Sadae News

Sadae News Voice of North,East,West & South

15/01/2025
خیبر پختونخوا کا سنئر بیورکریٹ سابق سیکرٹری قانونی سیکرٹری انفارمیشن ذکاءاللہ خٹک کو سیکٹری پبلک سروس کمیشن خیبرپختونخوا...
14/01/2025

خیبر پختونخوا کا سنئر بیورکریٹ سابق سیکرٹری قانونی سیکرٹری انفارمیشن ذکاءاللہ خٹک کو سیکٹری پبلک سروس کمیشن خیبرپختونخوا تعینات نوٹیفیکشن جاری

پشاور بورڈ بازار دانش آباد ۔۔۔جنوبی اضلاع بالخصوص ضلع کرک کے طالبات کے لئے خصوصی رعایت کے ساتھ لواغر گرلز ہاسٹل آپ کی خد...
13/01/2025

پشاور بورڈ بازار دانش آباد ۔۔۔جنوبی اضلاع بالخصوص ضلع کرک کے طالبات کے لئے خصوصی رعایت کے ساتھ لواغر گرلز ہاسٹل آپ کی خدمت کے لئے موجود ہے ۔

ڈیفنس پشاور۔۔۔ سابق گورنر خیبر پختونخواہ غلام علی صاحب، سابق نگران صوبائی وزیر فضل الٰہی صاحب ، مئیر پشاور زبیر علی صاحب...
12/01/2025

ڈیفنس پشاور۔۔۔
سابق گورنر خیبر پختونخواہ غلام علی صاحب، سابق نگران صوبائی وزیر فضل الٰہی صاحب ، مئیر پشاور زبیر علی صاحب کی بمع دیگر ساتھیوں کے ڈیفنس پشاور میں سابق صوبائی وزیر میاں نثار گل کاکا خیل کی بیمار پرسی کے سلسلے میں ان کی رہائش گاہ آمد ۔

کرک( سہیل خٹک) کرک کے علاقہ امبیری کلہ میں رونما ہونے والے افسوسناک واقع کی اطلاع ملنے پر فلاحی ادارہ ہیلپنگ ہینڈ ساؤتھ ...
12/01/2025

کرک( سہیل خٹک) کرک کے علاقہ امبیری کلہ میں رونما ہونے والے افسوسناک واقع کی اطلاع ملنے پر فلاحی ادارہ ہیلپنگ ہینڈ ساؤتھ کے پی کے ایریا مینجر عبدالمنان نے کرک پہحنچ کر ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا۔ انہوں نے حادثے شہید ہونے والوں کے ورثاء سے تعزیت اور اظہار ہمدردی جبکہ زخمیوں کی عیادت کرکے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ایریا مینجر عبدالمنان نے کرک میں رونما ہونے والے اِس افسوسناک واقع پر گہرے رنج کا اظہار کیا۔
انہوں نے شہید ہونے والے کے لئے تابوت کا بھی انتظام کیا۔مزید انہوں نے مقامی مشران سے ملاقات کرکے ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال کو سہولیات کی فراہمی میں بھی بھرپور سپورٹ کی یقین دہانی کرائی۔ اور یقین دلایا کہ جلد ہی عوام کو سہولیاتِ صحت کی فراہمی میں استعمال ہونے والی ہیلتھ مشینری و دیگر ضروری سامان فراہم کریں گے۔

ماہر رونیو آفیسر تاج ملی خان رجسٹرار کرک تعینات محکمہ ایس ایم بی ار کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری
09/01/2025

ماہر رونیو آفیسر تاج ملی خان رجسٹرار کرک تعینات محکمہ ایس ایم بی ار کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

06/01/2025

لاچی۔ کرک عوام کی طرف سے انڈس ہائی وے بلاک
شکریہ۔۔A,one news چینل

جنوبی اضلاع بالخصوص ضلع کرک کے طالبات کے لئے خصوصی رعایت ہوگی ۔ گھر جیسا ماحول ۔ لواغر گرلز ہاسٹل دانش آباد گلی نمبر H ب...
06/01/2025

جنوبی اضلاع بالخصوص ضلع کرک کے طالبات کے لئے خصوصی رعایت ہوگی ۔ گھر جیسا ماحول ۔ لواغر گرلز ہاسٹل دانش آباد گلی نمبر H بالمقابل ایف سی اے اکیڈمی

پبلک ہیلتھ سب دویژان آفس  تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کو دوبارہ فعال کردیا اس کے خوالے ایک پروقار افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا ج...
30/12/2024

پبلک ہیلتھ سب دویژان آفس تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کو دوبارہ فعال کردیا اس کے خوالے ایک پروقار افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ساؤتھ ریجن چیف ولایت خان اور اے سی پبلک ہیلتھ کوہاٹ خان محمد اور ایکسئن پبلک ہیلتھ یعقوب اور ایس ڈی او ارشید ایس ڈی او عماد الدین ہیڈ کلئرک ملک مشتاق ایس ڈی اے سے خفیظ اللہ اور سابق ایم این اے شمس الرحمن تخصیل میئر عنایت اللہ پاکستان تحریک انصاف تخصیل بانڈہ صدر ولایت شاہ اور علاقہ سیاسی اور سماجی مشران نے کثیر تعداد میں شرکت کی گئ چیف پبلک ہیلتھ ولایت خان اور تحصیل میئر بانڈہ نے پبلک ہیلتھ سب ڈویژان دفتر کا فتتاح کردیا گیا چیف پبلک ہیلتھ ولایت تقریب سے حطاب کرتے کہا ہے منسٹر پبلک ہیلتھ پختیون یار خان نے بانڈہ کے عوام کا درینہ مطالبہ پورا کیا اب بانڈہ کے عوام کا ابنوشی مسائل اپنے ہی تخصیل خال ہونگے نان فنکشنل ٹیوب ویلوں جلد فنکشنل کرینگے تخصیل میئر عنایت اللہ خٹک تقریب سے خطاب کرتے کہا ہے منسٹر پختیون یار چیف پبلک ہیلتھ ایکسئن کا مشکور ہوں

بنوں:- ڈپٹی کمشنر بنوں عبدالحمید خان کی جانب سے بنوں ڈویژن سے ٹرانسفر ہونے والے کمشنر محمد عابد خان وزیر کے اعزاز میں ای...
29/12/2024

بنوں:- ڈپٹی کمشنر بنوں عبدالحمید خان کی جانب سے بنوں ڈویژن سے ٹرانسفر ہونے والے کمشنر محمد عابد خان وزیر کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں کمانڈر 116 بریگیڈ، ڈپٹی کمشنر لکی مروت، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بنوں اور دیگر اعلی عسکری و سول افسران موجود تھے۔ اس موقع پر محمد عابد خان وزیر نے بنوں ڈویژن میں اپنے گزارے ہوئے وقت، یہاں کے لوگوں کی مہمان نوازی اور سٹاف کی کارکردگی کی تعریف کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ بنوں ڈویژن میں ان کے تجربات نہایت خوشگوار اور یادگار رہے ہیں۔

محمد عابد خان وزیر نے اپنے خطاب میں بنوں کے عوام کی جانب سے ملنے والے پیار اور عزت کی بھی تعریف کی اور کہا کہ یہاں کے لوگوں کی مہمان نوازی ان کے دل میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔ انہوں نے بنوں کے تمام سرکاری افسران اور عملے کی کارکردگی کو سراہا اور ان کے ساتھ گزارے وقت کو اپنی زندگی کا قیمتی سرمایہ قرار دیا۔

تقریب کے اختتام پر افسران نے محمد عابد خان وزیر کو سوینیئر اور تحائف پیش کیے اور ان کی نئی ذمہ داریوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر محمد عابد خان وزیر نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ بنوں ڈویژن کے لوگوں کو کبھی نہیں بھول پائیں گے۔ تقریب کے آخر میں شرکاء نے کھڑے ہو کر انہیں الوداع کہا اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

ضلع کرک اور خاص کر جنوبی اضلاع کے طالبات کے لئے خصوصی رعایت ہوگی
25/12/2024

ضلع کرک اور خاص کر جنوبی اضلاع کے طالبات کے لئے خصوصی رعایت ہوگی

Address

I 16/3 Islamabad
Islamabad
44800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadae News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sadae News:

Videos

Share

Category