پنچ پیر کہوٹہ کا خوبصورت ہوائی منظر...!
بشکریہ Discover Pakistan
راجہ صغیر احمد سابق ایم پی اے صاحب کے بھتیجے کا سفر آخرت..!
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے.
#فلسطین #حماس کی جانب سے ناجائز اسرائیلی ریاست کو گھٹنوں کے بل گرانے پر انڈین چینل کی خصوصی رپورٹ. جبکہ پاکستانی میڈیا منہ پر پٹی باندھے ہوئے خود کو بے خبر ظاہر کر رہا ہے...!
#Alquds #phalastine #hamasah
سابق ایم این اے صداقت عباسی اپنے گھر پہنچ گئے....!
موجودہ حالات کی بہتری عکاسی پوٹھوہاری شاعری میں...!
#کلرسیداں ٹرک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج.
الحمدللہ #کلرسیداں_دھانگلی_روڈ پر کارپٹ کا کام شاہین سکول کلرسیداں کے سامنے سے شروع...!
کچھ پرانی یادیں.
دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کریں.
#کلرسیداں_دھانگلی_روڈ
الحمدللہ کلرسیداں دھانگلی روڈ پر کارپٹ بچھانے کے لیے مشینری کلرسیداں پی ایس او پمپ کے سامنے پہنچ چکی ہے...! امید ہے چند روز میں کام شروع کر دیا جائے گا.
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال #کلرسیداں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے وقار احمد کا بیان تفصیل کے مطابق.
وقار احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ میں کلر سیداں ہسپتال میں اپنے والد صاحب کو پانچ چھ دفعہ ایمرجنسی میں لے کر گیا ہوں وہ بہت سخت بیمار ہیں ایمرجنسی کے ڈاکٹر ایک پرچی اتما دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ باہر سے دوائیاں لے کر اؤ میں غریب ادمی ہوں دیہاڑی دار ہوں جب بھی میں ہسپتال میں جاتا ہوں ہمیشہ کی طرح عملہ بدتمیزی سے پیش اتا ہے اور ہم سخت پریشان ہیں والد صاحب کا علاج پرائیویٹ ہسپتال سے کروانے پر مجبور ہو گے ہیں کلر سیداں کے اعلی افسران سے گزارش ہے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈاکٹر کے خلاف سخت کروائی کی جائے اگر یہ مجھے ذلیل و خوار کرتے ہیں اور دن کو کتنے لوگوں کو ذلیل و خوار کرتے ہوں گے?
منجانب: وقار احمد بینک چوک
تمام تر تفصیلات و بیانات فرد واحد کی رائے یا آپ بیتی پر مشتمل ہے.
مٹھو کوڈو کا مزاحیہ پوٹھوہاری ڈرامہ. دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ شیئر لازمی کریں.
#Mithu #Kodu #PothwariDarama
بریکنگ نیوز #سرصوبہ_شاہ
یہ بھائی صاحب اپنا نام مقصود بتا رہے ہیں اور پتہ سر صوبہ شاہ تحصیل کلرسیداں اس وقت ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ میں 3 دن سے داخل ہیں، کسی نے زہر دیا ہے انہیں، ان کے لواحقین فوری طور پر ڈی ایچ کیو گوجرانوالہ رابطہ کریں.
منگلا ڈیم میر پور آزاد کشمیر کے خوبصورت مقامات...!
مکمل دیکھیں اور شیئر کریں.