Daily Ittehad

Daily Ittehad Pakistan's Popular Daily Published Simultaneously from Karachi | Peshawar | Abbottabad | Islamabad
(7)

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گراتے ہوئے قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔https://dailyitt...
02/06/2024

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گراتے ہوئے قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔

https://dailyittehad.com.pk/story/136980/

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات کو نظر انداز کرتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی...
02/06/2024

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات کو نظر انداز کرتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔https://dailyittehad.com.pk/story/136977

لاہور:  گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کا گورنر ہاؤس کسی سازش کاحصہ نہیں ہوگا۔https://dailyi...
02/06/2024

لاہور: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کا گورنر ہاؤس کسی سازش کاحصہ نہیں ہوگا۔

https://dailyittehad.com.pk/story/136971/

اسلام آباد:  نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی تنہائی کی باتیں کرنے والے احمقوں کی جنت میں...
02/06/2024

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی تنہائی کی باتیں کرنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔

https://dailyittehad.com.pk/story/136965/

اسلام آباد: وزیراعظم چینی صدر اور چینی وزیراعظم کی دعوت پر چار جون سے چین کا سرکاری دورہ کریں گے، ان کے ساتھ 110 رکنی تج...
31/05/2024

اسلام آباد: وزیراعظم چینی صدر اور چینی وزیراعظم کی دعوت پر چار جون سے چین کا سرکاری دورہ کریں گے، ان کے ساتھ 110 رکنی تجارتی وفد بھی روانہ ہوگا۔

https://dailyittehad.com.pk/story/136935/

اسلام آباد:  پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ غیرملکی سفارتکار پاکستان کے اندرونی معاملات پر تبصروں میں محتاط رہیں۔ht...
31/05/2024

اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ غیرملکی سفارتکار پاکستان کے اندرونی معاملات پر تبصروں میں محتاط رہیں۔

https://dailyittehad.com.pk/story/136920/

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ نے تمام دستیاب 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ بینچ تشکیل دے...
31/05/2024

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ نے تمام دستیاب 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ بینچ تشکیل دے دیا۔

https://dailyittehad.com.pk/story/136916/

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے سوشل اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کے معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم سے ملنے سے انکا...
31/05/2024

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے سوشل اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کے معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم سے ملنے سے انکار کردیا۔

https://dailyittehad.com.pk/story/136901/

اسلام آباد: ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کو روات جی ٹی روڈ پر جلسے کی اجازت دے دی۔https://dailyittehad.c...
31/05/2024

اسلام آباد: ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کو روات جی ٹی روڈ پر جلسے کی اجازت دے دی۔

https://dailyittehad.com.pk/story/136904/

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملکی برآمدات میں اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے۔htt...
31/05/2024

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملکی برآمدات میں اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے۔

https://dailyittehad.com.pk/story/136907/

اسلام آباد: ایف بی آر نے آئندہ مالی سال2024-25 کیلیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف12ہزار9سو ارب روپے مقررکرنے کی تجویز دیدی ہے جس...
31/05/2024

اسلام آباد: ایف بی آر نے آئندہ مالی سال2024-25 کیلیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف12ہزار9سو ارب روپے مقررکرنے کی تجویز دیدی ہے جسے حاصل کرنے کیلیے اگلے بجٹ میں 1500ارب روپے کے نئے ٹیکس تجویز کئے گئے ہیں۔

https://dailyittehad.com.pk/story/136898/ #

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں جانوروں کا ایک ڈیلر کانگو وائرس سے انتقال کرگیا
29/05/2024

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں جانوروں کا ایک ڈیلر کانگو وائرس سے انتقال کرگیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 2017میں ایک سازش کے تحت نوازشریف کو نااہل کیا گیا...
29/05/2024

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 2017میں ایک سازش کے تحت نوازشریف کو نااہل کیا گیا۔

https://dailypakistan.com.pk/28-May-2024/1716922

امریکہ نے چینی اشیاء پر اضافی ٹیرف لگا دیے، اس کی اصل وجہ کیا ہے؟ جانیےhttps://dailypakistan.com.pk/28-May-2024/1716926
29/05/2024

امریکہ نے چینی اشیاء پر اضافی ٹیرف لگا دیے، اس کی اصل وجہ کیا ہے؟ جانیےhttps://dailypakistan.com.pk/28
-May-2024/1716926

اسلام آباد: عدالتوں نے عمران خان کو 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری کردیا۔https://dailyittehad.com.pk/story/1...
20/05/2024

اسلام آباد: عدالتوں نے عمران خان کو 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری کردیا۔

https://dailyittehad.com.pk/story/136436/

اسلام آباد:  صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر گہرے دکھ اور اف...
20/05/2024

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔https://dailyittehad.com.pk/story/136433/

اسلام آباد: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ملک بھر میں ایک...
20/05/2024

اسلام آباد: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ملک بھر میں ایک روزہ سوگ اور پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان کر دیا۔

https://dailyittehad.com.pk/story/136430/

Address

Flat No. 1, Block 21, PHA Apartments, G7/1, Zero Point
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Ittehad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Ittehad:

Share


Other Media/News Companies in Islamabad

Show All