں 10 فیصد بچے بروقت علاج نہ ہونے سے مرجاتے ہیں ۔۔اسپتالوں میں انتظامات نہ ہونے کے باعث بچوں کو نجی اسپتالوں کوریفر کیا جاتا ہے ۔۔۔۔ پشاور سے شیبا حیدر کی رپورٹ
Sheeba Haider Journalist
ملاحظہ کیجیے ,کمپیوٹر آپریٹر ڈی۔ایم۔ایس صاحب کی رنگ رنگیلیاں ۔۔۔۔
ایل۔آر۔ایچ ہسپتال سرعام ۔۔۔۔کا منظر پیش کر رہاہے ۔ایم۔ٹی۔آئی اور خودمختاری کےنام پر ایک بیہودگی اور بدمعاشی کا ماحول ہے ۔یہ بے شرم انسان اتنا بولڈ اس لیے ہے کہ اس کو ہسپتال انتظامیہ کا مکمل سپورٹ حاصل ہے ۔یہ شاید لیٹ نائٹ کا ماحول ہے کیونکہ اس بندے کی ڈیوٹی شاید نائٹ شفٹ ہے,لڈو کھیل کا یہ پررونق ماحول ہسپتال انتظامیہ پر سوال تو ہے ہی, مگر ہزاروں لاکھوں عزت دار مائیں ,بہنیں, بیٹیاں جو دن رات اس ریاست کی خدمت میں مصروف عمل ہیں, نہ صرف خود بلکہ ان کے خاندان بھی یہ دیکھ کر ایک کرب اور تکلیف میں ہوں گے۔۔۔اس لیے یہ دونوں مثالی سزا کے مستحق ہیں ۔اور روکھ تھام کےلیے مستقبل کا لائحہ عمل بھی ضروری ہے, انتظامیہ نے اگر ایکشن نہیں لیا, تومزید انکشافات سامنے آئیں گے ۔۔۔
اس بے شرم کمپیوٹر آپریٹر کو نائٹ ڈی۔ایم۔ایس لگایاہے, یہ پوری رات وارڈز میں جاکر خواتین ملازمین کو بلیک میل کرتاہے ۔
بریکنگ نیوز ۔
ایم ٹی آئ بنوں کے بی او جیز ممبران کی کرپشن اور پیسوں کے لین دین کی مبینہ آڈیو لیک ۔
یاد رہے کہ ایم۔ٹی ائ بنوں کے بورڈ آف گورنر اور چیئر پرسن پر کرپشن کے الزامات ہے ۔
ایڈیو میں ممبر بی او جی حلیم شاہ غریبوں لوگ کے پیسوں پہ سودا کررہا ہے اور مذکورہ ممبر چیئرپرسن آسیہ جہانگیر کا داست راست پے جسکو اسکی مکمل حمایت حاصل ہے ۔
آج کل کے دور میں بھی اس قدر جہالت ۔۔ پشاور میں پیرصاحب نے خاتون کے سر پرکیل ٹھوک دی تاکہ بیٹا پیدا ہوجائے
HUM News Peshawar
YDA Pak
Press conference YDA Punjab in solidarity with the YDA Balouchistan against the atrocities of Govt of Baluchistan
ہیلتھ منسٹر خیبر پختون خوا سو رہا ہے اپنی حفاظت خود کیجیے
YDA
#YDA_KP
To the response of punjab police baton charge and acid spray on young doctors of Punjab, today YDA KP OBSERVED #Black_ribbon_Day in all hospitals of KP followed by #protest in front of #Peshawar_Press_Club on the directions of President / Chairman YDA KP.
President ,chairman YDA KP expressed their views with the community and instructed them to be prepared for further protest strategy if the Govt fails to address issues on urgent basis.
United we stand
#NoToNLE
NLE
#President #YDA_KPK press conference at pesh club...againt NLE
#SayNoTo_NLE
#YDAKP
Dr Rizwan Ullah Kundi
مشرق ٹی وی کے پروگرام میں شعبہ صحت اور ہیلتھ ورکرز سے متعلق موضوع پر سینئر صحافی فیاض احمد کا تجزیہ. Fayaz Ahmad
وائ ڈی اے خیبر پختونخوا جنوبی اضلاع کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر فیصل بارکزئ نے کل خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ڈی ایس پی ٹاؤن کی ہسپتال میں مداخلت اور غنڈ
وائ ڈی اے خیبر پختونخوا جنوبی اضلاع کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر فیصل بارکزئ نے کل خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ڈی ایس پی ٹاؤن کی ہسپتال میں مداخلت اور غنڈہ گردی کے بارے میں مشرق نیوز کو اگاہ کیا۔
احسان شاہ کل رات ایک زخمی مریض کے ساتھ آئے تھے اور ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹرز اور اسٹاف کو ہراساں کیا اور ان کو دھمکیاں دیں۔
احسان شاہ نے مریض کو زبردستی آپریشن تھیٹر منتقل کر دیا تھا اور ضروری ٹیسٹ اور خون کے دستیابی کے بغیر ڈاکٹروں پر مریض کے آپریشن کے لیے دباؤ ڈال رہے تھے
احسان شاہ خود بھی آپریشن تھیٹر میں گھس گئے تھے اور انفیکشن کنٹرول کے اصولوں کے خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے تھے۔احسان شاہ نے بلاوجہ ڈاکٹروں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی تھیں اور مریض کے لواحقین کو کو ڈاکٹروں اور سٹاف کے خلاف تشدد پر اکسا رہے تھے۔
اس موقعہ پر ڈاکٹر فیصل بارکزئ نے یہ بھی کہا کہ ابھی تک حکومت نے سیکیورٹی بل پاس نہیں کیا اور ہیلتھ منسٹر سے مطالبہ کیا کہ ہیلتھ سٹاف کی جان کی حفاظت یقینی بناۓ۔ اور ڈی ایس پی کو معطل۔کر کے انکے خلاف کاروائی کی جائے ۔...
Yda
A young doctor showing reality to Dr yasmeen rashid...