Hasas 1 web tv

Hasas 1 web  tv حساس 1 نیوز

22/10/2023

بابا جی فرماتے ہیں جب گلی ومحلے کے آوارہ کتے آپ کے پیچھے بھونکنا شروع کر دیں تو سمجھ جائیں آپ بلکل درست جا رہے ہیں

جمعہ مبارک
20/10/2023

جمعہ مبارک

عمل سے بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
19/10/2023

عمل سے بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی

بات قابلِ غور ہے  پر سمجھن واسطے عقل وشعور چائیے
13/10/2023

بات قابلِ غور ہے پر سمجھن واسطے عقل وشعور چائیے

کیا ہوتے ہیں
09/10/2023

کیا ہوتے ہیں

08/10/2023
سال میں ایک مہینہ عاشق رسول جاگتے ہیں دھمالیں جلسے جلوس  ناچ  گانا   فوٹو سیشن  کرتے ہیں   پھر نام عاشق رسول رکھ لیتے ہی...
30/09/2023

سال میں ایک مہینہ عاشق رسول جاگتے ہیں دھمالیں جلسے جلوس ناچ گانا فوٹو سیشن کرتے ہیں پھر نام عاشق رسول رکھ لیتے ہیں
ایسے عاشقوں پہ کافر بھی ہنس رہے ہیں

28/09/2023

آج کل لوگوں کا حال بھی چائینہ کے مال جیسا ہے صبح ایک دوسرے کو گالم گلوچ الزام تراشی کر ریے ہوتے ہیں شام کو بھائی بھائی کی رٹ

24/08/2023

زمانہ قدیم میں تعلیم وپیسہ کم تھا مگر لوگ غیرت مند تھے
آج پڑھے لکھے اور پیسہ زیادہ ہے مگر لوگ بےغیرت ہیں

تلخ حقیقت
13/08/2023

تلخ حقیقت

جب پطرس بخاری سے پوچھا گیا کیا آپ کبھی لاجواب ہوئے ہیں؟انہوں نے جواب دیا ایک بار ہو گیا تھا۔"ہوا یوں کہ میری گھڑی خراب ہ...
11/08/2023

جب پطرس بخاری سے پوچھا گیا کیا آپ کبھی لاجواب ہوئے ہیں؟
انہوں نے جواب دیا ایک بار ہو گیا تھا۔
"ہوا یوں کہ میری گھڑی خراب ہو گئی۔ بازار میں گھڑیوں کی دکان نظر آئی میں دکان میں گیا۔ انہیں گھڑی دی کہ یہ ٹھیک کرانی ہے۔ وہ کہنے لگے ہم تو گھڑیاں ٹھیک ہی نہیں کرتے"
میں نے پوچھا تو "آپ کیا کرتے ہیں؟"
جواب آیا: "جی ہم ختنے کرتے ہیں"
پطرس بخاری: "تو پھر یہ گھڑیاں کیوں لٹکائی ہوئی ہیں؟"
دکاندار: تو آپ ہی بتا دیں کہ ہم کیا لٹکائیں؟
پاکستانی عدالتوں کے باہر ترازو لٹکا دیکھ کر یاد آ گیا-

09/08/2023

بینک والوں کی دو نمبری

فلاحی ہو یا سیاسی  عوام کے لیے درد دل رکھنے والے  غفور اختر بھٹی  جسوالہ  دلبرداشتہ ہوکر  اپنی ہی پارٹی  ن لیگ پر  برس پ...
01/08/2023

فلاحی ہو یا سیاسی عوام کے لیے درد دل رکھنے والے غفور اختر بھٹی جسوالہ دلبرداشتہ ہوکر اپنی ہی پارٹی ن لیگ پر برس پڑے

23/07/2023

لیبیا سے پاکستانیوں کی حکومت وقت سے مدد کی اپیل

شاہین پبلک سکول بائی پاس کلر سیداں محبوب اختر ولد مرزاخاں UK سے آئی ہوئی فیملی کے گھر ڈکیتی کی واردات، ایک سالہ بچی کو ی...
19/07/2023

شاہین پبلک سکول بائی پاس کلر سیداں محبوب اختر ولد مرزاخاں UK سے آئی ہوئی فیملی کے گھر ڈکیتی کی واردات، ایک سالہ بچی کو یرغمال بناکر زیور اور تین لاکھ سے زائد نقدی لوٹ لی گئی،گھر کے افراد کو پسٹل کے بٹ مار مار زخمی کر دیا گیا،ملزمان کا موبائل فون موقع پر گر گیا،جو پولیس نے قبضے میں لے لیا، جبکہ ایک ملزم کا نقاب اتر گیا ،اور مزوب فیملی نے پہچان لیا،
زخمی فیملی کی spپولیس سے فریاد

قابلِ غور
16/07/2023

قابلِ غور

چار بار اٹلی کا وزیراعظم منتخب ہونے والے بزنس ٹائیکون سلویو برلسکونی کا 86 سال کی عمر میں انتقال 🇮🇹
12/06/2023

چار بار اٹلی کا وزیراعظم منتخب ہونے والے بزنس ٹائیکون سلویو برلسکونی کا 86 سال کی عمر میں انتقال 🇮🇹

08/05/2023

ہاشم ہنڈا سروس جنڈ نجار چوک مغل
پروپرائیٹر مرزا ندیم

24/04/2023

آج جو کلر سیداں کے امن کے فکر مند ہو رہے ہیں عوام کو بے وقوف بنانے کے مترادف ہے کلر کے امن کو خراب کرنےاور باہر سے جرائم پیشہ لوگوں کو یہاں جگہ دینے ملوث ہیں چونکہ کلر کے ٹھیکدار خود کلر کے مہاجر ہیں

💖🇵🇰💥✌🏻🌹آذربائیجان کی مدد کرنے والی یہی پاک افواج عرب اسرائیل جنگ میں عربوں کی مدد کرنے والی یہں پاک فوج۔روس کے قبضے میں ...
03/04/2023

💖🇵🇰💥✌🏻🌹آذربائیجان کی مدد کرنے والی یہی پاک افواج عرب اسرائیل جنگ میں عربوں کی مدد کرنے والی یہں پاک فوج۔
روس کے قبضے میں تاجکستان قازقستان ترکمانستان آذربائیجان اور دیگر ریاستیں مسلمانوں کی آزاد کرانے والی یہی پاک فوج روس ٹوٹنے کے بعد۔
افغانستان پر دو وقت کی نام نہاد سپرپاور طاقتوں کو بھاگنے پر مجبور کرنے والی یہی پاک فوج۔
خود سے 10 گنا بڑے دشمن کو ٹکر دینے والی یہی پاک فوج۔
پاکستان پر خفیہ پراکسی وار دہشت گردی کی تاریخ کی سب سے بڑی عالمی طاقتوں کی مشترکہ جنگ ناکام کرنے والی یہی پاک فوج_
‏یہ کہتے ہیں کہ پاک فوج امریکہ کی غلام ہے____

کیا ایک غلام فوج امریکہ کی شدید مخالفت کے باوجود ایٹمی بم تیار کرتی ہے؟

کیا ایک غلام فوج اسرائیل تباہ کرنے کے لیے پانچ ہزار کلومیٹر کے میزائل بناتی ہے؟

کیا ایک غلام فوج امریکہ کی شدید مخالفت کے باوجود چین سے دفاعی معاہدے کرتی ہے؟

‏اگر پاک فوج امریکہ کی غلام ہوتی تو آج کیوں بھارت اور اسرائیل پاک فوج کو تباہ کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہوتے؟

اگر غلام قومیں دیکھنی ہیں تو جاپان جنوبی کوریا اور جرمنی کو دیکھو۔۔۔ ان کو اپنی مسلح فوج رکھنے کی اجازت نہیں۔۔۔

پاک فوج زندہ باد ۔۔۔۔

19/03/2023

کلر سیداں کی باشعور عوام خود فیصلہ کرے
کچھ جاہل بکاو مال ویڈیو دیکھ کر بھی تسلیم نہیں کر رہے
ابو جہل کےساتھی

19/03/2023

کلر سیداں باشعور اور اہل علم کی نظر

اب اس کا کوئی جاہل اور عقل کا اندھا اس کی حمایت کر رہا ہے یہ جاہل درباری ویڈیو دیکھ کر بھی یہ یقین نہیں کر رہا اس لیے ایسے لوگوں کو ابو جہل کا ساتھی قرار دیا گیا
(چاند دوٹکڑے ہوتا آنکھوں سے دیکھ کر کہا رسولِکریم ﷺ کو کہا یہ بہت بڑا جادوگر ہے اسے ابوجہل کو لقب پایا )
ایسے حواری درباری ہر دور میں پیدا ہوے اور ہوتے رہے گے جو سچ دیکھ کر بھی تسلیم نہیں کرتے قبر تک ابو جہل کے نقشِ قدم پہ چلتے رہیں گے ان کے لیے دعا ہے اللہ پاک ہدایت دے

شکل مومناں  کرتوت کافروں والے کلر سیداں   یہ اپنے آپ کو آلِ رسول سے منسوب کرتا ہے باشعور  لوگ اس بات کا فیصلہ کریں  کیا ...
19/03/2023

شکل مومناں کرتوت کافروں والے

کلر سیداں یہ اپنے آپ کو آلِ رسول سے منسوب کرتا ہے باشعور لوگ اس بات کا فیصلہ کریں کیا ایسے الفاظ آلِ رسول کو زیب دیتے ہیں یا کوئی مثال ملتی ہے پھر یہ اپنے آپ کو صحافی کہتا ہے کیا یہ صحافت ہو رہی ہےیا ایسے صحافت ہوتی ہے نہ انسانیت کی تمیز انسان کو کتے سے تشبیح دی جا رہی انسان اشرفالمخلوقات ہے اور اللہ کی تخلیق ہے
اب آتے ہیں ان جاہل مریدوں کی طرف اور ان کے جاہل چیلوں کی طرف جو یہ کہتے ہیں یہ آل رسول ہیں
نہ یہ ال رسول ہے نہ صحافی یہ ایک بلیک میلر اور گھٹیا نسل ہے کلر سیداں کی عوام کو چائیے ایسے دو نمبر جھوٹی نمبر پلیٹ والے اپنے اپ کو شاہ کہلوانے والوں کی چھترول کرے کسی قسم ان کی بات خبر پر یقین نہ کرے یہ لوگوں کو صحافی کہہ کر بلیک میل اور ڈراتا دھمکاتا ہے لوگوں سے پیسے مانگتا ہے
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ان اصلیت عوام کے سامنے آئے

19/03/2023

کلر سیداں سے بزرگ شہری کا پاشا نیوز ٹی وی کے Ceo عزیز پاشا کے بارے گفتگو

19/03/2023

کلر سیداں میں بزرگ شہری کے نڈر غربا مسکینوں کا ہمدرد صحافی عبدالعزیز پاشا کے متلعق بیان

شکل مومناں  کرتوت  کافروں والےنام  مبارک شاہ  کام  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کلر سیداں میں   یہ جعلی بلیک میلر  خود ساختہ صحافی لوگوں کو ...
18/03/2023

شکل مومناں کرتوت کافروں والے
نام مبارک شاہ کام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کلر سیداں میں یہ جعلی بلیک میلر خود ساختہ صحافی لوگوں کو بلیک میل کر کے پیسے مانگتا ہے اور لوگوں کو دھمکیاں دیتا ہے اگر مجھے پیسے نہ دیے تو میں تمھارے خلاف خبر پوسٹ لگاوں گا کچھ اسطرح منہاس اڈہ ٹریولر سے پہلے 30 ہزار پھر 20 ہزار پھر 16 ہزار مطالبہ کیا لیکن جب شاید کیانی نے دینے سے انکار کیا تو یہ اپنی گھٹیا حرکتوں پر اتر ایا میں تمھارے خلاف پوسٹ لگاوں گا

کلر سیداں کی عوام سے اپیل ہے ایسے جعلی صحافیوں کی چھترول کریں تاکہ یہ آنے والی گندی نسلوں کو بھی منع کریں کہ شرفا کے ساتھ پنگا کرنے سے پہلے ہزار بار سوچیں
الفاظ تلخ ہیں مگر سچ کڑوا ہوتا
ہم شاید کیانی کو خراجِ تحسین پیش کرتے جس نے اس مبارک شاہ دو نمبر بلیک میلر صحافی کو بھرے بازار میں للکارا اس کی منجھی ٹھوکی باقی عوام کو بھی چائیے اسکی منجھی ٹھوکے تاکہ اس کو نشان عبرت بنایا جاے تاکہ آئندہ کوی جرات نہ کرے
ایسے بلیک میلروں کو بے نقاب کرنے میں ہم سے رابطہ کریں
ہم حق وسچ کا بھر پور ساتھ دیں گے

18/03/2023

شکل مومناں کرتوت کافراں

یہ کلر سیداں میں اپنے آپ کو صحافی بتا کر لوگوں کو بلیک میل کرتا ہے اور بھتہ وصول کرتا نام مبارک شاہ لیکن کام حرام خوری والے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا کہ یہ تیسرا دن ہے شاہد کیانی سے پیسے مانگ رہا ہے ایسے ناجائز اولاد صحافیوں کو بے نقاب کرو جو بلیک میل کرتے ہیں یہ کلر سیداں میں لوگوں بلیک میل کرتا اور پیسے مانگتا ہے
اگر کسی کو بھی یہ بلیک میل کرے تو فورا رابطہ کرے اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لای جائے
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ عوام کو اصلیت پتہ چلے

13/03/2023

کبھی کبھی ایسے الفاظ بولے جاتے ہیں جن کا نعمالبدل نہیں ہوتا
آپ بھی اپنے آپ کو چیک کریں کس سٹیج پر ہیں

07/03/2023

چابی والا کھلونا

27/02/2023

پارٹ ۳

27/02/2023

پارٹ ۲

27/02/2023

لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے کشتی میں بچ جانے والے پاکستانیوں کا منظر
پارٹ ۱

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَکب انصاف کرو گے  جب مٹ جائے گی مخلوقِ خدا
27/02/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
کب انصاف کرو گے جب مٹ جائے گی مخلوقِ خدا

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ لیبیا میں کشتی ڈوبنے سے گجرات کے 28 لڑکے جان بحق.... کشتی  لیبی سے اٹلی  جا ر...
26/02/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

لیبیا میں کشتی ڈوبنے سے گجرات کے 28 لڑکے جان بحق.... کشتی لیبی سے اٹلی جا رہی تھی ۔۔۔ ڈوبنے والے چند افراد کی تصاویر

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَکلر سیداں کے نواحی گاوں  موضع رجام کے رہائشی  چوہدری نوید  حال مقیم  اٹلی کے و...
12/02/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

کلر سیداں کے نواحی گاوں موضع رجام کے رہائشی چوہدری نوید حال مقیم اٹلی کے والد محترم حاجی صغیر حسین وفات پا گے ہیں ان کا نمازِ جنازہ آج دن 3:30 بجے موضع رجام میں ادا کی جائے گی
دعا ہے اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند کرے اور قبر کے منزلیں آسان کرے لواحقین کو صبروجمیل عطا کرے

لحمہ فکر
12/02/2023

لحمہ فکر

اب اس دو ٹکے کے لکھاری کی حالت چیک کریں  یہ کیا لکھ رہا ہے  جب کارکردگی اچھی تھی تو پولیس لائن کیوں کیا  جب  معاشرے میں ...
05/02/2023

اب اس دو ٹکے کے لکھاری کی حالت چیک کریں یہ کیا لکھ رہا ہے جب کارکردگی اچھی تھی تو پولیس لائن کیوں کیا
جب معاشرے میں ایسے لکھاری ہوں گے تو پھر اس معاشرے کا کیا بنے گا کارکردگی شاندار تھی تو تبادلہ کیو

کاش  گارڈن ویو ہوٹل  والوں  نے یہ  گوشت  اس ورقہ کالا کرنے والے  (مطلب دو ٹکے کا لکھاری)  اور اسسٹنٹ کمشنر کو مفت کھلایا...
23/01/2023

کاش گارڈن ویو ہوٹل والوں نے یہ گوشت اس ورقہ کالا کرنے والے (مطلب دو ٹکے کا لکھاری) اور اسسٹنٹ کمشنر کو مفت کھلایا ہوتا تو نہ گوشت ناقص ہوتا اور نہ جرمانہ

اس کی دوٹکے کے لکھاری کی سائنس چیک کریں ناقصں گوشت اس سے سوال ہے ناقصں گوشت کی تشریح کرو ناقص کیسے ہوا
)

Address

Kallar Saidan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasas 1 web tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share



You may also like