Watan E Aziz

Watan E Aziz Watan E Aziz News

01/04/2024
19/12/2023
02/07/2023

بھارت ستمبر میں سیارہ چاند پر بھیجے گا مشن پر 17 ارب ڈالر خرچ ہونگے
یہاں 3 ارب ڈالر ادھار ملنے پر مٹھائیاں بانٹی جارہی ہیں

اے بے شرم بے حس حکمرانوں، بجيٹ کا گورکھ دھندہ اپنے پاس رکھو.غریب کے لئے صرف دو وقت کی روٹی سستی کر دو تاکہ وہ اپنا اور ا...
18/06/2023

اے بے شرم بے حس حکمرانوں، بجيٹ کا گورکھ دھندہ اپنے پاس رکھو.
غریب کے لئے صرف دو وقت کی روٹی سستی کر دو تاکہ وہ اپنا اور اولاد کا پیٹ بھر سکیں نا کہ اپنی جان دیں 😭😰

12/04/2023

پاکستان بڑا عظیم ملک ہے یہاں یونیورسٹی سے نکلے لوگ رکشے چلا رہے ہیں جبکہ جیل سے نکلے لوگ مُلک
🙂🙌

‏اس ہاتھ کو 1 ہزار روپے پر 450 روپے ٹیکس دینے ہونگے تاکہ جاگیردار، سرمایہ دار، جرنیل، بیوروکریٹ، ججز، اور اشرافیہ کی عیا...
12/04/2023

‏اس ہاتھ کو 1 ہزار روپے پر 450 روپے ٹیکس دینے ہونگے
تاکہ جاگیردار، سرمایہ دار، جرنیل، بیوروکریٹ، ججز، اور اشرافیہ کی عیاشی میں خلل نا پڑے،

12/04/2023

عید کے دن جب قریب دیکھے
میں نے اکثر اداس غریب دیکھے💔

30/03/2023

وزیر اعظم شہباز شریف کہتے ہیں کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار قوم میں مفت آٹا تقسیم کیا گیا، وزیراعظم صاحب یقین کریں یہ بات قابل فخر نہیں بلکہ باعث شرم ہے ۔

‏دبئی کی مارکیٹوں میں رمضان المبارک سے ایک مہینہ پہلے ہی اشیاء خورد نوش کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے اللہ ہمارے ملک کے تا...
28/03/2023

‏دبئی کی مارکیٹوں میں رمضان المبارک سے ایک مہینہ پہلے ہی اشیاء خورد نوش کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے اللہ ہمارے ملک کے تاجروں کو اس کی توفیق عطا فرمائے. آمین

28/03/2023

کسی نے MNA یا MPA کے بیٹے کو آٹا لینے کی قطار میں دیکھا ہے اگر نہیں تو یہ بحران عذاب نہیں یہ ہمارے ووٹ دینے کی سزا ہے

ہمارے پاس کھانے کو گندم نہیں اور ہمارا نمبر ون ادارہ ساری گندم افغانستان سمگل کرنے میں مصروف ھے۔۔۔
27/03/2023

ہمارے پاس کھانے کو گندم نہیں اور ہمارا نمبر ون ادارہ ساری گندم افغانستان سمگل کرنے میں مصروف ھے۔۔۔

23/03/2023

*آج تونسہ شریف میں برف باری نے کسان کو رلا کر رکھ دیا...*

23/03/2023

جتنا رش سستا آٹا لینے کیلئے ھے اتنا رش حکمران کا گلا پکڑنے کیلئے نکل آئے تو آٹا ھی نہیں ھر شے سستی ملے گی!
تھوڑا نہیں پورا سوچیۓ🙏

05/10/2022

غريب آهي ته ڪراچي کڻائي وڃونس وڏو ماڻهون آهي ته ٻاهر، سوچڻ جي ڳالھ آهي اربين ڊالر بينڪن ۾ سڙن پيا پر کيس صحت نٿا ڏئي سگهن ته اهڙي پيسي جو زرداري کي ڪهڙو فائدو ٿيو؟
خبرن موجب سندس ڦڦڙ ڪم ڇڏين پيا کيس ساه کڻڻ ۾ شديد مشڪل پيش پئي اچي ، ڪيڏانهن ويون چالاڪيون ۽ سياستون؟ اهي سڀ اتي رهجي وينديون چڱائي ڪندا چڱائي کڻي ويندا برائي ڪندا برائي کڻي ويندا

19/09/2022

خدارا🙏🏿
لوگوں کو سیلابی پانی کے کناروں سے پختہ سرکاری عمارتوں میں منتقل کیجیے
لوگ بچوں سمیت ڈینگی/ملیریا/جِلد کی بیماریوں سے مرنا شروع ہوچکے ہیں😢💔
چلیےسیلاب تو قدرتی آفت تھی
مگر یہ اموات اجتماعی قتل شمار ہوں گی
جس کا خون حکومتوں و ریاست کی گردن پر ہوگا

‏سامان سے لدا ھوا ایک بحری جہاز محو سفر تھا کہ تیز ھواؤں کی وجہ سے وہ الٹنے لگا۔ قریب تھا کہ جہاز ڈوب جاتا، اس میں موجود...
08/09/2022

‏سامان سے لدا ھوا ایک بحری جہاز محو سفر تھا کہ تیز ھواؤں کی وجہ سے وہ الٹنے لگا۔ قریب تھا کہ جہاز ڈوب جاتا، اس میں موجود تاجروں نے کہا کہ بوجھ ھلکا کرنے کیلئے کچھ سامان سمندر برد کرتے ھیں۔ تاجروں نے مشورہ کرکے طے کیا کہ سب سے زیادہ سامان جس کا ھو، وھی پھینک دیں گے۔ جہاز کا ‏زیادہ تر لوڈ ایک ھی تاجر کا تھا۔ اس نے اعتراض کیا کہ صرف میرا سامان کیوں؟ سب کے مال میں سے تھوڑا تھوڑ پھینک دیتے ھیں۔

انہوں نے زبردستی اس نئے تاجر کو سامان سمیت سمندر میں پھینک دیا۔ قدرت کی شان کہ سمندر کی موجیں اس کے ساتھ کھیلنے لگیں۔ اسے اپنی ھلاکت کا یقین ھو گیا، جب ‏ھوش آیا تو کیا دیکھتا ھے کہ لہروں نے اسے ساحل پر پھینک دیا ھے۔

یہ ایک غیر آباد جزیرہ تھا۔ جان بچنے پر اس نے رب کا شکر ادا کیا۔ اپنی سانسیں بحال کیں. وھاں پڑی لکڑیوں کو جمع کرکے سر چھپانے کیلئے ایک جھونپڑی سی بنائی. اگلے روز اسے کچھ خرگوش بھی نظر آئے۔ ان کا شکار کرکے گزر ‏بسر کرتا رھا۔ ایک دن ایسا ھوا کہ وہ کھانا پکا رھا تھا کہ اس کی جھونپڑی کو آگ لگ گئی۔

اس نے بہت کوشش کی، مگر آگ پر قابو نہ پا سکا۔ اس نے زور سے پکارنا شروع کیا، تو نے مجھے سمندر میں پھینک دیا۔ میرا سارا سامان غرق ھو گیا۔ اب یہی جھونپڑی تھی میری کل کائنات، اسے بھی جلا کر راکھ کر ‏دیا۔ اب میں کیا کروں؟ یہ شکوہ کرکے وہ خالی پیٹ سو گیا۔

صبح جاگا تو عجیب منظر تھا۔ دیکھا کہ ایک کشتی ساحل پر لگی ھے اور ملاح اسے لینے آئے ھیں۔ اس نے ملاحوں سے پوچھا کہ تمہیں میرے بارے میں کیسے پتہ چلا؟ انہوں نے جو جواب دیا، اس سے تاجر حیران رہ گیا۔ ملاحوں نے کہا کہ ھمیں ‏پتہ تھا کہ یہ جزیرہ غیر آباد ھے لیکن دور سے دھواں اٹھتا ھوا نظر آیا تو سمجھے شاید کوئی یہاں پھنسا ھوا ھے جسے بچانا چاھئے۔ اس لئے ھن تمہارے پاس آئے۔ پھر تاجر نے اپنے پورا قصہ سنایا تو ملاحوں نے یہ کہہ کر اسے مزید حیران کر دیا کہ جس جہاز سے تمہیں سمندر میں پھینکا گیا، وہ آگے ‏جا کر غرق ھوگیا۔

یہ سن کر تاجر سجدے میں گر گیا، رب کا شکر ادا کرنے لگا اور کہا کہ پاک ہے وہ ذات جس نے مجھے بچانے کیلئے تاجروں کے ہاتھوں سمندر میں پھنکوایا۔ اپنے بندوں کے بارے میں وہی زیادہ جاننے والا ہے۔

حالات جتنے بھی ‏سخت ہو جائیں، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں۔ ہر حال میں اپنے رب پر بھروسہ رکھئے۔.

Address

Jacobabad Sindh
Jacobabad
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Watan E Aziz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Media/News Companies in Jacobabad

Show All

You may also like