NTV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NTV, TV Channel, Islamabad.

03/10/2024


شمع بزم نبی یاعلی یاعلی

28/09/2024

A beautiful Kalam of Chirag E Golra
لحد میں وہ صورت دکھائی گئی ہے
میری سوئی قسمت جگائی گئ ہے

17/09/2024
05/09/2024
خالی در حسین سے جاتا نہیں کوئیبیٹھے رہو نصیر اسی در کے سامنے عالم اسلام کی ایک اور عظیم شخصیت دمال گاؤں میں جلوہ افروز ہ...
15/07/2024

خالی در حسین سے جاتا نہیں کوئی
بیٹھے رہو نصیر اسی در کے سامنے
عالم اسلام کی ایک اور عظیم شخصیت دمال گاؤں میں جلوہ افروز ہوگی

مِرے ہوش یُوں جو جاتے تو کُچھ اور بات ہوتیوہ نظر سے مَے پلاتے تو کُچھ اور بات ہوتیہُوئیں جلوہ گر بہاریں کِھلے گُل چمن، ل...
21/05/2024

مِرے ہوش یُوں جو جاتے تو کُچھ اور بات ہوتی
وہ نظر سے مَے پلاتے تو کُچھ اور بات ہوتی

ہُوئیں جلوہ گر بہاریں کِھلے گُل چمن، لیکن
وہ جو آ کے مسکراتے تو کُچھ اور بات ہوتی

مِرا انجمن میں جانا کوئی اور رنگ لاتا
مُجھے آپ خُود بلاتے تو کُچھ اور بات ہوتی

اُنہیں کیا یہ بات سُوجھی مُجھے کس لئے مٹایا
غمِ آرزو مٹاتے تو کُچھ اور بات ہوتی

دمِ نزع لے کے پہنچا ہے پیام اُن کا، قاصد
وہ جو آپ چل کے آتے تو کُچھ اور بات ہوتی

کئی بار ہاتھ مُجھ سے وہ مِلا چکے ہیں، لیکن
جو نصِیرؔ دِل ملاتے تو کُچھ اور بات ہوتی۔

ہِچکیوں کا زور ہے لب پر کِسی کا نام ہےمرحبا اے جذبِ اُلفت خوب تو انجام ہےحضرتِ واعِظ ہمارا تو یہی اِسلام ہےاُس بُتِ کافر...
10/05/2024

ہِچکیوں کا زور ہے لب پر کِسی کا نام ہے
مرحبا اے جذبِ اُلفت خوب تو انجام ہے

حضرتِ واعِظ ہمارا تو یہی اِسلام ہے
اُس بُتِ کافر سے پیارا اِک خدا کا نام ہے

بے تحاشہ غیر نے اُن سے جو کی میری بَدی
ہنس کے بولے آدمی وہ بَد نہیں بَد نام ہے

میکدہ ہے، یہ کوئی مسجد نہیں کعبہ نہیں
آپ کا اے حضرتِ واعِظ یہاں کیا کام ہے

بے کفن لاشہ ہے کوئی پوچھنے والا نہیں
آپ پر جو مَر مِٹے اُس کا یہی انجام ہے

آپ کی ہر شام بھی بہتر ہے روزِ عید سے
اور روزِ عید بھی میرے لئے تو شام ہے

خوف کیا ہو موت کی تکلیف کا اے چارہ گَر
زندگی میں کون سا ایسا یہاں آرام ہے

آخر اُن کے گیسوئے پُر پیچ میں دل پَھنس گیا
خود سَرے پن کا زمانے میں یہی انجام ہے

آزما کر ہم کو دیکھو ہم ہیں پُختہ کارِ عِشق
اِمتحاں کیا دے سکے گا غیر، وہ تو خام ہے

چھوڑ کر زُلفیں رُخِ روشن پہ جب وہ سو گئے
میں نے سمجھا صبحِ ناکامی کی پہلی شام ہے

دردِ دل سے جاں بلب ہی کیوں نہ ہو کوئی غریب
اُس نے دم ڈالا کہ بس آرام ہی آرام ہے

وہ صنم بھی سُن کے حالِ دردِ دل توبہ کرے
جب غُلامانِ مُعینُ الدّیںؓ میں میرا نام ہے

عاشق و معشوق و عشق و شوق سے مُشتَق ہے یہ
واہ اے مُشتاقؔ کیا پیارا تُمہارا نام ہے ۔

گلشن کا پتَہ پتَہ جُھومے آمد پر تیریمُوجوں میں ڈالے ہلچل ساحل پر جانا تیراGolra Sharif Islamabad                        ...
30/04/2024

گلشن کا پتَہ پتَہ جُھومے آمد پر تیری
مُوجوں میں ڈالے ہلچل ساحل پر جانا تیرا

Golra Sharif Islamabad





Golra Sharif Islamabad                                                                                                  ...
29/04/2024

Golra Sharif Islamabad







04/04/2024

NTV's broadcast

03/04/2024

#رونق رمضان
23 رمضان المبارک 1445 ہجری

03/04/2024

خالد حسنین خالد رحمتہ اللہ علیہ کا یادگار انٹرویو
آج رات 10 بجے این ٹی وی سے براہ راست نشر کیا جائے گا

02/04/2024

#رونق رمضان
22 رمضان المبارک خصوصی نشریات

02/04/2024

اپنا پسندیدہ کلام سننے کیلئے
03156641829
وٹس ایپ میسج کردیں

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NTV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby media companies


Other TV Channels in Islamabad

Show All