Zubair Abbas Baloch

Zubair Abbas Baloch ہمارے پیج پر ولوگ ویڈیو� دیسی ماحول �اردو پنجابی سراٸیکی?

22/09/2022
26/08/2022

Jumma mobarak ❤️

26/08/2022

‏اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔

﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾

25/08/2022

دسویں محرم الحرام قیامت خیز مجلس ۔
زاکر اہلیبیت عمران حیدر مورانی۔
شہادت علی اصغر ع
بمقام۔ چوہکن بلوچاں نزد ماڑی شاہ سخیرہ ضلع جھنگ۔

25/08/2022

‏اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو اچھی طرح تحقیق کرلیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم نادانی سے کچھ لوگوں کو نقصان پہنچا بیٹھو، اور پھر اپنے کئے پر پچھتاؤ۔

﴿سورۃ الحجرات،۶﴾

24/08/2022

بچوں کو دینی تعلیم لازمی دیں
کیونکہ اگر ایک ماں دیندار ہو گی
تو دین نسلوں تک پہنچ جائے گا.
دُعاگو۔ زبیر عباس بلوچ.

24/08/2022

لوگ زندگی کو زندگی سمجھ بیٹھے ہیں
اصل زندگی تو موت کے بعد آۓ گی
سچ کہتا ہوں لوگوں سمجھ جاؤ اب
بہت کالی ہے قبر کی جو رات آۓ گی

24/08/2022

مجھے اپنے رب پر پورا یقین ہے
اور اسی پر یقین ہے
وہ میری شہ رگ سے زیادہ میرے قریب ہے
وہ ضرور میری سنے گا

24/08/2022

نماز سے نہ کہو مجھے کام کرنا ہے
بلکہ کام سے کہو مجھے نماز پڑھنی ہے

24/08/2022

رب کو ہماری نہیں
بلکہ ہمیں رب کی ضرورت ہوتی ہے

24/08/2022

ہم اس دور میں جی رہـــے ہیں جہاں عمل کرنے سے زیادہ
فارورڈ کرنے میں ثواب سمجھا جاتا ہے.

24/08/2022

جو اللہ کی یاد میں وقت گزارتے ہیں
وہ کبھی بھی پریشان نہیں ہوتے

24/08/2022

ایک مٹی کے بنے انسان کی محبت میں اتنی طاقت ہوتی ہے
کہ دل کا قرار اور آنکھوں کی نیند چھین لیتی ہے
مالک الملک کی محبت کا عالم کیا ہوگا؟

24/08/2022

اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ
اللہ وہ نہیں دیتا جو تمہیں اچھا لگتا ہے
بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لیے اچھا ہوتا ہے

24/08/2022

دوسروں کو معاف کرنا سیکھو
اللہ تعالی معاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے

24/08/2022

رب سے مانگ کر دیکھو تو سہی
ایک وہی تو ہے جو حقیقت میں آپ کا منتظر ہے

24/08/2022

وہ عورت خوش قسمت ہوتی ہے
جس کی پہلی اولاد بیٹی ہوتی ہے

24/08/2022

دل میں صرف رب کے لیے محبت رکھو
دنیا کی محبت غم کے سوا کچھ نہیں دیتی

23/08/2022

توبہ روح کا غسل ہے
جتنی بار کی جائے
روح میں نکھار پیدا ہوتا ہے

23/08/2022

کیجئے ہر بات پر صبرو شکر
بہت حسیں ہے خدا پہ یقین کا سفر

23/08/2022

جو مل رہا ہے وہی تمہارے لیے بہتر ہے
تم نہیں جانتے لیکن دینے والا خوب جانتا ہے

23/08/2022

لوگوں کے دلوں میں اپنا مقام
اس طرح سے بنا لو مر جاؤ
تو تمہارے لئے دعا کریں
اگر زندہ ہو تو ملنے کی جستجو کریں

23/08/2022

آئیے ہم سب اپنے گناہوں کی معافی کے لئے اپنے رب کی طرف رجوع کریں بےشک وہ بڑا مہربان ہے

23/08/2022

نماز کے لیے دنیا کو چھوڑ دو
لیکن
دنیا کے لیے نماز کو نہیں چھوڑو

23/08/2022

لوگوں کی سازشیں آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں
قران نے بتایا ہے اور تمھارا رب بہترین چال چلنے والا ہے

23/08/2022

پریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں
بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے

23/08/2022

کلمہ پڑھنے سے ایمان تازہ رہتا ہے
لا الہ الا الله محمد رسول الله
جس کو بھی سینڈ کرو گے
وہ کلمہ آپ کی وجہ سے لازمی پڑھے گا

23/08/2022

اللہ کو پا کر کبھی کسی نے كچھ نہیں کھویا
اور اللہ کو کھو کر کسی نے کبھی کچھ نہیں پایا

23/08/2022

انسان عقل کا محتاج ہے
عقل ادب کا ادب علم کا
علم محتاج ہے الله تعالى كے فضل کا
فضل طلب کرو الله تعالی سے

22/08/2022

"وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ "✨
" تم چاہ بھی نہیں سکتے اگر اللّٰہ نہ چاہے تو "🧡🌻🖤🦋✨

20/08/2022

ہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چپھی ہوتی ہے
یہ بات اللہ ہی بہتر جانتا ہے

15/08/2022

‏ماں زندگی کی تاریک راتوں میں روشنی ہے
‏باپ ٹھوکرو سے بچانے والا مضبوط سہارا ہے.
Regards by:
Zubair Abbas Baloch

14/08/2022

آزادی مبارک

🇵🇰 Zindabad 😍
14/08/2022

🇵🇰 Zindabad 😍

14/08/2022

‏(اے پیغمبرﷺ!) درگذر کا رویہ اپناؤ، اور (لوگوں کو) نیکی کا حکم دو، اور جاہلوں کی طرف دھیان نہ دو ۔

﴿سورۃ الاعراف، ۱۹۹﴾

Beshak ❤️
08/08/2022

Beshak ❤️

06/08/2022

ہم سردار شہر یار خان بلوچ کے شکر گزار ہیں جنہوں نے رات دن ایک کر کے اپنے قیمتی وقت سرف کر کے غریب عوام کا گریڈ والا مسلہ آج حل کروا دیا اور اب الحمداللَّہ بجلی کے وولٹیج بہت اچھے ہو گۓ ہیں اور چوہکن بلوچاں کی پوری عوام سردار شہر یار خان کو دعاٸیں دیتے ہیں اللّہ پاک آپ کو سدا سلامت رکھے اور کامیاب عطا فرماۓ آمین۔

مٹی میں مل گئے ارادے یزید کے لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین کا.
02/08/2022

مٹی میں مل گئے ارادے یزید کے
لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین کا.

Address

Jhang

Telephone

+923408948655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubair Abbas Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zubair Abbas Baloch:

Videos

Share

Category