ShajarDost TV

  • Home
  • ShajarDost TV

ShajarDost TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ShajarDost TV, News & Media Website, .

24/12/2021
18/12/2021

جو آتے ہیں کام دوسروں کے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایک نہایت بوڑھے آدمی پر بادشاہ کا گزر ہوا، جو درخت لگا رہا تھا۔ بادشاہ نے اس سے دریافت کیا، تجھے امید ہے کہ ان کے بار آور ہونے تک تم زندہ رہو گے اور ان سے پھل کھاؤ گے؟ عقلمند بوڑھے نے جواب دیا، پہلے لوگوں نے ہمارے لئے درخت لگائے تو ہم نے پھل کھایا، اب ہم آنے والوں کے لئے لگا رہے ہیں تا کہ وہ پھل کھائیں۔ بادشاہ یہ سنتے ہی خوش ہوا اور اس نے ہزار درہم عنایت کئے۔ وہ بوڑھا شخص مسکرا دیا، بادشاہ نے مسکرانے کا سبب پوچھا، وہ کہنے لگا میرے ان درختوں نے بہت جلد پھل دیئے کہ تچھ سے انعام حاصل کیا۔ یہ سنتے ہی بادشاہ کو مزید تعجب ہوا اور ایک ہزار درہم اور عنائیت کر دیئے۔ بوڑھا پھر ہنسا، بادشاہ نے پھر ہنسنے کا سبب پوچھا۔ وہ کہنے لگا کہ دوسروں کے درخت تو سال میں ایک بار ہی پھل دیتے ہیں میرے درختوں نے دو بار پھل دیا۔ اس پر بادشاہ نے ایک ہزار درہم اور عنایت فرما دئیے اور چلتا بنا۔
سبق: درخت صدقہ جاریہ ہیں۔ اس کے لگانے والے کو اس کا ثواب پہنچتا رہے گا جب تک کہ لوگ اس درخت سے مستفید ہوتے رہیں گے۔
Cp

درخت ہمارے ماحول کو سرسبز اور سنوارنے میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں ،درخت اور پودوں کے بدولت ہی ہم صاف ہوا ،غذا،صاف پان...
16/12/2021

درخت ہمارے ماحول کو سرسبز اور سنوارنے میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں ،درخت اور پودوں کے بدولت ہی ہم صاف ہوا ،غذا،صاف پانی ،پھل اور مختلف میوہ جات حاصل کرتے ہیں،بے شمار درخت ایسے بھی ہے جن سے ادویات بنتی ہیں اور انسان چرند پرند ان سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔
اس لیے زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں ۔
کیونکہ یہ ہمارا قومی،مذھبی،اخلاقی فریضہ بھی ہیں۔

سندھ دھرتی کا سپوت محترم رفیق احمد سومرو کا انداز.آپکی درختوں سے بے انتھا محبت اور لگن ہے ،آپ نے شجرکاری میں ایک اعلی' ا...
05/12/2021

سندھ دھرتی کا سپوت محترم رفیق احمد سومرو کا انداز.
آپکی درختوں سے بے انتھا محبت اور لگن ہے ،آپ نے شجرکاری میں ایک اعلی' اور نمایا مثال قائم کی ہے ۔
آپ ماحولیاتی آلودگی کے خلاف جہاد عمل ہے اور سرسبز سبز ہریالی درختوں کی قدر کس طرح کی جائے اس حوالی سے آپ قوم کو "آگاہی مھم" دیتے رہتے ہے آپ سندھ دھرتی کے سچے سپوت اور قوم کے ہیرو ہیں.

https://youtu.be/j55_vHZC1EYثقافتي ڏھاڙي جي حوالي سان ھڪ اھم پيغام
30/11/2021

https://youtu.be/j55_vHZC1EY
ثقافتي ڏھاڙي جي حوالي سان ھڪ اھم پيغام

About culture Day _Saqafati din podey laga kar manai. #2021

آج شجر دوست رفیق احمد سومرو کی جانب سے  شھید علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کی برسی پر ان کے نام سے پلکن🌳کا پودہ لگایا، ال...
27/11/2021

آج شجر دوست رفیق احمد سومرو کی جانب سے شھید علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کی برسی پر ان کے نام سے پلکن🌳کا پودہ لگایا، اللہ پاک شھید کے درجات بلند فرمائے آمین.

https://youtu.be/Wg_ZHrcEHNwپودہ لگانا ہے درخت بنانا ہے🌳
18/11/2021

https://youtu.be/Wg_ZHrcEHNw
پودہ لگانا ہے درخت بنانا ہے🌳

Poda Lagana he Darkht banana he. shajarkari humari zima' dari. Neem tree #2021 tree plantation.

18/11/2021

شجرکاری بہت ضروری ہے اور وقت کا اہم تقاضہ ہیں.
رفیق سومرو شجردوست.

شجرکاری اور درختوں کے متعلق معلومات کے لیے یوٹیوب چئنل کو ضرور سبسکرائب کریں:-
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
https://youtube.com/channel/UClfGQyI6bVEUnTXlgLUWu-Q

ساہیوال میں شجردوست رفیق احمد سومرو ،شجردوست عبدالصمد ابڑو،شجردوست رجب فیصل شجرکاری کے حوالے سے اھم گفتگو کے بعد یادگار ...
03/11/2021

ساہیوال میں شجردوست رفیق احمد سومرو ،شجردوست عبدالصمد ابڑو،شجردوست رجب فیصل شجرکاری کے حوالے سے اھم گفتگو کے بعد یادگار لمحات کی گروپ سیلفی .

03/11/2021
 #پاکپتن شجردوست رفیق احمد سومرو پاکپتن میں پہلے شجرکاری میلہ میں شرکاء سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے.
31/10/2021

#پاکپتن
شجردوست رفیق احمد سومرو پاکپتن میں پہلے شجرکاری میلہ میں شرکاء سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے.

  پہلا شجرکاری میلا  #پاکپتن سے زور و شور سے جاری🌳
31/10/2021


پہلا شجرکاری میلا #پاکپتن سے زور و شور سے جاری🌳

  پہلا شجرکاری میلا  #پاکپتن سے زور و شور سے جاری🌳
31/10/2021


پہلا شجرکاری میلا #پاکپتن سے زور و شور سے جاری🌳

31/10/2021


Way to
Going to Attend First at Rafique Ahmed Soomro, Rajab Ali Faisal ،Abdul Samad abro Please pray for safe journey... ..

24/10/2021

🌳پودوں کی نگہداشت🌳
پودوں کو تناور درخت ہونے تک پودوں کا خاص
خیال اور نگہداشت کی ضرورت ہوتی ہیں.
👈شجرکاری اور درختوں کے متعلق معلومات کے
لیے یوٹیوب چئنل کو ضرور سبسکرائب کریں.
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
https://youtube.com/channel/UClfGQyI6bVEUnTXlgLUWu-Q

22/10/2021

https://youtu.be/vFs9kjniITw
👈🌳درخت زمین کا زیور ہیں
ماحولیات کا تحفظ کیجئے،
درخت لگائیے اور ان کی موثر نگہداشت بھی کیجئے یہ صدقہ جاریہ بھی ہیں اور عین ماحولیاتی و اخلاقی فریضہ بھی ہیں.
👈 درخت لگائیں🌳
ملک کو سرسبز بنائیں

👈🌳 درختوں و شجرکاری کے متعلق معلوماتی ویڈیوز دیکھنے کے لیے یوٹیوب چئنل کو ضرور سبسکرائب کریں شکریہ.
Youtube Channel👇
https://youtube.com/channel/UClfGQyI6bVEUnTXlgLUWu-Q

https://youtu.be/vFs9kjniITw  👈🌳درخت زمین کا زیور ہیں          ماحولیات کا تحفظ کیجئے،درخت لگائیے اور ان کی موثر نگہداشت...
22/10/2021

https://youtu.be/vFs9kjniITw
👈🌳درخت زمین کا زیور ہیں
ماحولیات کا تحفظ کیجئے،
درخت لگائیے اور ان کی موثر نگہداشت بھی کیجئے یہ صدقہ جاریہ بھی ہیں اور عین ماحولیاتی و اخلاقی فریضہ بھی ہیں.
👈 درخت لگائیں🌳
ملک کو سرسبز بنائیں

👈🌳 درختوں و شجرکاری کے متعلق معلوماتی ویڈیوز دیکھنے کے لیے یوٹیوب چئنل کو ضرور سبسکرائب کریں شکریہ.
Youtube Channel👇
https://youtube.com/channel/UClfGQyI6bVEUnTXlgLUWu-Q

Shajarkari Maholiyati Fareeza (RafiqueSoomroShajarDost) #2021

https://youtu.be/vFs9kjniITwشجرکاری ماحولیاتی فریضہ🌳
22/10/2021

https://youtu.be/vFs9kjniITw
شجرکاری ماحولیاتی فریضہ🌳

Shajarkari Maholiyati Fareeza (RafiqueSoomroShajarDost) #2021

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ShajarDost TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share