Urdu Globe b

Urdu Globe b Ay dunya dhoke baza di..... TEri KaMi
(3)

22/07/2023
18/06/2022

ْپائی جو شفقت آغوش پدر سے
نہیں اس کا بدل کسی اور در سے
جو بچپن سے تو ہمارے کماتا گیا
ساری پونجی تو ہم پر لٹاتا گیا
پسینہ تو محنت سے بہاتا گیا
ٹھوکریں در در کی تو کھاتا گیا
دکھ زمانے کے تو اٹھاتا گیا
اشک آنکھوں میں اپنی تو چھپاتا گیا
میں کیسے سراہوں آج اس کو الفاظ سے
پائی جو شفقت میں نےآغوش پدر سے
نہیں اس کا بدل کسی اور در سے
حسن اخلاق تو ہم کو سکھاتا گیا
عاجزی ہستی میں ہماری سماتا گیا
رموز زمانے کے ہم کو سکھاتا گیا
کانٹے راہ کے تو ہمارے ہٹاتا گیا
کوئی بات نہیں کہہ کر امی کو سمجھاتا گیا
وقت بے وقت نخرے ہمارے اٹھاتا گیا
میں کیسے سرا ہوں آج اس کو الفاظ سے
پائی جو شفقت میں نے آغوش پدر سے
نہیں اس کا بدل کسی اور در سے
انتظار ہر شام میں تیرا کرتا گیا
پلٹنے پےتیرے خوشی کا دم بھرتا گیا
تیری رضا سے ہی میں جنت کو پاتا گیا
کر کے دیدار تیرا، اجر اپنا بڑھاتا گیا
درد کو تیرے دعا سے مرہم بناتا گیا
رب ارحمھما کی صدا میں لگاتا گیا
بابا ایاز کیسے سرا ہوں آج اس کو الفاظ سے
ْپائی جو شفقت میں نے آغوش پدر سے
نہیں اس کا بدل کسی اور در سے
فرح مصباح

Address

Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Globe b posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Jhelum

Show All