Press Club Jauharabad Registered پریس کلب جوہرآباد رجسٹرڈ

Press Club Jauharabad Registered پریس کلب جوہرآباد رجسٹرڈ پریس کلب جوہرآباد
Press Club Jauharabad

Founder:
Late Malik Zafar Ali Awan
(02/03/

29/03/2022
05/03/2022

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے نیٹو کی جانب سے یوکرین پر نو فلائی زون قائم کرنے سے انکار کے بعد شدید غصے کا اظہار کیا ہے اپنی تقریر میں انہوں نےکہا کہ اس لڑائی میں م...

Pakistan in Abstention (List of 35 Countries)
03/03/2022

Pakistan in Abstention (List of 35 Countries)

The United Nations General Assembly approved a non-binding resolution condemning Russia for the invasion of Ukraine and demanding an immediate withdrawal.
🔴 LIVE updates: https://aje.io/jsmumr

13/02/2022
13/02/2022

بچھڑا کچھ اس ادا سے کے رت ہی بدل گئی ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا بابائے صحافت ضلع خوشاب چیئرمین بانی پریس کلب جوہرآباد ملک ظفر علی اعوان کی پہلی برسی تقریب لجپال پراپرٹی سنٹر جوہرآباد میں منعقد کی گئی جس میں محروم بابائے صحافت ملک ظفر علی اعوان کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کرائی گئی اس موقع پر قاری رئیس احمد صدیقی نے خصوصی خطاب کیا اور بعد میں دعا بھی کرائی محروم ظفر علی اعوان کی پہلی برسی میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھرپور شرکت کی جس میں ملک۔ الیاس اعوان نائب صدر ق لیگ پنجاب ،چیف آرگنائزر پریس کلب جوہرآباد ملک عمر دراز جوئیہ چیئرمین ملک شوکت عزیز اعوان صدر محمد رانااکبر محمود جنرل سیکرٹری ایم الدین سینئر وائس چیئرمین چوہدری سجاد گل سینئر صحافی چوہدری سعید سندھو ،ارشد بھٹہ، ملک احمدشیر اعوان ،غلام اکبر بھٹی ،محمد فیاض زرگر پریس کلب خوشاب کے صدر چوہدری عزیز الرحمان جنرل سیکرٹری ڈاکٹر غلام مرتضی ملک ،چیئرمین پی ایف یو جے رانا محمد فیاض صدر قیصر اقبال بھٹی نشتر پریس کلب کے چیئرمین ملک عمر دراز دھول صدر ملک عبد الکریم ،راجہ ندیم حیدر جنجوعہ علی ملک آفتاب حسین عابد رضا حاجی عمر دراز عبدالرحمان رضوان جوڑا رفاقت رحمانی ملک محبوب الرحمان ایم ڈی سبحان اللہ کارپوریشن فرحت عباس نواز اعوان انوار قریشی ظفر حسین عظیم محمد شعیب محمد عزیر ودیگر معززین علاقہ نے بھر پور شرکت کی جس میں ملک اسلم اعوان ،ملک صابر علی اعوان ڈاکٹر سرفراز خان ملک نواز نائچ ملک نوید عوان ملک جی کو جوڑا خان ایوب خان پٹھان ملک سکندر حیات اعوان ملک اسحاق اعوان ایم ڈی اعوان موٹر ہنڈا سنٹر ،ملک عنصر حیات اعوان ،ملک نوید کنڈان ملک امجد ،مزمل خان بلوچ،ملک گوہر عزیز اعوان ،ملک ارشد عزیز اعوان کے علاوہ سیاسی و سماجی تاجر برادری وکلاءبرادری نئے برسی کی تقریب میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کے برسی کی تقریب کے آخر میں چیئرمین پریس کلب جوہرآبادفرزند محروم ظفر علی اعوان ملک شوکت عزیز اعوان چیف آرگنائزر پریس کلب جوہرآباد ملک عمر دراز جوئیہ ،صدر رانا محمد اکبر محمود جنرل سیکرٹری ایم اللہ دین نے تمام شرکا برسی کی تقریب میں شرکت کرنے پر دلی شکریہ ادا کی

27/01/2022

مشرف نےکبھی کعبےکا دروازہ اپنےہاتھوں سے کھولا توکبھی نواز شریف نےاورکبھی عمران خان ننگے پیر مدینے کی سڑکوں پر چلے...مگرسلطان صلاح الدین ایوبیؒ حکومتی معاملات اورصلیبیوں کےمقابلے میں اتنامشغول رہےکہ کبھی کعبہ نہ دیکھ سکے،انہوں نے حاجیوں پر حملہ کرنےوالےصلیبیوں کو ختم کرنے کا وقت تو نکال لیا لیکن اپنی خواہش کے باوجودکبھی جنگ اورکبھی فتنوں کی وجہ سےحاجی نہ بن سکے
یہ کوئی انوکھی بات نہیں تھی۔مسلم حکمرانوں کو معلوم تھاکہ مسلمانوں کےاجتماعی معاملات کادفاع اپنی انفرادی عبادات سےپہلےآتا ہے.اسی لیے حکمران کوپرکھنےکامعیاریہ نہیں ہوتاکہ وہ تہجدکتنی پڑھتا ہےیا کعبے🕋کےدروازےاس کیلیےکتنی بارکھولے گئے
بلکہ معیار تو یہ ہے کہ حکمران کو جہاں اقتدار ملا ہے وہاں الـلّٰــــــه کا دین غالب ہے یا نہیں
آپکا رعایا آپ سے مطمئن ھے یا نہیں

10/01/2022

صحافت اس اطلاع کا نام نہیں کہ فلاں انسان مر گیا
بلکہ صحافت اس اعلان کا نام ہے کہ یہاں کوئی مرنے والا ہے

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بالآخر اچھی خبر ہو چکی ہے ۔ عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی کے اثرات پاکستان ...
28/11/2021

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بالآخر اچھی خبر ہو چکی ہے ۔ عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی کے اثرات پاکستان میں کب دیکھے جا سکیں گے اس حوالے سے وزارت پٹرولیم نے بڑا بیان جاری کر دیا ہے ۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی ہوگی یورپ میں کرونا کی نئی قسم آنے پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہونے لگی جولائی کے بعد ایک دن میں خام تیل کی قیمت میں سب سے زیادہ کمی ہو چکی ہے یورپ میں کورونا کی نئی قسم میں سرمایہ کاروں کو محتاط کر دیا ہے ۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت گرنے کے اثرات پاکستان میں کب دیکھے جا سکیں گے اس حوالے سے وزارت پٹرولیم نے بڑا بیان دیا ہے ۔ وزارت پٹرولیم کے مطابق خام تیل کی قیمت میں عالمی مارکیٹ میں جو کمی ہوئی ہے اس کے اثرات پاکستانی عوام کو 15 دسمبر کی کو دیکھنے کو ملیں گے 15 دسمبر کو خام تیل کی نئی قیمتوں کا تعین کیا جائے گا جس میں پاکستانی عوام کو بڑا ریلیف دیا جائے گا ۔

25/11/2021

ڈیلرزکی آج سےہڑتال
پی ایس اوکاسیل جاری رکھنےکااعلان
1 روپے10پیسےفی لٹرکانقصان ہورہا
مارجن 6 فیصدکیا جائے
کسی نےزبردستی کی تو
دمادم مست قلندرہوگا
پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن
آئل ٹینکرزایسوسی ایشن کا اعلان لاتعلقی

25/11/2021

پنجاب کھاد کی مصنوعی قلت
قیمتوں میں دوگنااضافہ
کسانوں نےہنگامی اجلاس بلالیا
مارکیٹ سےغائب
بلیک میں ڈی اےپی9500
نائٹر6500
یوریاکی فی بوری قیمت2500روپےوصول کی جارہی
پہلےہی مہنگائی،
گندم کےکاشت کےموقع پر
کھادمافیانےسراٹھالیا
حکومت بروقت فیصلےکرکے
مشکلات کوکم کرے
کاشتکار
درآمدی کھادکی قیمت میں مداخلت نہ ممکن
صوبائی وزیر
ڈی اےپی کاسٹاک موجود
حکام
لاہورمیں مانیٹرنگ سینٹرزقائم

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایک اور انقلابی اقدام: صوبہ سے بے روزگاری کے خاتمے کے لیے ریڑھی روزگار شروع کرنے کا فیصلہ۔
25/11/2021

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایک اور انقلابی اقدام: صوبہ سے بے روزگاری کے خاتمے کے لیے ریڑھی روزگار شروع کرنے کا فیصلہ۔

24/11/2021

ای وی ایم مشین میں دھاندلی کس طرح ہو سکتی ہے؟
ای وی ایم مشین میں دھاندلی کس طرح ہو سکتی ہے؟
اوریا مقبول جان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا خلاصہ کر دیا !!
نیت ٹھیک کر لو، اوریا مقبول جان۔۔۔۔۔۔

پاسبان ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام  اراڑہ گاؤں   میں ”ڈینگی مچھر بخار آگاہی مہم“  سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا۔ ص...
24/11/2021

پاسبان ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام اراڑہ گاؤں میں ”ڈینگی مچھر بخار آگاہی مہم“ سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا۔ صدر پاسبان شکیل احمد چوہدری، ملک نثار علی ناصر،ملک مہتاب حسن جوئیہ نے قیادت کی۔ شکیل احمد چوہدری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں حکومت پنجاب محکمہ سوشل ویلفیئر محکمہ صحت کے ساتھ مل کرڈینگی مچھر کے خاتمہ کیلئے تحریک چلانا ہوگی، ڈینگی بخار مچھر کے کاٹنے سے ہوتا ہے، جو صاف پانی میں پرورش پاتا ہے اور طلوع آفتاب غروب آفتاب کے وقت کاٹتا ہے۔گھروں دفتروں سکولوں میں پودوں کے گملوں اور کیاریوں میں پانی نہ کھڑا ہونے دیں۔جسم کے کھلے حصوں پر ڈینگی مچھر سے بچاؤ والا لوشن لگائیں، مچھر مار سپرے کروائیں، پانی ذخیرہ کرنے کے برتنوں ٹینکی وغیرہ کو ڈھانپ کر رکھیں۔ تیزبخار فلو، جسم جوڑوں سر اور آنکھوں میں درد، جسم پر سرخ دھبے، اور منہ سے خون آنا ڈینگی بخار کی علامات ہیں، ان علامات کے ظاہر ہونے پر ماہر ڈاکٹر سے علاج کروائیں۔، ملک نثار علی ناصر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاسبان ویلفیئر سوسائٹی ضلع خوشاب کی وہ سب سے بڑی سماجی فلاحی تنظیم ہے جس نے اپنی مدد آ پ کے تحت 2011میں ڈینگی مچھر بخار آگاہی مہم میں 130سیمینار تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا تھا، جس پر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور ڈائریکٹر جنرل محکمہ سوشل ویلفیئر حکومت پنجاب نے ایوارڈ اور تعریفی سرٹیفیکیٹ سے نوازا تھا۔

24/11/2021

پنجاب کابینہ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ منظور کر لیا

‏بلدیاتی انتخابات پاکستان تحریک انصاف کےمنشور کے مطابق جماعتی بنیاد پر اور “ڈائریکٹ الیکشن” کےتحت ہوں گے

‏عدالت کے بحال کردہ موجودہ بلدیاتی اداروں کی میعاد 31 دسمبر کو ختم ہو جائے گئی

اوپر والی سطح پر:
‏9 ڈویژنل ہیڈکوارٹرز، گجرات اور سیالکوٹ سمیت 11 میٹرو پولیٹن کارپوریشنز بنیں گی جس کا سربراہ اور اس کا مخصوص سیٹوں پر مشتمل پینل براہ راست منتخب ہو گا (جنرل سیٹیں ووٹوں کے تناسب سے تقسیم ہوں گی تاکہ اپوزیشن کی بھی ہاؤس میں نمائندوں کے ووٹوں کے تناسب سے رہے)

‏ڈھائی لاکھ سے زائد آبادی والے علاقوں اور مری سمیت ٹوٹل 15 میونسپل کارپوریشنز منتخب ہوں گی‏

50 ہزار سے ڈھائی لاکھ آبادی والی 109 میونسپل کمیٹیاں بنیں گی

‏25 سے 50 ہزار آبادی والی 125 ٹاؤن کمیٹیاں بنیں گی

‏نچلی سطح پر:
نیبرہوڈ کونسلز اور ویلیج کونسلز میں 13 افراد پر پینل منتخب ہوں گے

کارپوریشنز کے نیچے 20 ہزار تک کی آبادی پر مشتمل نیبرہوڈ کونسلز بنیں گی
میونسپل کمیٹی میں 15 ہزار آبادی تک کئ نیبر ہوڈ کونسلز

ویلج کونسلز کی آبادی ڈسٹرکٹ کونسلز میں 20 ہزار تک اور پہاڑی علاقوں میں 10 ہزار تک ہو گی

24/11/2021

انجیئر گل اصغر بگھور کی کابینہ کو جیمز اینڈ جیولری سیکٹر پر بریفنگ
الحمد للہ ۔۔۔۔ تاریخی دن ۔۔۔۔۔ مبارکباد
انجیئر ملک گل اصغر خان بگھور نے کہا ہے کہ میں بطور چئیرمین وزیر اعظم ٹاسک فورس ، پاکستان کے تمام جیمز اینڈ جیولری سیکٹر سے وابستہ لاکھوں لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
گذشتہ میری وزارت کی طرف سے میں نے بطور چئیرمین وزیراعظم پاکستان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کو “ پاکستان جیمز اینڈ جیولری ڈویلپمنٹ اتھارٹی” “ کے قیام کے لیے پریزینٹیشن دی جو کابینہ میں بحث و مباحثہ کے بعد یکطرفہ طور پر اصولی طور پر منظور کر لی گئی ۔
میں وفاقی کابینہ کے تمام وزرا خصوصا شفقت محمود ، خسرو بختیار، حماد اظہر ،پرویز خٹک ، شوکت ترین ، اسد عمر شیریں مزاری کا ، شھر یار آفریدی کا، ارباب شہزاد کا ، عامر ڈوگر کا , مراد سعید کا ، فواد چوہدری کا مشکور ہوں کہ انہوں نے آج کے کابینہ کے اجلاس میں میں میرا بھرپور ساتھ دیا ۔
خصوصا وزیراعظم عمران خان صاحب کا مشکور ہوں کہ انہوں نے آج کی کابینہ کی میٹنگ میں متعدد بار اس سیکٹر میں ریفارمز اور اس اتھارٹی کے قیام کے لیے میری اور میری ٹیم کی شبانہ روز محنت کو سراہا ۔وزیر اعظم صاحب کے آج میرے لیے کہے گئے الفاظ میرے لیے کسی ایوارڈ سے کم نہیں “ کہ یہ چیرمین اور اس کی پوری ٹیم کی شبانہ روز محنت کا نتیجہ ہے کی آج ریکارڈ ٹائم میں یہ اتھارٹی کی قانون سازی کا ڈرا فٹ کابینہ میں پیش ہوا ہے اور یہ تھا رٹی کا قیام عمل میں آ رہا ہے ، اس اتھارٹی کے قیام سے اس سیکٹر کی برآمدات بڑھیں گی ، لاکھوں لوگوں کو روزگار ملے گا ،ا غربت کا خاتمہ ہو گا ، جو اس ملک کی قسمت بدلنے میں اہم کردار ادا کرے گا ۔
پاکستان کے لیے ۔۔۔۔ شکریہ وزیر اعظم پاکستان.......

محمد اقبا ل میکن .فیسکو اربن سب ڈویژن جو ہرآباد کوبطور سپر وئزر(D&R)سیکشن چارج سنبھالنے پر مبا رک باد پیش کرتے منجانب مل...
24/11/2021

محمد اقبا ل میکن .فیسکو اربن سب ڈویژن جو ہرآباد کوبطور سپر وئزر(D&R)سیکشن چارج سنبھالنے پر مبا رک باد پیش کرتے
منجانب
ملک شوکت عزیز اعوان چیئرمین پریس کلب جوہرآباد

24/11/2021

کل مورخہ 25 نومبر سے پٹرولیم ایسوسی ایشن خوشاب مطالبات کی منظوری تک ضلع بھر میں ہڑتال کریں گے۔ صدر و جنرل سیکرٹری پیٹرولیم ایسوسی ایشن....... پیٹرولیم ایسوسی ایشن ضلع خوشاب کا اجلاس صدر ملک دلدار خان بلوچ ،سیکرٹری چوہدری ناصر ندیم گجر کی زیرصدارت میں منعقد ہوا،جس میں طے پایا کہ 25 نومبر کو ہونے والی ہڑتال میں ضلع خوشاب کے تمام پٹرول پمپس مالکان آل پاکستان پٹرولیم ایسوسی ایشن کے ساتھ ہیں،اس بات پر اتفاق ہوا کہ مطالبات کی منظوری تک 25نومبرکو ضلع بھر میں ہڑتال کی جائے گئی۔

‏سموگ کے تدراک کے لیے باقی اقدامات کے علاوہ لاہور میں 27 نومبر 2021 سے 15 جنوری 2022 تک تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکولز، ...
23/11/2021

‏سموگ کے تدراک کے لیے باقی اقدامات کے علاوہ لاہور میں 27 نومبر 2021 سے 15 جنوری 2022 تک تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکولز، کالجز، یوییورسٹیز اور تمام پرائیویٹ دفاتر ہفتے اور اتوار کے ساتھ سوموار کے دن بھی (3 دن) بند رہیں گے

ٹی ایل پی کے سربراہ سعد حسین رضوی جیل سے رہا
18/11/2021

ٹی ایل پی کے سربراہ سعد حسین رضوی جیل سے رہا

ٹی ایل پی کے سربراہ سعد حسین رضوی جیل سے رہاTLP chief Saad Hussain Rizvi released from jail
18/11/2021

ٹی ایل پی کے سربراہ سعد حسین رضوی جیل سے رہا

TLP chief Saad Hussain Rizvi released from jail

 #خوشاب!سیکرٹری فاریسٹ، وائلڈ لائف اینڈ فشریز ڈیپارٹمنٹ پنجاب شاہد زمان صاحب کا دورہ خوشاب۔ڈپٹی کمشنر خوشاب محمد حمزہ سا...
18/11/2021

#خوشاب!
سیکرٹری فاریسٹ، وائلڈ لائف اینڈ فشریز ڈیپارٹمنٹ پنجاب شاہد زمان صاحب کا دورہ خوشاب۔
ڈپٹی کمشنر خوشاب محمد حمزہ سالک سے اہم ملاقات، وائلڈ لائف پارک جوہر آباد کی تکمیل کے لیئے 5۔14 ملین کی خطیر رقم ریلیز۔
عوام کا اپنے دیرینہ مطالبہ کی منظوری پر اظہار مسرت۔

لہسن کھانے کے صحت مندانہ فوائد
18/11/2021

لہسن کھانے کے صحت مندانہ فوائد

بھارتی فضائیہ کا ایک اور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
18/11/2021

بھارتی فضائیہ کا ایک اور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

پاکستان خطے میں سب سے زیادہ ماہانہ اجرت دینے والا ملک ہے
18/11/2021

پاکستان خطے میں سب سے زیادہ ماہانہ اجرت دینے والا ملک ہے

پنجاب حکومت کی انٹرنیشنل ایونٹ دبئی ایکسپو میں بھرپور شرکت•پنجاب کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں کودستاویزی فل...
18/11/2021

پنجاب حکومت کی انٹرنیشنل ایونٹ دبئی ایکسپو میں بھرپور شرکت
•پنجاب کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں کودستاویزی فلموں اور سیمنارز کے ذریعے اجاگر کیا جارہا ہے
•شرکاء پنجاب کے مختلف محکموں کی جانب سے پیش کردہ منصوبوں، سیمنارزاورپینل مباحثوں میں شریک ہورہے ہیں
•پنجاب کے دستکار بھی دوبئی ایکسپو میں اپنی تیار کردہ ہینڈی کرافٹس کے ساتھ شریک ہیں
•دستکاروں کی تیار کردہ ہینڈی کرافٹس میں لوگوں کی دلچسپی دیدنی ہے
•دبئی ایکسپو میں انٹر نیشنل بزنس کانفرنس کا افتتاح وزیر اعلیٰ پنجاب کریں گے
•کانفرنس میں ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کار شرکت کریں گے

سموگ کی روک تھام،انسانی صحت کےتحفظ اور ماحول کو آلودہ ہونے سےبچانے کےلئے پنجاب میں فصلوں کی باقیات جلانے، زگ زیگ ٹیکنالو...
18/11/2021

سموگ کی روک تھام،انسانی صحت کےتحفظ اور ماحول کو آلودہ ہونے سےبچانے کےلئے پنجاب میں فصلوں کی باقیات جلانے، زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر بھٹوں،دھواں چھوڑتی گاڑیوں و بغیر دھواں فلٹر کےچلنے والی انڈسٹریز پر مکمل پابندی عائد ہے۔
ذمہ دار شہری ہونے کاثبوت دیتےہوئے سموگ کی روک تھام میں حکومت کاساتھ دیں۔ ان احکامات کی خلاف ورزی کی صورت میں PDMA کی ہیلپ لائن 1129 پر اطلاع دیں۔

’ووٹنگ میشن ہیک کرنے والے کو 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان
18/11/2021

’ووٹنگ میشن ہیک کرنے والے کو 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان

18/11/2021

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں عوام کو سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ڈپٹی کمشنر خوشاب محمد حمزہ سالک نے الصبح سبزی و فروٹ منڈی خوشاب کا دورہ کیا اس مو قع پر اسسٹنٹ کمشنر خو شاب کا مران اشرف بھی ان کے سا تھ موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے اشیاء خوردونوش کی نیلامی، بولیوں کے عمل کا جائزہ لیا اور اپنی نگرانی میں نیلامی کروائی۔انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے اور غریب عوام کو روزمرہ کی اشیاء سستے داموں فراہم کرنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔منڈی اور ما رکیٹ میں اشیا ء کی قیمتوں،دستیا بی اور کوا لٹی کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے اور سرکا ری نر خوں سے تجا و ز کر نے والے تاجروں اور دوکانداروں کے خلا ف سخت کاروائی بھی عمل میں لا ئی جارہی ہے۔

پاکستانی گاؤں کے لوگ اگر انگوٹھا لگا کر موبائل کی پانچ پانچ سمیں اور امداد کے بارہ ہزار نکلوا لیتے ہیں تو  الیکٹرانک ووٹ...
18/11/2021

پاکستانی گاؤں کے لوگ اگر انگوٹھا لگا کر موبائل کی پانچ پانچ سمیں اور امداد کے بارہ ہزار نکلوا لیتے ہیں تو الیکٹرانک ووٹ بھی ڈال لیں گے۔

National Vaccination Campaign From 15 to 27 November 2021!
18/11/2021

National Vaccination Campaign From 15 to 27 November 2021!

Address

Press Club Jauharabad
Jauharabad
41200

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923004814898

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club Jauharabad Registered پریس کلب جوہرآباد رجسٹرڈ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Press Club Jauharabad Registered پریس کلب جوہرآباد رجسٹرڈ:

Videos

Share

Category


Other Jauharabad media companies

Show All