Voice of Karachi news HD

Voice of Karachi news HD ہر خبر آپ تک باخبر رہے دیکھتے رہیں وائس اف کراچی نیوز ایچ ڈی اپ کا اپنا چینل ہے

بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر منگھو پیر کے عوام میں سولر سسٹم تقسیم کر دئیے گئے ہیں۔ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ عام عوام اس سے...
30/05/2025

بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر منگھو پیر کے عوام میں سولر سسٹم تقسیم کر دئیے گئے ہیں۔ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ عام عوام اس سے مستفید ہوئے ہیں یا نہیں؟

30/05/2025

امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان کےالیکٹرک کی شہر میں بدترین لوڈشیڈنگ، ظالمانہ ائیرٹیرف کی منظوری، ریکوری نقصانات کی عام صارفین سے وصولی کےحوالے سے تاجروں کے ہمراہ کےالیکٹرک ہیڈ آفس گزری پر پریس کانفرنس


Thế Giới Bếp Miền Nam News TV
Noor Islam Karachi News VOICE OF MANGHOPIR Voice of Karachi news HD

21/05/2025

رہنما جماعت اسلامی منگھوپیر عبد المجید خاصخیلی صاحب کے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اوربلنگ کے خلاف منگھوپیر گریڈ اسٹیشن کے سامنے عوامی احتجاج سے مخاطب ہیں

اس کی مانگ میں سندور کون بھرے گا ؟میرے خیال سے شیخ رشید کو دے دینا چائیے 😂😬
10/05/2025

اس کی مانگ میں سندور کون بھرے گا ؟
میرے خیال سے شیخ رشید کو دے دینا چائیے 😂😬

10/05/2025

Noor Islam Good work

08/05/2025

را + فیل = رافیل ✈️
پاکستان آرمی نے انڈیا انٹیلیجنس ایجنسی RAW کو Fail کردیا اور رافیل جہاز گرا کر پوری دنیا کو پیغام دیدیا کہ پاکستان ناقابل تسخیر ملک ہیے ۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
PakAghosh WelfareOrganization

ساری رات جنگی صورتحال رہی۔ اور ہم پرسکون سوئے  رہے۔ یہ ایک قابل ، مضبوط اور طاقتور فوج اور ایٹمی پاور کی بدولت ہے۔ پاک ف...
08/05/2025

ساری رات جنگی صورتحال رہی۔ اور ہم پرسکون سوئے رہے۔ یہ ایک قابل ، مضبوط اور طاقتور فوج اور ایٹمی پاور کی بدولت ہے۔

پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
منجانب ماما

گزشتہ رات پاک فضائیہ نے جو انڈین رافیل طیارےمار گرائے ہیں ان میں سے ایک رافیل طیارہ پاکستان کی خاتون پائلٹ عائشہ نے گرای...
08/05/2025

گزشتہ رات پاک فضائیہ نے جو انڈین رافیل طیارےمار گرائے ہیں ان میں سے ایک رافیل طیارہ پاکستان کی خاتون پائلٹ عائشہ نے گرایا ..
یادرہے اس بہادر خاتون کا تعلق آزاد کشمیر گڑھی دوپٹہ سے ہے پلیز زیادہ سے زیادہ شیئر کریں لائک اور کمنٹس کریں شکریہ

11/04/2025

سر محمد بشیر پرنسپل شائننگ سٹار سکول پچھلے دنوں نہ خوشگوار واقعہ پیش ایا تھا اس حوالے سے انہوں نے ویڈیو پیغام جاری کیا ائیے دیکھتے ہیں
دیکھتے رہیں وائس اف کراچی

31/03/2025

عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ہو
ایڈ مین وائس اف کراچی

25/03/2025

منگو پیر ٹاؤن یو سی 1 مہران سٹی کہ عوام پریشان نہ سیوریج نہ بجلی نہ گیس افسوس کا مقام منتخب نمائندے عمرہ اور ٹک ٹاک میں مصروف اخر یہ عوام کس سے فریاد کرے دیکھیے وائس اف کراچی کے اس رپورٹ میں
Voice of Karachi news HD fans Karachi News Shahnawaz Khan

24/03/2025

نارتھ کراچی ٹاؤن میں KMC کے ملازموں کی بدمعاشی عروج پر غریبوں پر لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال سرعام گندی گالیاں دینے کے بعد سسٹم بٹھا دیا گیا۔۔۔




Address

Karachi Manora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Karachi news HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Karachi news HD:

Share