Jhang News

Jhang News All About Jhang If You Have Any Real News About Jhang Please Inbox Us
(1)

اپنی خوشیوں میں اپنے بہن بھائیوں کو یاد رکھیں 🙏اللہ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ❤️
25/03/2024

اپنی خوشیوں میں اپنے بہن بھائیوں کو یاد رکھیں 🙏
اللہ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ❤️



Jhang NA-110
10/02/2024

Jhang NA-110

Jhang NA-109
10/02/2024

Jhang NA-109

JHANG PP-125 126 127 128 129 130 131
10/02/2024

JHANG PP-125 126 127 128 129 130 131

Jhang NA-108
10/02/2024

Jhang NA-108

26/09/2023

(ٹیم سرعام ملتان کنونشن) جھنگ کے شہریوں کو سید اقرارالحسن کی دعوت عام

Jhang News

نواب شاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی کم از کم پانچ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 15 مسافر جاں بحق جب کہ 50 کے قر...
06/08/2023

نواب شاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی کم از کم پانچ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 15 مسافر جاں بحق جب کہ 50 کے قریب زخمی ہوگئے۔

پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں
05/08/2023

پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں

وریام والا جھنگ .گزشتہ شب وریام والا میں نجی کلینک سے ایمرجینسی مریض کے روپ میں اغوا کاروں کے ہاتھوں اغواء ہونے والے معر...
05/08/2023

وریام والا جھنگ .گزشتہ شب وریام والا میں نجی کلینک سے ایمرجینسی مریض کے روپ میں اغوا کاروں کے ہاتھوں اغواء ہونے والے معروف نوجوان ڈاکٹر محمد عمر رفیق کو قتل کرکے لاش نہر میں پھینک دی گئی

‏پیمرا کہاں سویا ہوا ہے؟ مریم اورنگزیب کو یہ دیکھنا چاہئے کہ پاکستانی چینلز پر کیا پیش کیا جارہا ہے؟اتنی کھلے عام شراب ن...
05/08/2023

‏پیمرا کہاں سویا ہوا ہے؟
مریم اورنگزیب کو یہ دیکھنا چاہئے کہ پاکستانی چینلز پر کیا پیش کیا جارہا ہے؟
اتنی کھلے عام شراب نوشی کہ خواتین بھی مرد کے ساتھ برابری کررہیں، بہت افسوسناک
جس نے ڈرامہ لکھا، جس نے پیش کیا، انہیں تنبیہ کی ضرورت ہے

25/07/2023

دریائےچناب راوی اور ستلج میں سیلاب کا ریڈ الرٹ جاری| وسطی پنجاب کے لوگ دریاؤں سے دور چلے جائیں | انڈیا میں ہونے والی بارشوں تمام دریاؤں کو بلند کر دیا ہیڈ مرالہ سے تازہ ترین اپڈیٹ

Date 20/07/2023 Time 6:00Pmفوارہ چوک ذیل گھر پارکنگ انتظامیہ لوگوں کو لوٹنے لگی 50 روپے کار پارکنگ پرچی کے 100روپے چارج ...
22/07/2023

Date 20/07/2023 Time 6:00Pm
فوارہ چوک ذیل گھر پارکنگ انتظامیہ لوگوں کو لوٹنے لگی 50 روپے کار پارکنگ پرچی کے 100روپے چارج کرنے لگے جب ان سے میں نے پوچھا کہ 100 کس بات کہ تو اگے سے کہتے ٹھیکہ بہت مہنگا ہوا ہے اگر کھڑی کرنی تو ٹھیک نہی تو جائیں
جبکہ پرچی پر کوئی فیس نہی لکھی ہوئی
میری متعلقہ محمکہ اور ڈی سی جھنگ سے اپیل ہے کہ انکے خلاف کاروائی کریں
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ پوسٹ کو شئیر کریں

اطلاع عامہفتہ کو منڈی مویشیاں ملہوآنہ موڑ نہیں لگے گی برائے مہربانی جانور لے کر منڈی نہ آئیں
15/07/2023

اطلاع عام
ہفتہ کو منڈی مویشیاں ملہوآنہ موڑ نہیں لگے گی برائے مہربانی جانور لے کر منڈی نہ آئیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کٹوتی کرنے والے  ایجنٹوں کی دکانداری ختم‏بینظیر سماجی تحفظ بینک اکاؤنٹس کا آغاز ابتدائی طو...
10/07/2023

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کٹوتی کرنے والے ایجنٹوں کی دکانداری ختم

‏بینظیر سماجی تحفظ بینک اکاؤنٹس کا آغاز ابتدائی طور پر سکھر،ملتان،بہاولپور،لاہور،پشاور،کوئٹہ شمالی وزیرستان، ڈی آئی خان اور سانگھڑ سے کیا گیا ہے

‏بینک کے انتخاب کا حق خواتین کے پاس ہو گا جس میں انہیں چیک بک اور ڈیبٹ کارڈ کی سہولت ہو گی۔

پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے7.0 شیدت
21/03/2023

پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے7.0 شیدت

عثمان وزیر نے تاریخ رقم کر دی۔ ورلڈ ٹائٹل جیتنے والے پہلے پاکستانی پروفیشنل باکسر۔  🇵🇰♥️🥊اِن کے لیے اور پورے ملک کے لیے ...
02/10/2022

عثمان وزیر نے تاریخ رقم کر دی۔ ورلڈ ٹائٹل جیتنے والے پہلے پاکستانی پروفیشنل باکسر۔ 🇵🇰♥️🥊
اِن کے لیے اور پورے ملک کے لیے یہ قابلِ فخر لمحہ ہے۔ عثمان وزیر آپ نے ہم سب کا سر فخر سے بلند کیا۔

‎ ‎

آڈیو لیکس: ’ڈپلومیٹک سائفر کی کاپی وزیراعظم ہاﺅس کے ریکارڈ سے غائب ہے۔‘‏وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس م...
30/09/2022

آڈیو لیکس: ’ڈپلومیٹک سائفر کی کاپی وزیراعظم ہاﺅس کے ریکارڈ سے غائب ہے۔‘‏
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں ڈپلومیٹک سائفر سے متعلق آڈیوز کی تحقیقات کے لیے کابینہ کی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ سائفر کی کاپی وزیراعظم ہاؤس کے ریکارڈ سے غائب ہےوزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں ڈپلومیٹک سائفر سے متعلق آڈیوز کی تحقیقات کے لیے کابینہ کی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ سائفر کی کاپی وزیراعظم ہاؤس کے ریکارڈ سے غائب ہے۔

وفاقی دارالحکومت میں ہزاروں کسانوں کی جانب سے کھاد کی بلیک مارکیٹنگ، کھاد اور بیج کی وافر مقدار میں فراہمی، ڈیزل اور بجل...
30/09/2022

وفاقی دارالحکومت میں ہزاروں کسانوں کی جانب سے کھاد کی بلیک مارکیٹنگ، کھاد اور بیج کی وافر مقدار میں فراہمی، ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ گندم کی خریداری کی امدادی قیمت چار ہزار روپے فی من مقرر کرنے کے مطالبات کے حق میں احتجاج جاری ہے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اعوان کو جم...
30/09/2022

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اعوان کو جمعرات کے روز ایون فیلڈ ریفرنس میں بری کر دیا ہے

جھنگ کے دوستوں سے گزارش ہے کے ایک دوسرے کو سپورٹ کریں آج کل یو ٹیوب سے بہت اچھی کمائی ہو رہی ہے لیکن اکثر لوگوں کو 4000 ...
22/08/2022

جھنگ کے دوستوں سے گزارش ہے کے ایک دوسرے کو سپورٹ کریں آج کل یو ٹیوب سے بہت اچھی کمائی ہو رہی ہے لیکن اکثر لوگوں کو 4000 گھنٹے واچ ٹائم اور سبسکرپشن 1000 لوگوں کو حاصل کرنے میں دشواری ہوتی ہے ۔ ہم اس پلیٹ فارم سے ایک واٹس ایپ گروپ تشکیل دے رہے ہیں جس میں ہم سب ایک دوسرے کی بھرپور سپورٹ کریں گے۔ شمع سے شمع روشن کریں گے اور اپنے شہر کے لوگوں کا ساتھ دیں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے گروپ جوائن کریں۔

WhatsApp Group Link 👇

WhatsApp Group Invite

30/07/2022

جھنگ دریائے چناب کے وست میں سیلاب کی حالیہ صورتحال کے پیش نظر دیکھئے خصوصی رپورٹ شاہ جیونہ سے نمائندہ جھنگ نیوز سمیع اللّٰہ

یوٹیوب چینل لنک
https://youtu.be/PcQG3T4dwN8

29/07/2022
10/02/2022

Address

Street No 1
Jhang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhang News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jhang News:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Jhang

Show All