Meer Nohri

Meer Nohri Self Motivated | Well Versed

بد نصیبی! کہ تیرا دور نہ دیکھا ہم نے خوش نصیبی! کہ ترے نام سے وابستہ ہیں!!💜صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🤎💚صلی اللہ علیہ وآلہ و...
22/12/2023

بد نصیبی! کہ تیرا دور نہ دیکھا ہم نے
خوش نصیبی! کہ ترے نام سے وابستہ ہیں!!

💜صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🤎
💚صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💛
🧡صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💙

السلام علیکم

19/12/2023

❤️ اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰٓئِكَتَهٗ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِىِّ ؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيۡهِ وَسَ...
15/12/2023

❤️ اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰٓئِكَتَهٗ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِىِّ ؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيۡهِ وَسَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا‏
"بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود پڑھتے ہیں‘ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود پڑھو اور بہ کثرت سلام پڑھو"...

🌹 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید°🌹
🌹 اَللّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید°🌹

ہون ارام اے؟؟
10/12/2023

ہون ارام اے؟؟

اِس ربطِ مُقدس پہ ....... میرا فخر بجا ھےکہ جو ھے میرا محبوب وہ محبوبِ خُدا ھے❤️💛صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💙💜صلی اللہ علیہ ...
01/12/2023

اِس ربطِ مُقدس پہ ....... میرا فخر بجا ھے
کہ جو ھے میرا محبوب وہ محبوبِ خُدا ھے❤️

💛صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💙
💜صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🤎
🧡صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💚

30/11/2023



جِن کی تسکیں سے روتے ہوۓ ہنس پڑے اُس تبسم کی عادت پہ لاکھوں سلام 🌺إِنَّ اللّٰهَ وَ مَلائِکَتَهُ یُصَلُّونَ عَلَى النَّبِ...
24/11/2023

جِن کی تسکیں سے روتے ہوۓ ہنس پڑے
اُس تبسم کی عادت پہ لاکھوں سلام 🌺

إِنَّ اللّٰهَ وَ مَلائِکَتَهُ یُصَلُّونَ عَلَى النَّبِیِّ یا أَیُّهَا الَّذینَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوا تَسْلیما.°🌹

🌹🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید°💝
🌹🌹اَللّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید°💝

❤صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم❤

بچوں کا عالمی دن20 نومبر20 نومبر کو ہر سال بچوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ عالمی س...
20/11/2023

بچوں کا عالمی دن
20 نومبر

20 نومبر کو ہر سال بچوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ عالمی سطح پر بچوں کی تعلیم، صحت، تفریح اور ذہنی تربیت کے حوالے سے شعور اجاگر کیا جائے تاکہ یہ بچے مستقبل میں معاشرے کے مفید شہری بن سکیں۔

بچوں کی عمر کے ابتدائی سال انتہائی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں اس عرصے میں بچوں کی شخصیت کی بنیادیں استوار ہوتی ہیں نیز اس دور میں بچوں کے ذہن پر جو نقوش مُرتسم ہوتے ہیں وہ اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ بعد میں مٹانے سے بھی نہیں مٹتے۔

ہمارے ہاں بچوں کیلئے تعلیم، صحت، کھیل و دیگر بنیادی ضرورتیں تو دور کی بات اب جنسی تشدد و دیگر سماجی برائیوں کا گراف آئے روز اوپر جا رہا ہے۔

دنیا کا ہر بچہ جینے کا حق رکھتا ہے۔ اچھی خوراک بھی اس کا بنیادی حق ہے۔ پاکستان میں تقریباً ستر فیصد بچے عمر کے لحاظ سے وزن میں کمی رکھتے ہیں، اس کی بڑی وجوہات میں ناقص غذائیت اور صاف پانی کی سہولیات بہت کم ہونا ہیں۔

تعلیمی صورت حال بھی ابتر ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کی رپورٹ کے مطابق پاکستان، اسکول نہ جانے والے بچوں کے لحاظ سے، دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے

بطورِ معاشرہ ہماری ذمہ داری ہے کہ بچوں کی بہترین ذہن سازی کی جائے۔
ریاست کے بنائے گئے قوانین اور ریاستی ذمہ داریوں سے آگاہی فراہم کی جائے۔ تاکہ ہماری نوجوان نسل ملک و ملت کے لیے بہتر ثابت ہو۔

اس ڈیجیٹل دور میں بھی والدین اور معاشرے نے "ٹارزن آدھا ننگا ہے، سنڈریلا آدھی رات کو گھر آتی ہے، پٹوکیو ہر وقت جھوٹ بولتا ہے، الہ دین چوروں کا بادشاہ ہے، رومیو اور جو لیٹ نے محبت میں خودکشی کرلی، ڈبو شراب پی کر تصورات میں کھو جاتا ہے اور سنو وائٹ سات مردوں کے ساتھ رہتی ہے " جیسے کارٹون اور کہانیوں سے ان کی تربیت کرتے ہیں۔
یہ سب کچھ وہ ان کہانیوں اور کارٹونز سے سیکھتے ہیں جو ہم ان کو فراہم کرتے ہیں۔

بطورِ معاشرہ ہماری ذمہ داری ہے ہے کہ ہم معاشرے کے بچوں کی بنیادی ضروریات کو پورا کریں۔ اور ان کی اچھی تربیت کریں۔
ان میں پہلی چیز گھر کے ماحول کو بہتر بنانا ہے گھر کا ماحول جتنا بہتر ہو گا، بچے کی شخصیت اسی قدر آئیڈیل انداز میں پنپے گی۔ دوسری اہم چیز، بات چیت اور بچوں کو سننا ہے، تیسری چیز، بچوں کے جذبات کو سمجھنا اور چوتھی چیز، بچوں سے بے جا اُمیدیں اور توقعات وابستہ نہ کی جائیں کیونکہ ہر بچے کی اپنی پہچان اور اپنی قابلیت ہوتی ہے تو ان کو ان کی قابلیت کے مطابق کام کرنے دیا جائے اور بلا وجہ کا بوجھ نہ ڈالا جائے۔

#بچوں کا عالمی دن


18/11/2023
ہمارے دَستِ تمنا کی لاج بھی رَکھناتِرے فقیرُوں مِیں اے شہریار ھَم بھی ھیںصَلی اللّٰہُ عَلیہ وآلہٖ وَسلم♥️🌹
17/11/2023

ہمارے دَستِ تمنا کی لاج بھی رَکھنا
تِرے فقیرُوں مِیں اے شہریار ھَم بھی ھیں

صَلی اللّٰہُ عَلیہ وآلہٖ وَسلم
♥️🌹

آئیے کچھ سیکھ لیں۔
16/11/2023

آئیے کچھ سیکھ لیں۔

اللہ سب. کی مائوں کو سلامت رکھے اور سب کے سر پہ ماں کا سایہ اور ہاتھ رکھے آمین۔❤️
13/11/2023

اللہ سب. کی مائوں کو سلامت رکھے اور سب کے سر پہ ماں کا سایہ اور ہاتھ رکھے آمین۔

❤️

إن الله وملائكته يصلّون على النبييا أيها الّذين آمنوا صلّوا عليه وسلّموا تسليما...💟اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَ...
10/11/2023

إن الله وملائكته يصلّون على النبييا أيها الّذين آمنوا صلّوا عليه وسلّموا تسليما...

💟اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ🌹

💟اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ🌹

جو ملا ہے اس کا شکر ادا کرتے رہو تا کہ دینے والا زیادہ نواز دے ۔ ❤
08/11/2023

جو ملا ہے اس کا شکر ادا کرتے رہو تا کہ دینے والا زیادہ نواز دے ۔


🌹🌹اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰٓئِكَتَهٗ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِىِّ ؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيۡهِ وَسَل...
03/11/2023

🌹🌹اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰٓئِكَتَهٗ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِىِّ ؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيۡهِ وَسَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا‏🌹🌹
🌹"بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود پڑھتے ہیں‘ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود پڑھو اور بہ کثرت سلام پڑھو"🌹
🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید°🌹

🌹اَللّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید°🌹

❤
30/10/2023



29/10/2023

ان کی ایسی بھی مقبول ہوتی ہے ❤

شوق برہنہ پا چلتا تھا اور رستے پتھریلے تھےگھستے گھستے گھس گئے آخر کنکر جو نوکیلے تھے! - غلام محمد قاصر
15/10/2023

شوق برہنہ پا چلتا تھا اور رستے پتھریلے تھے
گھستے گھستے گھس گئے آخر کنکر جو نوکیلے تھے!
- غلام محمد قاصر

Sometimes, just sometimes, when people say “forever,” they actually mean it.
15/10/2023

Sometimes, just sometimes, when people say “forever,” they actually mean it.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
13/10/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



نماز پڑھو اس سے پہلے کہ تمھاری نماز پڑیی جائے!
09/10/2023

نماز پڑھو اس سے پہلے کہ تمھاری نماز پڑیی جائے!

06/10/2023




جمعہ مبارک ❤
06/10/2023

جمعہ مبارک ❤

وما محمد الا رسول (القرآن)اور محمد صلی اللّٰہ علیہ والیہ وسلم، الله کے رسول ہیں۔انا سید ولد ولا فخر (حديث)میں آدم کا سرد...
29/09/2023

وما محمد الا رسول (القرآن)
اور محمد صلی اللّٰہ علیہ والیہ وسلم، الله کے رسول ہیں۔
انا سید ولد ولا فخر (حديث)
میں آدم کا سردار ہوں اور مجھے اس پر کوئ فخر نہیں، کیوں کہ یہ تو الله کی عطا سے ہے۔

وہ دانائے سبل، ختم الرسل، مولائے کل جس نے
غبار راہ کو بخشا فروغ وادی سینا
(علامہ اقبال)

آئیے! یوم ولادت باسعادت رسول صلی الله علیہ والیہ وسلم کے موقع پر آپ کے اسوۂ حسنه کو اپنانے کا عزم کریں اور ان اقدار کو تمام جہاں میں فروغ دے کر آپ سے حب و وفا کا اظہار کریں۔

🌹محمد ہمارے رہبر🌹
صلی الله علیہ وسلم

سبب تخلیقِ دنیا کا جہاں جب بھی کہیں لکھا ‏محمدﷺ اولیں لکھا ! محمدﷺ آخری لکھا ۔‏⁧‫‬⁩ ‏راحت اندوری
29/09/2023

سبب تخلیقِ دنیا کا جہاں جب بھی کہیں لکھا
‏محمدﷺ اولیں لکھا ! محمدﷺ آخری لکھا ۔
‏⁧‫‬⁩
‏راحت اندوری

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meer Nohri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Meer Nohri:

Videos

Share

Category