جھنگ میں شہری صحت کارڈ سے فائدہ اٹھانے لگے
جھنگ میں شہری صحت کارڈ سے فائدہ اٹھانے لگے ۔ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈیڑھ ماہ کے دوران 2 ہزار 300 سے زاہد افراد مستفید ہوئے۔ جس میں ادویات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ مفت آپریشن بھی کئے گئے۔ ڈی ایچ کیو جھنگ ڈویژن بھر میں صحت کارڈ کے ذریعے علاج کرنیوالا سب سے بڑاہسپتال بن گیا ۔
ملزم ربنواز ولد غلام عباس کوزیر دفعہ 302 مقدمہ ثابت ہونے پر سزا موت کا فیصلہ سنایاگیا
جھنگ: ایڈیشنل سیشن جج خضر حیات منہاس نے ملزم ربنواز ولد غلام عباس قوم بلوچ سکنہ چاہ حیات والا موضع مزاری کو مقدمہ نمبر547/19 بجرم 302/34 تھانہ قادرپور میں ملزم ربنواز کو مقدمہ ہذا سے بری کیے جانے کا حکم سنایااور مقدمہ نمبر68/19 بجرم302/109 تھانہ قادرپور ملزم رب نواز ولد غلام عباس کو مقدمہ ہذا میں قتل ثابت ہونے پر سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے ہرجانہ جوکہ وراثان کو ادا کرنے اور بقیہ 4 کس ملزمان کو بری کیے جانے کا حکم سنایا ۔مزید برآں علی رضا اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پپلک پراسیکیوٹر نے مقدمہ ثابت کرنے میں عدالت کی معاونت کی۔
جھنگ کی آواز ۔۔۔۔ Jhang ki Awaz ....
جھنگ کی آواز Jhang ki awaz جھنگ کی آواز Jhang Ki Awaz جھنگ کی آواز #logo
4 افراد کی گیارہ سالہ بچی سے زیادتی ۔
1۔ 4 افراد کی گیارہ سالہ بچی سے زیادتی ۔
2۔ جھنگ کے شہری گندہ پانی پیشے پر مجبور
#جھنگ #احمد #پور #سیال
گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت کا سلسلہ جاری
محلہ مختار آباد میں 1 ماہ سے سیوریج کا گندہ پانی جمع
مقامی ایم این اے کا علاقہ بنیادی سہولیات سے محروم
موضع باغ کے ایک گھر میںآتش زدگی کی اطلاع
موضع باغ کے ایک گھر میںآتش زدگی کی اطلاع
گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت کا سلسلہ جاری
مقامی ایم این اے کا علاقہ بنیادی سہولیات سے محروم
محلہ مختار آباد میں 1 ماہ سے سیوریج کا گندہ پانی جمع
جھنگ کی خبریں jhang ki Awaz jhang news
#news #news #newsvl #newsong #newsingle #newspaper #newsalert #newstarts #NewsUpdate #newsletter #newsupdate جھنگ کی خبریں jhang ki Awaz jhang news#jhang #جھنگ کی #آواز #news
Women Protest in Jhang
جھنگ میں گذشتہ کئی روز سے مختلف علاقوں کی گیس بند ہے ۔ گھریلو گیس کی بندش کے خلاف شہر بھر کی خواتین نے توے ، دیگچیاں اور چمٹے اٹھا کر ڈپٹی کمشنر جھنگ کے آفس کے باہر احتجاج کیا