The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Adab
اسلام علیکم معزز احباب.....!!!
آپ سب کی سہولت کیلیے ہم نے گروپ کے کچھ قوانین اس امید کے ساتھ بناے ہیں کہ آپ لوگ اس کوشش میں ہمارا ساتھ دو گے
1: کسی بھی قسم کی پرموشن کی اجازت نہ ہو گی
2: کسی بھی قسم کی زاتی گفتگو سے پرہیز کریں(جو جھگڑے کا باعث ب
نے)
3:اسلامک پوسٹ حوالہ کے بغیر نہ کی جاے
4:غیر اخاقی پوسٹ یا گفتگو کرنے والے کو بغیر اطلاع کے گروپ سے نکال دیا جاے گا۔خصوصا خواتیں کے ساتھ۔
5:فرقہ وارانہ تعصب پھیلانے والی پوسٹ سے اجتناب کریں. ایسا کوئی مواد جس سے کسی فرد، گروہ، مذہب ، فرقے ، قوم یا ملک کی ہتک کا پہلو نکلتا ہو ، کو ارسال نہ کریں گفتگو کے دوران بھی اس کا خیال رکھیں ۔
6:غیر میعاری شاعری اور غیر اخلاقی تصویر آپ کے بارے میں غلط تاثر کا باعث بن سکتی ہے. بزم میں پیش کی جانے والی ہر پوسٹ کا معیاری ہونا ضروری ھے فحش ، عریاں یا سستے مزاح پہ مبنی پوسٹس فورا" ہٹا دی جاتی ھیں ۔
تمام اراکین کا احترام لازم ھے۔ اگر آپ کسی رکن کی رائے سے متفق نہیں ہیں تو اس کا جواب دیتے وقت اعلی ظرفی کا مظاہرہ کریں اور ذاتیات پر ھرگز نہ اتریں ۔
نوٹ:۔گروپ سے متعلق کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں گروپ میں پوسٹ کرنے کی بجاے ایڈمنز سے رجو ع کریں۔
شکریہ