Urdu sad and romantic poetry

Urdu sad and romantic poetry All poetrys lovers like my page thank you

22/03/2023
Had hai yr
25/02/2023

Had hai yr

حاجی صاحب جنت میں حوروں کے ساتھ 😂😂😂😂
25/02/2023

حاجی صاحب جنت میں حوروں کے ساتھ 😂😂😂😂

❤️
23/02/2023

❤️

      😢یہ خاتون خان محمد مری کی بیوی تھی جسے مبینہ طور پر عبدالرحمٰن کھیتران نے دو جوان بیٹوں سمیت اپنے نجی جیل میں قید ...
22/02/2023

😢

یہ خاتون خان محمد مری کی بیوی تھی جسے مبینہ طور پر عبدالرحمٰن کھیتران نے دو جوان بیٹوں سمیت اپنے نجی جیل میں قید کر رکھا تھا اور اس نے قرآن پاک ہاتھ میں لیکر ریاست اور ریاستی اداروں سے مدد کی اپیل کی تھی مگر کوئی بھی خواب خرگوش سے بیدار نہ ہوا اور ہوا وہی جس کا ڈر تھا اور کل ان تمام کی مسخ شدہ لاشیں ایک کنویں سے برآمد ہوئی۔
اخر یہ کیسا ملک ہے جس میں ہر ایک نے اپنی نجی جیلیں اپنی عقوبت خانے اور ریاست کے اندر اپنی ریاست بنا رکھی ہے؟ ہمارے سیکیورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسیاں اپنی ذمہ داریاں کیوں نہیں نبھا رہی یا نبھا نہیں سکتی؟
سالانہ اربوں روپے سیکیورٹی کی مد میں لینے کے باوجود یہ وحشت، درندگی، ظلم وستم، خونی کھیل اور جہالت کیوں اپنے پورے آب وتاب کے ساتھ جاری وساری ہے؟
آخر ان درندوں اور دہشت گردوں کو کیوں نکیل نہیں ڈالا جارہا؟
یہ مسخ شدہ لاشیں خان محمد مری کے بیٹوں کی نہیں بلکہ یہ مسخ شدہ لاشیں ہماری ریاست اور ریاستی اداروں کی ہیں۔
اگر ہم اس طرح کے مظالم پر خاموش رہے تو ہم بھی اس جرم میں برابر کے شریک متصور ہونگے اور روز قیامت خدا کے حضور ہم سے بھی اس کی پوچھ ہوگی۔
ریاستی ادارے اپنا وجود ظاہر کرکے سرکاری رٹ بحال کریں اور وہ تمام ریاستوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں جو ریاست کے اندر بنی ہوئی ہیں اور اس عبدالرحمٰن کھیتران کو سولی پر لٹکادیں تو شاید ہم خدا کے عذاب سے بچ پائیں گے ورنہ ہماری داستان بھی نہیں رہے گی داستانوں میں...

غلط کام کرنے سے عزت کی روٹی کماکر کھانا بہتر ہے، اس بہن کو میری طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام۔  ہمیں مل کر ایسا معاشرہ تشک...
20/02/2023

غلط کام کرنے سے عزت کی روٹی کماکر کھانا بہتر ہے،
اس بہن کو میری طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام۔
ہمیں مل کر ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوگا
جس میں عورت عزت اور تحفظ کے ساتھ اپنی روزی روٹی کماسکے۔

ایک وہ طبقہ ہے جن کے ہاں شادی سے پہلے اور مہندی کی فوٹوگرافی پر لاکھوں روپے خرچ ہوتے ہیں اور دوسرا طبقہ وہ ہے جن کی بیٹی...
19/02/2023

ایک وہ طبقہ ہے جن کے ہاں شادی سے پہلے اور مہندی کی فوٹوگرافی پر لاکھوں روپے خرچ ہوتے ہیں اور دوسرا طبقہ وہ ہے جن کی بیٹی مایوں میں بیٹھی دعائیں کرتی ہےکہ باپ کو کوئی ادھار مل جائے تو برات کا کھانا پورا ہوجائے
میری دھرتی کا اصل مسئلہ انہی دو طبقات کی گہری تقسیم ہے !! اللہ کریم سب کی بیٹوں کے نصیب بہترین فرماۓ آمین الہی آمین

یورپ میں فیملی کا کوئی تصور نہیں ہےیوں کہہ لیں کے بہن بھائی ماں باپ دادا دادی کی کوئی تمیز نہیں ہےجنسی ضرورت کے لئے شادی...
19/02/2023

یورپ میں فیملی کا کوئی تصور نہیں ہے
یوں کہہ لیں کے بہن بھائی ماں باپ دادا دادی کی کوئی تمیز نہیں ہے
جنسی ضرورت کے لئے شادی کی ضرورت محسوس نہیں کی جاتی بلکہ جانوروں کی طرح وہاں رشتے گڈ مڈ ہیں ...
وہاں عورت کی کوئی عزت نہیں ہے کوئی شوہر نہیں ہے جو کہے بیگم تم گھر رہو میں ہر چیز تمہیں گھر لا کے دونگا.
وہاں کوئی بیٹا نہیں ہے جو کہے ماں تم گھر سے نہ نکلو مجھے حکم دو.
وہاں کوئی بیٹی نہیں ہے جو کہے ماں تم تھک گئی ہو آرام کرو میں کام کر دونگی
وہاں عورت گھر کے کام خود کرتی ہے...
اور روزی کمانے کے لئے دفتروں میں دھکے بھی خود کھاتی ہے.
کل تک آزادی کے نعرے لگانے والی آج سکون کی ایک سانس کو ترس رہی ہے.
کوئی مرد انہیں نہیں اپناتا
نہ ان کی ذمہ داری اٹھاتا ہے.
وہ صرف استعمال کی جاتی ہیں بس...
مسلمان عورتو !
تم کسی ملکہ سے کم نہیں ہو باپ کے سایہ میں لاڈوں سے پلی ہو.
بھائی تمہارا محافظ ہے
شوہر تمہارا زندگی بھر کا ساتھی ہے.
تم کیا سمجھتی ہو گھر میں بیٹھ کر ہانڈی روٹی کر کے تم ملازمہ ہو؟
نہیں نہیں یہ بھول ہے تمہاری یہ ہانڈی روٹی کا سامان جو تمہارا شوہر لے کر آتا ہے یہ گرمیوں کی دھوپ اور گرم لوُ وجود پگھلنے والے سورج سے لڑ کر لاتا ہے.
تمہیں تو مغربی عورتوں سے عبرت حاصل کرنی چاہیے.
لیکن تم کو آزادی نسواں کے سنہرے خواب دکھا کر تمہارے وقار کو ختم کرنے کی سازش ہو رہی ہے .
اس سازش کو نہیں سمجھو گی تو تم بھی متاعِ کوچہ و بازار بن جاؤ گی.
پلیز یورپی کلچر کی محبت کو دل سے نکال دیجیے ورنہ صرف پچھتاوا ہاتھ آئے گا اور کچھ نہیں.اگر کسی کو کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت. اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین دعاؤں میں یاد رکھیں گا.

اتنا پیار کروں گا ❤باقی تیری مرضی 🙂😁
13/02/2023

اتنا پیار کروں گا ❤
باقی تیری مرضی 🙂😁

کتنی مجبوری میں یہ نھنی پری رات کے اس پہر اپنے گھر کی زمہ داری کا بوجھ اپنے کندھوں پرلیے کھڑی ہوگی ۔😭ایس ایچ او تخت بھاٸ...
11/02/2023

کتنی مجبوری میں یہ نھنی پری رات کے اس پہر اپنے گھر کی زمہ داری کا بوجھ اپنے کندھوں پرلیے کھڑی ہوگی ۔😭

ایس ایچ او تخت بھاٸی لیاقت شاہ خان نے دوران گشت ایک پری کو دیکھا جو روڈ پر کھڑی سودا فروخت کررہی

تھی جب ایس ایچ او صاحب نے پوچھا بیٹا اکیلی ہو تو ڈر ڈر کے جواب دیا کہ ہاں یہ سودا بیچنا ہے پر ڈر لگ رہا

ایس ایچ او صاخب نے پیسے دیے اور گھر چھوڑ آیا پر کل یہ بچی پھر کسی روڈ پر کھڑی سودا فروخت کریگی کیا کریں

مجبور ہے گھر جو چلانا ہے اپنے اردگرد لوگوں کیساتھ کچھ مدد کیا کریں جنہے اللہ پاک نے عطاء کیا ہو ہے خدا آپ کو جزائے خیر دے۔ حالات بہت سخت ہے۔

اللہ پاک سب کی پریوں کا نصیب اچھا کریں امین ۔

Address

Jhelum

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu sad and romantic poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu sad and romantic poetry:

Videos

Share

Category