Mera Jhang

Mera Jhang Jhang is the capital city of Jhang District, in the central portion of the province of Punjab, Pakistan. Situated on the east bank of the Chenab river

20/10/2024

کروڑ عوام کو معلوم نہیں۔۔
کہ وفاقی کابینہ نے جو مسودہ منظور کیا۔۔

19/10/2024

یہ کس کو بے وقوف بنا رہے ہیں ان ترامیم کے ذریعے۔۔۔ وزیر اعظم کو اپنی کابینہ کے انتخاب کی اجازت نہیں۔۔۔

18/10/2024

سپریم کورٹ ٹو الیکشن کمیشن
آ تیرے جن کڈاں🤣

18/10/2024

انڈیا، ایران اور افغانستان کے پڑوس میں اغوانستان ہے

17/10/2024
17/10/2024

پنجاب کالج کا لڑکی سے مبینہ ریپ کا معاملہ میڈیا پر نہ دکھانے اور دبانے کی وجہ یہ ہے کہ میاں عامر دنیا نیوز کے سی ای او ہیں پنجاب کالج صرف میاں عامر کا نہیں بلکہ سہیل افضل کا بھی ہے جس کا بیٹا محسن نقوی کی کابینہ کا وزیر بھی رہ چکا ہے میاں عامر 450 پنجاب کالجز کے چیئرمین تین چارٹڈ یونیورسٹیوں کے چیئرمین 700 سے زائد الائیڈ سکول کے مالک اور 300 سے زائد EFA سکول کے مالک ہیں اور میاں عامر کا شراکت دار چوہدری منیر بھی ہے جس کا بیٹا مریم نواز کا داماد ہے یہ ہے وہ حقیقت جو اب تک کسی میڈیا چینل یا کسی بھی ویڈیو میں نہیں بتائی گئی اور یہی ہے وہ وجہ جس کی وجہ سے ابھی تک اس معاملے کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے
سچ جان کر جیو 🤞🏻

17/10/2024

راولپنڈی میں پنجاب کالج کے باہر طلبہ کا احتجاج، پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ

13/10/2024

ملک کے اثاثے گروی رکھ کر 20 بیس کروڑ میں ایم این اے خریدے جا رہے ییں۔عوام کو ریلیف دینے کیلئے ان کے پاس پیسہ نہیں ھے

28/09/2024

راولپنڈی میدآنِ جنگ
پنجاب پولیس کی فسطائیت عروج پر پولیس نے مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلا دیں

26/09/2024

کاپیڈ

میں اس کی مذمت تو کرتا مگر ....! ‏میں نے جب وڈیو میں ملک کے چیف جسٹس کو اپنی فیملی کے ساتھ یوں لعنت پڑتے دیکھا تو مجھے اچھا نہیں لگا - آخر عورت کا خیال کرنا چاہیے تھا - میں نے ڈونٹ والے کے اس عمل کی مذمت لکھنے کیلئے قلم اٹھایا تو مجھے قلم نے ٹوکا اور کچھ یاد دلایا - ‏مجھے وہ عمران ریاض ⁦‪‬⁩ یاد آیا جس کے چار ماہ تک اغوا رہنے کے بعد جب وہ ریلیز ہوا اور وکلاء کی جانب سے یہ کہا گیا کہ وہ سپریم کورٹ میں پیش ہو کر اپنے اغوا کرنے والوں کا بتایے گا بس اس کو سکیورٹی دی جائے ' تو قاضی عیسی نے بہت رعونت سے کہا تھا کہ "اب ہم اس کیلئے ریڈ کارپٹ بچھا دیں ؟" ‏مجھے وہ سماعت یاد آئ جس میں جب قاضی کو یہ بتایا گیا کہ تحریک انصاف کے الیکشن امیدواروں کو اغوا کرلیا جاتا ہے اور پھر ان سے زبردستی پریس کانفرنس کروا کر استعفیٰ لیا جاتا ہے تو قاضی عیسی نے بہت طنز سے کہا تھا "اگر آپ یہ تپش برداشت نہیں کرسکتے تو سیاست چھوڑ دیں " ‏"If you can't stand the heat of the kitchen, then do not be in the kitchen". ‏" ‏ ‏مجھے اسلام آباد ہائی کورٹ کے وہ چھے جج یاد آگیے جن کی فیملیوں کو ایجنسیوں کے ذریے دھمکایا اور تشدد کامجھے ملٹری کورٹس میں قید وہ سو سویلین یاد آگیے جن کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کو اس قاضی کے بنایے ہویے ایک بینچ نے جایز قرار دیا تھا -

‏قاضی صاحب کی بیٹی کے سامنے باپ کو گالی پڑنا مجھے اچھا نہیں لگا پر پھر مجھے عالیہ حمزہ ' خدیجہ شاہ اور صنم جاوید یاد آگئیں جن کی بیٹیاں مہینوں ماں سے دور رہیں اور یہ سب سیاسی بنیادوں پر ہوا اور اسی قاضی کی ناک کے نیچے ہوا -
‏مجھے پچھلے دو سال میں سینکڑوں وکرز کا اغوا ' تشدد فیک ایف آئ آرز یاد آئیں جن کا جب قاضی صاحب کی عدالت میں ذکر کیا جاتا تھا تو وہ بہت اکتاہٹ سے کہتے تھے کہ "سیاست باہر جا کر کرلینا " -

‏میں مذمت لکھنے ہی والا تھا کہ مجھے 13 جنوری 2024 کا وہ فیصلہ یاد آگیا جس میں اسی چیف جسٹس نے اس ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا انتخابی نشان چھین کر اس ملک کے عام عوام سے ان کا حق انتخاب چھیننے کی کوشش کی تھی - مجھے فیصل آباد کا وہ بابا یاد اگیا جو آٹھ فروری کے دن پولنگ سٹیشن میں اونچی آواز میں بیلٹ پپپر اٹھا کر پوچھ رہا تھا "پتر ان پینتالیس نشانوں میں خان کا بندہ کونسا والا ہے ؟" - اس بابے کی ناخواندگی کا مذاق کسی اور نے نہیں بلکہ اسی چیف جسٹس نے ان سے حق انتخاب چھین کر اڑایا تھا -

‏جب یہ سب یاد آیا تو میں نے مذمت والا قلم رکھ دیا اور مزاحمت والے قلم سے میں نے بھی لکھ دیا -

‏"آپ فایز عیسئی ہیں ؟ آپ پر اور آپ کے اندر چھپے ایک بغض زدہ کینہ پرور منصف پر تین حرف ..."
#منقول

14/09/2024

ریٹائرڈ کلچر ختم کرو
35 سال کے جوان کو اوورایج قرار دیا جاتا ہے اور دوسری طرف 65 سال کے بوڑھے ایکسٹنشن ایکسٹنشن کھیل رہے ہیں🤐

پاکستان اس وقت قدیم مصر بنا ہوا ہے۔ جہاں غلام صبح سےشام تک "فرعونوں" کی عیاشیکا خرچ اٹھانے کیلئے محنتکرتے ہیں.
14/09/2024

پاکستان اس وقت قدیم مصر بنا ہوا ہے۔ جہاں غلام صبح سے
شام تک "فرعونوں" کی عیاشی
کا خرچ اٹھانے کیلئے محنت
کرتے ہیں.

26/08/2024

33 لاشیں بلوچستان سے پنجاب کو تحفہ آئی ہیں۔ ریاست کی نااہلی

کارساز ٹریفک حادثے کی ملزمہ کا دماغی توازن ٹھیک نہیں پھر بھی اتنے عہدوں پر فائز ہیں،، اصل میں پاگل وہ خاتون نہیں بلکہ یہ...
20/08/2024

کارساز ٹریفک حادثے کی ملزمہ کا دماغی توازن ٹھیک نہیں پھر بھی اتنے عہدوں پر فائز ہیں،، اصل میں پاگل وہ خاتون نہیں بلکہ یہ سارے مل کر 77 سال سے ہم کو پاگل بنا رہے ہیں

18/08/2024

بارش کے بعد لوہلے شاہ قبرستان جھنگ کی صورتحال

Address

Ayub Chowk
Jhang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share