Awaz Digital

Awaz Digital آواز نیوز چینل آپ کے لاتا ہے علاقائی نیوز اور معلومات
(1)

28/06/2023

تحصیل دینہ کے نواحی گاؤں چک اکا والے مہر زاہد اقبال مہر عمران رشید مہر طلعت محمود کے بڑے بھائی ، ملک عرفان ملک احسان ملک عثمان ملک عدیل ملک یاسر کے والد محترم ، ملک پرویز اقبال کا نماز جنازہ,(سید کامران شاہ )

عوامی مقامات پر سری پائے بھوننے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد۔
28/06/2023

عوامی مقامات پر سری پائے بھوننے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد۔

27/06/2023
اسلام علیکم دوستو یہ میرا پاسپورٹ آج مورخہ 27۔6۔2023 کو جی ٹی روڈ جہلم پر کہی گم ہو گیا ہے جس پر ملیشیا کا ویزہ بھی لگا ...
27/06/2023

اسلام علیکم دوستو یہ میرا پاسپورٹ آج مورخہ 27۔6۔2023 کو جی ٹی روڈ جہلم پر کہی گم ہو گیا ہے جس پر ملیشیا کا ویزہ بھی لگا ہوا ہے اور ساتھ ٹکٹ بھی ہے1.7.2023 کی ٹکٹ ہےپلیز جس کو بھی ملے وہ میرے نمبر پر رابطہ کریں اس پوسٹ کو شیئر بھی کر دو شکریہ 🙏رابطہ نمبر۔
03326878786
03155537488
03420512054

26/06/2023

سواں پل لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متاثر ہونے کیوجہ سے ٹریفک کےلئے بند کر دیا گیا۔ٹریفک پولیس

روات سے کچہری جانیوالی ٹریفک کو متبادل راستوں پر ڈائیورٹ کیا جا رہا ہے۔ٹریفک پولیس

کچہری سے روات جانیوالی ٹریفک کو سنگل لائن میں چلایا جا رہا ہے۔ ٹریفک پولیس

سواں ہائی کو رٹ کے مقام پر دونوں اطراف ٹریفک کا شدید دباﺅ ہے۔ٹریفک پولیس

انچارج ٹریفک سول لائن سرکل نفری سمیت ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے میں کوشاں۔ ٹریفک پولیس

ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کےلئے ٹریفک پولیس کے اضافی اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔ٹریفک پولیس

روات سے کچہری چوک اور جہلم روڈ سے روات جانیوالے والے شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

26/06/2023

موٹر وے پرنجی کمپنی کی بس کو آورٹیک کرنے پر موٹروے پولیس نے روک لیا اور جرمانے کے بجائے گاڑی کو شام 6 بجے سے 9 بجے تک روک کر رکھنے پر عوام نے احتجاجاً لاہور موٹروے بلکسر کے مقام پر بلاک کردی جس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں

دینہ محنت کش کی بیٹی سنیناء مصور گولڈ میڈلسٹ دینہ  کا آج گھر واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا
25/06/2023

دینہ محنت کش کی بیٹی سنیناء مصور گولڈ میڈلسٹ دینہ کا آج گھر واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا

25/06/2023

دینہ محنت کش کی بیٹی سنیناء مصور گولڈ میڈلسٹ دینہ کا آج گھر واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا

دینہ(سیدامیراحمدشاہ)نظامت ویلفیئر تحریک مہناج القران اورھادی ہومیو پیتھک میڈیکل کالج جہلم کی طرف سے ایک احسن قدم تحصیل د...
25/06/2023

دینہ(سیدامیراحمدشاہ)نظامت ویلفیئر تحریک مہناج القران اورھادی ہومیو پیتھک میڈیکل کالج جہلم کی طرف سے ایک احسن قدم تحصیل دینہ کے نواحی گاؤں ڈھوک اعوان درس کی بلڈنگ میں ایک روزہ فری آئی کیمپ لگایا گیاجو بوقت صبح 10 بجے سے 2 بجے دوپہر تک رہا جس میں مرد خواتین بچوں سمیت 300سو سے زاہد بندوں نے اپنا چیک اپ کروایا۔الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال روالپنڈی کے ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم مستحق افراد کا مفت معائنہ کے ساتھ ساتھ آئی ڈراپس ،آئی گلاسسر بھی مفت مہیا کیے ۔ صاحب حیثیت لوگوں نے 50 روپےپر چی فیس اور 200 روپے عینک کی قیمت ادا کی ۔اس کیمپ میں چیمبر آف کامرس جہلم کے سینئرز نے بھی شرکت کی اور اپنا چیک اپ کروایا ۔اہل علاقہ نے اس کیمپ کے لگانے پر شکریہ ادا کیا اور کیا کہ ایسے کرنے سے مستحق لوگ اپنا اچھے طریقے سے چیک اپ کروا سکتے ہیں جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ،نظامت ویلفیئر تحریک منہاج القرآن ویلفیئر ،ھادی ہومیو پیتھک میڈیکل کالج جہلم کا شکریہ ادا کیا اوراس کام کو سرایا ۔اس کیمپ کو کامیاب بنانے میں ڈاکٹر ظہیراحمد ۔ملک شفیق احمد۔ڈاکٹر نعیم حسن اعوان۔چوہدری اقتدار اعجاز۔سیدامیراحمدشاہ نے اپنے اپنے فرائض سر انجام دئے

آج مورخہ 25 جون 2023 کو پنچاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں 2024 میں آنے والے طلباء کے لئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ جہلم...
25/06/2023

آج مورخہ 25 جون 2023 کو پنچاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں 2024 میں آنے والے طلباء کے لئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ جہلم اور اس کے مضافات سے تعلق رکھنے والے سات سو کے قریب طالب علموں نے اس انٹری ٹیسٹ میں حصہ لیا۔ کیمپس ڈائریکٹر ڈاکٹر مدثر غفور صاحب نے انٹری ٹیسٹ کے حوالے سے امتحانی سنٹر کا معائنہ کیا۔ اسٹیٹ آفیسر میاں فیصل اور رییذڈنٹ انسپکٹر فراز اشرف۔خان کو شاندار انتظامات کرنے پر شاباش دی۔مزید 28 جون کو دوسرے فیز کے انٹری ٹیسٹ کے حوالے سے یونیورسٹی کا پورٹل دوبارہ اوپن ہو گا

Address

Jhelum

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaz Digital:

Share

Category