ضلع قلعہ عبدالللہ مین روڈ پر قائم پولیس چیک پوسٹ پر SHO کی بدمعاشی ، فریش فروٹ اور پیاز کی ہر گاڑی سے زبردستی 500 روپےلیتے ہیں ہر رات چمن سے أنے والی سمگلیک کے 2گاڑیاں أتے ہیں بڑے صاحب کی ہر گاڑی سے 10ہزار لیتے ،DlG معروف صاحب غریب عوام پر ظالم SHO ضلع قلعہ عبداللہ میں روڈ پولیس چیک پوسٹ پر عوام حق حلال کمانے والو ں سے زبردستی بھتہ لینا بند کریں اور غیر قانونی پولیس چیک پوسٹ کو ختم کریں۔
رپورٹ: ایس کے اچکزئی
یہ کوئٹہ ٹو کراچی قومی شاہراہ پر مسافر کوچ ڈرائیور کی لاپروائی آپ خود دیکھ سکتے ھو اس ویڈیو میں
#ApKiAwaz
بواٹا کے مقام پر ٹول پلازہ لگا کر بلوچستان کے لوگوں کو لوٹا جارہا ہے
راتوں رات لگائے جانے والے ٹول پلازہ کے بارے میں اور جس ہائی وے روڈ کا ٹیکس وصول کیا جارہا ہے ڈرائیوروں کے تاثرات اس حوالے سے کیا ہیں آئیے دیکھتے ہیں
ایڈوکیٹ محمد یونس کاکڑ کا پیغام
موجودہ حکومت اور کچے کی ڈاکو😃
7 ایسے کام جس سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے۔ ویڈیو کو آگے شیئر کریں۔
40سال پہلے كا دور
پاکستان کیسا تھا """ ؟
آج مورخہ 1 جنوری 2024 سوئی ناردرن گیس کمپنی کی طرف سے بھجوائے گئے باری بل کے خاتمے کے لیے سید نزیر آغا ایڈووکیٹ نے بلوچستان ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی جس میں کہا کہ ہائی کورٹ فوری طور پر ہمارے درخواست پر فیصلہ کریں ، اس وقت جو بل ہیں وہ عوام کے بس سے باہر ہیں اور عوام اس بل کو ادا نہیں کر سکتے ، فکسڈ چارجز ، other charges, کا فوری خاتمہ کریں ، اور ہمارے صوبے کے بل دوسرے صوبوں کے عوام کے بلوں کے برابر کیے جائیں ، اس کے علاؤہ گھریلو صارفین اور ہوٹل مالکان سخت دشواری اور پریشانی کے عالم میں ہیں ، لہٰذا بلوچستان ہائی کورٹ اس آئینی درخواست پر سماعت کریں اور جلد فیصلہ کر کے عوام الناس کو فوری ریلیف مہیاء کریں۔
درخواست دائر کرنے کے بعد سید نزیر آغا ایڈووکیٹ سپریم کورٹ میڈیا سے بات چیت کر رہے ہے۔
افغان مہاجرین سے متعلق نگران وزیراعظم کا موقف سامنے آگیا