MJDailyNews

MJDailyNews Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MJDailyNews, Media/News Company, Jhelum.

Assalam U Alaikum
My name is MJ Rehman I will provide you daily news and will update new things so stay tuned guys don't forget to (follow) my page and stay up to date about daily news.

24/07/2023

Look poor family can not repair the wiring cannot touch it by themselves where is the government the dead government even the dies no one listens to them no one here's there voice they are very poor people they live in country Pakistan Punjab city jhelum area Kala Gujran Gali mistariyan home address "Kala Gujran Gulfam Bazar Gali Mistariyan house number H/207 Jhelum"
They are very poor people they go to Government Electricity Company Main "Wapda office" 1000 times and they didn't listen to them they never listen to them now the family is very scared and even one member of them being injured during entering to there home but they reached the hospital and checked by doctor in time but government doesn't care 😔 I request you all please 🙏 🥺 help them to crack this cruelest system and that heartless government help them please and share this post and keep commenting on this post to Facebook to reach more people so the public will listen and reach this post to the whole world so help that poor people I request you all you all have great heart that can feel the pain of that people please help them I request you one last time
Thanks You So Much
Have a nice day to you all 🙏😔

29/08/2022
29/08/2022
29/08/2022
سوات میں طالبان کی واپسی کی خبریں، کیا واقعی حکومت کچھ علاقے ٹی ٹی پی کے حوالے کر رہی ہے؟پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا ک...
11/08/2022

سوات میں طالبان کی واپسی کی خبریں، کیا واقعی حکومت کچھ علاقے ٹی ٹی پی کے حوالے کر رہی ہے؟

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے سوات میں مبینہ طور ہر طالبان کی واپسی کی خبروں سے وہاں کی عوام میں ایک خوف پھیل گیا ہے جبکہ دوسری جانب سوات کے علاقے مٹہ میں اپنے آپ کو طالبان کہلوانے والے مسلح افراد کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے بعد ہمیں کہا گیا ہے کہ اب آپ اپنے اپنے علاقوں کو جا سکتے ہیں۔

طالبان کے ساتھ مذاکرات میں شامل صوبائی حکومت کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ ایسی کوئی بات نہیں ہوئی ہے، اب تک کے مذاکرات میں صرف جنگ بندی سے متعلق بات کی گئی ہے اور اس پر کوشش کی جا رہی ہے کہ دونوں جانب سے عملدرآمد ہو۔

DailyNewsOnline

وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کی تعداد 61 تک پہنچ گئیعمران خان نے بطور وزیر اعظم 52 رکنی کابینہ چھوڑی تھی۔  عبدالجبار  ...
11/08/2022

وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کی تعداد 61 تک پہنچ گئی

عمران خان نے بطور وزیر اعظم 52 رکنی کابینہ چھوڑی تھی۔

عبدالجبار

جمعرات 11 گست 2022 10:40

جہلم (م ج نیوز اخبارتازہ ترین۔ 11 اگست 2022ء) وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ کی تعداد بڑھ کر 61 تک پہنچ گئی۔ وفاقی وزیر زیادہ ہونے کی وجہ سے وزارتیں کم پڑ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اتحادی جماعتوں کو ایڈجسٹ کرنے کے دباؤ میں وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ کابینہ کی تعداد بڑھ کر 61 تک پہنچ گئی۔ وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تعداد بڑھ کر 16 ہوگئی اور صرف 3 کے پاس قلمدان ہیں اور باقی ماندہ 13معاونین خصوصی کے پاس کوئی قلمدان ہی نہیں ہے، وزرائے مملکت 7 اور مشیروں کی تعداد 4 ہے۔
جیوز نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا تھا کہ کفایت شعاری اقدامات کے تحت کابینہ میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی تاہم اس کے بعد بھی کابینہ ارکان میں اضافے کا رجحان برقرار رہا۔
وزیر اعظم نے ملک محمد احمد خان، روبینہ عرفان اور ملک عبد الغفار ڈوگر کو بطور معاون خصوصی تعینات کیا جس کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کی تعداد بڑھ کر 61 تک پہنچ گئی ہے۔

اس وقت وفاقی وزیر 34 اور وفاقی وزارتوں کی تعداد 33 ہے جبکہ جاوید لطیف کئی ماہ سے بغیر کسی قلمدان کے وفاقی وزیر ہیں۔ وزارت نہ ہونے کے باعث چوہدری سالک حسین کو وزارت یا ڈویژن نہیں بلکہ سرمایہ کاری بورڈ کا قلمدان دیا گیا۔ اسی طرح وزارت توانائی کے دو ڈویژنز میں سے پاور ڈویژن کا قلمدان خرم دستگیر جبکہ پیٹرولیم ڈویژن کا وفاقی وزیر کوئی نہیں بلکہ مصدق ملک کو وزیر مملکت کا قلمدان دیا گیا۔
سعد رفیق کے پاس وزارت ریلویز سمیت ہوا بازی ڈویژن کا قلمدان بھی ہے۔ وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تعداد بڑھ کر 16 ہوگئی اور صرف 3 کے پاس قلمدان ہیں اور باقی ماندہ 13معاونین خصوصی کے پاس کوئی قلمدان ہی نہیں ہے، وزرائے مملکت 7 اور مشیروں کی تعداد 4 ہے۔ خیال رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے بطور وزیر اعظم 52 رکنی کابینہ چھوڑی تھی۔ بطور وزیر اعظم عمران خان کی سبکدوشی کے وقت 25 وفاقی وزراء، وزرائے مملکت اور مشیروں کی تعداد 4، 4 اور معاونین خصوصی 19تھے۔

11/08/2022
11/08/2022

Assalam U Alaikum 😀

Address

Jhelum
49600

Telephone

+923156524479

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MJDailyNews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MJDailyNews:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Jhelum

Show All