Muhmmad ismail mustafai

Muhmmad ismail mustafai قرآن پاک کو تجوید کے ساتھ سیکھنے کا بہترین پلیٹ فارم

07/05/2024

سورۃ البقرہ پہلی چار آیات کی تلاوت surah Baqarah with tajweed lesson 02

06/05/2024

سورۂ الفاتحہ سیکھیں
Surah al fatiah with tajweed
#قران

06/05/2024

طلباء کو مشق کرواتے ہوئے
تمام احباب پیج، کو فالو ضرور کریں

05/05/2024

گول ۃ پر وقف کیسے کریں؟
#قران

03/05/2024

حافظ ذیشان
#قران

03/05/2024

طلباء کو مشق کرواتے ہوئے
#قران

02/12/2023
28/11/2023

Aaen Quran parhny sikhyn
Quran parhny sikhyn
Quran parhny ka asan tarika

28/11/2023

یہ وہ منظر جو سردیوں کے آغاز میں صبح سویرے ، ہلکی ہلکی ٹھنڈک ، گھر والوں کا جگانا ، مسجد قرآن پاک پڑھنے جانا، آہ ، یہ زندگی کا خوبصورت وقت ، خوبصورت منظر اور گاؤں کی زندگی ، اللہ اکبر کی صدا کانوں میں گونجتی ،روح کو تازگی ملتی اور ایمان کو حرارت ، اس وقت موبائل فون کا استعمال بہت کم یعنی نہ ہونے کے برابر تھا ۔۔ صبح سویرے گاؤں کی زندگی کا ایک اپنا سرور اور لطف ، مساجد میں لمبی قطاریں دونوں اطراف ، نورانی قاعدے کا سبق ، اور ناظرہ ، آپس میں مقابلے کون پہلے مکمل کرے گا۔ خوبصورت ترین لمحات مگر کیا آج بھی یہ منظر گاؤں میں نظر آتا ہے ؟ ایک چھوٹے سے ویڈیو کلپ نے زندگی کے وہ سارے ادوار میں سے بہترین دور آنکھوں کے سامنے لایا جسے دیکھ کر قلبی سکون ملا۔

27/11/2023

Quran parhny ka trika Quran sekhny ka trika قرآن پڑھنے کا طریقہ

20/11/2023

15/11/2023

Tilawat Quran pak


لوٹا کسے کہتے ہیں ؟‎ #نابالغ سیاسی کارکن کیلئے۔۔انمول تحفہ۔۔۔۔1993 میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔؟؟‎ #نواز شریف کے ساتھ19...
04/07/2023

لوٹا کسے کہتے ہیں ؟

‎ #نابالغ سیاسی کارکن کیلئے۔۔انمول تحفہ۔۔۔۔

1993 میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔؟؟
‎ #نواز شریف کے ساتھ

1999 میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔؟؟
‎ #پرویز مشرف کے ساتھ

2000 میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟؟
‎ #پرویز مشرف کے ساتھ

2001 میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟
‎ #طالبان کے ساتھ

2002 کی اسمبلی میں وزیراعظم کا ووٹ عمران خان نے کس کو دیا؟
‎ #مولانا فضل الرحمان کو

2006 میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟
‎ #افتخار حسین چوہدری کےساتھ

2008 میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟؟
‎ #قاضی حسین احمد کے ساتھ

2013 میں عمران خان کے پی میں کس کے ساتھ تھا۔۔؟؟
‎ #جماعت اسلامی کےساتھ

2014 میں دھرنے میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟؟
‎ #طاہر القادری کے ساتھ

2015 میں بلدیاتی انتخابات میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟؟
کراچی میں ‎ #ایم کیو ایم کراچی لاھور میں ‎ #ن لیگ
مردان میں ‎ #جے یو آئی
بونیر میں ‎ #اے این پی کےساتھ

2016 کے سینٹ الیکشن میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟؟
‎ #جماعت اسلامی اور ‎ #ن لیگ کےساتھ

2018 کے سینٹ چئرمين شپ میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟؟
‎ #پیپلز پارٹی کے ساتھ

اور جب ‎ #بیمار ذہن يوتھیوں سے پوچھيں گے تو وہ مٹکتے ہوۓ،

ٹھمکے لگاتے ہوئے بولینگے کہ خان تو سارے کرپٹ لوگوں کے خلاف بائیس سال سے جہاد کر رہا ہے...😜

ہلاکو خان کی بیٹی بغداد میں گشت کررہی تھی کہ ایک ہجوم پر اس کی نظر پڑی۔ پوچھا لوگ یہاں کیوں اکٹھے ہیں؟جواب آیا: ایک عالم...
17/06/2023

ہلاکو خان کی بیٹی بغداد میں گشت کررہی تھی کہ ایک ہجوم پر اس کی نظر پڑی۔ پوچھا لوگ یہاں کیوں اکٹھے ہیں؟
جواب آیا: ایک عالم کے پاس کھڑے ہیں۔
اس نے عالم کو اپنے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا۔ عالم کو تاتاری شہزادی کے سامنے لا حاضر کیا گیا۔
شہزادی مسلمان عالم سے سوال کرنے لگی: کیا تم لوگ اللہ پر ایمان نہیں رکھتے؟
عالم: یقیناً ہم ایمان رکھتے ہیں
شہزادی: کیا تمہارا ایمان نہیں کہ اللہ جسے چاہے غالب کرتا ہے؟
عالم: یقیناً ہمارا اس پر ایمان ہے۔
شہزادی: تو کیا اللہ نے آچ ہمیں تم لوگوں پر غالب نہیں کردیا ہے؟
عالم: یقیناً کردیا ہے-
شہزادی: تو کیا یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ خدا ہمیں تم سے زیادہ چاہتا ہے؟
عالم: نہیں
شہزادی: کیسے؟
عالم: تم نے کبھی چرواہے کو دیکھا ہے؟
شہزادی: ہاں دیکھا ہے
عالم: کیا اس کے ریوڑ کے پیچھے چرواہے نے اپنے کچھ کتے رکھے ہوتے ہیں؟
شہزادی: ہاں رکھے ہوتے ہیں۔
عالم: اچھا تو اگر کچھ بھیڑیں چرواہے کو چھوڑ کو کسی دوسری طرف کو نکل کھڑی ہوں، اور چرواہے کی سن کر واپس آنے کو تیار ہی نہ ہوں، تو چرواہا کیا کرتا ہے؟
شہزادی: وہ ان کے پیچھے اپنے کتے دوڑاتا ہے تاکہ وہ ان کو واپس اس کی کمان میں لے آئیں۔
عالم: وہ کتے کب تک ان بھیڑوں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں؟
شہزادی: جب تک وہ فرار رہیں اور چرواہے کے اقتدار میں واپس نہ آجائیں۔
عالم نے کہا : تم تاتاری لوگ زمین میں ہم مسلمانوں کے حق میں خدا کے چھوڑے ہوئے کتے ہو جب تک ہم خدا کے در سے بھاگے رہیں گے اور اس کی اطاعت اور اس کے منہج پر نہیں آجائیں گے، تب تک خدا تمہیں ہمارے پیچھے دوڑائے رکھے گا، اور ھماری گردنوں پر مسلط رکھے گا جب ہم خدا کے در پر واپس آجائیں گے اُس دن تمہارا کام ختم ہوجائے گا۔
آج پھر وہی حال ہے آج کتے ہم پر مسلط ہیں یہودیوں عیساٸیوں اور لبرل کی صورت میں
اور جب تک ہم واپس نا آجاٸیں اسلام کی طرف تب تک ہم پر مسلط رہیں گے ۔ ذرا سوچیے !!۔

07/03/2023

تمام احباب اس تلاوتِ قرآن کو ضرور سماعت فرمائیں

19/11/2022

ساری دنیا میں جس کی دھوم

26/08/2022

Address

Jhelum

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhmmad ismail mustafai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Jhelum

Show All