KNN TV

KNN TV KNN TV. KHUSHAB NEWS NETWORK

12/11/2023

اسلام آباد کے سب سے بڑے ہسپتال پمز میں پاکستانی پختون اور آفغانی پٹھانوں کی لڑائی جاری

ابتدائی اطلاعات کے مطابق لڑائی جھگڑا پاکستان کو گالی دینے پر شروع ہوئی
جو ابھی جاری ہے

50 کے قریب افغانیوں نے پاکستانی پختونوں
کو یرغمال بنا رکھا ہے۔

مدد کے لئے اسلام آباد پولیس کو کال کردی گئی زرائع۔

10/11/2023
10/11/2023
10/11/2023
10/11/2023
کے این این(KNN) کی نشاندہی پر اسلام آبادپولیس ان ایکشنوفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں قحبہ خانوں،منشیات و...
09/11/2023

کے این این(KNN) کی نشاندہی پر اسلام آبادپولیس ان ایکشن
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں قحبہ خانوں،منشیات و شراب فروشوں اور شیشہ و حقہ سنٹرزکے خلاف کریک ڈاو
آئی جی اسلام آباد کے حکم پرکیپیٹل پولیس تھانہ شالیمار نے شیشہ سنٹرز کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے چار ملزمان کوگرفتارکرلیا،گرفتار ملزمان کے قبضہ سے حقہ اور شیشہ برآمد کرلیے گئے،گرفتار ملزما ن کیخلاف مقدمہ درج۔

اسلام آباد دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردات۔ادویات سپلائی کرنے والی ڈسٹریبیوٹر کمپنی پریمٸر کی گاڑی پر ترامڑی چوک ...
09/11/2023

اسلام آباد دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردات۔
ادویات سپلائی کرنے والی ڈسٹریبیوٹر کمپنی پریمٸر کی گاڑی پر ترامڑی چوک میں ڈکیتی۔ فاٸرنگ سے ڈراٸیور سیلز مین شدید زخمی۔زرائع

رورل سب ڈویژن جوہرآباد نے گرڈ اسٹیشن کی بیک پر  غیرقانونی  بنائے گئے ٹاؤن میں مالی مفادات کی خاطر پول نصب کر کے بجلی چلا...
09/11/2023

رورل سب ڈویژن جوہرآباد نے گرڈ اسٹیشن کی بیک پر غیرقانونی بنائے گئے ٹاؤن میں مالی مفادات کی خاطر پول نصب کر کے بجلی چلادی۔زرائع۔ایس ایSEفیسکو اورچیف ایگزیکٹوآفیسر فیسکو کے لیئے لمحہ فکریہ۔

جوہرآباد کی اربن اور رول سب ڈویژن میں غیر قانونی میٹرز کی بھرمار۔فیسکوکو کروڑوں روپے کا ٹیکہ۔صرف ان تین میٹرز کی مد میں ...
09/11/2023

جوہرآباد کی اربن اور رول سب ڈویژن میں غیر قانونی میٹرز کی بھرمار۔فیسکوکو کروڑوں روپے کا ٹیکہ۔صرف ان تین میٹرز کی مد میں قومی خزانہ کو تقریبا18 لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا گیا۔زرائع

09/11/2023

پنجاب کے رنگ

09/11/2023

اسلام آباد کے لوک ورثہ میلہ میں ثقافتی رنگ

09/11/2023

لوک ورثہ اسلام آباد

https://youtu.be/bYXPImuildc?feature=shared
08/11/2023

https://youtu.be/bYXPImuildc?feature=shared

اسلام آبادایکسپریس وے پر سفر کرنے والے شہریوں کے لیئے بری خبریہ ہے کہ زیر تعمیر کاک پل 31مارچ کو مکمل ہوگا تب تک شہریوں کےلئے ٹریفک جام کا مسلہ رہےگا۔

07/11/2023

ثقافتی شو شکرپڑیاں اسلام آباد

07/11/2023

گلگت بلستان ثقافت

07/11/2023

راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد میں نوسر بازوں کی پولیس سے ملی بھگت شہریوں پر مقدمات کی بھرمار.زرائع

آئی جی صاحب جب اپنے محافظ ہی لوٹنا شروع کر دیں تو بندہ کس سے شکایت کرے۔اسلام آباد کے ہر ناکہ پر پولیس کے روپ میں ڈاکوکھڑ...
07/11/2023

آئی جی صاحب جب اپنے محافظ ہی لوٹنا شروع کر دیں تو بندہ کس سے شکایت کرے۔اسلام آباد کے ہر ناکہ پر پولیس کے روپ میں ڈاکوکھڑے ہیں۔روزانہ کی بنیاد پر شریف فیملیزکو تنگ اور بلیک میل کر کے پیسے لیئے جاتے ہیں.بلاشبہ آپ اچھے انسان ہیں لیکن آپ کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے۔

Saraiki Song& Cultureسرائیکی ثقافت
07/11/2023

Saraiki Song& Culture
سرائیکی ثقافت

PUNJABI Culture.Punjabi Rang
07/11/2023

PUNJABI Culture.Punjabi Rang

6نومبر 2023 شکرپڑیاں اسلام آباد

گلگت بلستان علاقائی میوزک
07/11/2023

گلگت بلستان علاقائی میوزک

6نومبر 2023شکرپڑیاں اسلام آباد

06/11/2023

انوائرمنٹ اسلام آباد کے ملازمین کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر سرکاری لکڑی چوری کا انکشاف۔

03/11/2023
میرٹ ھوٹل اور سرینہ ھوٹل  کے باہر بغیرپرمنٹ شراب لے کرجانے والوں کے چند تصویری مناظر
03/11/2023

میرٹ ھوٹل اور سرینہ ھوٹل کے باہر بغیرپرمنٹ شراب لے کرجانے والوں کے چند تصویری مناظر

03/11/2023

گوجرخان کے نواحی علاقے گلیانہ میں سرکاری سکول کے باہر پٹھانوں کی فائرنگ ۔

02/11/2023

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے ریکارڈ سنٹر روات میں راولپنڈی کی تاریخ کی سب سے بڑی بےضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے،
2018-2019-2020 میں جعلی فرد بدر بنا کر اور اس کا عمل کر کے کمپیوٹر پر چسپاں کر کے لوگوں کی ہزاروں کنال زمینوں سے محروم کر دیا گیا ہے، کئی لوگوں کے جعلی سائن جعلی انگوٹھے لگا کر ان کی زمینوں سے محروم کر دیا گیا ہے، جس پر ڈی جی انٹی کرپشن پنجاب کے احکامات کی روشنی میں افسران اور اہلکاروں کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا گیا ہے،
ڈائریکٹر جنرل انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب سہیل ظفر چھٹہ کی خصوصی ہدایت پر ریجنل ڈائریکٹر انٹی کرپشن راولپنڈی (ریجن) خالد یامین ستی نے راولپنڈی کی تاریخ کے سب سے بڑے سیکنڈل اراضی ریکارڈ سنٹر روات راولپنڈی میں 2018 سے 2020 تک فراڈ، دھوکہ دہی، نوسربازی، ٹمپرنگ ،جعلی انتقلات اور عمل کر کے سینکڑوں شہریوں کی ہزاروں کنال زمینیں فروخت کر کے ان کو کوڑی کوڑی پر مجبور کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، انٹی کرپشن راولپنڈی کے ڈپٹی ڈائریکٹر انوسٹی گیشن سید اسد عباس شیرازی نے اراضی ریکارڈ سہولت سنٹر روات راولپنڈی کے انچارج سے ریکارڈ طلب کر لیا ہے، اور نوسربازی، فراڈ،دھوکہ دہی، ٹمپرنگ، جعلی انتقلات اور عمل کر کے شہریوں کو ان کے حق سے محروم کرنے والے اراضی ریکارڈ سہولت سنٹر روات راولپنڈی کے افسران سابق اے، ڈی، ایل، آر، رانا مسرور، ایس، سی ،آئی ،ملک طارق حسن، سابق پٹواری بابر رحمان، ڈسپیچ رائٹر اویس امجد، ایس ،سی،او،غلام سجاد، اور ولی محمد ولد راج محمد، فضل محمود ولد حاکم خان سکنہ کھینگر چکری روڈ تحصیل وضلع راولپنڈی اور موجودہ پٹواری طاہر انجم کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا ہے،تفصیلات کے مطابق شاھد محمود ولد محمد حسین سکنہ آفیسر کالونی کینٹ راولپنڈی نے ڈائریکٹر انٹی کرپشن راولپنڈی کو درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ میں نے 2 کنال رقبہ بذریعہ انتقال نمبر 878 خسرہ نمبر 1605 موضع کھینگر چکری روڈ راولپنڈی پنجاب سمال انڈسٹری راولپنڈی کی نیلامی میں2005 کو خریدا جو محکمہ مال سے میرے نام ٹرانسفر ہوا، میں اس کا فرد اراضی ریکارڈ سنٹر روات لینے کے لیے 2022-07-01 کو گیا تو ریکارڈ سنٹر روات کے اہلکاروں نے ریکارڈ چیک کرنے کے بعد مجھے بتایا کہ میں نے یہ رقبہ 1999 کو فروخت کر دیا ہے، میں نے کہا مجھے دکھاو ایک جعلی فرد بدر بنائی گئی تھی، اور میرے جعلی انگوٹھے سائن کر کے میرا رقبہ لوگوں کو فروخت کر دیا گیا ہے اور میرے 2 کنال رقبے کو ریکارڈ سنٹر روات کے افسران اور اہلکاروں کی مبینہ ملی بھگت سے 6کنال کر کے دیگر لوگوں کو فروخت کردیا گیا، میں نے علاقہ پٹواری سے پتہ کیا تو وہاں پر میرا رقبہ میرے نام تھا، میں نے ضلع کچہری راولپنڈی سے اپنے رقبہ کی ریکارڈ کاپی حاصل کی وہ میرے نام تھی بعدازاں معلوم ہوا کہ آراضی ریکارڈ سہولت سنٹر روات کے سابق اے، ڈی، ایل، آر،رانا مسرور، ایس سی، آئی. ملک طارق حسن ،ڈسپیچ رائٹر.اویس امجد، ایس ،سی، او،غلام سجاد وغیرہ نے ملی بھگت کر کے میرا رقبہ ولی محمد ولد راج محمد اور فضل محمود ولد حاکم خان سکنہ کھینگر چکری روڈ تحصیل وضلع راولپنڈی کو فروخت کر دیا ے، اور ایک جعلی فرد بدر بنا کر کمپیوٹر پر چسپاں کر دی ہے، میں نے ان کے خلاف2022-08-1 کو ایک درخواست اینٹی کرپشن راولپنڈی کو دی کہ اراضی ریکارڈ سنٹر روات کے افسران اور اہلکاروں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے اور مجھے انصاف فراہم کیا جائے، دوران تفتیش ڈپٹی ڈائریکٹر سید اسد عباس شیرازی کے سامنے ایس، سی، او ،غلام سجاد نے انکشاف کیا ہے کہ 2018 سے 2020 میں زیادہ تر انتقلات اور عمل جعلی ہوے ہیں، اور سینکڑوں شہریوں کی ہزاروں کنال زمینیں دوسرے لوگوں کے نام کر دی گئی ہیں، اس کے بعد اس کیس کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے،اراضی ریکارڈ سنٹر روات راولپنڈی کے افسران اور اہلکاروں نے اپنی جانیں بچانے کے لیے اپنا اثر رسوخ استعمال کرنا شروع کر دیا ہے،

بحریہ ٹاؤن اسلام آباد فیز 4 No go area بن گیا۔جہاں اسلام آباد پولیس کی رسائی نہی یا کچھ اور معاملات ہیں۔مذکورہ فیز میں ر...
02/11/2023

بحریہ ٹاؤن اسلام آباد فیز 4 No go area بن گیا۔جہاں اسلام آباد پولیس کی رسائی نہی یا کچھ اور معاملات ہیں۔مذکورہ فیز میں رات گئے تک سکولز۔کالجز اور یونیورسٹیوں کے طلباء طالبات آئس اور شیشہ جیسی لعنت کی دلدل میں دیکھے جاتے ہیں کئی طلباء طالبات ان فحاشی کے اڈوں میں بلیک میلنگ کے زریعےعزتیں نیلام کراچکے ہیں۔
مذکورہ فیز میں منشیات فروشوں اور کریمینل افراد کے ڈیرے ہیں۔وسیم ستی نامی شخص ان کریمینلز اور مساج سینٹرز کے نام پر فحاشی پھیلانے والوں کو اپارٹمنٹ کرایہ پر دیتا ہے۔ جن کا ریکارڈ تک نہی۔زرائع
آئی جی پولیس اسلام آباد کے لیئے لمحہ فکریہ ہے۔

ظلمپٹرول ڈالنے والی  مشینوں میں مقدار کو ریموٹ کنٹرول سے کم کیا جانے لگا۔۔۔ ایک مقدمہ درج چیکنگ آفیسر کے آنے پر  سیل مین...
02/11/2023

ظلم
پٹرول ڈالنے والی مشینوں میں مقدار کو ریموٹ کنٹرول سے کم کیا جانے لگا۔۔۔ ایک مقدمہ درج
چیکنگ آفیسر کے آنے پر سیل مین جیب میں رکھے ریموٹ سے تیل کی مقدار پوری کر دیتا۔ اور پھر ریموٹ سے مشین کی مقدار ایک لیٹر کی بجائے 700 ملی لیٹر کر دیتا۔۔
عوام ہوشیار

اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیرامپائر ہائٹ 6 میں راجہ نثارکا تین رکنی کارچور گینگ پولیس کی نظروں سے اوجھل۔مذکور پرساحر ڈول...
01/11/2023

اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیرامپائر ہائٹ 6 میں راجہ نثارکا تین رکنی کارچور گینگ پولیس کی نظروں سے اوجھل۔مذکور پرساحر ڈول نامی لڑکی سمیت متعدد افراد پر مشتمل کار چور گینگ کا انکشاف۔مذکورہ لڑکی اور نثار نامی شخص بحریہ فیز 4 سوک Civic سینٹر میں آئس کی سپلائی کرتا ہے۔زرائع

بحریہ فیز 4 Civic سینٹرمیں کریمینل افراد کی بھرمار۔وسیم ستی نامی شخص کی جانب سے اپارٹمنٹ رینٹل کے بہانے منشیات کی سپلائی...
01/11/2023

بحریہ فیز 4 Civic سینٹرمیں کریمینل افراد کی بھرمار۔وسیم ستی نامی شخص کی جانب سے اپارٹمنٹ رینٹل کے بہانے منشیات کی سپلائی اور مساج سینٹر کی پشت پناہی
کا انکشاف ۔
قانون نافظ کرنے والے ادارے خاموش۔زرائع

29/10/2023
(بجلی کاغیرقانونی میٹر۔قیمت صرف80 ہزار)فیسکوجوہرآباد کی اربن سب ڈویژن میں غیر قانونی میٹرز کی بھرمار۔لاکھوں روپے ماہانہ ...
29/10/2023

(بجلی کاغیرقانونی میٹر۔قیمت صرف80 ہزار)
فیسکوجوہرآباد کی اربن سب ڈویژن میں غیر قانونی میٹرز کی بھرمار۔لاکھوں روپے ماہانہ کا حکومتی خزانہ کو ٹیکہ۔
فیسکو چیف اور چیئرمین کے لیئے لمحہ فکریہ

18/12/2022

خوشاب میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کے حق میں احتجاجی ریلی

Address

DISTT OFFICE DUNYA NEWS GHALLA MANDI JAUHARABAD, FAIZAN MEDICAL STORE OLD POST OFFICE CHOK JAUHARABAD DISTT KHUSHAB
Jauharabad
41200

Telephone

+923006073959

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KNN TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KNN TV:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Jauharabad

Show All