Sooch ツ

Sooch ツ موت برحق ہے مگر آخری خواہش ہے__!

سانس چلتی رہے اُن کے آنے تک!!!

01/04/2024

روزے ہم رکھ رہے ہیں
درجات مہنگائی کے بلند ہو رہے ہیں...😑

30/03/2024

کچے کے علاقے میں سستا رمضان بازار کا افتتاح ۔
ٹریکٹر 1لاکھ 50 ہزار روپے,
کار 90 ہزار روپے ,
گائے 20000 ہزار
بکری 6ہزار
ہنڈا 125 صرف 25000 ہزار
شادی 65ہزار
نوکری 30ہزار ۔
بیرون ملک ویزا 11000 روپے
جو بھی اس سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں وہ سردار کچے سےرابطہ کریں
شکریہ😄😂
میں تو موبائل لینے جاؤں گا
اگر اغواء ہو گیا تو ذمے دار ماموں ہونگے
سیکیورٹی فورسز والے ماموں
میرے ابو کے سالے

30/03/2024

فنگر پرنٹس کی طرح دنیا میں دو پکوڑوں کا ڈیزائن بھی ایک جیسا نہیں ہوتا۔
😑

29/03/2024

پتنگ ڈور سے بچنے کے لیئے جو فائبر وائر 200 کی تھی اب مسلمانوں نے 800 کی کردی ھے۔

26/03/2024

اہرامِ مصر کی طرح سموسوں کا ڈیزائن طے کرنے والے انجینئرز کی ممیاں بھی تلاش کرنا ضروری ہے۔

😑

مطلب کُچھ بی 😑
25/03/2024

مطلب کُچھ بی 😑

19/03/2024

کونین کی رونق ہے محمد کا جمال ﷺﷺﷺﷺﷺ

18/03/2024

میری نگاہوں کی تلاش اتنی سی ہے یارب !!
مجھے روضہ رسول اللّٰہﷺ کا دیدار ہوجائے.

♥️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم♥️

14/03/2024

‏کسی امیر کی خوشامد میں افطار پارٹی دینے سے بہتر ہے
کسی غریب گھرانے کو ایک ہفتے کا راشن لے کر دے دیں 👏🏻

14/03/2024

ٹھنڈا رمضان
عطا کرنے والے رب ہمیں قبر اور حشر کی گرمی سے
بھی محفوظ فرما🤲

09/03/2024

کوئی حد ہے اُن ﷺ کے عروج کی

بَلَغَ الْعُلا بِكَمالِهِ " بَلَغَ الْعُلا بِكَمالِهِ ✨❤️

08/03/2024

‏آفس جاتے ہوۓ ایک میٹھی سی پاری دے کر بٹوے کی صفائی کرنا بند کرو 😭😭

06/03/2024

انسان کا مقدر اتنی ہی بار بدلتا ہے

جتنی بار اللہ سے رجوع کرتا ہے...!!
❤️

05/03/2024

*رمضان المبارک کی آمد کی وجہ سے فیسبک کو غسل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس لیے جس کی فیسبک نہیں چل رہی وہ زیادہ ٹینشن نہ لیں😂🫢*

02/03/2024

چلتا رہوں چُپ چاپ تو گاہک نہیں آتے

آواز لگاتا ہوں ، تو قیمت نہیں رہتی..!!

25/02/2024

دُعاؤں کو قبولیت کی ہوا مل رہی ہے...!!!!
ہم بے قدروں کو آج شَبِ بَرات مِل رہی ہے🌸

Shabe barat Mubarak ♥️🦋

25/02/2024

شب برات مبارک
اللّٰہ تعالیٰ اس رات کے صدقے ہماری اور ہمارے مرحومین کی مغفرت فرمائے
آمین

25/02/2024

یہ جھوٹے منافق اور گھٹیا لوگ
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت

24/02/2024

رُتبہ عورت کا ربّﷻ نے اِتنا بڑا رکھا ہے...!!😊
رحمت بن کر آتی ہے، اور جنت بن کے جاتی ہے...💖

24/02/2024

میں نے مانا کہ مسئلہ ہوں میں
تم تو ماہر ہو حل کرو مجھ کو❣

22/02/2024

مریم نواز کے ہاتھوں پنجاب کا روشن مستقبل دیکھنے والو،
صرف ایک بار کیپٹن صفدر کی حالت دیکھ لو۔
😂🤣

22/02/2024

زمین پھٹ سکتی ہے
آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے
لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتااور یہی ہمارا ایمان ہے

22/02/2024

انڈین میڈیا خبر بریک کرتے ہوے
ہمارے سوتروں نے گھوشنا کی ہے پڑوسی دیش کے چناو یدھ میں پٹواری نامی پرجاتی پوری طرح نشٹ ہو گئ ہے.

21/02/2024

یا الٰہی جنگ بدر کی طرح فلسطینیوں کی حفاظت اور مدد فرما (آمین )
🤲😰💔

19/02/2024

مسجد کی ڈیکوریشن سے زیادہ امام مسجد کی تنخواہ بڑھائیں۔

19/02/2024

اس وقت مارشل لا کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ
خالی خزانہ 👉

19/02/2024

اپنے بچوں کو سُناتے رہنا قِصے عمران خان کے
تمہاری نسلوں میں کبھی کوئی بُزدل پیدا نہیں ہوگا ❤️

اپنی ٹیم کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں ہارتے ہوئے دیکھ کر لاہور قلندرز کا ننھا مداح رو پڑا 😢💔 اس کو کہتے ہیں کرکٹ سے ...
18/02/2024

اپنی ٹیم کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں ہارتے ہوئے دیکھ کر لاہور قلندرز کا ننھا مداح رو پڑا 😢💔 اس کو کہتے ہیں کرکٹ سے پیار

18/02/2024

مانیں یا نہ مانیں جب سے عثمان بزدار کو وزرات اعلیٰ سے نکالا گیا ہے تب سے اس ملک پر بدبختی کے سائے منڈلا رہے ہیں!!😑

18/02/2024

ویسے اندر اندر سے پٹواریوں کو بھی پتہ ہے کہ سارا ٹبر چور ہے بس انکی غیرت والی میموری میں وائرس ہے🙈😂😂

Address

Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sooch ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sooch ツ:

Videos

Share

Nearby media companies