yasir usman

yasir usman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from yasir usman, Media/News Company, Jhang.

08/04/2024

گوجرہ۔ پشاور سے کراچی جانے والی ٹرین رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ۔ پکاانا اسٹیشن کے قریب پھاٹک پر ریت سے بھرا ڈمپر ٹرین انجن سے ٹکرا گیا۔ ٹرین انجن کا ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی شدید زخمی۔ ڈرائیور انجن میں پھنس گیا انجن کو کاٹ کر ڈرائیور کو نکالا جا رہا ہے۔ ٹرین انجن کو نقصان کو بھی نقصان پہنچا.موقع پر ریسکیو نے امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا

23/07/2023
علی احمد ہسپتال کے پارکنگ میں صحافیوں اور وکیلوں کے لیے ٹھیکدار نے دوکاں بلوچاں سے دوکاں بلوچاں گروپ  ہائر کر لیا ٹھیکدا...
14/07/2023

علی احمد ہسپتال کے پارکنگ میں صحافیوں اور وکیلوں کے لیے ٹھیکدار نے دوکاں بلوچاں سے دوکاں بلوچاں گروپ ہائر کر لیا ٹھیکدار نے واضع الفاظ میں اپنی دشمنی کا اظہار کر دیا ہے کل ایک وکیل سے جھگڑا ہوا وکیل نے کہا کہ آپ بینر اتار دیں ٹوکن کی فیس بے شک سو روپے لے لو یہ غیر مناسب بات ہے ٹھیکدار سے جب رابطہ کی کوشش کی گئی تو موصوف مصروف ہونے کا بہانہ بنا کر کال بند کر گئے
اب دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے

جھنگ لاری اڈہ سے نکلنے والی ہائی ایس کے ساتھ پرچی مافیا کی غنڈہ گردی اوور چارچنگ احتجاج غنڈہ گردی ڈرائیور پر تشدد پرچی ل...
14/07/2023

جھنگ لاری اڈہ سے نکلنے والی ہائی ایس کے ساتھ پرچی مافیا کی غنڈہ گردی اوور چارچنگ احتجاج غنڈہ گردی ڈرائیور پر تشدد پرچی لاری اڈہ سے نکلنے والی گاڑیوں۔سے اس لیے لی جاتی ہے کہ لاری اڈہ میں سہولیات دی ہوئی ہیں اور سہولت آپ کے سامنے ہے

ٹھیکیدار جو کل۔تک پچاس روپے کی پرچی دیتا تھا آج کہا کہ 100_,روپے فی پھیرا ہے جس پر ڈرائیور نے یہ پوچھا کہ کل تو پچاس کی۔تھی آج 100 کیوں بجائے سمجھانے کہ ٹھیکہ بڑھ گیا ہے یا کوئی اور وجہ ہے غنڈے بلوا کر ڈرائیور پر شدید تشدد کروایا اور ذخمی کر دیا جس پر 15 پر ڈرائیور نے کال۔کی تھانہ سٹی پولیس کا تھانیدار بجائے ذخمی داد رسی کرنے کے الٹا پرچی مافیا سے مل گیا ڈی سی جھنگ ڈی پی او جھنگ نوٹس لے

12/07/2023

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کھیوہ جھنگ پہنچ گئے۔

اگلے 48 گھنٹے انتہائی اہم قرار دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ بھارت نے پانی چھوڑنے کی تمام تیاری مک...
09/07/2023

اگلے 48 گھنٹے انتہائی اہم قرار دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ بھارت نے پانی چھوڑنے کی تمام تیاری مکمل کر لی، جھنگ ملتان سیلاب کے ریڈار پر ہیں

09/07/2023

ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر پہلے مرحلہ میں ٹوبہ روڑ پر نئی لائٹس کو تنصیب کر دیا گیا ہے۔۔۔۔

ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر گڑھ مہاراجہ سے  لیہ روڑ کی مرمت کا کام جاری ہے۔۔۔۔۔۔
08/07/2023

ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر گڑھ مہاراجہ سے لیہ روڑ کی مرمت کا کام جاری ہے۔۔۔۔۔۔

07/07/2023

غریب ملک کے امیر افسر ۔ پنجاب بھر میں 2023 نئے ماڈل کی فارچونرز ڈپٹی کمشنرز کے حوالے۔

جھنگ فوارہ چوک کے قریب تحصیل کے ساتھ ابھی ابھی ایک بجلی کا کھنبہ اور ٹرانسفارمر روڈ کے اوپر گر گیا ہے اور ایک موٹرسائیکل...
06/07/2023

جھنگ فوارہ چوک کے قریب تحصیل کے ساتھ ابھی ابھی ایک بجلی کا کھنبہ اور ٹرانسفارمر روڈ کے اوپر گر گیا ہے اور ایک موٹرسائیکل سوار تاروں کے نیچے گیا ہے الحمدللہ بندے کو کچھ نہیں ہوا

‏ڈوبنے والی کشتی پر 770 افراد سوار تھے جن میں سے 320 پاکستانی تھے۔ صرف 12 زندہ بچ سکے۔ کل کشتی سے ناقابل شناخت 78 ڈیڈ با...
18/06/2023

‏ڈوبنے والی کشتی پر 770 افراد سوار
تھے جن میں سے
320 پاکستانی تھے۔ صرف 12 زندہ بچ سکے۔
کل کشتی سے ناقابل شناخت 78 ڈیڈ باڈیز مل سکی ہیں۔
باقی ڈیڈ باڈیز گہرے پانی مطلب
ڈیڈ زون میں جانے کی وجہ سے تلاش نہیں کی جا سکتیں۔
ایک دوست کا کہنا ہے کہ ساری ڈنکی والی کشتیاں ڈوبتی نہیں تو ان سے کہنا
چاہتا ہوں کہ ساری ڈوبی ہوئی کشتیاں رپورٹ بھی نہیں ہوتیں اور
ساری لیبیا یا تیونس سے بحرہ روم پار اٹلی پہنچتی بھی نہیں!
اس بارے میں ہم ہمیشہ شور مچاتے
ہیں کہ
خدارا پاکستان میں ان غیرقانونی
ایجنٹوں کو
پکڑ کر ہمیشہ کے لئے جیل میں ڈالیں مگر
کسی کو ہوش ہی نہیں ۔
اللہ پاک ہمیں قانونی رستے اپنانے کی
توفیق دے اور
ساتھ حکومتوں یا ریاست کو اپنے
کفن سے باہر نکل کر یوتھ کے بارے
سوچنے کی توفیق دے۔۔۔ آمین

13/06/2023

جھنگ کا پوش علاقہ سٹیلایٹ ٹاون

دو روز میں پینٹ اتر گیا
10/06/2023

دو روز میں پینٹ اتر گیا

Address

Jhang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when yasir usman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share